counter easy hit

چوہدری اسلم قتل کیس: 2 ملزموں ظفر عرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد

چوہدری اسلم قتل کیس: 2 ملزموں ظفر عرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد

کراچی: ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 9 جنوری تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے چوہدری اسلم قتل کیس میں دو ملزموں ظفرعرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ انسداد […]

گنگا رام ہسپتال میں خاتون نے ایم ایس آفس کے سامنے بچے کو جنم دیدیا

گنگا رام ہسپتال میں خاتون نے ایم ایس آفس کے سامنے بچے کو جنم دیدیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو ہسپتال پہنچنے کا حکم دے دیا۔ پنجاب حکومت کے ہسپتالوں کو ٹھیک کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، گنگا رام ہسپتال میں مسیحاؤں کی بے حسی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔ ڈاکٹرز کا […]

امام الحق کی عینک اور انگلش میں دلچسپی کیوں؟

امام الحق کی عینک اور انگلش میں دلچسپی کیوں؟

امام الحق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹوئٹر اور فیس بک پر کل سے موضوع گفتگو ہیں۔ ان کا نام بدھ اور جمعرات کے روز ٹاپ ٹرینڈز میں رہا ہے۔مام الحق اپنی پہلی سینچری کے بعد سے سوشل میڈیا پر موضوع گفتگو ہیںابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں بدھ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم کی […]

نااہلی کیس؛ حنیف عباسی نے عمران خان کی منی ٹریل پر مزید اعتراضات اٹھادیئے

نااہلی کیس؛ حنیف عباسی نے عمران خان کی منی ٹریل پر مزید اعتراضات اٹھادیئے

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی منی ٹریل پر مزید اعتراضات اٹھاتے ہوئے متفرق درخواست عدالت عظمیٰ میں جمع کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان نااہلی کیس کے مدعی حنیف عباسی نے پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی منی […]

قائداعظم یونیورسٹی نے فیسوں میں اضافہ واپس لے لیا

قائداعظم یونیورسٹی نے فیسوں میں اضافہ واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قائد اعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ نے فیسوں میں 10 فیصد اضافہ واپس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبا کااحتجاج رنگ لے آیا۔ طلباء کے احتجاج نے یونیورسٹی انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا اور انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد کئی روز سے بند جامعہ  کھول دی گئی۔ ڈپٹی کمشنراسلام […]

حسن علی کے باؤنسرز مہلک ہتھیار قرار

حسن علی کے باؤنسرز مہلک ہتھیار قرار

لاہور: وقار یونس نے حسن علی کے بائونسر کو مہلک ہتھیار قرار دیدیا۔ پاکستان کی جانب سے کم 24 میچز میں وکٹوں کے ففٹی مکمل کرنے والے پیسر کی شاندار کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے سابقکپتان اور ہیڈ کوچ نے کہا کہ حسن علی کا بائونسر دیگر بولرز کی نسبت بہت موثر ہے۔ یاد رہے کہ […]

ملتان کے سرکاری ڈاکٹروں نے بچے کا کٹا بازو جوڑ دیا

ملتان کے سرکاری ڈاکٹروں نے بچے کا کٹا بازو جوڑ دیا

ملتان: نشتر برن یونٹ کے ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے 8 سالہ بچے کا کٹا بازو جوڑ دیا۔ ملتان نشتر اسپتال کے برن یونٹ میں گزشتہ روز 8 سالہ جہانگیر کو انتہائی تشویشناک حالت میں لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے 4 گھنٹے کے آپریشن کے بعد بچے کا ہاتھ جوڑدیا۔ ملتان نشتر اسپتال کے برن یونٹ […]

پاناما لیکس میں شامل دیگر پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد

پاناما لیکس میں شامل دیگر پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد

لاہور: ہائی کورٹ نے شریف خاندان کے علاوہ پاناما لیکس میں شامل دیگر افراد کے احتساب کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست گزار سید محمد الیاس کی جانب سے شریف خاندان کے علاوہ پاناما لیکس میں شامل دیگر افراد کے احتساب کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی۔ […]

شمالی کوریا کو دیوار سے لگانا خطرناک ہوگا، روسی صدر

شمالی کوریا کو دیوار سے لگانا خطرناک ہوگا، روسی صدر

سوچی: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو دیوار سے لگانے کے خوفناک نتائج سامنے آئیں گے۔ سوچی میں مباحثے کے موقع پر اسکالرز اور میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے روسی صدر نے شمالی کوریا کے جوہری تجربات کی مذمت کرتے ہوئے امریکا و شمالی کوریا میں بڑھتی کشیدگی پر شدید […]

ورلڈ بینک نے سیاسی انتشار کو معیشت کیلئے خطرہ قرار دیا ہے، احسن اقبال

ورلڈ بینک نے سیاسی انتشار کو معیشت کیلئے خطرہ قرار دیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ  عالمی بینک نے ملک میں سیاسی بے یقینی کی صورتحال کو معیشت کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرداخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ چار سال کے دوران بار بار معاشی ترقی کا پہیہ جام کرنے کی کوششیں کی گئیں لیکن حکومت […]

جدید ٹیکنالوجی سے فلمسازی میں مثبت تبدیلی آئی ہے، مدیحہ شاہ

جدید ٹیکنالوجی سے فلمسازی میں مثبت تبدیلی آئی ہے، مدیحہ شاہ

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری پر برسوں راج کرنے والی معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے فلمسازی کے شعبے میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔ مدیحہ شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ زندگی کے تمام شعبوں میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، یہ زندگی کا حصہ ہے مگر ضروری یہ ہے کہ […]

تنازعات کے باعث خبروں میں رہنے والی پاکستانی اداکارائیں

تنازعات کے باعث خبروں میں رہنے والی پاکستانی اداکارائیں

کراچی: شوبز میں کام کرتے ہوئے تنازعات سے دوررہنا بہت مشکل کام ہے، بالی ووڈ ہو یا لالی ووڈ دونوں انڈسٹریوں کے اداکار کسی نہ کسی  تنازعے کا شکار رہے ہیں۔ پاکستان شوبزانڈسٹری ایسے اداکاراؤں سے بھری پڑی ہے جو اپنے اسکینڈلز کے باعث خبروں کی زینت بنے۔ جن میں اداکارہ وینا ملک، میرا، نور بخاری، قندیل بلوچ […]

کھوکھلے نعروں سے عوام کی خدمت نہیں ہوتی، شہبازشریف

کھوکھلے نعروں سے عوام کی خدمت نہیں ہوتی، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ  بے بنیاد اور بے ہودہ الزامات لگانے والے ملک و قوم کی خدمت نہیں کررہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی جس میں صوبے کی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا […]

عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی کیلئے عالمی سطح پر آواز اٹھا دی

عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی کیلئے عالمی سطح پر آواز اٹھا دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی ڈرائیور کو انصاف دلوانے کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ میں پاکستانی قیدی کی حالت زار پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تفصیلی مضمون لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ گوانتا ناموبے کی جیل میں قید احمد […]

کوئٹہ کے تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ہڑتال

کوئٹہ کے تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ہڑتال

کوئٹہ: شہر کے تمام سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ہوئی جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کوئٹہ میں سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ڈاکٹروں نے علامتی ہڑتال کی۔ ڈاکٹروں نے یہ ہڑتال صبح 8 سے 11 بجے تک تین گھنٹے کے لیے کی جس کے باعث اوپی ڈیز بند رہیں اور مریضوں […]

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس؛ ظفر حجازی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

ریکارڈ ٹمپرنگ کیس؛ ظفر حجازی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد: ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی اسپیشل جج ارم نیازی کی عدالت میں پیش ہوئے، ایف آئی اے کی جانب سے پراسیکیوٹر عدالت میں پیش نہ ہوئے […]

آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز کا پنجاب کے لئے تیل کی ترسیل روکنے کا فیصلہ

آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز کا پنجاب کے لئے تیل کی ترسیل روکنے کا فیصلہ

سیلز ٹیکس موخر نہ کرنے پر آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے پنجاب کے لیے تیل کی ترسیل روکنے کا فیصلہ کر لیا، آج سے تیل بھرنے کی لسٹ میں پنجاب کا نام شامل نہیں ہوگاجبکہ آئل ٹینکرز اوونرز ایسوسی ایشن میں ہڑتال کے معاملے پر پھوٹ پڑ گئی ہے۔ آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن […]

نجی ایئر لائن نے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کے 12 کروڑ روپے جمع کرا دئیے

نجی ایئر لائن نے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کے 12 کروڑ روپے جمع کرا دئیے

نجی ایئر لائن نے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 12 کروڑ روپے جمع کرادئیے ۔ ایف بی آر نے سول ایوی ایشن سے نجی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن بند کرنے کی درخواست واپس لے لی۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق نجی ایئر لائن نے 2 ماہ سے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کی مد […]

نواز شریف پر فلیگ شپ ریفرنس میں بھی فرد جرم عائد

نواز شریف پر فلیگ شپ ریفرنس میں بھی فرد جرم عائد

ایوان فیلڈ اور عزیزیہ اسٹیل کے بعد نواز شریف پر فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں بھی فردجرم عائد کردی گئی جبکہ حسن اور حسین نواز کو اس ریفرنس میں بھی مفرور ملزم قرار دے دیا گیا۔ نواز شریف کی طرف سے ان کے نمائندے ظافر خان فرد جرم کی صحت سے انکار کیا ہے۔ آف […]

شیڈول تبدیل، نواز شریف 24 اکتوبر کو وطن پہنچیں گے

شیڈول تبدیل، نواز شریف 24 اکتوبر کو وطن پہنچیں گے

سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی کا شیڈول تبدیل ہوگیا ہے ،وہ اب 24 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے سربراہ نوازشریف 23اکتوبر کوپی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لندن سے وطن واپسی کے لئے روانہ ہوں گے، نوازشریف کے سیکریٹری حنیف خان […]