counter easy hit

کیا تھی اور کیا ہو گئی!

کیا تھی اور کیا ہو گئی!

اگلے برس پیپلز پارٹی کی گولڈن جوبلی ہے۔ اگر پاکستان کے ستر برس کی سیاسی تنظیمی تاریخ دیکھی جائے تو بس ایک ہی پارٹی دکھائی دیتی ہے جس کے کارکنوں نے ایوب خان سے  ضیا الحق تک ہر تانا شاہی کو منہ دیا ، جیلیں بھریں ، کوڑے کھائے، پھانسیوں پر جھولے، خود سوزی کی،جلا […]

میچ ختم ہو چکا ہے

میچ ختم ہو چکا ہے

ہمیں ایک بار پھر تاریخ میں جانا پڑے گا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے فروری 1972ء میں میاں شریف اور ان کے چھ بھائیوں کا مشترکہ کاروبار قومیا لیا‘ اتفاق گروپ حکومت کے قبضے میں چلا گیا‘ بھٹو صاحب میاں شریف کو گرفتار بھی کرنا چاہتے تھے‘ انور زاہد اس وقت ڈپٹی کمشنر تھے اور جسٹس […]

امن اور خوشحالی

امن اور خوشحالی

آج دنیا کو جن بے شمار سنگین مسائل کا سامنا ہے ان میں دو اہم ترین مسائل امن اور خوشحالی سرفہرست ہیں۔ آج آپ جس طرف نظر ڈالیں یہ دونوں مسائل اپنا حل مانگتے نظر آئیںگے۔ دنیا کا حکمران طبقہ ان مسائل کو حل کرنے کے لیے جو غیر منطقی، غیر دانشمندانہ کوششیں کرتا نظر آرہا […]

عمران خان اور طاہر القادری کی فوری گرفتاری کا حکم

عمران خان اور طاہر القادری کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد: ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان اور طاہرالقادری کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس کی سماعت ہوئی، انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 2 کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران خان […]

انسانی حقوق کونسل کا رکن بننا عالمی برادری کے اعتماد کا اظہار ہے، پاکستان

انسانی حقوق کونسل کا رکن بننا عالمی برادری کے اعتماد کا اظہار ہے، پاکستان

نیویارک: امریکا و بھارت کی مخالفت کے باوجود پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوگیا۔ پاکستان دو تہائی سے زیادہ ووٹ حاصل کرکے اگلے 3 سال کے لیے انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوگیا ہے۔ پاکستان نے امریکا اور بھارت کی مخالفت کے باوجود کامیابی حاصل کی۔ اقوام متحدہ میں […]

جامعہ کراچی میں ڈگری کلاسز کا سیشن مختصر، امتحانات 2 ماہ قبل لینے کا فیصلہ

جامعہ کراچی میں ڈگری کلاسز کا سیشن مختصر، امتحانات 2 ماہ قبل لینے کا فیصلہ

کراچی: جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے شہر کے کالجوں میں جاری 2 سالہ ڈگری پروگرام کے رواں سیشن کی مدت اچانک مختصر کردی اور سیشن کو 10 ماہ پر ہی ختم کرتے ہوئے ڈگری کلاسز (بی کام ریگولر اور بی ایس سی) کے امتحانات دو ماہ قبل دسمبر 2017 میں ہی لینے کا فیصلہ کیاہے۔ بی اے کے […]

ایران سے جوہری معاہدے کا مکمل خاتمہ ممکن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران سے جوہری معاہدے کا مکمل خاتمہ ممکن ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے جوہری معاہدے کی  مکمل تنسیخ ممکن ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی کابینہ کے اجلاس میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ جو لوگ  یہ کہتے ہیں کہ ایران سے جوہری معاہدے کا خاتمہ ممکن نہیں تو وہ یہ سمجھ لیں کہ جوہری سمجھوتے […]

حکومت سندھ 15سال میں نئی بس سروس متعارف کرانے میں ناکام

حکومت سندھ 15سال میں نئی بس سروس متعارف کرانے میں ناکام

کراچی کے شہریوں کو 15سال سے پبلک ٹرانسپورٹ کی شدید کمی کا سامنا ہے شہری خستہ حال بسوں کی چھتوں پر بیٹھ کر اور دروازوں پر لٹک کر سفر کرتے ہیں۔ وفاقی اور سندھ حکومت ملک کے معاشی حب اور70 فیصد ریونیو دینے والے میگا پولیٹن سٹی کے تباہ حال ٹرانسپورٹ نظام کو بہتر کرنے […]

عدالت نے 4 بھارتی ماہی گیروں کو جیل بھیج دیا

عدالت نے 4 بھارتی ماہی گیروں کو جیل بھیج دیا

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ غربی سلمان امجد صدیقی نے گرفتار 4 بھارتی ماہی گیروں کو 14روز کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ سلمان امجد صدیقی نے پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گرفتار جینا، جگدیش، برت، سنجے اوردیپ کو 14روز کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز […]

قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی عدالت میں پیش، سماعت کل تک ملتوی

قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی عدالت میں پیش، سماعت کل تک ملتوی

ملتان: ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ ملتان میں سیشن جج چوہدری امیرمحمد خان نے قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت کی اور ملزم مفتی عبدالقوی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے قتل کیس کی سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے مفتی […]

رائیونڈ میں اسپتال کے باہرخاتون نے سڑک پر بچی کوجنم دے دیا

رائیونڈ میں اسپتال کے باہرخاتون نے سڑک پر بچی کوجنم دے دیا

رائیونڈ: ڈاکٹرز کے نہ ہونے کے باعث تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کے باہر خاتون نے سڑک پر بچی کوجنم دے دیا۔ رائیونڈ میں بھٹہ مزدور محمد عامر زچگی کے لیے صبح ساڑھے 7 بجے اپنی اہلیہ کو ایمرجنسی کی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال لایا۔ اسپتال پہنچنے پرعملے نے بتایا کہ ڈاکٹرز موجود نہیں ہیں جس […]

جھوٹی گواہی دینا ظلم ہے سچ کے بغیر نظام عدل نہیں چل سکتا، سپریم کورٹ

جھوٹی گواہی دینا ظلم ہے سچ کے بغیر نظام عدل نہیں چل سکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ سچی گواہی کے بغیر نظام عدل نہیں چل سکتا جب کہ جھوٹی گواہی دینا اصل ظلم ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے سزائے موت کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر جسٹس آصف سعید […]

حکیم محمد سعید کی شہادت کو 19برس گزر گئے

حکیم محمد سعید کی شہادت کو 19برس گزر گئے

بچوں سے پیار کرنے والے اور مریضوں کے مسیحا حکیم محمد سعید کی شہادت کو 19 سال گزرگئے۔ حکیم محمد سعید9 جنوری 1920 کو نئی دہلی بھارت میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک مایہ ناز حکیم، مفکر اور اسلام کے سچے سپاہی تھے۔ انہوں نے مذہب اور طب وحکمت پر 200 سے زائد کتابیں لکھیں۔ سن […]

بلوچستان: 52 فیصد آبادی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور

بلوچستان: 52 فیصد آبادی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور

بلوچستان میں 52 فیصدسے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہےلیکن بدقسمتی سےصوبائی حکومت کے پاس اس کے حل کے لیے کوئی جامع منصوبہ نہیں ہے۔ غربت کے حوالے سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق ملک میں فاٹا کے بعد سب سے زیادہ غربت بلوچستان میں ہے جہاں 52فیصد لوگ […]

مالٹا: کرپشن بے نقاب کرنے والی صحافی کار بم دھماکے میں ہلاک

مالٹا: کرپشن بے نقاب کرنے والی صحافی کار بم دھماکے میں ہلاک

پاناما پیپرز میں مالٹا کے حکمرانوں کی آف شور کمپنیوں کا راز بے نقاب کرنے والی صحافی کار بم دھماکے میں ہلاک کر دی گئی، ورلڈ ایڈیٹرز فورم اور نیوز پیپرز اینڈ پبلشرز کی عالمی ایسوسی ایشن نے واقعے کی شدید مذمت ہے۔ پولیس کے مطابق مالٹا کی مقبول انویسٹی گیٹوو جرنلسٹ 53 سال کی […]

صومالیہ میں دہشت گردی: سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

صومالیہ میں دہشت گردی: سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

صومالیہ میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق افراد کے سوگ میں پیرس کا ایفل ٹاور اندھیرے میں ڈوب گیا۔ ہفتے کو صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں دہشت گردی کا بدترین واقعہ پیش آیا۔ شہر کے اہم مصروف مرکز پر باروی مواد سے بھری گاڑی دھماکے سے اڑائی گئی جس سے 300 افراد لقمہ […]

لندن: نواز شریف پر غلط گاڑی پارک کرنے پر جرمانہ

لندن: نواز شریف پر غلط گاڑی پارک کرنے پر جرمانہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو لندن میں اپنے اپارٹمنٹس کے باہر غلط پارکنگ کرنے پر 65 پاؤنڈجرمانہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق مے فیئر اپارٹمنٹس کے باہر گاڑی غلط جگہ کھڑی دیکھ کر پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئےاور65 پاؤنڈ جرمانہ کر دیا جس کا چالان گاڑی کے وائپر میں رکھ دیا۔ چالان […]

کتابوں سے رغبت صرف 5 فیصد، سوشل میڈیا شوقین 95 فیصد

کتابوں سے رغبت صرف 5 فیصد، سوشل میڈیا شوقین 95 فیصد

کراچی کی مختلف جامعات میں زیر تعلیم 95 فیصد طلبا و طالبات سوشل میڈیا کو وقت گزاری کا بہترین ذریعہ سمجھتے ہیں جبکہ کتابوں سے رغبت رکھنے والے صرف 5فیصد ہیں۔ اس بات کا انکشاف جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ سال دوئم کے تحت کئے جانے والے سروے میں ہوا۔ سروے میں 95 فیصد […]

ترک استاد کو ترک پولیس نے تحویل میں لے لیا، عرب میڈیا

ترک استاد کو ترک پولیس نے تحویل میں لے لیا، عرب میڈیا

لاہور سے لاپتا اور مبینہ طور پر بے دخل کئے گئے ترک استاد کو ترک پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ترک خاندان کو ہفتے کی صبح پاکستان سے ترکی بے دخل کردیا گیا تھا۔ پاکستان میں ترک اسکولوں کے ڈائریکٹر مسعود کچماز، ان […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے دھند

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے دھند

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے دھند کا راج رہا، جس کے باعث حد نگاہ کم ہو گئی۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہء حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں اس ہفتے بھی گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے اورکہا ہے کہ کراچی میں جمعرات، جمعہ اور ہفتے […]

اداکار قادر خان چلنے پھرنے سے قاصر، وہیل چیئر کے محتاج ہوگئے

اداکار قادر خان چلنے پھرنے سے قاصر، وہیل چیئر کے محتاج ہوگئے

دو دہائیوں سے زائد عرصے تک اپنی اداکاری کے ذریعے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے اداکار قادر خان کی صحت ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہورہی ہے اور اب وہ چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قادر خان کی صحت اس قدر خراب ہوچکی ہے کہ […]

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ایس ایس پی آپریشنز کو بھجوا دیے گئے

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ایس ایس پی آپریشنز کو بھجوا دیے گئے

الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایس ایس پی آپریشنز کو بھجوا دیے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں مسلسل عدم پیشی پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے اور اب اس سلسلے میں وارنٹ کی کاپی ایس ایس پی آپریشنز کو […]

چھوٹے صارفین کو 70ارب روپے قرضوں کا اجراء

چھوٹے صارفین کو 70ارب روپے قرضوں کا اجراء

گزشتہ مالی سال 2016-17 کے دوران بینکوں نے چھوٹے صارفین کو مجموعی طور پر 70 ارب روپے مالیت کے تازہ قرضے جاری کئے ہیں۔ بینکاری صنعت کے ذرائع کے مطابق ملک میں نئے ماڈلز کی کاریں آنے سے ملک میں آٹوفنانسنگ میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے جو مالی سال 2017 کی مجموعی کنزویومر فنانس کا […]

سونم کپور ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ سے متعلق افواہوں پر ناراض

سونم کپور ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ سے متعلق افواہوں پر ناراض

ایسا لگ رہا ہے کہ سونم کپور واقعی ناراض ہیں،وہ اپنی آنے والی فلم’’ ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے بارے میں رپورٹس پر کچھ کرنا چاہتی ہیں، حال ہی میں ان کی فلم کے سیٹ پر مبینہ لڑائی کے بارے میں کچھ خبریں سامنے آئی تھیں، جس کی وجہ سے سونم کپور ان افواہوں کے خاتمے […]