By Web Editor on October 18, 2017 against, four, Malaysia, pakistan, play, step, Super, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
ایشیا کپ ہاکی کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ آج ملائشیا کے خلاف کھیلے گی۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں ابتدائی گروپ کی دو، دو ٹاپ ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلا دیش کو زیر کیا، پھر جاپان سے مقابلہ برابر کیا۔ پاکستان […]
By Web Editor on October 18, 2017 Arrest, bail, challenged, imran, incredible, Khan, the, warrant اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔ الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے پہلے قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے، جسے اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کردیا تھاتاہم مزید سماعت کے بعد چیئرمین […]
By Web Editor on October 18, 2017 39, Incidents, killed, people, quetta, terrorist, this, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ میں رواں سال دہشت گردی کے 7سے زائد واقعات میں 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔دہشت گردی کا نشانہ بننےوالوں میں سیکورٹی فورسز ،پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے 23 اہلکار بھی شامل ہیں۔ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر آج ہونے والا 6 روز میں پولیس اہلکاروں پر دوسراحملہ ہے ۔اس سے قبل 13اکتوبر […]
By Web Editor on October 18, 2017 Absence, assets, Dar's, Defer, hearing, ishaq, lawyers, on, reference, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت میں عدالت نے اسحاق ڈار کو جیل بھجوانے کی استدعا مسترد کر دی جبکہ اسحاق ڈار کے وکیل خواجہ حارث کی عدم حاضری پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی […]
By Web Editor on October 18, 2017 25, attack, central, deployed, district, female, in, Karachi., officers, the, womens اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں تیزدھار آلے سے حملے کے وار جاری ہیں،کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات بڑھادیئے گئے ہیں، ضلع وسطی میں 25 خواتین اہلکار کو مختلف مقامات پر تعینات کردیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 9 میں تیز دھار آلے کے حملے سے زخمی ہونے والی 15سالہ اریج پرحملے کی […]