By Web Editor on November 22, 2017 صحت و تندرستی
بادام کا استعمال دمہ کے مریضوں کے لیے فائدہ مند حالیہ تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ بادام اور دوسرے مغزیات میں خاص قسم کا وٹامن ای پایا جاتا ہے جو دمہ کے مریضوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔ اس کے کھانے سے سانس لینے والی نلی کا ورم کم ہوجاتا ہے ۔واضح رہے […]
By Web Editor on November 22, 2017 خوشخبری, دی, سنا, صارفین, کو, گوگل نے اپنے, گوگل نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دی بین الاقوامی خبریں, دلچسپ اور عجیب
گوگل نے اپنے صارفین کو خوشخبری سنا دی نیویارک : گوگل نے آئی / او 2017 کے موقع پر گوگل لینز کو متعارف کرایا تھا۔ گوگل لینز ایک مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی ہے، جو کیمرے کی مدد سے صارفین کو کسی بھی چیز کے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے۔ مثال کے طور پر آگر آپ […]
By Web Editor on November 22, 2017 دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
جگر کے کینسر سے بچنا ہے تو روزانہ 5 کپ کافی پیجیے، تحقیق لندن: برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ روزانہ تین سے پانچ کپ کافی پینے سے جگر کے کینسر اور اس کے غیر فعال ہونے کا خطرہ 40 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ یہ تحقیق رائل سوسائٹی آف میڈیسن لندن کی جانب […]
By Web Editor on November 22, 2017 and, audio, call, Features, For, new, video, whattsap Technology, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کیلئے نیا فیچر سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی معروف موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نئے فیچر کو جلد متعارف کرانے جارہی ہےجس میں آڈیو کال کو بغیر تعطل کے ویڈیو کال پر منتقل کیا جاسکے گا۔ فیس بک کی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سہولت کو مدنظر […]
By Web Editor on November 22, 2017 constituency, For, from, help, Khursheed, matter, Minister, on, prime, request, Shah اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر وزیراعظم نے خورشید شاہ سے رابطہ کرکے قانون سازی کے لیے سینیٹ میں ساتھ دینے کی درخواست کی ہے۔ نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر حکومت نے پیپلزپارٹی سے مدد مانگ لی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے ملاقات کے دوران قانون سازی کے لیے […]
By Web Editor on November 22, 2017 1.5, A, belly, bunch, extracted, from, hair, kg, of, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اندور: بھارت میں ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلو گرام وزنی بالوں کا گچھا نکال لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں 5 پانچ رکنی میڈیکل ٹیم نے خاتون کے پیٹ سے ڈیڑھ کلوگرام کے قریب وزنی بالوں کے گچھے کو کامیابی سے نکال لیا ہے اور سرجری کے […]
By Web Editor on November 22, 2017 behind, Chinese, company, Facebook, left, the اہم ترین, خبریں
شنگھائی: گزشتہ کئی برسوں سے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک نے دنیا بھر میں قبضہ جمایا ہوا ہے تاہم اب فیس بک کا یہ اعزاز چائنیز کمپنی ٹینسینٹ نے توڑ دیا ہے۔ چین میں سوشل میڈیا اور گیمنگ کی کمپنی ٹینسینٹ نے دنیا بھر میں مقبول امریکی سوشل نیٹ ورک کمپنی ’فیس بک‘کو بازار حصص […]
By Web Editor on November 22, 2017 and, cotton, country, fasting, in, of, prices, stuck, the, trend, wool اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: دو روز میں بھائو میں دو سو روپے فی من کا اضافہ ، فی من نئی قیمت سات ہزار روپے مقرر کردی گئی روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان ہے اورملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ دو روز کے دوران روئی کا بھائو ¶100 سے 200 روپے فی من اضافے کے […]
By Web Editor on November 22, 2017 90, discount, dubai, from, in, of, on, purchase, sell, start, Super, the, to, tomorrow, up اہم ترین, خبریں, کاروبار
دبئی: تین روزہ سیل دبئی کے تمام مالز میں لگے گی جس میں روزمرہ استعمال کی تمام اشیا دستیاب ہوں گی دبئی میں کل سے عوام کے لئے تین روزہ سپر سیل کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ 23 سے 25 نومبر تک جاری رہنے والی اس میل میں خریداروں کیلئے سب سے قابل دلچسپی […]
By Web Editor on November 22, 2017 failed, Heroin, police, railway, smuggling, stop, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ہیروئن مال گاڑی کے ذریعے بھارت سمگل کی جارہی تھی، آئی جی ریلوے پولیس کی جانب سے ایس ایچ او ریلوے پرویز اختر کی سرزنش، انکوائری کا حکم ریلوے پو لیس کے نا قص انتظامات کا پول کھل گیا ، ایک بار پھر کروڑوں ما لیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش سکیورٹی ادارے کے […]
By Web Editor on November 22, 2017 Baby's, birth, doctors, emergency, hospitals, in, neglected, Sharif, Taunsa, the, ward اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تونسہ شریف: ہسپتال میں علاج کی بجائے بلاوجہ وقت ضائع کیا گیا :شوہر ، الٹراسائونڈ رپورٹ میں درج ہے ، بچہ پیٹ میں مر چکا تھا: ڈاکٹرز کا موقف بستی ہڈوار کی خاتون زوجہ حنیف ہڈوار نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے باہر بچے کو جنم دے دیا ، خاتون کے شوہر حنیف ہڈوار […]
By Web Editor on November 22, 2017 خیزاعلان, دھماکہ, نوازشریف, نے, واپسی،حکومت, کردیا, کی اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
نوازشریف کی واپسی،حکومت نے دھماکہ خیزاعلان کردی اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ اب وہ ہوگا جو پاکستان کا جمہور چاہے گا،22کروڑ عوام چاہیں گے،سیاسی جماعتوں کے قائد سیاسی جماعتیں نامزد کریں گی،پیپلزپارٹی 1973کے آئین سے نکالی گئیں شقیں آج شامل کرانا چاہتی ہے گنتی کا راگ الاپنے والوں کو […]
By Web Editor on November 22, 2017 an, Board, emergency, Governing, have, meeting, pcb, the, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پی سی بی گورننگ بورڈ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا، نجم سیٹھی کے چہیتے اسلام آباد ریجن کے صدر شکیل شیخ کو نوازنے کے لئے آئین میں ترمیم کا امکان، پاک بھارت سیریز کا معاملہ بھی زیرغور آئے گا۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان کرکٹ بورڈ میں اپنوں کو نوازنے کے لئے آئین میں تبدیلی […]
By Web Editor on November 22, 2017 al-Harriri, Lebanon, returned, Saad, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیروت: لبنان کے مستعفی وزیر اعظم سعد الحریری 3 ہفتوں بعد واپس پہنچ گئے ہیں۔ سعد الحریری کئی روز سعودی عرب میں مقیم رہے جہاں پر انہوں نے اپنے استعفے کی تصدیق کی۔ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد فرانسیسی صدر کی دعوت پر سعد الحریری دورہ فرانس پر چلے گئے، جہاں انہوں نے اعلان […]
By Web Editor on November 22, 2017 be, considered, Minister, new, of, prime, the, to, Trodo's, trump, wife, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
آکلینڈ: امریکی صدر ایک بار پھر مذاق کا نشانہ بن گئے ۔ ویتنام میں ہونے والے ایپک اجلاس میں ڈونلڈ ٹرمپ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سمجھتے رہے۔ امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر مذاق کا نشانہ بن گئے اور اس بار ایسا نیوزی لینڈ میں ہوا جہاں خبریں پھیل گئی […]
By Web Editor on November 22, 2017 against, announces, in, Iranian, iraq, ISIS, president, Syria, victory اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: حسن روحانی کا کہنا ہے کہ اصل کام تو متعلقہ ممالک کی فورسز اور عوام نے کیا، ہم نے انکی مدد کی۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے شام اور عرق میں داعش کے خلاف فتح کا اعلان کردیا ہے۔ ایک ٹی وی خطاب کے دوران حسن روحانی نے تمام جنگجوؤں، آیت اللہ خامنہ ای […]
By Web Editor on November 22, 2017 33, announces, bureau, children, For, India, of, Pakistani, visa اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: پاکستانی بچوں کو ان کے روحانی پیشوا نے دورہ بھارت کیلئے مدعو کیا ہے :وزیر خارجہ سشما سوراج کی ٹوئٹر پر گفتگو بھارت نے بوہرہ برادری کے ان 33 پاکستانی بچوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جنہیں اس برادری کے روحانی پیشوا نے بھارت آنے کی دعوت دی تھی ۔ بھارتی […]
By Web Editor on November 22, 2017 Angeles, coast, crocodiles, in, Los, on, people, Scared, the, watching اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: خوفزدہ شہریوں نے مگرمچھ دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس نے مگرمچھ کو پکڑ کر دوسری جانب لے جا کر چھوڑ دیا ایک امریکی ریاست میں ساحل پر تفریح کے لئے موجود لوگ اس وقت خوفزدہ ہو گئے جب ان کے درمیان ایک مگر مچھ آدھمکا۔ غیرملکی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق کیلیفورنیا کے […]
By Web Editor on November 22, 2017 A, CUSTOMERS, effect, Engineering, have, Menu, menus, on, profound, Psychology, restaurant اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
مینیو انجینئیرنگ ایک نئی قسم کی انجینئیرنگ ہے جس میں ریستورانوں کے مینیو کو ڈیزائن کرنا سیکھایا جاتا ہے۔ اس میں مینیو کو اس طرح سے ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ مینیو آئٹمز زیادہ سے زیادہ منافع بخش اور مشہور ہوں۔ لاہور: (ویب ڈیسک) ریستورانوں کے مینیو گاہک کی نفسیات پر بہت گہرا اثر ڈالتے […]
By Web Editor on November 22, 2017 ali, Amir, and, another, extremist, Khan, on, organization, Saif, war اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: انتہا پسند تنظیم نے مسلمان اداکاروں پر ایک اور وار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ عامر خان اور سیف علی خان ’’لو جہاد ‘‘نامی مشن پر کام کر رہے ہیں۔ انتہا پسند تنظیم نے مسلمان اداکاروں پر ایک اور وار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ عامر خان اور سیف علی خان ’’لو جہاد ‘‘نامی مشن […]
By Web Editor on November 22, 2017 "kaanta, are, laga", new, of, Pictures, Shefali, the, visible اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارت سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے ایک گانے ’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ شیفالی کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔ بھارت سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے ایک گانے ’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ شیفالی کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں، اس گانے کے بعد وہ ایک فلم […]
By Web Editor on November 22, 2017 زاہد حامد کو ہٹاتے کیوں نہیں، ایک شخص کیلئے سب کو مصیبت میں ڈالا ہے؟صحافی کے سوال پر احسن اقبال کا ایسا جواب کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے اسلام آباد, اہم ترین, پنجاب
زاہد حامد کو ہٹاتے کیوں نہیں، ایک شخص کیلئے سب کو مصیبت میں ڈالا ہے؟صحافی کے سوال پر احسن اقبال کا ایسا جواب کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے اسلام آباد:ختم نبوت ؐ کے معاملے پر پوری قوم متفق، حضورؐ کی حدیث کے مفہوم کے مطابق راستوں سے رکاوٹوں کا ہٹا دینا بھی صدقہ ہے، […]
By Web Editor on November 22, 2017 assurance, chief, courts, high, justice, lahore, of, overseas, pakistanis, timely, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سیدمنصور علی شاہ نے کہا ہےکہ دیارغیرمیں مقیم پاکستانیوں کےمقدمات ترجیحی بنیادوں پرنمٹا رہے ہیں ،تیز ترین انصاف کی فراہمی کیلئے بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ لندن میں ورلڈ کانگرس فار اوور سیز پاکستان کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور […]
By Web Editor on November 22, 2017 abbas, Asim, join, mir, ppp, sharifs, son in law اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: میاں نواز شریف کے بھائی عباس شریف کے داماد میر عاصم نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ اُن کا کہنا تھا کہ وہ اس سے قبل کسی سیاسی پارٹی کا حصہ نہیں رہے اور پہلی بار پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے سیاست میں حصہ لے رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس […]