counter easy hit

متحدہ مجلس ’عملیات‘

متحدہ مجلس ’عملیات‘

لیجیے صاحب! ’مجلس‘ تو بنالی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے۔ اب آپ اعتراض کریں گے کہ مجلس منعقد کی جاتی ہے، بنائی نہیں جاتی، مگر جس مجلس کی بات ہم کر رہے ہیں وہ بنائی گئی بلکہ دُہرائی گئی ہے۔ سب جانتے ہیں کہ تاریخ خود کو دُہراتی ہے، لیکن ہمارے ہاں […]

چار سوچھتیس کلو وزنی پاکستانی کی دھوم’

چار سوچھتیس کلو وزنی پاکستانی کی دھوم’

انٹرنیٹ پر آج کل ایک دیو قامت اور عظیم الجثہ پاکستانی شہری کی دھوم مچی ہوئی ہے جس کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ دنیا کا طاقتور ترین انسان ہے۔ویب سائٹ آڈیٹی سینٹرل کی رپورٹ کے مطابق 25 سالہ ارباب خضر حیات المعروف خان بابا کا وزن 436 کلو ہے اور قد 6 فٹ سے زیادہ ہے۔خان […]

حرا ترین اور علی سفینا کے گھر بیٹی کی پیدائش

حرا ترین اور علی سفینا کے گھر بیٹی کی پیدائش

پاکستانی اداکار اور ماڈل حرا ترین اور ڈی جے سے اداکار بننے والے علی سفینا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اس خبر کا اعلان علی سفینا نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر کیا۔علی نے ایک پوسٹ کے ذریعے خدا کا شکر ادا کرنے کے ساتھ اعلان کیا کہ ان کی خوبصورت اہلیہ نے ایک […]

مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی عام وجوہات

مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی عام وجوہات

شادی کے بعد بچوں کا نہ ہونا میاں بیوی کے تعلق میں دوری لانے کا باعث بھی بن سکتا ہے اور آج کے عہد میں بانجھ پن کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، خاص طور پر مردوں کو اس مسئلے کا سامنا زیادہ ہورہا ہے۔مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے کی کئی […]

پاک-چین تجارت میں امریکی ڈالر کو یوان سے تبدیل کرنے کا امکان

پاک-چین تجارت میں امریکی ڈالر کو یوان سے تبدیل کرنے کا امکان

 اسلام آباد: وزیر ترقی اور منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت، پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے لیے امریکی ڈالر کو چینی کرنسی یوان سے تبدیل کرنے کی تجویز کا جائزہ لے رہی ہے۔یہ بات انہوں نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے 30-2017 کے طویل مدتی پلان ( ایل […]