counter easy hit

یو اے ای میں کرکٹ کا ٹی 10 فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان

یو اے ای میں کرکٹ کا ٹی 10 فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کا ایک اور بڑا فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اور دسمبر میں 10 اوورز پر مشتمل ٹی10 لیگ کا انعقاد کیا جائے گا۔دسمبر میں شارجہ دس اوورز کی لیگ کرانے کا اعلان کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں شہرہ آفاق آل راؤنڈر شاہد آفریدی، وریندر […]

150,000 ہنڈا سوک یونٹس فروخت کرنیکا سنگ میل عبور

150,000 ہنڈا سوک یونٹس فروخت کرنیکا سنگ میل عبور

10ویں جنریشن کارجدید فیچرز، ٹیکنالوجی اور ڈیزائن میں سب سے منفرد ہے۔ ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے پاکستان میں مجموعی طور پر 150,000 سے زائدہنڈا سوک یونٹس فروخت کرنے کا اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ یہ کامیابی حاصل کرنے کے پس منظر میں جو چیز سب سے نمایاں ہے وہ برانڈ کا اپنے تمام […]

لاہور: دو منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی، ایک خاتون جاں بحق

لاہور: دو منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی، ایک خاتون جاں بحق

لاہور: پولیس کے مطابق مرنے والی خاتون سو رہی تھی کہ دوسری منزل پر کمرے کی چھت گر گئی، جس کے باعث پوری عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی. افسوس ناک حادثہ ساندہ کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں دو منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور اہل […]

راجگال: سرحدی چوکی پر افغانستان کیطرف سے فائرنگ، نائب صوبیدار شہید

راجگال: سرحدی چوکی پر افغانستان کیطرف سے فائرنگ، نائب صوبیدار شہید

راولپنڈی: دہشتگردوں کا ایک اور وار، وطن کا ایک اور رکھوالا وطن پر نثار، وادی راجگال میں پاکستانی سرحدی چوکی پر افغانستان کی طرف سے فائرنگ کا ایک اور واقعہ، فائرنگ سے نائب صوبیدار اظہر علی شہید۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، افغانستان کی طرف سے وادیٔ راجگال میں فائرنگ حالیہ کلیئر کئے گئے علاقے […]

ختم نبوت کا کالم ختم کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، وزیر قانون

ختم نبوت کا کالم ختم کرنے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، وزیر قانون

اسلام آباد: اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ،وفاقی وزیر بل منظوری کے وقت سب خاموش رہے ، اب شور مچا رہے ہیں جو سمجھ سے بالاتر ہے وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد اور وزیر مملکت برائے آئی ٹی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ […]

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ تین دہشتگردوں کو پھانسی

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ تین دہشتگردوں کو پھانسی

پشاور: سزا پانے والے تینوں دہشتگرد پشاور ایئرپورٹ، مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث تھے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے مزید تین دہشتگردوں کو خیبر پختونخوا کی جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے، تینوں دہشتگرد پشاور ایئرپورٹ، فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث […]

عقیدہ ختم نبوت پر حلف کے بجائے اقرار نامہ

عقیدہ ختم نبوت پر حلف کے بجائے اقرار نامہ

اسلام آباد: الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار کو اب قسم کھانے کی ضرورت نہیں بلکہ صرف اقرار کرنا ہوگا الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کسی بھی مسلم امیدوار کو عقیدہ ختم نبوت پر حلف اٹھانے یا قسم کھانے کی ضرورت نہیں بلکہ امیدوار کو صرف اقرار کرنا پڑے گا، وفاقی حکومت نے نئے الیکشن […]

نواز شریف کے مخالف انکے چاہنے والوں کے سامنے بے بس ہیں: مریم نواز

نواز شریف کے مخالف انکے چاہنے والوں کے سامنے بے بس ہیں: مریم نواز

لاہور: نواز شریف کی گھن گرج، مریم نواز نہال، کہتی ہیں آج ثابت ہو گیا کہ پارٹی نواز شریف کے پیچھے متحد ہو کر کھڑی ہے، نواز شریف کے مخالف ان کے چاہنے والوں کے سامنے بے بس ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے […]

وزیر داخلہ کو روکنے کا معاملہ، فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سیکرٹری داخلہ کو پیش: ذرائع

وزیر داخلہ کو روکنے کا معاملہ، فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سیکرٹری داخلہ کو پیش: ذرائع

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کو احتساب عدالت میں داخلے سے روکنے کا معاملہ، سیکرٹری داخلہ کو فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کر دی گئی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے پولیس کی مدد کے لئے رینجرز کو نہیں بلایا، رینجرز نے از خود ہی عدالت کے احاطے اور گیٹ پر پوزیشنز سنبھالیں۔ […]

بونیر: سکول وین دکان میں جا گھسی، 3طالبات جاں بحق

بونیر: سکول وین دکان میں جا گھسی، 3طالبات جاں بحق

بونیر: وین تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوئی اور حادثے کا شکار ہوگئی ، 10 زخمی طالبات کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا بونیر کے علاقے شل بانڈی روڈ پر سکول وین کو حادثہ ، تین طالبات جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وین […]

اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت

اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت جاری ہے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب کے دو گواہ عدالت میں پیش ہوئے۔ ان لینڈ ریونیو کے اشتیاق احمد اور نجی بنک سے تعلق رکھنے والے طارق جاوید نے ریکارڈ عدالت میں پیش کردیا۔ احتساب عدالت کے جج […]

تھرپارکر : , کرن سدھوانی تھر کی پہلی خاتون انجینئر ،گلاباں مائی ٹرک ڈمپر ڈرائیور،جرأت کی مثال روشن سندھ روشن پاکستان، ویڈیو دیکھیں لنک میں

تھرپارکر : , کرن سدھوانی تھر کی پہلی خاتون انجینئر ،گلاباں مائی ٹرک ڈمپر ڈرائیور،جرأت کی مثال روشن سندھ روشن پاکستان، ویڈیو دیکھیں لنک میں

تھرپارکر : , کرن سدھوانی تھر کی پہلی خاتون انجینئر ،گلاباں مائی ٹرک ڈمپر ڈرائیور،جرأت کی مثال روشن سندھ روشن پاکستان ہنر مند خواتین کی ویڈیو دیکھیں تھر کے تپتے صحرا میں اب مردوں کی طرح عورتیں بھی 60 ٹن وزنی ڈمپر چلانے لگیں۔ 25 سالہ گلاباں مائی تین بچوں کی ماں اور ڈمپر ڈرائیور ہے […]

’’میرے پاس صبر ہے شرافت ہے صداقت ہے:امام حسین علیہ السلام

’’میرے پاس صبر ہے شرافت ہے صداقت ہے:امام حسین علیہ السلام

امام حسین ؑ کا وقت کے جابر حکمران کو جواب ’’میرے پاس صبر ہے شرافت ہے صداقت ہے،‘‘ بس رات کے وقت جب وہ سوتے ہیں تو ان کے خواب میں اللہ کے محبوب رسول اللہ ﷺ آتے ہیں ……….: ویڈیو تفصیل لنک میں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 577

بھارت کی آبی دہشتگردی، دریائے چناب کا پانی روک دیا

بھارت کی آبی دہشتگردی، دریائے چناب کا پانی روک دیا

لاہور :بھارت نے ایل او سی پر اشتعال انگیزی کے بعد آبی دہشت گردی بھی شروع کردی، آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دریائے چناب کا پانی روک لیا، ہیڈمرالہ پرپانی کی آمد اٹھارہ ہزارآٹھ سو رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک منصوبے پر خوفزدہ بھارت پاکستان مخالف سازشوں سے باز نہ آیا زمینی […]

ماہرہ خان ’ورنہ‘ میں بدلہ لینے کو تیار

ماہرہ خان ’ورنہ‘ میں بدلہ لینے کو تیار

پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’ورنہ‘ ایک سنجیدہ موضوع پر مبنی فلم ہے جس کا پہلا ٹیزر آج ریلیز کردیا گیا۔ اس ٹیزر میں فلم کی مرکزی اداکارہ ماہرہ خان ایک ایسے روپ میں نظر آئیں جس میں اس سے قبل انہیں کبھی نہیں دیکھا گیا۔ ماہرہ خان نے […]

استنبول، کافی پینے کے شوقین افراد کے لئے میلا سج گیا

استنبول، کافی پینے کے شوقین افراد کے لئے میلا سج گیا

ترکی کے شہر استنبول میں کافی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور مختلف ذائقوں سے تیار کی گئی کافی سے لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔ اس فیسٹیول میں شائقین کو نا صرف مختلف کافی کے بیجوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی بلکہ کافی […]

ڈرامہ فلم ‘بلیڈ رَنر 2049’ کا لاس اینجلس میں پریمیئر منعقد

ڈرامہ فلم ‘بلیڈ رَنر 2049’ کا لاس اینجلس میں پریمیئر منعقد

ہالی وڈ کے صفِ اول کے اداکار ہیریسن فورڈ اور ریان گوسلنگ کی نئی سائنس فکشن ڈرامہ فلم ‘بلیڈ رَنر2049’ کا لاس اینجلس میں پریمیئر منعقد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔ گزشتہ روز لاس ویگا س میں ہونے والیے فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونیوالوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے […]

انضمام الحق ون ڈے اسکواڈ کی مشاورت کے لیے دبئی روانہ

انضمام الحق ون ڈے اسکواڈ کی مشاورت کے لیے دبئی روانہ

سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین انضمام الحق ون ڈے اسکواڈ کی مشاورت کے لیے دبئی چلے گئے ہیں۔ ٹیسٹ سیریز کے بعد پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلی جا ئے گی جس کا آغاز 13 اکتوبر سے ہو گا۔ ون ڈے اسکواڈ کے اعلان سے قبل چیف […]

بہار، محرم کے جلوس کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے

بہار، محرم کے جلوس کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے

بھارت میں محرم کے جلوس کے دوران نوجوانوں نے پاکستان اور پی سی بی کے لوگو والی سبز رنگ کی ٹی شرٹس پہن کر پاکستان کے حق میں نعرے لگائے جس پر ان کے خلاف بغاوت اور سماج مخالف الزامات کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے۔ بھارتی اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق یہ واقعہ ریاست […]

بھارت کا گندا ترین شہر، مودی نے صفائی مہم کا آغاز کر دیا

بھارت کا گندا ترین شہر، مودی نے صفائی مہم کا آغاز کر دیا

بھارتی ریاست گونڈا کے گندے ترین علاقے ’ آوس ویکاس‘سے گندگی کو دور کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی نے صفائی مہم کا آغاز کردیا۔ آوس ویکاس بازاروں کے اعتبار سے کافی مقبول شہر ہے اسی لیے یہاںلوگوں کی آمد ورفت کا سلسلہ بھی لگا رہتا ہےلیکن اس کے باوجود یہاں کی حالت ناقابل […]

کیویز کیخلاف سیریز، 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان

کیویز کیخلاف سیریز، 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان

لاہور: ثنا میر بھی کیمپ میں شرکت پر رضا مند، چار اکتوبر کو مریدکے میں مشقوں کا آغاز پاکستان کرکٹ بورڈ نے یو اے ای میں نیوزی لینڈ کیخلاف ہونے والی سیریز کیلئے 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ کپتانی سے ہٹائے جانے والی ثنا میر بھی کیمپ میں شرکت پر رضا مند […]

کرینہ کپور نے دبئی میں زیورات کا کاروبار شروع کر دیا

کرینہ کپور نے دبئی میں زیورات کا کاروبار شروع کر دیا

دبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے دبئی کے معروف تجارتی مرکز میں جیولری کے دو شو رومز بنائے ، افتتاح دو روز بعد کیا جائے گا  معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے دبئی میں زیورات کا کاروبار شروع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نے دبئی کے معروف تجارتی مرکز میں جیولری […]

کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی

کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے شہر قائد میں گرمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کا درجہ حرارت  38 ڈگری سے زیادہ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی کے باسیوں کو شدید گرمی کا عندیہ دے دیا ہے اور کہا ہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی اکتوبر کا […]

نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ پارٹی صدر منتخب

نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ پارٹی صدر منتخب

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدرمنتخب ہوگئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن میں پارٹی کی صدارت کے لیے نواز شریف کے مدمقابل پارٹی کے کسی بھی دوسرے رکن کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے گئے۔ پارٹی کی جانب سے ریٹرننگ افسر امیر افضل […]