By Web Editor on October 29, 2017 be, block, Chaudhry, forward, in, League, N, nisar, No, the, there, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پارٹی کیلئے اس وقت مشکل صورتحال ہے ، وزارت داخلہ سے استعفیٰ سپریم کورٹ کی تضحیک کئے جانے پر دیا: سابق وزیر داخلہ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے مسلم لیگ ن اختلافات کا شکار ہے لیکن کوئی فارورڈ بلاک نہیں بنے گا ، وزارت سے استعفیٰ سپریم کورٹ کی […]
By Web Editor on October 29, 2017 A, bride, coming, decorated, every, Gaddafi, like, route, stadium, to, was اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: تیسرے ٹی ٹونٹی کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات ، بیس ہزار پولیس اہلکار ، فوج اور رینجرز کے جوان ڈیوٹی پر تعینات ہوں گے قذافی سٹیڈیم میں تیسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کیلئے سٹیڈیم آنے والے ہر راستے کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ۔ میچ میں عوام کی حفاظت کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات […]
By Web Editor on October 29, 2017 cricket, fans, get, good, Hopefully, Perera, see, Thisara, to, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستانی مداحوں کے درمیان میچ کھیلنے کیلئے طویل مدت سے بے تاب ہیں: سری لنکن کپتان کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو سری لنکن ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان تھسارا پریرا نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ آج کے میچ میں شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی ۔ لاہور آمد کے […]
By Web Editor on October 29, 2017 avoid, camera, cars, citizens, criminals, from, in, inflict, Karachi., the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے شہریوں نے اسٹریٹ کرمنلز سے بچنے کے لئے اپنی گاڑیوں میں جدید کیمرے لگانے شروع کردیئے۔ ان کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت ہی ممکن نہیں بلکہ گاڑی کی مانیٹرنگ گھر بیٹھے بھی ممکن ہوگئی ہے۔ جرائم کی بھرمار کی وجہ سے کراچی میں گھروں، دکانوں ، بینکوں اور دفاتر سمیت اہم […]
By Web Editor on October 29, 2017 -lahore, arrested, body, bonding, doctors, Human, illegal, including, of, the, two, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں چھاپہ مار کرانسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والےایک ڈاکٹر اور اسپتال مینیجر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب ہیومن آرگنز ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی اور پولیس نے اطلاع پرٹاؤن شپ کے ایک نجی اسپتال میں چھاپہ مار کرانسانی اعضا کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث ڈاکٹر […]
By Web Editor on October 29, 2017 article, broke, Hocking's, record, Stephen, Study, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کی جانب سے معروف ماہر طبعیات اسٹیفن ہاکنگ کے 1966ء کے پی ایچ ڈی کا مقالہ جاری کیے جانے کے چند ہی دن میں اس نے مطالعے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، اب تک اسے 20؍ لاکھ سے زائد مرتبہ پڑھا جا چکا ہے اور پانچ لاکھ سے زائد لوگوں نے […]
By Web Editor on October 29, 2017 an, definitely, Films, I, If, in, is, opportunity, Pakistani, there, Wasim, will, work, Zaira اہم ترین, خبریں, شوبز
فلم ’دنگل‘کے بعد ’سیکریٹ سپر اسٹار‘کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے بتایا ہے کہ اگر انہیں پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی تو وہ انکار نہیں کریں گی۔ رواں ماہ 19 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘باکس آفس پر خاص کامیابی تو حاصل نہ کرسکی تاہم فلم […]
By Web Editor on October 29, 2017 8, After, arrives, cricket, in, lanka, pakistan, sri, team, years اہم ترین, خبریں, کھیل
ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کا یادگار دن آگیا، 8سال بعد سری لنکن ٹیم کے کھلاڑی لاہور پہنچ گئے۔ پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں دبئی اور ابو ظہبی سے لاہور پہنچی ہیں، دونوں ٹیموں کے مابین آج شام 6 بجے قذافی اسٹیڈیم میں تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ کا میدان سجے […]
By Web Editor on October 29, 2017 Car, first, in, Jeddah, Rally, womens اہم ترین, خبریں, کھیل
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں خواتین کی پہلی کار ریلی منعقد کی گئی۔ ریلی جیتنے والی سعودی خاتون شیریں رفیع نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں خواتین کو کار کی ڈرائیونگ کی اجازت دینے سے انکی اندر پوشیدہ صلاحتیں ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی اور وہ بین الاقوامی مقابلوں میں شریک […]
By Web Editor on October 29, 2017 Ahmed, and, DOP, random, Shadab's, shehzad, test اہم ترین, خبریں, کھیل
ابوظہبی کے دوسرےٹی ٹوئنٹی کے ہیرو قومی ٹیم کے نوجوان کرکٹر شاداب خان کا جمعے کی شب رینڈم ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا۔اوپنر احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا۔ ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ معمول کی کارروائی ہے۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں چھکا لگا کر پاکستان کو وننگ ٹریک پر […]
By Web Editor on October 29, 2017 4, Immoral, in, including, involved, members, Minister, parliament, sexually, the, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانیہ کے ایک وزیر سمیت 4 اراکین پارلیمنٹ کے جنسی بداخلاقی میں ملوث ہونےکاانکشاف، برطانوی میڈیا کا کہناہےکہ وزیر نے اپنی سیکریٹری کو اپنے حلقےکی خاتون کے لیے فحش اشیاء خریدنے پر مجبور کیا۔ برطانیہ کی حکمراں جماعت ری پبلیکن پارٹی اور لیبر پارٹی کے دو دو ارکان اسمبلی پارلیمنٹ کے جنسی بداخلاقی میں ملوث […]
By Web Editor on October 29, 2017 chief, left, London, Minister, Punjab, Shahbaz, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن ہوگئے، ذرائع کے مطابق شہبازشریف لندن جاتے ہوئےقطر میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ دوسری جانب سابق وزیراعظم نواز شریف کا بھی جدہ سے آج لندن پہنچنے کا امکان ہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیر خارجہ خواجہ آصف اور وفاقی کابینہ کے کچھ ارکان بھی ایک دو روز میں لندن پہنچ سکتے […]