counter easy hit

عوام ذاتی مفادات والے سیاستدانوں کا احتساب کریں گے، شہباز شریف

عوام ذاتی مفادات والے سیاستدانوں کا احتساب کریں گے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ذاتی مفادات کی سیاست کرنے والے سیاستدانوں کا عوام محاسبہ کریں گے کیونکہ ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دینے والے کبھی ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔ وزیراعلیٰ  پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے سیاست کو ہمیشہ عوام کی خدمت […]

عام انتخابات سے قبل پاکستان واپس آجاؤں گا، پرویز مشرف

عام انتخابات سے قبل پاکستان واپس آجاؤں گا، پرویز مشرف

کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ اور سابق صدر مملکت جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میں عام انتخابات سے قبل پاکستان واپس آ جاؤں گا۔ سابق صدر پرویز مشرف نے گزشتہ روز اے پی ایم ایل سندھ ساؤتھ ریجن کے تحت زینت اسکوائر ایف سی ایریا لیاقت آباد میں پارٹی کے ضلع […]

نواز شریف کی وطن واپسی کا شیڈول اچانک تبدیل، سعودی عرب پہنچ گئے

نواز شریف کی وطن واپسی کا شیڈول اچانک تبدیل، سعودی عرب پہنچ گئے

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا شیڈول اچانک تبدیل ہو گیا اور وہ سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی کے شیڈول میں اچانک تبدیلی آگئی اور اب وہ لندن سے عمرہ کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم سعودی عرب میں 2 روز قیام کریں گے اور اسی دوران […]

عمران خان کو درگاہ لال شہباز میں داخلے سے نہیں روکا، پولیس

عمران خان کو درگاہ لال شہباز میں داخلے سے نہیں روکا، پولیس

سیہون: ترجمان سندھ پولیس نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو درگاہ لال شہباز قلندر میں داخل ہونے سے نہیں روکا گیا۔ ترجمان سندھ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں پی ٹی آئی کے الزام کی تردید کی گئی ہے کہ پولیس اہلکاروں نے عمران خان کو لال شہباز قلندرکے مزار میں داخل ہونے […]

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

کوئٹہ: ہزار گنجی سبزی منڈی میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی سبزی منڈی میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہواہے۔  واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں، ریسکیو اہلکاراور بم ڈسپوزل اسکواڈ  جائے وقوع پر پہنچ گئے۔  بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بتایا کہ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا […]

سندھ ہائیکورٹ؛ کراچی میں پولیس مقابلہ جعلی قرار

سندھ ہائیکورٹ؛ کراچی میں پولیس مقابلہ جعلی قرار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں ایک پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے محمودآباد میں ہونے والے پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے گرفتار ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے مبینہ مقابلے میں گرفتار ملزم سہیل سیلم اور اویس اختر کی تین تین […]

الیکشن ایکٹ میں قرضہ، ٹیکس اور مقدمات کی شقیں بھی ختم کردی گئیں

الیکشن ایکٹ میں قرضہ، ٹیکس اور مقدمات کی شقیں بھی ختم کردی گئیں

اسلام آباد: قومی اورصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی فارم میں ایک اور متنازع ترمیم سامنے آگئی۔ پارلیمنٹ نے الیکشن ایکٹ منظوری کے وقت نئے کاغذات نامزدگی فارم میں امیدواروں کے انکم ٹیکس، زرعی ٹیکس،قرضہ معاف کرانے، بینک ڈیفالٹر، زیرالتوا فوجداری مقدمات، 3 سال کے غیر ملکی دوروں، تعلیم، پیشے کی معلومات ظاہرکرنے کی شق […]

پی ٹی آئی کو جامعہ کراچی میں کنونشن کی اجازت نہیں ملی

پی ٹی آئی کو جامعہ کراچی میں کنونشن کی اجازت نہیں ملی

کراچی: تحریک انصاف کو جامعہ کراچی میں 25 اکتوبر کو کنونشن کی اجازت نہیں ملی جس میں عمران کو خطاب کرنا ہے۔ تحریک انصاف کی ذیلی طلبہ تنظیم انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زہر اہتمام 25 اکتوبرکو جامعہ کراچی میں طلبا کنونشن کا اعلان کیا گیا ہے لیکن جامعہ کراچی انتظامیہ کی جانب سے کنونشن کا اجازت نامہ نہیں […]

قوم اب کوئی ڈیل اور این آر او قبول نہیں کرے گی، عمران خان

قوم اب کوئی ڈیل اور این آر او قبول نہیں کرے گی، عمران خان

سیہون: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں حکمرانوں کو خوف ہے کہ تبدیلی آگئی ہے اور اس بار پہلی دفعہ سندھ میں پیپلزپارٹی کو شکست ہوگی۔ سیہون میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ جب یہ وفاق میں تھے تو مل کر ملک […]

خواتین پرتشدد کے کیسز کی سماعت کیلیے پہلی خصوصی عدالت قائم

خواتین پرتشدد کے کیسز کی سماعت کیلیے پہلی خصوصی عدالت قائم

لاہور: چیف جسٹس ہائیکورٹ نے خواتین پر تشدد کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لیے پہلی خصوصی عدالت قائم کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کی جانب سے پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں تاریخی اقدامات جاری ہیں۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ کی جانب سے اپنے مالی اثاثوں کو منظر عام پر لانے اور زیر التواء مقدمات […]

آئی سی سی کی سیکورٹی ٹیم آج نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کرے گی

آئی سی سی کی سیکورٹی ٹیم آج نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کرے گی

کراچی میں پاکستان سپرلیگ کے میچ کرانے کی تیاریاں جاری ہیں، آئی سی سی کی سیکورٹی ٹیم حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آج نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کرے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سیکورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈیکاسن سیکورٹی انتظامات کا جائرہ لینے کے لئے کراچی پہنچ چکے ہیں، جو سیکورٹی صورت حال کا […]

فارمولا ون ڈرائیور لیوس ہملٹن کی عمدہ کارکردگی

فارمولا ون ڈرائیور لیوس ہملٹن کی عمدہ کارکردگی

فارمولا ون ڈرائیور لیوس ہملٹن کی عمدہ کارکردگی کی بدولت مرسڈیز نے یو ایس گراں پری جیت لی۔ لیوس ہملٹن نے اپنی ٹیم کے لیے ایک اور ٹائٹل حاصل کرکے خود کو نئے اعزاز کے قریب تر کرلیا۔ وہ میکسیکو میں گراں پری جیت کر مسلسل چار بار ورلڈ چیمپئن رہنے والے برطانوی بننے کا […]

باجوڑ ایجنسی: مکان کی دیوار گرنے سے 7افراد جاں بحق، 6 زخمی

باجوڑ ایجنسی: مکان کی دیوار گرنے سے 7افراد جاں بحق، 6 زخمی

باجوڑ ایجنسی میں مکان کی دیوار گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ لیویز فورس کے مطابق ہیڈ کوارٹر خار میں خستہ حال ہونے کی وجہ سے مکان کی اونچی دیوار دوسرے گھروں پر جا گری، جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے، […]

مفتی عبدالقوی کی آج ایک بار پھر انجیو گرافی کی جائے گی

مفتی عبدالقوی کی آج ایک بار پھر انجیو گرافی کی جائے گی

قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار زیر علاج ملزم مفتی عبدالقوی کی آج ایک بار پھر انجیو گرافی کی جائے گی۔ مفتی عبدالقوی کا جسمانی ریمانڈ 23 اکتوبر تک تھا ۔ پولیس آج عدالت سے جسمانی ریمانڈ کے دن بڑھانے کی دوبارہ استدعا کرے گی۔ قندیل بلوچ قتل کیس کے نامزد گرفتار ملزم مفتی عبدالقوی […]

قائد اعظم یونیورسٹی احتجاج کرنے والے 41 طلبہ گرفتار

قائد اعظم یونیورسٹی احتجاج کرنے والے 41 طلبہ گرفتار

اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی میں ہڑتالی طلبہ کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے احتجاج کرنے والے 41 طلبہ کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے مظاہرین بسوں کے آگے لیٹ گئے تھے جس کے بعد کارروائی کی گئی۔ طلبا ء کی گرفتاری کے بعد یونیورسٹی کی شٹل سروس بحال کردی گئی ہے۔قائداعظم […]

بلٹ پروف غلاف کعبہ کی تیاری شروع کردی گئی، العربیہ ٹی وی کی رپورٹ

بلٹ پروف غلاف کعبہ کی تیاری شروع کردی گئی، العربیہ ٹی وی کی رپورٹ

بلٹ پروف غلاف کعبہ کی تیاری شروع کردی گئی مکہ مکرمہ: سعودی حکومت نے غلاف کعبہ کو آگ اور گولی سے نقصان پہنچنے سے بچانے کے لیے خصوصی اقدام کرنے کے لیے تیاری شروع کردی ہے۔ العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مکہ المکرمہ کی ام القری یونیورسٹی کے ماہرین کی ٹیم غلاف کعبہ کی تیاری کے دوران اس میں […]

پاکستان کی انتہائ خوبصورت اداکارہ کو جنسی زیادتی کانشانہ بنا دیا گیا ۔۔۔مجرم کون سی اہم ترین شخصیت نکلی ؟ جان کر لوگوں کے منہ کھلےرہ گئے

پاکستان کی انتہائ خوبصورت اداکارہ کو جنسی زیادتی کانشانہ بنا دیا گیا ۔۔۔مجرم کون سی اہم ترین شخصیت نکلی ؟ جان کر لوگوں کے منہ کھلےرہ گئے

چکوال (یس اردو نیوز)چکوال میں سٹیج اداکارہ سپنا چوہدری کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں یوسی چیئرمین کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق چکوال میں سٹیج اداکارہ نے مبینہ زیادتی کا الزام عائد کیا تو پولیس کی جانب سے […]

کیا آپ جانتے ہیں کہ مرد اور عورتیں شادی کی بعد موٹے کیوں ہو جاتے ہیں ؟ وہ بات جو آپ کو آج تک معلوم نہیں ہوگی

کیا آپ جانتے ہیں کہ مرد اور عورتیں شادی کی بعد موٹے کیوں ہو جاتے ہیں ؟ وہ بات جو آپ کو آج تک معلوم نہیں ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہم عموماً دیکھتے ہیں کہ شادی کے بعد اکثر مردوخواتین کا وزن بڑھ جاتا ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔شادی کے بعد میاں بیوی اکثر گھر سے باہر کھانا کھاتے ہیں، باہر چونکہ انواع و اقسام کی کھانے کی چیزیں میسر ہوتی ہیں۔لہٰذا دونوں اپنی اپنی پسند کے کھانے کھاتے ہیں […]

نبی کریمﷺ کے اس پسندیدہ پھل کھجور سے آپ 40خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں ۔۔ اسے استعمال کس طرح کرنا ہے ؟ جانیں اس خبر میں

نبی کریمﷺ کے اس پسندیدہ پھل کھجور سے آپ 40خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں ۔۔ اسے استعمال کس طرح کرنا ہے ؟ جانیں اس خبر میں

اسلام آباد( نیوزڈیسک)ویسے تو ہمارے یہاں کھجور کا استعمال عموماً رمضان کے مہینے میں روزہ افطار کرنے کےلیے کیا جاتا ہے لیکن امریکا سے لے کر یورپ تک میں ہونے والی جدید طبی تحقیقات سے کھجور کے نت نئے طبی فوائد سامنے آرہے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر ہم روزانہ صرف مٹھی […]

’’ایک کیلا ایک گلاس پانی اور دو گرام دار چینی ‘‘ اس عام سے نسخے سے آپ کا بہت بڑا مسئلہ منٹوں میں حل ہو جائے گا

’’ایک کیلا ایک گلاس پانی اور دو گرام دار چینی ‘‘ اس عام سے نسخے سے آپ کا بہت بڑا مسئلہ منٹوں میں حل ہو جائے گا

مسلسل بے خوابی کا شکار رہنے والے افراد نیند کیلئے خواب آور ادویات کا استعمال کرنے لگ جاتے ہیں جس کے سائیڈ ایفیکٹس کی وجہ سے وہ مزید پیچیدگیوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بے خوابی کی وجہ سے جسم خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونےلگتا ہے اور کمزوری بھی پیدا ہو جاتی ہے۔ لیکن اب […]

نواز شریف ،عمران خان اور زرداری،بلاول ،ترین سمیت متعدد سیاستدان فارغ،نیا سیٹ اپ آنیوالا ہے ،ماہر نجوم

نواز شریف ،عمران خان اور زرداری،بلاول ،ترین سمیت متعدد سیاستدان فارغ،نیا سیٹ اپ آنیوالا ہے ،ماہر نجوم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک کے معروف ستارہ شناسوں نے ملکی سیاست میں اگلے دو ماہ نہایت اہم قرار دے دئیے ہیں اور کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات مقررہ وقت پر نہیں ہوں گے، ایک بالکل نیا سیٹ اپ آنے والا ہے جس میں پرانے لوگوں کی اکثریت قصہ پارینہ بن جائے گی۔ پس منظر میں […]

لہسن کے 3جوے شہد میں ملا کر استعمال کرنے سےآپ کے جسم میں ایسی حیرت انگیز تبدیلی آئے گی کہ زندگی جنت بن جائے گی

لہسن کے 3جوے شہد میں ملا کر استعمال کرنے سےآپ کے جسم میں ایسی حیرت انگیز تبدیلی آئے گی کہ زندگی جنت بن جائے گی

لاہور(نیوز ڈیسک)لہسن کے بے شمار فوائد تو اب ہر کوئی جانتا ہے کہ لہسن میں قدرت نے بلڈ پریشر کو دور کرنے اوربکثرت آکسیجن جذب کرنے کی صلاحیت دی ہے ۔یہ چربیلی اور نشاستہ والی ناہضم اور دیر میں ہضم ہونے والی غذاؤں کے اجزاء کو جو بدن میں وزن اور بھاری پن (موٹاپا) پیدا […]

دوست بولا شادی کا ارادہ ہے ؟

دوست بولا شادی کا ارادہ ہے ؟

اس نے سگریٹ کا ایک کش لگایا اور اپنی محبوبہ کی تصویر بٹوے سے نکال کر دوستوں کو دکھانے لگا اور بولا ۔۔۔!!چیک کر یار کیا کمال کا پیس ہے ۔۔! ہونٹ چیک کر یا ر کیسے ہیں ۔ بس ترے بھائی پر مرتی ہے ۔۔! ایک دوست بولا شادی کا ارادہ ہے ؟ تو […]

خواب میں تین اشخاص کودیکھناگناہوں سے بچنے کی بشارت ہے

خواب میں تین اشخاص کودیکھناگناہوں سے بچنے کی بشارت ہے

اگرانسان خواب میں کسی انجان شخص کودیکھے بیداری میں بھی اسی کو دیکھے گا۔اوراسی طرح عمل کرے گااگراس کوخواب میں غلط کام کرتادیکھےتوصاحب خواب بھی بیداری میں وہی عمل کرے گاجووہ کررہاہے ۔کبھی کسی ایک انسان کودیکھنارزق اورعمرکے منتہی ہونے کی طرف اشارہ کرد یتاہے ،خوف زدہ شخص خواب میں دوانسانوں کویکجادیکھےتوخوف سے مامون ہوگا۔تین […]