By Web Editor on October 26, 2017 Arrangements, delegation, lahore, Lanka's, reached, Review, security, sri, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
سری لنکن کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد لاہور پہنچ گیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 29 اکتوبر کو لاہور میں کھیلا جائےگا۔ وفد لاہور میں سری لنکا کے خلاف میچ کی سکیورٹی کے اقدامات کا جائزہ لے گا۔ سکیورٹی وفد اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کرے گا جس […]
By Web Editor on October 26, 2017 anti-ingredient, in, new, ppp, Sindh اہم ترین, خبریں, کالم
آئندہ عام انتخابات جب کبھی ہوں، اس سے قبل سندھ کی سیاست میں نئے سیاسی حقائق ابھر کر سامنے آسکتے ہیں۔ جس کے شاید فوری اثرات تو شائد مرتب نہ ہوں لیکن 1967میں ذوالفقار علی بھٹو کی جانب سے قائم کئے جانے کے بعد 1970کی دہائی سے سندھ میں سب سے بڑی سیاسی قوت پیپلز […]
By Web Editor on October 26, 2017 and, Chinese, India, of, president, rise, wrench اہم ترین, خبریں, کالم
کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے چینی صدر شی جن پنگ کے رتبے میں اضافے کو جہاں پاکستانی ماہرین اور سفارت کاروں نے دوطرفہ تعلقات اور خاص طور پر چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کیلئے خوش آئند قراردیاہے، وہیں بھارت کےپیٹ میں مروڑ اٹھنےلگے ہیں۔ چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی نےبروز منگل ایک ترمیم […]
By Web Editor on October 26, 2017 arrested, bangles, modi, narendra, on, throwing, to, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر چوڑیاں پھینکنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ گزشتہ دنوں نریندر مودی مختلف منصوبوں کے افتتاح کے سلسلے میں اپنے آبائی صوبہ گجرات میں موجود تھے۔ مسٹر مودی کی آمد کا سن کرعلاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد بھی وہاں جمع ہوگئی تھی اور پُرجوش نعرے لگا رہی تھی۔ […]
By Web Editor on October 26, 2017 4, By, continues, elections, in, NA, Peshawar, polling اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 پر ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری ہے، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب میں پہلی بار الیکٹرانگ ووٹنگ مشینوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ الیکشن […]
By Web Editor on October 26, 2017 Arrest, guaranteed, in, Nawaz, of, references, released, Sharif, two, warrant اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کے دو ریفرنسز میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 3نومبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ سماعت کے آغاز پر ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب کا کہنا تھا کہ عدالت 15دن کے لیےحاضری سےاستثنیٰ دےچکی جو 24 اکتوبر کو ختم ہوچکا، انہوں نے کہا کہ […]
By Web Editor on October 26, 2017 case, commission, contempt, court, election, go, imran, Khans, on, present اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے۔تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین بھی ان کے ساتھ ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں 5رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی کاز لسٹ کے مطا بق […]