counter easy hit

چوتھا ون ڈے: سری لنکا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

چوتھا ون ڈے: سری لنکا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے عثمان خان جبکہ سری لنکا کی جانب سے سمارا وکرما ون ڈے ڈیبیو کر رہے ہیں۔ عثمان خان کو شعیب ملک نے انٹرنیشنل کیپ دی۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی […]

آئی سی رینکنگ: حسن علی نمبرون بولر،حفیظ بہترین آل راؤنڈر بن گئے

آئی سی رینکنگ: حسن علی نمبرون بولر،حفیظ بہترین آل راؤنڈر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےنئی ون ڈےرینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی جبکہ محمد حفیظ ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔ نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن پر […]

شمالی کوریا کے امریکی صدر کے خلاف مختلف ملکوں کو خطوط

شمالی کوریا کے امریکی صدر کے خلاف مختلف ملکوں کو خطوط

شمالی کوریانےامریکی صدرکےخلاف آسٹریلیاسمیت مختلف ممالک کوخطوط بھیج دیے،جن میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریاکوتباہ اورکم جانگ اُن حکومت کاتختہ الٹنا چاہتے ہیں،شمالی کوریاکوقدموں میں گرالینا ٹرمپ کی بھول ہے۔ دوسری جانب شمالی کوریا نے آسٹریلیا کو دھمکی آمیز خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا یا تو واشنگٹن سے […]

بل گیٹس بدستور دنیا کے امیر ترین شخص

بل گیٹس بدستور دنیا کے امیر ترین شخص

امریکی جریدے نے چار سو امیر ترین امریکی شخصیات کی 36 ویں سالانہ فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق بل گیٹسبدستور پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس مسلسل 24 ویں بار پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ بل گیٹس کے اثاثوں کا مجموعی حجم 89 ارب ڈالر بتایا گیا ہےجبکہ دوسرے […]

بھارت میں داؤد ابراہیم کے گھر اور ہوٹل کی نیلامی

بھارت میں داؤد ابراہیم کے گھر اور ہوٹل کی نیلامی

بھارت کو مطلوب داؤد ابراہیم کے گھر اور ہو ٹل کی نیلامی کے لیے بھارتی حکو مت نے اشتہار جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اشتہار ممبئی کے پاک موڈیا اسٹریٹ علاقے میں داؤد ابرا ہیم کے گھر کی نیلامی کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ حکومت نے گھر کی نیلامی قیمت ایک کروڑ 55 […]

تین فٹ کا کشمیری مجاہد بھارتی فوج کے لیے سردرد

تین فٹ کا کشمیری مجاہد بھارتی فوج کے لیے سردرد

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کے حالیہ حملوں کے پیچھے اطلاع ہے کہ 47 سالہ شخص ملوث ہے جس کا قد محض 3 فٹ لمبا ہے۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق پلواما ضلع کے علاقہ ترال کا رہائشی نور محمد تانترے نے جنوبی مقبوضہ کشمیر میں مجاہد تنظیم کی کمانڈ لے لی ہے اور وادی میں […]

کراچی میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

کراچی میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

کراچی: مارکیٹ میں ٹماٹر 70 روپے اور پیاز کی قیمت 60 روپے ہوگئی ، ہول سیل کے بعد ریٹیل مارکیٹ میں بھی قیمتیں کم ہوگئیں کراچی میں ٹماٹر اور پیاز سستے ہوگئے ، ہول سیل مارکیٹ میں ٹماٹر 70 روپے جبکہ پیاز 60 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی ۔ کراچی میں ٹماٹر اور پیاز کے […]

پاکستان کی معروف شخصیات کی” عمر “جان کر حیران رہ جائیں گے

پاکستان کی معروف شخصیات کی” عمر “جان کر حیران رہ جائیں گے

پاکستان کی معروف شخصیات کی” عمر “جان کر حیران رہ جائیں گے کراچی: کو ن سا معروف پاکستانی اداکار کتنےسال کاہے جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے۔معروف اداکاروں کی  اصل عمر جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا ۔ معروف گلوکارہ عابدہ پروین 63سال کی ہیں ۔ ان کو صوفیانہ کلام میں مہارت حاصل ہیں ۔ وہ اپنی […]

عامر اور کوہلی ایک دوسرے کی صلاحیتوں کے معترف

عامر اور کوہلی ایک دوسرے کی صلاحیتوں کے معترف

لاہور: قومی فاسٹ بائولر نے بھارتی کپتان کو اپنا فیورٹ بلے باز قرار دے دیا ، کوہلی کی وکٹ آدھی ٹیم کو آئوٹ کرنے کے مترادف ہے: فاسٹ بائولر محمد عامر اور کوہلی ایک دوسرے کے مداح نکلے، بھارتی کپتان کے بعد قومی فاسٹ باؤلر نے ویرات کو اپنا فیورٹ بلے باز قرار دے دیا۔ محمد […]

کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا مقررہ وقت پر سنگ بنیاد کھٹائی میں پڑ گیا

کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا مقررہ وقت پر سنگ بنیاد کھٹائی میں پڑ گیا

کراچی: محکمہ ریلوے اور سندھ حکومت کی چپقلش کے باعث منصوبے کی راہ سے تجاوزات ختم نہ کی جاسکیں۔ 43 کلومیٹر ٹریک پر صرف 30 فیصد تجاوزات ختم کی جاسکیں۔ کراچی کا سب سے بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ سرکلر ریلوے شہریوں کیلئے اب بھی ایک خواب، محکمہ ریلوے اور سندھ حکومت کی چپقلش سرکلر ریلوے کے ٹریک […]

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

شارجہ: قومی ٹیم کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پاکستانی ٹیم میں اس میچ کیلئے کسی تبدیلی کا امکان نہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا، قومی ٹیم کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پاکستانی ٹیم میں اس میچ […]

پی ایس ایل تھری میں پشاور زلمی کے سکواڈ میں چینی کھلاڑی شامل

پی ایس ایل تھری میں پشاور زلمی کے سکواڈ میں چینی کھلاڑی شامل

لاہور: پاکستان سپر لیگ کیلئے پشاور زلمی کے سکواڈ میں چینی کھلاڑیوں کی شمولیت کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے پاکستان اور چین کی ہمالیہ سے بلند دوستی کے عظیم رشتے کو آگے بڑھاتے ہوئے پاکستان سپر لیگ چیمپئینز پشاور زلمی نے چین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو پی ایس […]

”جوانی پھر نہیں آنی” کا سیکوئل، فہد مصطفی نومبر میں ترکی جائینگے

”جوانی پھر نہیں آنی” کا سیکوئل، فہد مصطفی نومبر میں ترکی جائینگے

کراچی: فلمساز و اداکار ہمایوں سعید نے اس فلم کو کامیاب بنانے کیلئے تمام تر تیاریاں بھی مکمل کر لی ہیں اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفی کامیاب فلم “جوانی پھر نہیں آنی” کے سیکوئل میں مرکزی کردار کیلئے آئندہ ماہ نومبر کے پہلے ہفتے میں ترکی جائینگے۔ مذکورہ فلم کے مسلسل طویل شیڈول کی بنا پر […]

ایرانی ویزا: پاکستانیوں کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

ایرانی ویزا: پاکستانیوں کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

اسلام آباد: تمام پاکستانی کسی میڈیکل سرٹیفکیٹ کے بغیر ایرانی ویزے کے حصول کی درخواست دے سکتے ہیں۔ ایران نے ویزے سے متعلق پاکستانیوں کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کر دی۔ ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایران اور پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مد نظر رکھتے ہوئے اور پاکستانی شہریوں […]

چوہدری اسلم قتل کیس: 2 ملزموں ظفر عرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد

چوہدری اسلم قتل کیس: 2 ملزموں ظفر عرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد

کراچی: ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 9 جنوری تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے چوہدری اسلم قتل کیس میں دو ملزموں ظفرعرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ انسداد […]

گنگا رام ہسپتال میں خاتون نے ایم ایس آفس کے سامنے بچے کو جنم دیدیا

گنگا رام ہسپتال میں خاتون نے ایم ایس آفس کے سامنے بچے کو جنم دیدیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو ہسپتال پہنچنے کا حکم دے دیا۔ پنجاب حکومت کے ہسپتالوں کو ٹھیک کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، گنگا رام ہسپتال میں مسیحاؤں کی بے حسی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔ ڈاکٹرز کا […]

امام الحق کی عینک اور انگلش میں دلچسپی کیوں؟

امام الحق کی عینک اور انگلش میں دلچسپی کیوں؟

امام الحق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹوئٹر اور فیس بک پر کل سے موضوع گفتگو ہیں۔ ان کا نام بدھ اور جمعرات کے روز ٹاپ ٹرینڈز میں رہا ہے۔مام الحق اپنی پہلی سینچری کے بعد سے سوشل میڈیا پر موضوع گفتگو ہیںابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں بدھ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم کی […]

نااہلی کیس؛ حنیف عباسی نے عمران خان کی منی ٹریل پر مزید اعتراضات اٹھادیئے

نااہلی کیس؛ حنیف عباسی نے عمران خان کی منی ٹریل پر مزید اعتراضات اٹھادیئے

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی منی ٹریل پر مزید اعتراضات اٹھاتے ہوئے متفرق درخواست عدالت عظمیٰ میں جمع کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان نااہلی کیس کے مدعی حنیف عباسی نے پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی منی […]

قائداعظم یونیورسٹی نے فیسوں میں اضافہ واپس لے لیا

قائداعظم یونیورسٹی نے فیسوں میں اضافہ واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قائد اعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ نے فیسوں میں 10 فیصد اضافہ واپس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبا کااحتجاج رنگ لے آیا۔ طلباء کے احتجاج نے یونیورسٹی انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا اور انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد کئی روز سے بند جامعہ  کھول دی گئی۔ ڈپٹی کمشنراسلام […]

حسن علی کے باؤنسرز مہلک ہتھیار قرار

حسن علی کے باؤنسرز مہلک ہتھیار قرار

لاہور: وقار یونس نے حسن علی کے بائونسر کو مہلک ہتھیار قرار دیدیا۔ پاکستان کی جانب سے کم 24 میچز میں وکٹوں کے ففٹی مکمل کرنے والے پیسر کی شاندار کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے سابقکپتان اور ہیڈ کوچ نے کہا کہ حسن علی کا بائونسر دیگر بولرز کی نسبت بہت موثر ہے۔ یاد رہے کہ […]

ملتان کے سرکاری ڈاکٹروں نے بچے کا کٹا بازو جوڑ دیا

ملتان کے سرکاری ڈاکٹروں نے بچے کا کٹا بازو جوڑ دیا

ملتان: نشتر برن یونٹ کے ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے 8 سالہ بچے کا کٹا بازو جوڑ دیا۔ ملتان نشتر اسپتال کے برن یونٹ میں گزشتہ روز 8 سالہ جہانگیر کو انتہائی تشویشناک حالت میں لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے 4 گھنٹے کے آپریشن کے بعد بچے کا ہاتھ جوڑدیا۔ ملتان نشتر اسپتال کے برن یونٹ […]

پاناما لیکس میں شامل دیگر پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد

پاناما لیکس میں شامل دیگر پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد

لاہور: ہائی کورٹ نے شریف خاندان کے علاوہ پاناما لیکس میں شامل دیگر افراد کے احتساب کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست گزار سید محمد الیاس کی جانب سے شریف خاندان کے علاوہ پاناما لیکس میں شامل دیگر افراد کے احتساب کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی۔ […]

شمالی کوریا کو دیوار سے لگانا خطرناک ہوگا، روسی صدر

شمالی کوریا کو دیوار سے لگانا خطرناک ہوگا، روسی صدر

سوچی: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو دیوار سے لگانے کے خوفناک نتائج سامنے آئیں گے۔ سوچی میں مباحثے کے موقع پر اسکالرز اور میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے روسی صدر نے شمالی کوریا کے جوہری تجربات کی مذمت کرتے ہوئے امریکا و شمالی کوریا میں بڑھتی کشیدگی پر شدید […]

ورلڈ بینک نے سیاسی انتشار کو معیشت کیلئے خطرہ قرار دیا ہے، احسن اقبال

ورلڈ بینک نے سیاسی انتشار کو معیشت کیلئے خطرہ قرار دیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ  عالمی بینک نے ملک میں سیاسی بے یقینی کی صورتحال کو معیشت کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرداخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ چار سال کے دوران بار بار معاشی ترقی کا پہیہ جام کرنے کی کوششیں کی گئیں لیکن حکومت […]