counter easy hit

آرپی او کی گاڑی کو اوورٹیک کرنے پر قومی کرکٹر گرفتار کرلیا گیا

آرپی او کی گاڑی کو اوورٹیک کرنے پر قومی کرکٹر گرفتار کرلیا گیا

کرکٹر عامر یامین کو دو گھنٹے تک حراست میں رکھنے کے بعد چھوڑ دیا گیا لاہور: قومی کرکٹر عامر یامین کو پولیس افسر کی گاڑی کو اوورٹیک کرنے پر گرفتار کر لیا گیا تاہم میڈیا پر خبریں آنے کے بعد کرکٹر کو چھوڑ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عامر یامین کو گوجرہ پولیس نے ڈی […]

ملّتِ اسلامیہ کو نیا دھچکا

ملّتِ اسلامیہ کو نیا دھچکا

لیجیے ، شمالی عراق میں ’’آزاد کُردستان‘‘ کے لیے ریفرنڈم کامیاب ہو گیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ 75فیصد سے زائد کُردوں نے اپنے علیحدہ وطن کے حق میں ووٹ ڈالا ہے۔ عراق نے اِسے مسترد کرتے ہُوئے سخت مخالفت کی ہے لیکن کمزور اور نحیف عراق کی بھلا کون سُنتا، مانتا ہے؟ ایران، اُردن،شام […]

ڈیڈ باڈی

ڈیڈ باڈی

کراچی سے لاہور آنے کے لیے پی آئی اے کا درمیانہ سا طیارہ اُڑنے کے لیے تیار تھا۔ جہاز کے دروازے بند ہونے کے قریب تھے۔ روسی پائلٹ عجیب طریقے سے انگریزی بول کر موسم اور سفر کے دورانیے کے متعلق بات کر رہا تھا۔ ہر جملے کے بعد ”انشاء اللہ” کہتا تھا۔ اسے کسی معتبر آدمی […]

جسم پر چربی پگھلانے کیلئے حفظان صحت کا اہم ترین سادہ سا اصول اپنائیں

جسم پر چربی پگھلانے کیلئے حفظان صحت کا اہم ترین سادہ سا اصول اپنائیں

اب “سونے ” سے بھی جسم کی چربی پگھلائی جا سکتی ہے ، ماہرین نیویارک:آج کل ہر دوسرا شخص بڑھتے وزن کی وجہ سے پریشان ہے لیکن ان سائنس دانوں نے اپنی تحقیق میں بتا دیا ہے کہ اب آسانی سے وزن کم کیسے کیا جا سکتا ہے۔سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق وزن کم کرنے […]

سعودی عرب اور پاکستان پر خلائی سیارگان کے حملے کا خطرہ، عمان اور یو اے ای نے وارننگ جاریکردی

سعودی عرب اور پاکستان پر خلائی سیارگان کے حملے کا خطرہ، عمان اور یو اے ای نے وارننگ جاریکردی

1600 کلو گرام وزنی مصنوعی سیارے کا ملبہ سعودی عرب اور پاکستان پر بھی گرسکتا ہے، ماہرین دبئی: متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی نے ٹویٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ48گھنٹوں کے دوران زائد المیعاد مصنوعی سیارے کا ملبہ فضائی غلاف سے ٹکرائے گا۔ دوسری جانب سلطنت عمان میں فلکیات […]

خونیں انقلاب

خونیں انقلاب

ہماری سیاست میں جھوٹ بولنا، جھوٹے وعدے کرنا، عوام کو جھوٹی تسلیاں دینا ایک فیشن بن گیا ہے لیکن ان ’’خوبیوں‘‘ کی بھی ایک حد ہوتی ہے، ہمارے سیاستدان ان حدوں کو صبح و شام پار کرتے نظر آتے ہیں۔ اس حوالے سے جھوٹ بولنا اگرچہ ہمارے سیاستدانوں کی روزمرہ کی پریکٹس ہے، لیکن اس کے […]

قابل رحم قوم

قابل رحم قوم

جدید عربی زبان کے قادرالکلام شاعر خلیل جبران کی شاعری فکر و حکمت کے نئے دریچے کھولتی ہے۔ اس کے ہر مجموعہ نے عالمی سطح پر قبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے، لیکن جو دائمی شہرت اس کے مجموعہ ’’النبی‘‘ کو حاصل ہوئی، وہ شاید ہی اب تک کسی ادبی تحریر کو ملی ہو۔ اس […]

پندرہ پچاسی یا گھوڑے اور گھاس کا یارانہ

پندرہ پچاسی یا گھوڑے اور گھاس کا یارانہ

ہمارے مسلسل پڑھنے والوں کو شاید ہماری وضع کردہ یہ ’’پندرہ پچاسی‘‘ اصطلاح سمجھ میں آ گئی ہوگی لیکن نئے پڑھنے والے شاید پوری طرح اس اصطلاح یا تناسب سے واقف نہ ہوں، اس لیے مختصر طور پر اس کا خلاصہ کیے دیتے ہیں: دنیا میں یہ جو طبقات، اقوام، برادریاں، مذاہب، نظریاتی گروہ وغیرہ ہوتے […]

لیتھم اور روس ٹیلر نے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا

لیتھم اور روس ٹیلر نے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا

ممبئی: ٹام لیتھم اور روس ٹیلر نے بھارتی غرور خاک میں ملادیا، شاندار بیٹنگ سے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے فتح دلا دی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں بھارت کو 6 وکٹ سے شکست دیکرتین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، 281 رنز ہدف کے تعاقب میں […]

فکسنگ کی رپورٹ، سرفراز نے مکی آرتھر کا دل بھی جیت لیا

فکسنگ کی رپورٹ، سرفراز نے مکی آرتھر کا دل بھی جیت لیا

شارجہ: سرفراز احمد نے فکسنگ رپورٹ سے اپنے کوچ مکی آرتھر کا دل بھی جیت لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ پاکستان کے ایک پلیئر کو فکسنگ کی آفر ہوئی جس سے انھوں نے فوری طور پر ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کیا، جس کے بعد آئی سی سی کو بھی […]

سری لنکن کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیلنے کیلیے پرعزم

سری لنکن کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیلنے کیلیے پرعزم

کولمبو: سری لنکا نے ایک بار پھرلاہور میں کھیلنے کے عزم کا اعادہ کر دیا جبکہ بورڈ نے ہیڈ کوچ نک پوتھاس کے پاکستان نہ جانے کی رپورٹس کی بھی تردید کردی۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ٹاپ پلیئرز کی جانب سے پاکستان جانے سے انکار کے باوجود ایک بار پھر لاہور میں ایک ٹوئنٹی 20 میچ کھیلنے کے […]

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج ہوگا

شارجہ: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے پیر کو شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں 4-0 کی برتری کے بعد اب پاکستان ٹیم کی نگاہیں کلین سوئپ پر مرکوز ہوچکی ہیں، کھلاڑی چیمپئنز ٹرافی سے شروع ہونے والا سفر برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں، اگرچہ […]

نائجیریا میں خواتین کے خودکش حملوں میں 13 افراد ہلاک

نائجیریا میں خواتین کے خودکش حملوں میں 13 افراد ہلاک

میداگوری: نائجیریا کے شہر میداگوری میں یکے بعد دیگر خودکش حملوں میں خواتین سمیت 13افراد ہلاک  اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمال مشرقی میداگوری کے گنجان آباد اور مصروف علاقے  میں عوامی مقام کو خود کش حملہ آوروں نے نشانہ بنایا۔ خواتین خودکش بمباروں نے  بس اسٹاپ کے قریب ریسٹورنٹ پر […]

دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی

دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی

دبئی: دبئی میں گاڑی سڑک پر کھڑی کرکے نماز اداکرنے والے پر 500 درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر ٹریفک پولیس بریگیڈیئر سیف موحائر المزروئی کے مطابق دبئی میں کسی بھی سڑک پر گاڑی پارک کرکے نماز کی ادائیگی پر پابندی لگادی گئی ہے  اور خلاف ورزی کرنےپر 500 درہم (ساڑھے 14 ہزار روپے) مالی جرمانہ عائد کیا […]

شہباز شریف کی بائیں آنکھ کا آپریشن،ڈاکٹرز کا 3 روزآرام کا مشورہ

شہباز شریف کی بائیں آنکھ کا آپریشن،ڈاکٹرز کا 3 روزآرام کا مشورہ

شہباز شریف کی بائیں آنکھ کا آپریشن،ڈاکٹرز کا 3 روزآرام کا مشورہ لاہور:وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں آنکھ کاآپریشن کروایا ،ڈاکٹر کے مطابق ان کی طبیعت بہتر ہے، پر شہباز شریف کو 3 روز آرام کا مشورہ دیا ہے، چوہدری نثار نے شہباز شریف کی خیریت دریافت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی […]

دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی

دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی

دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی دبئی: دبئی میں گاڑی سڑک پر کھڑی کرکے نماز اداکرنے والے پر 500 درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ڈائریکٹر ٹریفک پولیس بریگیڈیئر سیف موحائر المزروئی کے مطابق دبئی میں کسی بھی سڑک پر گاڑی پارک کرکے نماز کی ادائیگی پر پابندی لگادی گئی ہے  اور خلاف […]

نیپرا نے بجلی کی قیمت کم کردی

نیپرا نے بجلی کی قیمت کم کردی

اسلام آباد: نیپرا نے حکومتی درخواست مسترد کرکے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ چئیرمین نیپرا طارق سدوزئی کی زیر سربراہی نیپرا میں بجلی کے ٹیرف میں ردو بدل کی سماعت ہوئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے کمی کی […]

شہریوں کے چالان کرنے والا جعلی ٹریفک وارڈن گرفتار

شہریوں کے چالان کرنے والا جعلی ٹریفک وارڈن گرفتار

لاہور: بند روڈ پر ٹریفک وارڈن کی وردی پہن کر جعلی چالان کرنے والا نو سر باز پکڑا گیا۔ شہری ہوشیار ہوجائیں کیونکہ جعلی چالان کرنے والا فراڈی ٹریفک وارڈن سامنے آگیا۔ لاہور کے علاقے بند روڈ پر ٹریفک وارڈن کی وردی پہن کر جعلی چالان کرنے والا نوسرباز اعظم پکڑا گیا۔ ملزم کو دوسرے ٹریفک […]

شہرت اور کامیابی کیلیے شوبز سے بہتر کوئی دوسرا شعبہ نہیں، صنم بخاری

شہرت اور کامیابی کیلیے شوبز سے بہتر کوئی دوسرا شعبہ نہیں، صنم بخاری

لاہور: اداکارہ وماڈل صنم بخاری نے کہا ہے کہ راتوں رات شہرت اورکامیابی کی بلندیوں کوچھونا ہو تو شوبز سے بہترکوئی دوسرا شعبہ نہیں۔ صنم بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اگر پاکستان فلم انڈسٹری پر نظر ڈالیں تو گزشتہ دو دہائیوں کے دوران پاکستان فلم انڈسٹری کو شدید بحران کا سامنا رہا ہے۔ ملک […]

پچاسی سال کی عمر میں 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والی کار بنا ڈالی

پچاسی سال کی عمر میں 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والی کار بنا ڈالی

تیز رفتار کار کا لطف قدرے جداگانہ ہے۔ اگر سپیڈومیٹر 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ جائے تو رفتار کا جنون اپنے نقطۂ عروج پر ہوگا۔ دنیا کی سب سے تیز رفتار کار ’بلڈ ہاؤنڈ سپرسونک‘ کی رفتار کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ برطانوی انجنیئروں کی […]

ڈپریشن دور کرنے والا جادوئی مشروم, تھکن بھول جائیں

ڈپریشن دور کرنے والا جادوئی مشروم, تھکن بھول جائیں

قدرتی جڑی بوٹیوں میں اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لیے شفا اور طاقت کا خزانہ چھپا رکھا ہے۔ پودوں اور جڑی بوٹیوں کے ذریعے کئی پیچیدہ اور لاعلاج بیماریوں کا علاج دریافت کیا جاچکا ہے۔ اب حال ہی میں امپیریل کالج لندن کی ایک تحقیقاتی ٹیم نے عام پائے جانے والی کھُمبیوں سے ناقابل علاج […]

نصف بلین ڈالر کےخزانوں کے مالک پاکستانی شہری لیکن؟

نصف بلین ڈالر کےخزانوں کے مالک پاکستانی شہری لیکن؟

پاکستان: آزاد کشمیر یاقوت کے خزانے سے مالا مال لیکن؟ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کیے گئے ایک جیولوجیکل سروے کے مطابق یہ علاقہ قیمتی پتھر یاقوت کے خزانے سے مالامال ہے۔ اس خطے کی مٹی میں ایک اندازے کے مطابق نصف بلین ڈالر کے یاقوت چھپے ہوئے ہیں قیمتی پتھروں کے ماہرین اور […]

ایشا دیول کے گھر ننھی پری کی آمد

ایشا دیول کے گھر ننھی پری کی آمد

ممبئی: بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیمامالنی اوراداکار دھرمیندر کی بیٹی ایشادیول بیٹی کی ماں بن گئیں۔ اداکارہ ایشا دیول نے رواں سال اپریل میں ماں بننے کا اعلان کیا تھا اورآج صبح ممبئی کے ہندوجااسپتال میں انہوں نے ایک خوبصورت سی بیٹی کو جنم دیاہے۔ ایشادیول کے گھرشادی کے 5 سال بعد یہ خوشخبری آئی ہے […]

کرپشن کیس؛ رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن کی گرفتاری کا حکم

کرپشن کیس؛ رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن کی گرفتاری کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیراطلاعات سندھ  شرجیل انعام میمن کی ضمانت منسوخ کرکے گرفتاری کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی محکمہ اطلاعات میں 6 ارب روپے کرپشن کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن سمیت دیگر کی عبوری ضمانت منسوخ کردی اور نیب کو ملزمان […]