counter easy hit

پاکستان کا پہلا فورم جو نوجوانوں کو اپنے ہونیوالے وزیر اعظم کے بارئے میں اظہار رائے کو موقع دے رہا ہے، یس اردو نیوزنوجوانوں کی آواز بنے گا

پاکستان کا پہلا فورم جو نوجوانوں کو اپنے ہونیوالے وزیر اعظم کے بارئے میں اظہار رائے کو موقع دے رہا ہے، یس اردو نیوزنوجوانوں کی آواز بنے گا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایک ہفتے کے دوران سوشل میْدیا پر ملک کی تینوں بڑی جماعتوں کی طرف سے ممکنہ طور پر وزیر اعظم کے امیدواروں کیلئے پول کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں نوجوانوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا جس کیلئے ہم ان کے شکر گزار ہیں اور اس خبر […]

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کی نورانی محفل کا انعقاد، تارکین وطن کی بھرپور شرکت

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کی نورانی محفل کا انعقاد، تارکین وطن کی بھرپور شرکت

پیرس (تحریر و تصاویر،اے۔کے رائو)جشن میلاد نبی آخرزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم مرکز منہاج القرآن فرانس میں منایا گیا ۔ سفیر منہاج القرآن علامہ حافظ نظیر احمد مہمان خصوصی تھے ‘شیخ ذاہد فیاض سابق ناظم عالی’ کی خصوصی شرکت ‘ پاکستان سے آئے ٹی وی کے معروف نعت خاں مصطفی’ ظہیر احمد بلالی […]

لالہ موسیٰ، رنیاں چیچیاں میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی رونقیں، فرانس سے قاری فاروق احمد صاحب کی اپنے دیرینہ دوستوں اورکے ہمراہ میلاد مصطفیٰ ﷺ کے جلوس کی قیادت

لالہ موسیٰ، رنیاں چیچیاں میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی رونقیں، فرانس سے قاری فاروق احمد صاحب کی اپنے دیرینہ دوستوں اورکے ہمراہ میلاد مصطفیٰ ﷺ کے جلوس کی قیادت

لالہ موسیٰ، رنیاں چیچیاں میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی رونقیں، فرانس سے قاری فاروق احمد صاحب کی اپنے دیرینہ دوستوں اورکے ہمراہ میلاد مصطفیٰ ﷺ کے جلوس کی قیادت لالہ موسیٰ(یس اردو سپیشل)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر اور مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کے آبائی گائوں رنیاں چیچیاں میں […]

نرگس فخری نے شادی کا فیصلہ کرلیا،لڑکا کون ہے ،نام سامنے آگیا

نرگس فخری نے شادی کا فیصلہ کرلیا،لڑکا کون ہے ،نام سامنے آگیا

نرگس فخری نے شادی کا فیصلہ کرلیا،لڑکا کون ہے ،نام سامنے آگیا ممبئی (امین این آئی)بالی ووڈاداکارہ نے نرگس فخری نے بولی وڈ فلم پروڈیوسر ادے چوپڑا سے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور آئندہ برس ان دونوں کی جانب سے سادگی سے شادی کیے جانے کا امکان ہے۔نرگس فخری کی شادی سے متعلق […]

مشہورعرب گلوکارہ نے گلوکاری چھوڑ کر نعتیں پڑھنی شروع کردیں

مشہورعرب گلوکارہ نے گلوکاری چھوڑ کر نعتیں پڑھنی شروع کردیں

مشہورعرب گلوکارہ نے گلوکاری چھوڑ کر نعتیں پڑھنی شروع کردیںلبنان: لبنانی پاپ اسٹار امل حجازی نے گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺکی مدح میں نعت پڑھ کراپنے کیرئیر کا نئے سرے سےآغاز کردیا۔ حال ہی میں لبنان کی پاپ گلوکارہ امل حجازی نے گلوکاری کو خیرباد کہہ کر اسلامی […]

وہ 15 عادات جو آپ کو کبھی بیمار نہیں ہونے دیں گی

وہ 15 عادات جو آپ کو کبھی بیمار نہیں ہونے دیں گی

وہ 15 عادات جو آپ کو کبھی بیمار نہیں ہونے دیں گی کراچی: کیا کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ آپ کے آس پاس موجود کچھ لوگ اکثر بیمار رہتے ہیں جبکہ بعض افراد موسم کی سختی کو بآسانی برداشت کرلیتے ہیں اور ہمیشہ صحت مند اور تندرست نظر آتے ہیں۔ کچھ لوگوں کا کہنا […]

والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن میں خود کو ’انسان‘ کہتا ہوں، سلمان خان

والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن میں خود کو ’انسان‘ کہتا ہوں، سلمان خان

والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن میں خود کو ’انسان‘ کہتا ہوں، سلمان خان معروف بھارتی اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کے والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن وہ خود کو ہندو یا مسلمان کے بجائے ’انسان‘ کہتے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کی 15 ویں لیڈرز شپ سمٹ کے دوران بھارت کے […]

میوزک اورکامیڈی میں پاکستانی چھائے ہوئے ہیں، کپل شرما

میوزک اورکامیڈی میں پاکستانی چھائے ہوئے ہیں، کپل شرما

میوزک اورکامیڈی میں پاکستانی چھائے ہوئے ہیں، کپل شرما بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی‘‘ پاکستان بھرمیں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔’’فرنگی‘‘ کو پاکستان میں نمائش کے لیے حقوق ’آئی ایم جی سی ‘ گروپ نے حاصل کیے ہیں۔ اپنی فلم کی پاکستان میں ریلیز کے حوالے کپل شرما […]

نواز شریف کوئٹہ جلسے سے خطاب کرنے پہنچے تو آتے ساتھ ہی ایسا کام کر دیا کہ حساس اداروں سمیت سکیورٹی والوںکی دوڑیں لگ گئیں

نواز شریف کوئٹہ جلسے سے خطاب کرنے پہنچے تو آتے ساتھ ہی ایسا کام کر دیا کہ حساس اداروں سمیت سکیورٹی والوںکی دوڑیں لگ گئیں

نواز شریف کوئٹہ جلسے سے خطاب کرنے پہنچے تو آتے ساتھ ہی ایسا کام کر دیا کہ حساس اداروں سمیت سکیورٹی والوںکی دوڑیں لگ گئیں اسلام آباد:نواز شریف پشونخواہ ملی عوامی پارٹی کے کوئٹہ جلسے میں خطاب کرنے کیلئے پہنچے تو انہوں نے سٹیج پر اپنے خطاب سے قبل ڈائس پر لگے بلٹ پروف شیشے […]

خطیب شعلہ بیاں ، مولی ٹوکہ کا نیا ویڈیو وائرل

خطیب شعلہ بیاں ، مولی ٹوکہ کا نیا ویڈیو وائرل

یہ مولانا صاحب خود کو مولوی ٹوکہ کہلوانا پسند فرماتے ہیں اور ان کی گفتگو اتنی دبنگ ہے کہ آپ اپنے ارد گرد کے مولویوں کو بھول جائیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,698

لاہور دھرنا ختم،معاہدے میں کیا طے پایا،نکات سامنے آگئے

لاہور دھرنا ختم،معاہدے میں کیا طے پایا،نکات سامنے آگئے

لاہور دھرنا ختم،معاہدے میں کیا طے پایا،نکات سامنے آگئے لاہور(آن لائن) پنجاب حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد مال روڈ پر موجود تحریک لبیک یارسول اللہ نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب اور مال روڈ چیئرنگ کراس پر بیٹھے دھرنا قائدین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد دونوں […]

نادرا نے اسمارٹ کارڈ کی فیس 1500 روپے سے کم کردی گئی

نادرا نے اسمارٹ کارڈ کی فیس 1500 روپے سے کم کردی گئی

نادرا نے اسمارٹ کارڈ کی فیس 1500 روپے سے کم کردی گئی اسلام آباد : نادرا نے اسمارٹ کارڈ کی فیس 1500 روپے سے کم کرکے 400 روپے کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا کی جانب سے اسمارٹ شناختی کارڈ بنوانے کی فیس میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئندہ سے اسمارٹ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی ہفتہ رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی ہفتہ رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی ہفتہ رہا اور انڈیکس ساڑھے 39ہزار تک گرا۔ لیکن کاروبار کا اختتام 40 ہزار سے اوپر رہا۔ پاکستانی شیئرز بازار میں کاروبار ہفتے کے ابتدائی دو روز مارکیٹ 614 پوائنٹس کمی کا شکار رہا۔ ہفتے کے آخری دو روز رجحان مثبت رہا لیکن کاروباری ہفتے کا اختتام 238 […]

فلم ’نو انٹری‘ کے سیکوئل میں اکشے کمار اور ارجن کپور کی انٹری

فلم ’نو انٹری‘ کے سیکوئل میں اکشے کمار اور ارجن کپور کی انٹری

بالی ووڈ کے کھلاڑی نے فلم ’نوانٹری‘ کے سیکوئل سے اپنے دوست اور انڈسٹری کے سلطان سلمان خان کی چھٹی کرادی تاہم اب اس فلم میں ارجن کپور کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2005 میں بننے والی فلم ’نو انٹری‘ نے باکس آفس پر کامیابی کے بعد فلم ساز […]

سائنس فکشن فلم بلیڈنگ اسٹیل کا ٹریلر جاری، ٹریلر لنک میں

سائنس فکشن فلم بلیڈنگ اسٹیل کا ٹریلر جاری، ٹریلر لنک میں

چین سنیما کی پیشکش نئی ایکشن ایڈونچرسائنس فکشن فلم “بلیڈنگ اسٹیل”کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بین الاقوامی شہرت کے حامل پروڈیوسر و ڈائریکٹرلی جیا زینگ کی اس ایکشن پیک فلم میں معروف چینی اداکار جیکی چین ایکشن میں دکھائی دینگے جو جرائم پیشہ افراد کے خطرناک گینگ کا پیچھا کرتے ایک ایجنٹ […]

یورپ میں مسلمانوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، امریکی پیش گوئی

یورپ میں مسلمانوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، امریکی پیش گوئی

ایک امریکی تھنک ٹينک نے پیش گوئی کی ہے کہ یورپ ميں مسلمانوں کی تعداد مستقبل ميں بڑھے گی۔ ہجرت کو شامل کیےبغیر ہی امکان ہے کہ یورپ کی مجموعی آبادی ميں اس صدی کے وسط تک مسلمانوں کی شرح 7 اعشاریہ 4 فیصد ہو جائے گی۔ امریکا کے معتبر ريسرچ سينٹر’پيو‘ کی ايک تازہ […]

مائیکل فلن کا روس سے رابطوں کے متعلق جھوٹ بولنے کا اعتراف

مائیکل فلن کا روس سے رابطوں کے متعلق جھوٹ بولنے کا اعتراف

امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر مائیکل فلن نے روس سے رابطوں کے متعلق جھوٹ بولنے کا اعتراف کر لیا۔ جھوٹ بولنے کے اعتراف پر فلن کو 5برس تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب غیر ملکی نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ فلن کے روسی حکام سے رابطوں کا مقصد روس سے […]

برلن میں پولیس نے دھماکا خیز مواد ناکارہ بنا دیا

برلن میں پولیس نے دھماکا خیز مواد ناکارہ بنا دیا

جرمن دارالحکومت برلن کے نواحی شہر پوٹس ڈام میں پولیس نے مشتبہ دھماکا خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا۔ جمعے کی شام پوٹس ڈام کے مصروف علاقے میں قائم ایک کرسمس مارکیٹ میں ایک مشتبہ پیکٹ ملا، جس کے بعد اس علاقے کو خالی کرا لیا گیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ خصوصی فورسز نے […]

پانی کے ذخیرے کے حساب سے دنیا کے پانچ بڑے ڈیم

پانی کے ذخیرے کے حساب سے دنیا کے پانچ بڑے ڈیم

زمبابوے پانی کے ذخیرے کے حساب سے کاریبا ڈیم دنیا کا سب سے بڑا ڈیم ہے۔ اس کا رقبہ 5580 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔ کاریبا ڈیم، ڈبل کنکریٹ آرچ ڈیم، براسک ڈیم، اکوسومبو ڈیم، ڈینئیل جانسن ڈیم اور گوری ڈیم کا شمار پانی ذخیرہ کرنے کے حوالے سے دنیا کیے بڑے ڈیموں میں ہوتا […]

ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کا اپنی پارٹی بنانے کا اعلان

ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کا اپنی پارٹی بنانے کا اعلان

کراچی: 16 دسمبر کو اورنگی میں جلسہ کروں گا، دیگر حلقوں سے بھی پارٹی امیدوار کھڑے کروں گا: میڈیا سے گفتگو ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے اپنی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ سلیم شہزاد کا کہنا ہے 16 دسمبر کو اورنگی میں جلسہ کروں گا، دیگر حلقوں سے بھی پارٹی امیدوار […]

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس 4 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس 4 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس 4 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے اور اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کے مطابق وزیر دفاع جیمز میٹس مشرق وسطیٰ، مغربی افریقہ اور جنوبی ایشیا کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ پہلے مصراور اردن جائیں گے جس کے بعد 4 دسمبر کو پیر کے […]

دہلی میں آخری رسومات کے دوران مردہ قرار دیا گیا بچہ اٹھ بیٹھا

دہلی میں آخری رسومات کے دوران مردہ قرار دیا گیا بچہ اٹھ بیٹھا

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت کے علاقے شالیمار باغ کے ایک نجی اسپتال کے ڈاکٹرز نے زندہ بچے کو مردہ قراردے دیا۔ دہلی کے میکس اسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے حالیہ واقعے نے نہ صرف بھارتی عوام کو جھنجھوڑ کررکھ دیا بلکہ حکومت بھی ڈاکٹرز کی مجرمانہ غفلت پر تشویش کا شکار ہوگئی ہے۔ اسپتال میں جڑواں بچوں کی […]

فیصل آباد میں ریسکیو 1122موٹر سائیکل ایمبولینس کا آغاز

فیصل آباد میں ریسکیو 1122موٹر سائیکل ایمبولینس کا آغاز

فیصل آبادمیں ریسکیو 1122موٹرسائیکل ایمبولینس سروس شروع کردی گئی جس کا مقصد شہریوں کو کم وقت میں فوری طبی امداد فراہم کرنا ہے۔ ریسکیو 1122نے لاہور کے بعد فیصل آباد میں ایمبولینس موٹر سائیکل سروس کا آغاز کر دیا ہے تاہم فیصل آباد میں اس شروعات کے پہلے مرحلے میں ٹیسٹ سروس کا نام دیا […]