By Web Editor on December 6, 2017 and, different behavior, Govt, Punjab, Sindh اہم ترین, دوسرے شہروں سے
سندھ اور پنجاب کے لیے اداروں کا رویہ الگ الگ ہے، خورشید شاہ اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے لیے اداروں کا رویہ الگ الگ ہے تاہم اب یہ دہرا معیار نہیں چلے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےخورشید شاہ کا کہنا […]
By Web Editor on December 6, 2017 at, Expensive, ocean, Portugal, surfing, the, was, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایڈونچر کے شوقین افراد خطروں سے کھیلنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اوراسی شوق میں اپنی جان تک خطرے میں ڈال دیتے ہیں ۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جسے بلندو بالا لہروں پر سرفنگ کرنا مہنگا پڑ گیاہے۔ برازیل سے تعلق رکھنے والا نوجوان […]
By Web Editor on December 6, 2017 Antarctica:, cool, Demonstration, ice, in, racing, weather, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آئر لینڈ کے نوجوان نے 4 منٹ 17 سیکنڈز میں ایک میل کا فاصلہ پھرتی سے طے کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ یوں تو دنیا بھر میں کئی نوجوان حیرت انگیز کارنامے انجام دے کر شائقین کو حیران کردیتے ہیں تاہم آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے یخ بستہ موسم میں انٹارکٹکا کے […]
By Web Editor on December 6, 2017 at, barat, bride, Dowry, new, orders, returned, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات میں دلہن نے دلہا والوں کی جانب سے جہیز کی نئی فرمائشوں پر بارات ہی واپس لوٹا دی۔ بھارت میں شادی سے قبل لڑکی والوں سے جہیز کا مطالبہ کرنا یا عین شادی کے موقع پر دلہا کے خاندان والوں کی جانب سے دلہن کے والدین سے مہنگی چیزوں کی ڈیمانڈ […]
By Web Editor on December 6, 2017 Army's, come, hockey, lanka, pakistan, sri, team, to, will, womens اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: سری لنکا کی ویمنز آرمی ہاکی ٹیم آئندہ برس کے ابتدائی مہینوں میں لاہور کا دورہ کرے گی جب کہ میزبان ملک کی مختلف ٹیموں کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں حصہ لے گی۔ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے بعد اب آرمی کی خواتین ہاکی ٹیم بھی پاکستان آنے کے لیے تیار ہے، پاکستان […]
By Web Editor on December 6, 2017 Arabia, Baitul, be, destructive, embassy's, Muqaddas:, saudi, to, transition, Us, Warning, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
الریاض / واشنگٹن: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدسمنتقلی پر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام عالم اسلام کے لیے اشتعال انگیز ہے اور اس سے خطے میںکشیدگی بڑھے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرمانروا شاہ […]
By Web Editor on December 6, 2017 awami, civil, For, incident, lahore, model, outside, protest, report, Secretariat, Tehrik, the, town اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے درجنوں کارکن سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ کے لیے سول سیکریٹریٹ کے سامنے احتجاج کررہے ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لواحقین اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکن جوڈیشل رپورٹ کے حصول کے لیے لاہور میں سول سیکریٹریٹ کے سامنے احتجاج کررہے ہیں۔ اس دوران حکومت کے خلاف اور جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ […]
By Web Editor on December 6, 2017 and, british, Mysore اہم ترین, خبریں, کالم
حیدر علی اور ٹیپوسلطان کی خواہش تھی کہ ہندوستان کے راجا اور نواب مشترکہ فوج بنا کر انگریزوں کیخلاف جنگ میں حصہ لیں انگریزوں، مرہٹوں اور نظام حیدرآباد کی متحدہ فوج کو حیدر علی کی فوج نے شرم ناک شکست سے دوچار کیا تھا۔ اس وقت انگریزوں نے صلح کرنے میں ہی اپنی عافیت سمجھی۔ […]
By Web Editor on December 6, 2017 A, Adnan, breeding, daughter, Free, I, in, My, sami, Society, to, want اہم ترین, خبریں, شوبز
حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں عدنان سمیع خان نے اپنی بیٹی مدینہ کی پیدائش کے بعد سے زندگی میں ہونیوالی تبدیلیوں پر بات کی عدنان سمیع کا کہنا تھا کہ جب میرے بابا کا انتقال ہواتو میں کافی ٹوٹ گیا تھا لیکن مجھے سکون سے شادی شدہ زندگی گزارنے کیلئے ساتھی مل […]
By Web Editor on December 6, 2017 Actress, became, desperate, Leone, Most, sunny, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون ایک بار پھر انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ ممبئی: 2017 اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ رواں سال بھارتی فلم انڈسٹری اور بالی ووڈ سٹارز کی زندگی میں بہت کچھ ہوا، کچھ ستارے اپنی فلموں اور اداکاری […]
By Web Editor on December 6, 2017 are, Kids, Scared, the, Why اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایسے کمرے جہاں بچے جانے سے ڈرتے ہوں وہاں دن میں بچوں کیساتھ کئی بار جائیں تاکہ ان کا ڈر ختم ہوسکے بچوں میں ڈر یا خوف ایک عام کیفیت ہے، تاہم اس مسئلے سے نگاہیں چرانا اور والدین کا اس معاملے کو سنجیدگی سے نہ لینا سراسر غلط عمل ہے کیونکہ حقیقی یا غیر […]
By Web Editor on December 6, 2017 14, 9, good, news, scale, teachers, to, went اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ایلیمنٹری سکول ٹیچر کا سکیل بھی 14 سے بڑھا کر 15 کر دیا گیا ہے اور سیکنڈری سکو ل اساتذہ کو اسی سکیل میں رہتے ہو ئے دو انکریمنٹ بھی دیئے جا ئینگے۔ محکمہ سکو ل ایجو کیشن کی جانب سے سکیل 9 کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، سکیل 9 سے 5 […]
By Web Editor on December 6, 2017 125, action, case, corruption, hearing, lawyers, NA, on, plea, Suspends, without اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ذاتی مصروفیات کی بنائ پر آج دلائل نہیں دے سکتے، سماعت ملتوی کی جائے: سعد رفیق اور حامد خان کے وکلاء کی عدالت سے استدعا اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے ایک سو پچیس دھاندلی کیس کی سماعت وکلاء کی استدعا پر بغیر کارروائی 12 جنوری تک ملتوی کر دی۔ جسٹس اعجاز افضل کی […]
By Web Editor on December 6, 2017 atlast?, change, scene, this, who, will اہم ترین, خبریں, کالم
گزشتہ کئی ماہ سے ملک خداداد پاکستان میں جمہوریت کی بقاء کی خاطر کیا کچھ داؤ پر لگایا جا چکا ہے یہ تو شائد لگانے والوں کو بھی معلوم نہیں ہے۔ اس جمہوریت کی آڑ میں اپنی اپنی مرضی کے قوانین مرتب دیے جاتے رہے ہیں جن کی مدد سے اپنے اقتداروں کو دوام بخشا […]
By Web Editor on December 6, 2017 Chabahar, does, from, get, iran, port, the, to, want, what اہم ترین, خبریں, کالم
اس ہفتے ایران کے صدر حسن روحانی نے چابہار بندرگاہ ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔ اس منصوبے کا افتتاح گذشتہ سال مئی میں اس وقت کیا گیا تھا، جب انڈیا، ایران اور افغانستان نے چابہار کی بندرگاہ سے زمینی راستوں کے ذریعے افغانستان اور وسط ایشیاء تک رسائی کے لئے ایک بین […]
By Web Editor on December 6, 2017 is, over, problem, the اہم ترین, خبریں, کالم
ہم پاکستانیوں کی حالت یہ ہو چکی ہے کہ اپنی ہی پیدا کردہ مصیبت کے ٹل جانے پر خوشی کے ایسے شادیانے بجاتے ہیں کہ جیسے سب کچھ ہمیشہ کے لئے ٹھیک ہو گیا ہو اور اب مصیبت کبھی لوٹ کر نہیں آئے گی لیکن اگلے ہی لمحے ہم اپنے ہاتھوں سے نئی مصیبت کے […]
By Web Editor on December 6, 2017 17th, anniversary, Aziz, being, celebrated, famous, is, mian, of, Qawal, the, today اہم ترین, خبریں, شوبز
راولپنڈی: عزیز میاں نے قوالی میں نیا انداز متعارف کروا کر اپنے ہم عصروں میں ایک ممتاز حیثیت حاصل کی۔ عبدالعزیز عرف عزیز میاں قوال 17 اپریل 1942 کو بھارت کے شہر میں پیدا ہوئے اور دس سال کی عمر میں استاد عبدالوحید خان سے فنِ قوالی کی تربیت لینا شروع کی۔ انہوں نے 1947 میں […]
By Web Editor on December 6, 2017 Accounts, Al-Azizia, court, in, mill, more, Nawaz, present, record, reference, sharifs, steel اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: 900 صفحات پر مشتمل ریکارڈ میں بینک اکاؤنٹس، ٹرانزکشنز، غیر ملکی اکاؤنٹس اور کرنسی کی تفصیلات شامل ہیں۔ العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا نمائندہ ظافر خان احتساب عدالت میں پیش ہوا۔ نوازشریف کے بینک اکاؤنٹس کی مزید تفصیلات عدالت میں پیش کر دی گئیں۔ احتساب عدالت کے جج […]
By Web Editor on December 6, 2017 conversation, court, give, is, matters, murad, our, ready, Shah, Shoulder, solve, to, you اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: آپ کو بڑی عزت و احترام سے بلایا ہے، ہمارا مقصد لوگوں کو آلودہ پانی سے نجات دلانا ہے، ہم اس حالت کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں: چیف جسٹس کے سپریم کورٹ میں صاف پانی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صاف پانی اور نکاسی آب منصوبوں کے کیس کی سماعت […]
By Web Editor on December 6, 2017 understand, will, you اہم ترین, خبریں, کالم
میں آج یہ اقرار کرنا چاہتا ہوں کہ عمران خان غیرت مند بھی ہیں، باحیا بھی ہیں، باکردار بھی ہیں اور حقوقِ نسواں کے علمبردار بھی۔ نہ تو ان کی حکومت میں ان کے وزیر نے یتیم لڑکی کو برہنہ کرکے سر عام گھمانے والوں کی سرپرستی کی ہے اور نہ ہی خان صاحب نے […]
By Web Editor on December 6, 2017 are, happening, murders, still, the اہم ترین, خبریں, کالم
تقریباً پانچ سال قبل پاکستان میں دہشت گردی، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان، ٹارگٹ کلنگ، اسٹریٹ کرائمز اور تخریب کاری کی وارداتیں عام تھیں۔ ہر طرف اک خوف و ہو کا عالم تھا۔ عوام نہ صرف معاشی بلکہ دماغی طور پر بھی مفلوج ہوکر رہ گئے تھے۔ اگر موٹرسائیکل سوار کے قریب سے بھی کوئی دوسرا موٹرسائیکل […]
By Web Editor on December 6, 2017 and, citizens, city, have, lifted, lives, of, on, road, service, streets, the, transit اہم ترین, خبریں, کالم
کراچی کی مرکزی سڑکیں اور اس کے ملحقہ سروس روڈ تجاوزات سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ماتحت شہر کی مرکزی سڑکوں تجاوزات انتظامیہ کو منہ چڑا رہی ہے جگہ جگہ تجاوزات قائم ہیں سروس روڈ پر بھی گاڑی چلا نا محال ہے، فٹ پا تھوں کو بھی تجاوزات سے گھیر […]
By Web Editor on December 6, 2017 and, away, democracy, elections, is, responsible, right, threats, timely, to, who اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان میں سیاسی صورتحال کی تیزرفتار تبدیلی نے جمہوریت کی بقا کو لاحق خطرات میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ پانامہ کیس میں نا اہل ہونے والے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کسی بھی صورت جارحانہ سیاست سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔ بڑے میاں صاحب نے شاید تہیہ کر لیا ہے کہ’’ […]
By Web Editor on December 6, 2017 good, luck, on, Pakistan's, stand, strong, terrorism اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان اور امریکہ کے مابین افغانستان میں مزیدامریکی ونیٹو افواج کی تعیناتی کے معاملہ پر پاکستان اور امریکا کے درمیان پیدا شدہ خلیج کو کم کرنے اور دونوں ملکوں کے مابین دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے سے متعلق مذاکرات کیلئے گذشتہ دنوں امریکی وزیردفاع جیمز میٹس پاکستان کے دورے پر تھے، اس دورے کے دوران امریکی […]