By Web Editor on November 17, 2017 apartment, australian, balcony, By, diplomats, Down, fall, from, in, killed, of, the, Us, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکہ میں آسٹریلوی سفارت کار دوستوں سے ہنسی مذاق کے دوران اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہو گئے۔ امریکہ میں آسٹریلوی سفارت کار دوستوں سے ہنسی مذاق کے دوران اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق 30 سالہ آسٹریلوی سفارت کار جولیان سمپسن نیویارک سٹی […]
By Web Editor on November 17, 2017 accepted, al-Harriri, France, go, invitation, Saad, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: لبنان کے مستعفی وزیر اعظم سعد الحریری سعودی عرب سے جلد ہی فرانس روانہ ہو جائیں گے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مستعفی لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری نے فرانس آنے کی دعوت قبول کرلی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ نے اپنے دورۂ ریاض کے دوران […]
By Web Editor on November 17, 2017 coming, earthquakes, Horizontal, in, six, the, World اہم ترین, خبریں, کالم
1556 میں چین میں آنے والے ہولناک زلزلے کے نتیجے میں آٹھ لاکھ تیس ہزار افراد جاں بحق ، بڑی تعداد میں لوگ معذور ہوگئے انسان ہوش سنبھالنے کے بعد اب تک زمین پر ہزاروں ایسے زلزلوں کا مشاہدہ کر چکا ہے جن میں کروڑوں لوگ مارے گئے۔ اگرچہ کرہ ارض پر آنے والے ایسے […]
By Web Editor on November 17, 2017 announces, episode, ICIJ, League, of, Paradise, second, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: 30 ممالک میں رجسٹر 25 ہزار آف شور کمپنیوں کی تفصیلات جاری کی جائیں گی۔ تحقیقاتی صحافت سے منسلک آزاد و خود مختار صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انوسٹی گیٹو جرنلزم (آئی سی آئی جے ) نے آج جمعہ کو غیر قانونی دولت چھپانے کے دنیا میں موجود 30 مقامات میں رجسٹرڈ […]
By Web Editor on November 17, 2017 conflict, in, Mugabe, power, refuses, resign, ROBERT, to, Zimbabwe اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہرارے: ملک میں فوجی کنٹرول کے بعد دارالحکومت ہرارے کے ہوائی اڈوں پر غیرملکی صحافیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ زمبابوے میں صدر رابرٹ موگابے کا فوج کے ہاتھوں تختہ الٹے کے جانے کے بعد غیرملکی صحافیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے، صدر نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔ […]
By Web Editor on November 17, 2017 at, be, can, done, Europe's, in, least, money, six, tourism, ways اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: یورپ کی سیاحت کو بہت مہنگا تصور کیا جاتا ہے مگر حقیقت میں یہ سیاحت کم سے کم پیسوں میں بہت آسانی سے کی جا سکتی ہے۔ سیاحت سے بہت سے لوگوں کا لگائو ہوتا ہے۔ کبھی مصروفیت تو کبھی اخراجات اس سیاحت کے آڑے آ جاتے ہیں۔ اگر یورپ کی سیاحت کی بات کی […]
By Web Editor on November 17, 2017 airport, are, Available, best, Facilities, on, the, which, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیا آپ ایک ایسے ائیرپورٹ کا تصور کر سکتے ہیں جس میں مسافروں کے لیے ایک سنیما گھر کے ساتھ ساتھ ایک سوئمنگ پول بھی موجود ہو؟ ائیر پورٹ پر اکثر فلائٹس تاخیر کا شکار ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ ان انتظار کی گھڑیوں میں ایک […]
By Web Editor on November 17, 2017 and, Cold, eating, Highlights, Image, rain اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: سردیوں کے موسم کا اپنا ہی ایک حسن ہوتا ہے. صوبہ پنجاب میں سردی کے بڑھتے ہی یہاں کے باشندوں نے سردی کے مزے لوٹنے شروع کر دیے ہیں صوبہ پنجاب میں ہونے والی حالیہ بارش کے بعد سردی مزید بڑھ گئی ہے۔ اس سردی کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے بازاروں میں خشک میوہ […]
By Web Editor on November 17, 2017 and, design, experience, Extremely, fascinating, in, interesting, library's, Strange, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تیانجن: چینی لائبریری میں ایلومینیم سے اس قدر خوبصورت ڈیزائن تیار کئے گئے ہیں کہ انہیں دیکھ کر کتابوں کا گمان ہوتا ہے چین میں انتہائی خوبصورت اور دلچسپ ڈیزائن پر مشتمل شاندار لائبریری تیار کی گئی ہے مگر جب اس کی نفیس سفید شیلفوں پر نظر دوڑائی جائے تو کچھ عجیب سا محسوس ہوتا ہے […]
By Web Editor on November 17, 2017 bicycle, convert, Music, studio, to, trend, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میلان: اٹلی کے شہر پالیرمو میں بائیسکل پر کار کا سٹیریو سسٹم نصب کر کے سڑکوں پر چلانا اب معمول بنتا جارہا ہے پاکستان میں کبھی بائیسکل انتہائی عام استعمال کی سواری تھی لیکن وقت کیساتھ ساتھ اس رجحان میں کمی آتی گئی اور آج کل بائیسکل کا نام سنتے ہی ذہن میں یا تو بچوں […]
By Web Editor on November 17, 2017 "Verna", abroad, decision, release, schedule, to, under اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملکی سینما گھروں میں بھی فلم کو آج ہی ریلیز کر دیا جائے گا۔ ملکی سطح پر سنسر بورڈ کی ریشہ د وانیوں کے باوجود ہدایتکار شعیب منصور کی فلم ورنہ کو بیرون ممالک میں شیڈول کے تحت ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق […]
By Web Editor on November 17, 2017 cutting, Deepika, extremists, Hindu, nose, of, Padukone, threatened, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: راجپوت ذات سے تعلق رکھنے والے افراد کی جماعت شری راجپوت کرنی سینا کا کہنا ہے کہ انڈر ورلڈ مافیا نے بھارتی تاریخ مسمار کرنے کیلئے فلم میں پیسہ لگایا ہے۔ بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی جماعت شری راجپوت کرنی سینا نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ’’پدماوتی‘‘ ریلیز کی گئی تو دپیکا […]
By Web Editor on November 17, 2017 Balan, I'm, not, on, ready, to, TV, Vidya, work اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: اداکارہ کا کہنا ہے کہ عامر خان کے ٹی وی شو کی طرح شو کرنے کا سوچا تھا مگر میکرز کے ساتھ نہ بن سکی۔ بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ ٹی وی پر کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ودیا بالن نے کہا […]
By Web Editor on November 17, 2017 A, against, case, court, Egyptian, filed, has, Insults, Nile, of, on, river, singer, the, Water اہم ترین, خبریں, شوبز
قاہرہ: مصر میں ایک معروف گلوکارہ کو دریائے نیل کے پانی کی بے عزتی کرنے پر مقدمے کا سامنا ہے کیونکہ انہوں نے کہا کہ دریائے نیل سے پانی پینے سے انسان بیمار ہو سکتا ہے۔ شرین عبد الوحاب کے خلاف یہ مقدمہ ایک ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد کیا گیا جس میں […]
By Web Editor on November 17, 2017 am, and, happy, I, kaif, Katrina, My, pleased, very, with, work اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ میں اپنے کام سے مطمئن اور خوش ہ ہیں، انڈسٹری میں نئے لوگوں کے ساتھ کام کرکے سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ بالی و وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہیں۔کترینہ […]
By Web Editor on November 17, 2017 Abbasi's, back, contact, door, imran, Khan, Khaqan, Shahid, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سرکار مفلوج ہو چکی ہے۔ دفاتر میں اہم فائلیں ایک سے دوسری میز پر بھی نہیں پہنچتیں۔ حکومت ہے تو کہاں ہے؟۔ اسلام آباد میں ہر آنیوالے دن کے ساتھ بے یقینی بڑھتی جا رہی ہے۔ سسٹم کو بریک لگ چکی ہے۔ سرکار مفلوج ہو چکی ہے۔ دفاتر میں اہم فائلیں ایک سے دوسری […]
By Web Editor on November 17, 2017 Balochistan, behind, in, is, new, of, terrorism, the, wave, who اہم ترین, خبریں, کالم
کل بھوشن یادیو اوراس کا نیٹ ورک پکڑے جانے کے باوجود دشمن اپنے مذموم اور خطرناک ایجنڈا پر گامزن ہے۔ بلوچستان میں ریاستی اداروں کے ذمہ داران اہلکاروں اور معصوم و نہتے عوام کے خلاف دہشت گردی کی نئی لہر نے ظاہر کر دیا ہے کہ کل بھوشن یادیو اوراس کا نیٹ ورک پکڑے جانے […]
By Web Editor on November 17, 2017 administration, district, end, last, letter, released, strike, the, Warning اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) مشتاق نے وزار ت د اخلہ کو صورتحال سے آگاہ کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے تحریک لبیک یارسول اللہ کے عہدیداروں کو آ خری وارننگ لیٹر جاری کر دیا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) مشتاق نے وزار ت د اخلہ کو […]
By Web Editor on November 17, 2017 begin, breakdown, government, Jamali, mir, of, soon, the, will, Zafarullah اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن قومی اسمبلی اورسابق وزیراعظم ظفر اللہ جمالی نے کہا ہے وطن کی خاطر اراکین استعفے دینے کیلئے تیاربیٹھے ہیں، نوازشریف کیسے خریدیں گے؟ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ظفر اللہ جمالی کا کہنا تھا کہ ملک میں جو بھی […]
By Web Editor on November 17, 2017 15, After, areas, forces, in, killing, mountain, of, Operation, people, search, security, the, Turbat اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: تربت بلیدہ میں سیکورٹی فورسز نے پہاڑی علاقے میں سرچ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا اہم کما نڈر ہلاک ہو گیا جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بلیدہ کے علاقے گروک میں 15 افراد کے قتل کے بعد سیکور ٹی فورسز […]
By Web Editor on November 17, 2017 150, action, caught, gutka, Karachi., mann, million, one, police, rupees, worth اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: 150 من مضر صحت گٹکا فیکٹری میں چھپایا گیا تھا جو کہ پورے سندھ میں سپلائی کیا جاتا تھا۔ کراچی کے علاقے عوامی کالونی میں پولیس نے ایک کاروائی کے دوران 150 من گٹکا پکڑ لیا جس کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے ۔ پولیس کے مطابق گٹکا ایک فیکٹری کی آڑ […]