By Web Editor on December 1, 2017 Chairman, Complaints, court, NAB's, on, open, orders, public اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اپنے اعلان کے مطابق بدعنوانی سے متعلق خود شکایات سننے کا آغاز کردیا۔ نیب ہیڈ کوارٹرز میں جسٹس (ر) جاوید اقبال نے فرداً فرداً شکایت کنندگان کی بدعنوانی سے متعلق شکایت توجہ اور اطمینان کے ساتھ سنی اور بعض شکایات پر موقع پر ضروری احکام جاری کیے۔ انھوں […]
By Web Editor on December 1, 2017 15, date, days, extension, goshwarah, in, income, last, of, submitting, tax, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15دنوں کی توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹٰیکس آرڈیننس 2001 کی شق 214اے کے تحت انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں15 دسمبرتک کی توسیع کردی گئی […]
By Web Editor on December 1, 2017 assets, benazir, bhutto's, court, high, of, ordered, Sindh, verdict اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی املاک کی وراثت سے متعلق آصف زرداری کی درخواست پر ناظر کو جائیداد کی تصدیق کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں بینظیر بھٹو کی شہادت کے 10 برس بعد وراثت سے متعلق سابق صدر آصف زرداری کی درخواست کی […]
By Web Editor on December 1, 2017 After, Clark's, confession, Death, have, Hughes, Michael, of, Phillip, retired, should, the اہم ترین, خبریں, کھیل
سڈنی: آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں اپنے ساتھی کھلاڑی فلیپ ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا۔ سابق کپتان مائیکل کلارک نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں اپنے ساتھی کھلاڑی فلیپ ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا کیونکہ فلیپ ہیوز کی دوران […]
By Web Editor on December 1, 2017 A, After, Akmal, alive, am, I, media, message, news, on, released, social, the, Umar اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: سوشل میڈیا پر مرنے کی جھوٹی افواہ پھیلنے کے بعد عمر اکمل نے اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر کسی نے بیٹسمین عمر اکمل کو ’مردہ‘ ظاہر کردیا، ان کا چہرہ کسی دوسرے کی ڈیڈ باڈی پر لگانے کے ساتھ اعلان کیا گیا کہ حال ہی میں مظاہرین اور پولیس کے […]
By Web Editor on December 1, 2017 agreement, and, bahria, construction, FWO, in, interchange, karachi, town اہم ترین, خبریں, کاروبار
بحریہ ٹاؤن اور ایف ڈبلیو او کے درمیان ایم 9 موٹر وے پر بحریہ ٹاؤن کراچی کے لیے مختص انٹر چینج کی تعمیر کا معاہدہ طے پا گیا۔ اربوں روپے کی لاگت سے انٹر چینج کی تعمیر کے تمام اخراجات بحریہ ٹاؤن خود برداشت کرے گا۔ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کے بیان کے مطابق انٹر چینج […]
By Web Editor on December 1, 2017 attention, colored, road, Stirring, tourists اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
گیم تو بہت کھیل لیے، اب ہوگا حقیقت میں ڈرائیونگ کا امتحان، چین کی آڑی ترچھی رنگین سڑک سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ یوں تو اکثر لوگوں نے اپنے اسمارٹ فون پر ویڈیو گیمز میں آڑی ترچھی سڑکوں پر گاڑیاں دوڑائی ہوں گی لیکن اب ان کی ڈرائیونگ کا حقیقی امتحان اس سڑک […]
By Web Editor on December 1, 2017 abu, dhabi, flag, Human, in, largest, the, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ابوظبی میں ہزاروں طالبعلموں نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم بنانے کا شاندار مظاہرہ کیا، 4 ہزار1 سو 30 بچوں نے انسانی پرچم بنا کر گینز ریکارڈ قائم کردیا۔ متحدہ عرب امارات میں46 ویں قومی دن کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے اور اس موقع پر جہاں مختلف ایونٹس منعقد کئے جا […]
By Web Editor on December 1, 2017 Convention, costumes, dragon, in, participation, peoples, the, USA, wering اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی شہر اٹلانٹا میں سالانہ ڈریگن کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں 80ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔ پانچ روزہ اس دلچسپ میلے میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے منچلوں نے مختلف سائنس فکشن فلموں اور ویڈیو گیمز کے کرداروں کے کاسٹیومز پہن کر حصہ لیا۔ کنونشن کے موقع پر ایک شاندار […]
By Web Editor on December 1, 2017 Chicken, doggy, races, take اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برازیل کے چالاک مرغے کے آگے ڈوگی میاں بھی بے بس ہوگئے، مرغے اور کتے کی دلچسپ لڑائی نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا، یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ یوں تو کشتی کے کئی مقابلے دیکھے ہوں گے لیکن یہاں تو جانور بھی کسی ریسلر سے کم نہیں،ویڈیو میں نظر آنے والے اس مرغے اور […]
By Web Editor on December 1, 2017 also, karim, opposed, sajjad, to, trumps, UK, visits اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن کے میئر صادق خان کے بعد برٹش پاکستانی کنزریٹو رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ کی مخالفت کردی ہے۔ وزیر اعظم تھریسامے کو ٹیلی فون میں انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے حامیوں پر بھی برطانیہ میں نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ میڈیا پر جھوٹی خبریں دینےکا الزام […]
By Web Editor on December 1, 2017 china, Navy's, pakistan, reached, Saif, ship اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاکستان نیوی کا جہاز سیف چین کے خیر سگالی دورے اور چینی نیوی کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے لیے چین کے شہر شنگھائی پہنچ گیا۔ شنگھائی پورٹ پہنچے پر چینی نیوی کی طرف سے بحری بیڑے سیف کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان کے قونصل جنرل نعیم خان، چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے سینئر […]
By Web Editor on December 1, 2017 destroy, Korea:, north, russia, seeks, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس نے امریکا اور جاپان کی جانب سے شمالی کوریا کو تنہا کرنے کی کوششوں کی مخالفت کردی، کہا ہے کہ امریکا شمالی کوریا کو تباہ کرنے کا بہانہ ڈّھونڈ رہا ہے تو کھل کر اظہار کرے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کہتے ہیں کہ شمالی کوریا پر مزید پابندیاں لگا کر دباؤ ڈالنے کی […]
By Web Editor on December 1, 2017 continues, Faizabad:, fallen, have, If, Interior, Minister, persuade, riots, the, to, would اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر فیض آباد دھرنا مزید 48 گھنٹے جاری رہتا تو ملک بھر میں فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑک سکتی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتظامی طور پر آئندہ ایسے واقعات یقینی طور پر روکنے کے لیے اسلام آباد کے ایک ہزار اہلکاروں پر مشتمل […]
By Web Editor on December 1, 2017 at, beginning, Eid, Milad, mortar, Nabi, of, salute, SAWW, the, UN اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وفاقی دارالحکومت اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی ہے۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریبات کا آغاز نماز فجر کے بعد قومی سلامتی اور ملکی یکجہتی کی دعا اور 101 گولوں کی سلامی سے کیا گیا۔یوم […]
By Web Editor on December 1, 2017 and, closed, Hyderabad, in, Karachi., mobile, phone, service, Sukkur اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جشن عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی، حیدر آباد، سکھر اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند کر دی گئی۔ موبائل سروس رات 8 بجے تک بند رہے گی۔ کوئٹہ میں آج موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ سیکریٹری داخلہ سندھ قاضی شاہد کے اعلان کے مطابق […]
By Web Editor on December 1, 2017 agricultural, attack, Continous, Directorate, exchange, firing, of, on, persons, Peshawar, university, unknown اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور کی زرعی یونیورسٹی ڈائیریکٹوریٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہےزور دار دھماکا بھی سنا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں زرعی یونیورسٹی کے قریب ایگریکلچر ڈائیریکٹوریٹ پر 3 نقاب پوش مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ علاقہ فائرنگ سے گونج رہا ہے […]