counter easy hit

مقبوضہ بیت المقدس: یہودیوں کیلئے 1600نئے مکانوں کی تعمیر کی تیاری

مقبوضہ بیت المقدس: یہودیوں کیلئے 1600نئے مکانوں کی تعمیر کی تیاری

مقبوضہ بیت المقدس: منصوبے سے القدس اور غرب اردن میں جغرافیائی ربط کو ختم کرنے کی راہ ہموار ہوگی ، ٹرمپ کے منصب صدارت کے بعد اس کالونی میں مکانات کی تیاری کا یہ پہلا موقع ہے مقبوضہ بیت المقدس میں گیوات ھمٹوز یہودی کالونی میں مزید سیکڑوں مکانات کی تعمیر کی تیاری شروع کر دی […]

آخری دہشت گرد کےخاتمےتک لڑیں گے، سرفراز بگٹی

آخری دہشت گرد کےخاتمےتک لڑیں گے، سرفراز بگٹی

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہیں،ہم پوری قوت سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ جنگ لڑیں گے۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں دھماکے کی جگہ کا معائنہ کیا، اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

فلمساز حسد کے بجائے محنت پر توجہ دیں: ہمایوں سعید

فلمساز حسد کے بجائے محنت پر توجہ دیں: ہمایوں سعید

کراچی: جوانی پھر نہیں آنی 2 کو بھی عید الاضحی کے دن مکمل کر کے ریلیز کرنے کا ارادہ ہے: اداکار و فلمساز کی گفتگو اداکار، فلمساز و ماڈل ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ بیرون ملک ہمارے ڈراموں اور فلموں کی ڈیمانڈ میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔ ماضی کے مقابلے میں اب […]

عمران خان نےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری چیلنج کر دیے

عمران خان نےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری چیلنج کر دیے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاریاسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔ الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے پہلے قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے، جسے اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کردیا تھاتاہم مزید سماعت کے بعد چیئرمین پی […]

کوئٹہ :رواں سال دہشت گردی کے واقعات ، 39افراد جاں بحق

کوئٹہ :رواں سال دہشت گردی کے واقعات ، 39افراد جاں بحق

کوئٹہ :رواں سال دہشت گردی کے واقعات ، 39افراد جاں بحق کوئٹہ میں رواں سال دہشت گردی کے 7سے زائد واقعات میں 39افراد جاں بحق ہوگئے ۔دہشت گردی کا نشانہ بننےوالوں میں سیکورٹی فورسز ،پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے 23اہلکار بھی شامل ہیں ۔کوئٹہ میں سریاب روڈ پر آج ہونے والا 6 روز میں […]

کوئٹہ میں دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی، پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید

کوئٹہ میں دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی، پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید

کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری اور گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔  سبی روڈ دھماکے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید جبکہ 22 زخمی ہو گئے۔ وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے آخری دہشت گرد کے […]

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت میں عدالت نے اسحاق ڈار کو جیل بھجوانے کی استدعا مسترد کر دی جبکہ اسحاق ڈار کے وکیل خواجہ حارث کی عدم حاضری پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب […]

کراچی؛خواتین پر حملے، ضلع وسطی میں25خواتین اہلکار تعینات

کراچی؛خواتین پر حملے، ضلع وسطی میں25خواتین اہلکار تعینات

کراچی؛خواتین پر حملے، ضلع وسطی میں25خواتین اہلکار تعینات کراچی میں تیزدھار آلے سے حملے کے وار جاری ہیں،کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات بڑھادیئے گئے ہیں، ضلع وسطی میں 25 خواتین اہلکار کو مختلف مقامات پر تعینات کر دیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 9 میں تیز دھار آلے کے حملے […]

کامیڈی فلم گول مال کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

کامیڈی فلم گول مال کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

بھارتی اداکاراجے دیوگن، ارشد وارثی، تشار کپور اور شریاس تلپاڈی کی ہنسی اور قہقہوں سے بھر پور بالی ووڈ فلم گول مال کی سلور اسکرین پر ایک بار پھرتہلکہ مچانے آ رہی ہے۔ جی ہاں، 2006 میں بننے والی بالی ووڈ کی کامیڈی فلم ‘گول مال کی چوتھی کڑی گول مال اگین کے ایک اور […]

سپر فور مرحلہ: پاکستان آج ملائشیا کے خلاف کھیلے گا

سپر فور مرحلہ: پاکستان آج ملائشیا کے خلاف کھیلے گا

ایشیا کپ ہاکی کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ آج ملائشیا کے خلاف کھیلے گی۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں ابتدائی گروپ کی دو، دو ٹاپ ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلا دیش کو زیر کیا، پھر جاپان سے مقابلہ برابر کیا۔ پاکستان […]

عمران خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری چیلنج کردیے

عمران خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری چیلنج کردیے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔ الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے پہلے قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے، جسے اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کردیا تھاتاہم مزید سماعت کے بعد چیئرمین […]

کوئٹہ: رواں سال دہشت گردی کے واقعات، 39افراد جاں بحق

کوئٹہ: رواں سال دہشت گردی کے واقعات، 39افراد جاں بحق

کوئٹہ میں رواں سال دہشت گردی کے 7سے زائد واقعات میں 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔دہشت گردی کا نشانہ بننےوالوں میں سیکورٹی فورسز ،پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے 23 اہلکار بھی شامل ہیں۔ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر آج ہونے والا 6 روز میں پولیس اہلکاروں پر دوسراحملہ ہے ۔اس سے قبل 13اکتوبر […]

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت میں عدالت نے اسحاق ڈار کو جیل بھجوانے کی استدعا مسترد کر دی جبکہ اسحاق ڈار کے وکیل خواجہ حارث کی عدم حاضری پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی […]

کراچی؛ خواتین پر حملے، ضلع وسطی میں 25 خواتین اہلکار تعینات

کراچی؛ خواتین پر حملے، ضلع وسطی میں 25 خواتین اہلکار تعینات

کراچی میں تیزدھار آلے سے حملے کے وار جاری ہیں،کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات بڑھادیئے گئے ہیں، ضلع وسطی میں 25 خواتین اہلکار کو مختلف مقامات پر تعینات کردیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 9 میں تیز دھار آلے کے حملے سے زخمی ہونے والی 15سالہ اریج پرحملے کی […]

تحریک انصاف کی خواتین پر تیزاب حملے بھی کئے جاتے ہیں، عائشہ گلالئی کا نیا الزام،

تحریک انصاف کی خواتین پر تیزاب حملے بھی کئے جاتے ہیں، عائشہ گلالئی کا نیا الزام،

عائشہ گلالئی کا عمران خان پر تیزاب حملے کا حکم دینے کا الزام  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پارٹی چیرمین عمران خان پر ایک اور سنگین الزام لگادیا۔ عائشہ گلالئی نے عمران خان پر تیزاب حملے کا حکم دینے کا نیا الزام لگادیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

پاکستان کے وزیر برائے تجارت نے فرانسیسی کاروباری افراد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے

پاکستان کے وزیر برائے تجارت نے فرانسیسی کاروباری افراد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے

محمد پرویز ملک وزیر برائے تجارت و صنعت نے فرانسیسی کاروباری افراد اور صنعتکاروں کو پاکستان کی سرمایہ کاری کی دوستانہ پالیسیوں سے فائدہ اٹھانے اور پاکستان میں توانائی، بنیادی تعمیری شعبے کی ترقی، خوراک کی پروسیسنگ، آٹوموبائل، سیاحت اور مواصلاتی نظام میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ وفاقی وزیر کا پیرس کا دورہ […]

فرانس:خواتین پر فقرہ کسنے یا سیٹی بجانے پر جرمانہ

فرانس:خواتین پر فقرہ کسنے یا سیٹی بجانے پر جرمانہ

پیرس: قانون کی تیاری کیلئے حکومت کی جانب سے پانچ رکنی کمیٹی کا قیام، پولیس اور مجسٹریٹس کا تعاون بھی حاصل ہے خواتین پر سرعام فقرے کسنے، سیٹی بجانے یا غیراخلاقی اشارے بازی سے نمٹنے کیلئے نئے قانون کی تیاری پر کام شروع کردیا گیا۔ نئے قانون کے تحت فحش اشارے کرنیوالوں کو موقع پر جرمانہ […]

شادی کے بعد بھی بین سٹوکس کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی

شادی کے بعد بھی بین سٹوکس کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی

لندن: پولیس نے نائٹ کلب میں لڑائی کے دوران موجود ان عینی شاہدین کی تلاش شروع کر دی جو تفتیش میں مدد کر سکتے ہیں نائٹ کلب میں لڑائی مارکٹائی کرنے والے انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس نے شادی تو رچائی لیکن ان کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی ، کرکٹر کے گرد گھیرا تنگ کرنے […]

متیرا کی فلم ’’عارفہ‘‘دسمبر میں ریلیز ہوگی

متیرا کی فلم ’’عارفہ‘‘دسمبر میں ریلیز ہوگی

لاہور: فلم میں متیرا نے ولن دائود کی محبوبہ کا کردار ادا کیا ہے، معروف رائٹر ابو علیہ کی بطور ڈائریکٹر یہ پہلی فلم ہے اداکارہ متیرا فلم ‘عارفہ’ میں پہلی بار منفرد کردار میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ وہ فلم میں پھولن کا کردار ادا کر رہی ہیں جو ولن دائود (شارق محمود) کی […]

روس نے افغان طالبان کو تیل فراہم کرنے کا الزام مسترد کردیا

روس نے افغان طالبان کو تیل فراہم کرنے کا الزام مسترد کردیا

ماسکو: روس نے افغان طالبان کو مفت پیٹرولیم مصنوعات فراہم کرنے کے الزامات کو مسترد کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے بیان میں مغربی میڈیا کے الزامات کی سختی سے تردید کی۔ مغربی میڈیا نے روس پر افغان طالبان کو مفت ڈیزل فراہم کرنے اور امریکی مشن کو ناکام بنانے کے […]

امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں امریکن قونصلیٹ پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر نے عدالت میں […]

افغانستان میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ، پولیس چیف سمیت 20 ہلاک

افغانستان میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ، پولیس چیف سمیت 20 ہلاک

کابل: افغان صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر خودکش حملوں میں پولیس چیف سمیت 20 افراد ہلاک جب کہ 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی پولیس ہیڈ کوارٹر سے ٹکرادی جس کے بعد  حملہ آوروں نے فائرنگ کرتے ہوئے عمارت کے […]

سیاست کی کہانی اور شہباز شریف کہاں کھڑا ہے

سیاست کی کہانی اور شہباز شریف کہاں کھڑا ہے

ملک میں جہاں جمہوریت کے حوالے سے سوالات خدشات موجود ہیں۔ وہاں سیاسی قیادت بھی شدید خدشات اور غیر یقینی کی صوتحال سے دو چار ہے۔ میاں نواز شریف نا اہل ہو چکے ہیں۔ انھوں نے اپنی نا اہلی کے بعد اپنی و اپسی کے لیے بہت کوشش کی ہے لیکن شدید کوشش کے باوجود واپسی […]

یہ فوج ہماری ہے

یہ فوج ہماری ہے

پاکستان کے وزیر داخلہ کے بیان کا خلاصہ اور لبِ لباب یہ سمجھ میں آیا ہے کہ کسی فوجی ترجمان کے پاکستانی معیشت کی دگر گوںحالت زار کے بارے میں غیر ذمے دارانہ بیان سے پاکستان کی عالمی ساکھ متاثر ہو سکتی ہے۔ فوج کو ملک کی معیشت کے بارے میں بیانات اور تبصروں سے گریز […]