By Web Editor on October 27, 2017 apologize, Asim, born, Dr, imran, is, Khan, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان معافی مانگنے کیلیے پیدا ہوئے ہیں۔ اربوں روپے کی کرپشن اوردہشت گردوں کی سہولت کاری کے مقدمات میں نامزد پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے دو سال تک تفتیش کے بغیر مقدمات کا […]
By Web Editor on October 27, 2017 Imam, important, in, is, Ka'bah, Muslim, pakistan, the, very, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: امام کعبہ شیخ صالح بن حمید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب امت مسلمہ میں نہایت اہمیت کے حامل ملک ہیں۔ امام کعبہ پاکستان کے 3 روزہ دورے کے بعد سعودی عرب روانہ ہوگئے، وفاقی وزیر مواصلات ڈاکٹر حافظ عبدالکریم اور قائم مقام سعودی سفیر نے ایئر پورٹ پر الوداع کیا۔ اس موقع پر […]
By Web Editor on October 27, 2017 A, advisers, Army, cannot, come, have, house, If, large, ministers, resign, such, the, they, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: بتایا جاتا ہے وزیر کی طبیعت خراب ہے اور وہی وزیر کہیں جلسے سے خطاب کر رہا ہوتا، رویہ نہ بدلا تو احکامات جاری کر دیں گے: چیئرمین سینیٹ رضا ربانی ایک بار پھر برہم چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے ایوان بالا کے اجلاس میں وزراء کی عدم حاضری پر سخت برہمی کا […]
By Web Editor on October 27, 2017 Asia, in, is, kashmir, lodhi, Maleeha, only, Peace, problem, secure, solution, South, the, to, way اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک: کشمیری عوام 70 برس سے اقوام متحدہ کی قراردوں پر عمل کے منتظر ہیں، بھارت دنیا کا واحد ملک ہے جس نے ہزاروں لوگوں کو بینائی سے محروم کیا: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے عالمی ادارے کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر […]
By Web Editor on October 27, 2017 and, continue, diplomatic, kashmir, moral, of, pakistan, PM, political, support, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فورسز نے جموں و کشمیر پر زبردستی قبضہ کیا، بھارتی فوج کا ظلم کشمیریوں کا جذبہ آزادی ختم نہیں کر سکتا: شاہد خاقان عباسی وزیرا عظم شاہد خاقان عباسی نے یوم سیاہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کشمیریوں کی قربانی اور جدوجہد کو خراج تحسین […]
By Web Editor on October 27, 2017 case, chaudhary, crime, Hajjazi, imposed, individuals, mill, on, record, sugar, Tampering, zafar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: کوئی ریکارڈ ٹمپرنگ نہیں کی اس لئے یہ کیس نہیں بنتا، ظفر حجازی نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کر دیا۔ سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین ظفر حجازی پر چوہدری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ اسلام آباد کی سپیشل جج ارم نیازی کی […]
By Web Editor on October 27, 2017 2, and, Fawad, Hamza, Humaima, issued, Jatt, Mahira, maula, notice, on, to اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: پاکستانی سینما کی تاریخ کی کامیاب ترین فلم ”مولاجٹ“کے پروڈیوسر سرور بھٹی اور باہوفلمز کارپوریشن نے ”مولاجٹ2“ کے پروڈیوسرز اور فلم میں شامل اداکاروں کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ کامیاب پاکستانی فلم مولاجٹ کے پروڈیوسر سرور بھٹی اور باہوفلمز کارپوریشن نے مولا جٹ 2 کے پروڈیوسرز اور فلم کی کاسٹ کو قانونی نوٹس بھیج […]
By Web Editor on October 27, 2017 Anushka, broke, getting, Kohli, married, news, of, rumors, Sharma, the, Virat, with اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: اداکارہ کا کہنا ہے کہ دلہن اور دولہا کا فوٹو شوٹ کروانے اور حقیقی زندگی میں بہت فرق ہوتا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ دسمبر میں شادی سے متعلق خبروں کو افواہ قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ روز جاری کئے گئے اپنے ایک بیان […]
By Web Editor on October 27, 2017 70, been, Black, celebrated, has, Indian, is, kashmir, Occupation, Occupied, old, on, the, today, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: 27 اکتوبر 1947 تاریخ کا وہ سیاہ دن تھا جب بھارتی فوج نے کشمیریوں پر مظالم، قتل عام اور جبری قبضے کا آغاز کیا جس کا سلسلہ آج تک جاری ہے۔ مقبوضہ وادی پر بھارتی قبضے کو 70 سال ہو گئے، جس کے خلاف دنیا بھر کے کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ […]
By Web Editor on October 27, 2017 announces, erdogan, in, new, of, opposition, party, political, Turkey, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انقرہ : سابق خاتون وزیر داخلہ میرل اکسنیرنے پارٹی کی سربراہ منتخب ہوتے ہی ملک کو ترقی یافتہ بنانے اور آئندہ صدارتی انتخابات میں ترک صدر سے مقابلہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترکی میں صدر رجب طیب اردوان کے نظریاتی مخالفین نے سابق وزیر داخلہ میرل اکسنیر کی سربراہی میں نئی سیاسی جماعت تشکیل دیدی […]
By Web Editor on October 27, 2017 australian, citizenship, Deputy, Disqualified, dual, Minister, on, prime اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سڈنی: رواں برس انتخابات میں بارنبی اور 4 دوسرے ارکانِ پارلیمان کا انتخاب غلط ہے، آئین کے مطابق دوہری شہریت کے حامل افراد انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے: عدالت آسٹریلیا کی ایک ہائی کورٹ نے نائب وزیرِ اعظم بارنبی جوئس کو دہری شہریت کی وجہ سے نا اہل قرار دے دیا، انکی نااہلی سے حکومت […]
By Web Editor on October 27, 2017 arrested, Ati, atif, Austria, Gatwanwala, hazardous, in, lahoria, of, suspect, the, urf اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: گوجرانوالہ میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا اور درجنوں افراد کے قتل میں ملوث خطرناک ملزم عاطف عرف عاطی لاہوریہ کو ہنگری میں پولیس نے پکڑ لیا، 35 سالہ ملزم انٹرپول کو بھی مطلوب تھا۔ گوجرانوالہ میں دہشت کی علامت اور بھتہ خور گینگ چلانے والا خطرناک ملزم عاطف عرف عاطی لاہوریا آسٹریا میں […]
By Web Editor on October 27, 2017 and, be, Diesel-a-half-three, Expensive, fifty, likely, one, paisa, petrol, rupee, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث مقامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے: ذرائع وزارت پٹرولیم یکم نومبر سے شروع ہونیوالے ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ہے اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں […]
By Web Editor on October 27, 2017 A, Car, enjoyable, Honda's, lot, make, more, new, the, to, trip اہم ترین, خبریں, کاروبار
ٹوکیو: گاڑی نہ صرف ڈرائیور کے جذبات کو سمجھ سکتی ہے بلکہ وائس کمانڈ ملنے سے متعدد اہم کام بھی انجام دے سکتی ہے :ماہرین ہونڈا نے اپنی ایک اور کانسیپٹ گاڑی اربن سپورٹس ای متعارف کرائی ہے جس نے دیکھنے والوں کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے ۔ ٹوکیو موٹر شو کے دوران رکھی جانے […]