By Web Editor on October 18, 2017 France, Kifayat Naqwi, ppp, Syed اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
کراچی (تحریر:کفایت حسین نقوی، پی پی فرانس) سانحہ کارساز کو دس سال بیت گئے، پاکستان میں جمہوریت کی تاریخ پیپلز پارٹی کی قیادت اور جیالوں نے اپنے خون سے لکھی ہے۔ بھیانک واقعے میں جان سے جانے والوں کے لواحقین کے زخم آج بھی تازہ ہیں، اٹھارہ اکتوبر کو سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو کی 8 سال […]
By Web Editor on October 18, 2017 abbas, PPP Germany, Shah, Syed, Zahid اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
اکتوبر18، بی بی شہید کے کنٹینر پر جان ہتھیلی پررکھ کر عقیدت کا سفر جاری تھا، جب عین آتش بازی کے وقت شیطانی قوتیں اپنی تمام تر ہیبت کے ساتھ حملہ آور ہوئیں، سید زاہد عباس شاہ برلن؍اسلام آباد(خصوصی تحریر، سید زاہدعباس شاہ پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی )سانحہ کارساز 18 اکتوبر جب جیالوں نے اپنے خون […]
By Web Editor on October 18, 2017 agency, Britain, head, is, secret, terrorist, the, threat, Worst اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کے سربراہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مزید دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے۔ برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے سربراہ اینڈریو پارکر نے کہا کہ برطانیہ میں ممکنہ حملوں کی اطلاعات ہیں، 34 سالہ کیرئیر میں دہشت گردی کے اتنے سنگین خطرات کبھی نہیں […]
By Web Editor on October 18, 2017 10, allegedly, arrested, attack, For, France, in, mosques, people, planning, to, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیرس: فرانسیسی پولیس نے سیاستدانوں اور مساجد پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 10 مشبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چھاپا مار کارروائیاں کرتے ہوئے دائیں بازو کی شدت پسند تنظیم (رائٹ موومنٹ) سے تعلق کے شبہ میں 10مشتبہ افراد کو […]
By Web Editor on October 18, 2017 dar, ishaq, jail, NAB, request, send, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی ہے جب کہ نیب نے وزیر خزانہ کو جیل بھیجنے کی درخواست کی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار عدالت میں پیش ہوئے تاہم […]
By Web Editor on October 18, 2017 Army, control, Indian, line, of, on, provocation اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نکیال: بھارتی فورسزنے ایک بارپھرلائن آف کنٹرول پرسیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر کے مواضعات میں شدید گولہ باری کی۔ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹرکے مواضعات میں علی الصبح سے شدید گولہ باری جب کہ موہڑہ دھروتی، بالاکوٹ، موہڑہ گھمب، اندرٹھ، اندرلہ ناڑاور اولی میں فائرنگ جاری ہے۔ بھارت کی گولہ […]
By Web Editor on October 18, 2017 and, are, cases, chief, deep, imran, Jahangir, justice, Khan, looking, Tareen اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ دونوں مقدمات کو گہرائی سے دیکھ رہے ہیں اور فیصلہ بھی ایک ساتھ دیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ عمران خان اور جہانگیرترین […]
By Web Editor on October 18, 2017 After, dancer, Facebook, giving, immediately, Indian, murder, news, of, on, the, threatened اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہریانہ: بھارتی ریاست ہریانہ کی معروف رقاصہ ہرشیتا داہیا کو چند نامعلوم افراد نے ان ہی کی کار میں گولیاں مار کر قتل کردیا۔ بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ ڈانسر ہرشیتا داہیا گزشتہ روزچمارا گاؤں میں ایک پروگرام میں شرکت کرکے اپنی کار میں واپس لوٹ رہی تھیں کہ چند نامعلوم افراد […]
By Web Editor on October 18, 2017 arrested, Baz, citizens, from, lahore, Qatari, rare, smuggling, while اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: لاہور ایئرپورٹ پر حکام نے نایاب باز کی بیرون ملک اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے قطری باشندے کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ جنگی حیات کے حکام خالد غیاث کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے نایاب باز کی غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقلی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ احمد حسینی علی محمد […]
By Web Editor on October 18, 2017 abdul, bail, Baloch, canceled, case, court, escaped, Mufti, murder, qandeel, Qavi, the, was, When اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملتان: مفتی قوی نے عبوری ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں ملوث ملزم مفتی عبدالقوی کی عبوری ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے، مفتی عبدالقوی نے عبوری ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ سے رجوع کرنے کا […]
By Web Editor on October 18, 2017 A, appointment, assist, court, decision, For, in, Lawyer, of, poorest, prisoners, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سرکاری اخراجات پر وکیل کی فراہمی کے اختیارات پراسیکیوٹر جنرل سندھ سے واپس طویل عرصے سے غیر سنجیدہ رویہ اختیار کیا جارہا ہے، عدالت آنکھیں بند نہیں کرسکتی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے غریب ،نادار قیدیوں کے لیے سرکاری اخراجات پر وکیل کی فراہمی کے […]
By Web Editor on October 18, 2017 10, been, has, in, karachi, lightning, memorable, old, on, shines, Shrine, the, tragedy, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سانحے میں 150 سےزائد افراد شہید ہوگئے تھے، برسی کےموقع پر پیپلزپارٹی حیدرآباد میں جلسہ کرے گی جس سے بلاول بھٹو خطاب کریں گے۔ کراچی: 18 اکتوبر 2007 کو پیش آنیوالا سانحہ آج بھی سب کو یاد ہے۔ حادثہ پاکستان پیپلز پارٹی کی چئیر پرسن بے نظیر بھٹو کی خود ساختہ جلا وطنی ختم کر […]
By Web Editor on October 18, 2017 and, blast, Condemned, Hussain, in, Mamnoon, Minister, president, prime, quetta, severe, the, words اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: بزدلانہ حملوں سے دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا: شاہد خاقان عباسی، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: وزیراعلی بلوچستان صدر ممنون حسین نے کوئٹہ دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ […]
By Web Editor on October 18, 2017 and, face, in, lanka, ODI, pakistan, sri, the, third, to, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
ابوظہبی: گرین شرٹس سیریز میں فیصلہ کن برتری کیلئے پر عزم، آئی لینڈرز کے پاس سیریز میں واپسی کا آخری موقع ہے۔ شاہین آج پھر آئی لینڈرز کا شکار کرنے کے لئے تیار، ابوظہبی میں تیسرا ون ڈے شام چار بجے شروع ہوگا، پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو دو صفر کی برتری حاصل ہے۔ […]
By Web Editor on October 18, 2017 act, Hafeez's, Mohammad, unique اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: پاکستانی آل رائونڈر نے 14سالہ کیریئر کے دوران 192 ون ڈے میچز کھیلے مگر ایک بھی نو بال نہیں کروائی پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے انوکھا کارنامہ انجام دے ڈالا ، انہوں نے چودہ سالہ ون ڈے کیریئر کے دوران بارہ سو بالز پھینکنے کے باوجود ابھی تک ایک مرتبہ بھی نو بال نہیں […]
By Web Editor on October 18, 2017 1600, Baitul, construction, For, houses, Jews, Muqaddas:, new, Occupied, of اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ بیت المقدس: منصوبے سے القدس اور غرب اردن میں جغرافیائی ربط کو ختم کرنے کی راہ ہموار ہوگی ، ٹرمپ کے منصب صدارت کے بعد اس کالونی میں مکانات کی تیاری کا یہ پہلا موقع ہے مقبوضہ بیت المقدس میں گیوات ھمٹوز یہودی کالونی میں مزید سیکڑوں مکانات کی تعمیر کی تیاری شروع کر دی […]
By MH Kazmi on October 18, 2017 Baluchistan, fight, Interior, last, Minister, said, Srfraz Bugti, terrorist, the, till, we, will اہم ترین, بلوچستان, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہیں،ہم پوری قوت سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ جنگ لڑیں گے۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں دھماکے کی جگہ کا معائنہ کیا، اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
By Web Editor on October 18, 2017 envy, filmmakers, focus, hard, Humayun, INSTEAD, of, on, Saeed, should, the, work اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: جوانی پھر نہیں آنی 2 کو بھی عید الاضحی کے دن مکمل کر کے ریلیز کرنے کا ارادہ ہے: اداکار و فلمساز کی گفتگو اداکار، فلمساز و ماڈل ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ بیرون ملک ہمارے ڈراموں اور فلموں کی ڈیمانڈ میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔ ماضی کے مقابلے میں اب […]
By MH Kazmi on October 18, 2017 Arrest, Chairman, challenged, imran, Khan, Non-bailable, pti, the, warrants اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاریاسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔ الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے پہلے قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے، جسے اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کردیا تھاتاہم مزید سماعت کے بعد چیئرمین پی […]
By MH Kazmi on October 18, 2017 39, are, horrible, in, killed, people, quetta, so, statistic, terrorism اسلام آباد, اہم ترین, بلوچستان, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کوئٹہ :رواں سال دہشت گردی کے واقعات ، 39افراد جاں بحق کوئٹہ میں رواں سال دہشت گردی کے 7سے زائد واقعات میں 39افراد جاں بحق ہوگئے ۔دہشت گردی کا نشانہ بننےوالوں میں سیکورٹی فورسز ،پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے 23اہلکار بھی شامل ہیں ۔کوئٹہ میں سریاب روڈ پر آج ہونے والا 6 روز میں […]
By Web Editor on October 18, 2017 action, in, including, insane, Martyred, people, personnel, police, quetta, seven, terrorists, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری اور گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ سبی روڈ دھماکے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید جبکہ 22 زخمی ہو گئے۔ وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے آخری دہشت گرد کے […]
By MH Kazmi on October 18, 2017 Accused, adjourned, assets, beyond, case, court, Finance, is, Ishaq Dar, Minister, Monday, property, till اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت میں عدالت نے اسحاق ڈار کو جیل بھجوانے کی استدعا مسترد کر دی جبکہ اسحاق ڈار کے وکیل خواجہ حارث کی عدم حاضری پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب […]
By MH Kazmi on October 18, 2017 25, appointed, attackers, Distt, in, IN KARACHI, Knifemen, policemen, Wasti, women اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی؛خواتین پر حملے، ضلع وسطی میں25خواتین اہلکار تعینات کراچی میں تیزدھار آلے سے حملے کے وار جاری ہیں،کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات بڑھادیئے گئے ہیں، ضلع وسطی میں 25 خواتین اہلکار کو مختلف مقامات پر تعینات کر دیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 9 میں تیز دھار آلے کے حملے […]
By Web Editor on October 18, 2017 comedy, film, goal, mall, new, of, released, song, video اہم ترین, خبریں, شوبز
بھارتی اداکاراجے دیوگن، ارشد وارثی، تشار کپور اور شریاس تلپاڈی کی ہنسی اور قہقہوں سے بھر پور بالی ووڈ فلم گول مال کی سلور اسکرین پر ایک بار پھرتہلکہ مچانے آ رہی ہے۔ جی ہاں، 2006 میں بننے والی بالی ووڈ کی کامیڈی فلم ‘گول مال کی چوتھی کڑی گول مال اگین کے ایک اور […]