counter easy hit

اثاثہ جات ریفرنس؛ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اثاثہ جات ریفرنس؛ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت  ہوئی، اس موقع پر اسحاق ڈار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اسحاق ڈار کی تازہ میڈیکل رپورٹس آرہی ہیں، […]

سڑک کی ایک تصویر نے میاں بیوی میں علیحدگی کرا دی

سڑک کی ایک تصویر نے میاں بیوی میں علیحدگی کرا دی

سینٹ پیٹرزبرگ: روس کی سابق ماڈل نے ایک خاتون کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک سڑک کی تصویر دیکھ کر شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا کیوں کہ خاتون کا دعویٰ ہے کہ یہ تصویر اس کے بیڈروم سے کھینچی گئی۔ روسی میڈیا کے مطابق یولیا اگرانووچ نامی سابق ماڈل نے شوہر کو بے وفا قرار دیتے ہوئے اس سے […]

کراچی میں قاتل امیر زادوں کو تھانے میں وی آئی پی پروٹوکول، اے سی کمرہ مل گیا

کراچی میں قاتل امیر زادوں کو تھانے میں وی آئی پی پروٹوکول، اے سی کمرہ مل گیا

کراچی: سی ویو پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کرنے والے امیر زادوں کو تھانے میں وی آئی پی پروٹوکول دیا جارہا ہے اور اے سی کمرہ میں رکھا گیا ہے۔ گزشتہ روز کراچی کے علاقے سی ویو پر معمولی حادثے کے بعد کار سوار نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے ملزمان کو پولیس کی جانب سے ساحل تھانے میں […]

لگتا ہے عمران خان نااہلی کیس میں بھی مجھے نااہل کردیا جائےگا، نوازشریف

لگتا ہے عمران خان نااہلی کیس میں بھی مجھے نااہل کردیا جائےگا، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نےاحتساب عدالت کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا لگتا ہے عمران خان اور جہانگیرترین نااہلی کیس میں بھی مجھے نااہل کردیا جائے گا۔نوازشریف اپنی بیٹی مریم صفدراورداماد کیپٹن صفدر کے ہمراہ اپنے خلاف دائر تین نیب ریفرنسز کیس کی سماعت کے لیے آج احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالتی کارروائی دن ایک […]

انگلینڈ سمیت دنیا بھر میں سپر مون کا دلکش نظارہ کیا گیا

انگلینڈ سمیت دنیا بھر میں سپر مون کا دلکش نظارہ کیا گیا

انگلینڈ سمیت دنیا بھر میں آسمان کا نظارہ کرنے والوں نے ’’سپر مون‘‘ کے جلوے دیکھے، گزشتہ شب چاند زمین کے قریب آجانے کے باعث معمول سے زیادہ بڑا اور روشن نظر آیا۔ رپورٹس کے مطابق چاند کو معمول کی بہ نسبت7فیصد زیادہ بڑا اور 15فیصد زیادہ روشن نظر آیا، حالانکہ یہ فرق انسانی آنکھ […]

شاہ رخ خان کی فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘ گوگل پلے پر مقبول

شاہ رخ خان کی فلم ’’ڈیئر زندگی‘‘ گوگل پلے پر مقبول

بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی ڈیئر زندگی گوگل پلے پرمقبول ترین فلم بن گئی۔ جی ہاں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رُخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ’ڈیئر زندگی‘بھارت میں گوگل پلے پر مقبول ترین فلم بن گئی ہے۔ گوگل انڈیا نے ’گوگل پلے‘پر سال کے دوران مقبول ترین فلموں […]

سزا بھگت لی، اب موقع دیا جائے، سلمان بٹ

سزا بھگت لی، اب موقع دیا جائے، سلمان بٹ

پاکستانی کرکٹ سرکٹ میں اس وقت کئی اوپنرز کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ ان میں اظہرعلی، سمیع اسلم، فخر زمان ، امام الحق، احمد شہزاد، کامران اکمل، مختار احمد ، خرم منظور نمایاں ہیں لیکن2010 کے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ اوپنر سلمان بٹ کہتے ہیں کہ اپنی غلطی پر نادم ہوں۔ جنگ کو انٹر […]

راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دیدیا

راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دیدیا

سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دیدیا، 36 سالہ فیڈرر نے کہا ہے کہ ان کا ڈیوس کپ میں کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ،وہ اولمپکس میں بھی ایکشن میں نہیں ہوں گے۔ فیڈرر کا کہنا تھا کہ میں نے ڈیوس کپ ایونٹ سے باضابطہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان […]

کیا ایم کیو ایم مزید تقسیم سے بچ سکے گی؟

کیا ایم کیو ایم مزید تقسیم سے بچ سکے گی؟

ایم کیو ایم پاکستان ایک اندرونی خلفشار سے گزر رہی ہے جبکہ اندر سے آنے والی خبروں کے مطابق مزید بحران ٹل چکا ہے۔ اس بات کا بھی انتظار کرنا چاہیے کہ کب رابطہ کمیٹی سرجوڑ کر بیٹھے گی اور پارٹی کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار کی طرف سے پارٹی آئین میں کی گئی […]

اسرائیل کی دمشق میں بمباری، 12 ایرانی فوجی شہید

اسرائیل کی دمشق میں بمباری، 12 ایرانی فوجی شہید

اسرائیلی جیٹ طیاروں کی شام میں بمباری سے 12 ایرانی فوجی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے دمشق کے قریب بمباری کی جہاں ایران اپنا فوجی اڈا بنارہا ہے، فوجی اڈے پر اسرائیلی طیاروں سے متعدد میزائل فائر کیے گئے جس میں سے 2 کو شامی ائیر ڈیفنس سسٹم نے تباہ بھی […]

بلغارین وزیراعظم کو ایران سے گزرنے کی اجازت نہیں ملی

بلغارین وزیراعظم کو ایران سے گزرنے کی اجازت نہیں ملی

ایران نے بلغاریہ کے وزیر اعظم بائیکو بوریسوف کے طیارے کو اپنی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں دی۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق بلغاریہ کے وزیر خارجہ زہاریوا نے اپنے ایک بیان میںکہا کہ بلغاریہ کے وزیر اعظم بائیکو بوریسوف کے طیارے کو ایران کی حدود سے گزرنے کی اجازت نہ دینے کے بعد […]

نواز شریف جاتی امرا سےاسلام آباد پہنچ گئے، عدالت میں پیش ہوں گے

نواز شریف جاتی امرا سےاسلام آباد پہنچ گئے، عدالت میں پیش ہوں گے

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جاتی امراء سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں،جہاں وہ آج نیب کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ نواز شریف ، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت آج ہو گی ، نواز شریف کی جانب سے تین نیب ریفرنسز یکجا کرنے […]

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت میں وقفہ

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت میں وقفہ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت میں ایک بجے تک وقفہ کردیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سابق وزیراعظم محمد نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کررہے ہیں۔ سماعت کے آغاز میں نواز شریف […]

سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے اکلوتے صاحبزادے انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے اکلوتے صاحبزادے انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے اکلوتے صاحبزادے عابد شوکت رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ۔عابد شوکت کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ،ان کی نماز جنازہ پیر کو 12 بجے لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی جائے گی ۔عابد شوکت کی عمر 43 برس تھی ، وہ تین سال سے کینسر کے مرض […]

شرجیل میمن کی جیل میں ایک بار پھر طبیعت خراب

شرجیل میمن کی جیل میں ایک بار پھر طبیعت خراب

سندھ کے سابق وزیرشرجیل میمن کی جیل میں طبیعت خراب۔ جیل ڈاکٹر نے جناح اسپتال سے فزیو تھراپسٹ اور نیوروسرجن کو بلوالیا۔ پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی، سینٹرل جیل کے چیف میڈیکل آفیسر کی جانب سے جناح اسپتال کو خط تحریر کیا گیا ہے ۔چیف […]

الیکشن اور نوازشریف کا سیاسی مستقبل نظر نہیں آرہا، شیخ رشید

الیکشن اور نوازشریف کا سیاسی مستقبل نظر نہیں آرہا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے سال الیکشن ہوتے نظر آرہے نہ نوازشریف کا سیاسی مستقبل نظر آرہا ہے ۔ مانچسٹر میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان میں حالات کی خرابی کے ذمہ دار نواز شریف ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف کو ماضی […]

اداروں کی جنگ نوازشریف اور جمہوریت کے مفاد میں نہیں، شاہی سید

اداروں کی جنگ نوازشریف اور جمہوریت کے مفاد میں نہیں، شاہی سید

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ ملک میں جاری اداروں کی جنگ نوازشریف اور جمہوریت کے مفاد میں نہیں ہے۔لانڈھی مظفر آباد کالونی میں جلسے سے خطاب میں شاہی سید نے کہا کہ مضبوط ادارے مضبوط پاکستان بنائیں گے، 12 مئی کو عدلیہ کی آزادی کے لئے پختونوں […]

عمران خان سیاست کے نام پر نفرت پھیلارہے ہیں ، پیپلز پارٹی

عمران خان سیاست کے نام پر نفرت پھیلارہے ہیں ، پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کے ترجمان چوہدری منظور نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کے نام پر نفرت پھیلارہے ہیں،وہ بھول رہے ہیں کہ بار بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں ہوجاتا۔ پی ٹی آئی سربراہ کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے پی پی ترجمان کا کہناتھاکہ عمران خان 16 سال سے ایک ہی تقریر کر […]

حکومت نے ختم نبوت کا معاملہ جان بوجھ کر چھیڑا ، کائرہ

حکومت نے ختم نبوت کا معاملہ جان بوجھ کر چھیڑا ، کائرہ

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ختم نبوت کے طے شدہ معاملے کو جان بوجھ کر چھیڑا۔لاہور میں پریس کانفرنس کےد وران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ حکومت اس عمل سے نواز شریف اور ان کے خاندان کی کرپشن مقدمات سے عوام کی توجہ […]

ناراض کامران ٹیسوری کو فاروق ستار کی والدہ نے منا لیا

ناراض کامران ٹیسوری کو فاروق ستار کی والدہ نے منا لیا

ناراض کامران ٹیسوری کو فاروق ستار کی والدہ نے منا لیا،فاروق ستارنے کامران ٹیسوری کو منانےکاٹاسک اپنی والدہ کو سونپا تھا،جنہیں منانے کے لئے وہ کامران ٹیسوری کی رہائش گا پہنچی تھیں۔ناراضی کے خاتمے کے بعد کامران ٹیسوری نے فاروق ستار کی والدہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ […]

کراچی میں ترقیاتی منصوبے اور کچرا اٹھانے کا کام جاری ہے، وزیر بلدیات

کراچی میں ترقیاتی منصوبے اور کچرا اٹھانے کا کام جاری ہے، وزیر بلدیات

وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کا کہنا ہےکہ کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کو ماہانہ کروڑوں روپے دیئے جارہے ہیں ،ضلع غربی اور ملیر میں کچرا اٹھانے کا ٹھیکہ اس ماہ چینی کمپنی کو دے دیا جائے گا۔کراچی کے علاقے بہادر آباد میں الخدمت پارک کے افتتاح کے موقع پر وزیر بلدیات […]

پرنس کریم آغا خان رواں ماہ پاکستان آئیں گے

پرنس کریم آغا خان رواں ماہ پاکستان آئیں گے

اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 7دسمبر کو 13روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے،وہ اپنے دورے کے دوران اہم شخصیات سے بھی ملیں گے۔پرنس کریم آغا خان وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی دعوت پر اسلام آباد پہنچیں گے،وہ19دسمبر کو واپس فرانس روانہ ہو جائیں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

جو بچے گا وہی اگلا الیکشن لڑے گا،یوسف رضا گیلانی

جو بچے گا وہی اگلا الیکشن لڑے گا،یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم وسینئروائس چیئرمین پیپلزپارٹی سیدیوسف رضاگیلانی نےکہاہےکہ جو بچے گاوہی 2018ءکاالیکشن لڑےگا‘سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے مجھے آؤٹ کردیاتھا‘اب نوازشریف کوآؤٹ کردیاگیاہے ۔جاوید ہاشمی کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہو ئے ان کا کہناتھا کہ ان کے کسی بھی جماعت میں جانےسےجنوبی پنجاب کی سیاست پرکوئی اثرنہیں پڑیگا ‘ پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکرتاجر […]