counter easy hit

اسلام قبول کرنا میری خوش بختی ہے، مانڈلا منڈیلا

اسلام قبول کرنا میری خوش بختی ہے، مانڈلا منڈیلا

جنوبی افریقہ کے رکن پارلیمنٹ اور سابق صدر نیلسن منڈیلا کے پوتے مانڈلا منڈیلا کا کہنا ہے کہ اسلام قبول کرنا ان کے لیے خوش بختی ہے۔ مانڈلا منڈیلا گزشتہ روز پاکستان کے دورے پر لاہور پہنچے، جہاں انہوں نے مینار پاکستان پر ہونے والی تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]

ایشز سیریز: دوسرا ٹیسٹ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا

ایشز سیریز: دوسرا ٹیسٹ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا،آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کا کہنا ہے کہ ٹیم کا وننگ کمبی نیشن برقرار رکھا جائےگا،دوسری طرف انگلینڈ اس میچ کو جیتنے کےلئے کافی فوکس ہے لیکن معین علی کی شرکت مشکوک ہے۔ ایڈیلیڈ اوول میں کل سے شروع ہونے […]

جاپان: فجی کے نزدیک کیمیکل فیکٹری میں دھماکا

جاپان: فجی کے نزدیک کیمیکل فیکٹری میں دھماکا

جاپان کے وسطی علاقے میں ماؤنٹ فجی کے نزدیک کیمیکل فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔حادثے میں ایک شخص ہلاک،11 زخمی ہوگئے۔ کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے فائر فائٹرز کوششیں کررہے ہیں۔ فیکٹری کی 100 میٹر حدود میں رہنے والوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کا حکم دےدیا گیا […]

امریکی صدر نے نیشنل کرسمس ٹری روشن کردیا

امریکی صدر نے نیشنل کرسمس ٹری روشن کردیا

امریکا میں ان دنوں کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں اس موقع پر امریکی صدر ٹرمپ نے اہلِ خانہ کے ہمراہ نیشنل کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ امریکی میں 95ویں سالانہ نیشنل کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب وائٹ ہاؤس کے قریب ہی منعقد کی گئی جس کے دوران صدرٹرمپ نے […]

روس میں جڑواں بہنوں کے فیسٹیول کا انعقاد

روس میں جڑواں بہنوں کے فیسٹیول کا انعقاد

ماسکو میں ہونے والے فیسٹیول میں جڑواں بہنوں نے ایک جیسے ملبوسات پہن کر سٹیج پر انٹری دی ہو بہو چہرہ اور لباس بھی ایک جیسا،روس میں ہوئے فیسٹیول میں جڑواں بہنوں نے جوڑیوں کی شکل میں شرکت کی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں رنگا رنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں جڑواں بہنوں […]

پرنس ہیری کی شادی میں پہلی رکاوٹ کھڑی ہوگئی

پرنس ہیری کی شادی میں پہلی رکاوٹ کھڑی ہوگئی

لندن: آنجہانی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چھوٹے بیٹے پرنس ہیری کی شادی میں پہلی رکاوٹ کھڑی ہوگئی۔ برطانوی شہزادے پرنس ہیری کی امریکی اداکارہ میگن مارکل سے منگنی کی خبروں نے بین الاقوامی میڈیا میں دھوم مچادی تھی۔ ہیری نے میگن سے منگنی توگزشتہ ماہ کی تھی تاہم اس منگنی کے چرچے کئی ماہ سے […]

نرگس فخری اگلے سال اودے چوپڑا کی دلہنیا بنیں گی

نرگس فخری اگلے سال اودے چوپڑا کی دلہنیا بنیں گی

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ اور ماڈل نر گس فخری نے شادی کا ارادہ کر لیا ہے اور اداکارہ اگلے برس مارچ میں رشتہ ا زدواج میں منسلک ہو جائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری اورادے چوپڑا نے طویل عرصے تک رہنے والی قربتوں کے بعد تقریباً ایک سال پہلے ایک دوسرے […]

چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونیوالا ٹکڑا عوامی توجہ کا مرکز

چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونیوالا ٹکڑا عوامی توجہ کا مرکز

چلی: بارہ سو سینتالیس فٹ لمبے اور گیارہ سو اڑتالیس فٹ چوڑے ٹکڑے کو دیکھنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے لیک گرے کا رخ کرلیا جنوبی امریکا کے ملک چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونے والا برف کا بڑا ٹکڑا توجہ کا مرکز بن گیا، سیاح برف کےاس نیلگوں ٹکڑے کو دیکھنے بڑی تعداد میں […]

ساڑھے چھ کروڑ سال پرانے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت

ساڑھے چھ کروڑ سال پرانے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت

دس سینٹی میٹر لمبے اس کچھوے کا خول انتہائی سخت تھا ، اس سے وہ مادہ نکلتا تھا جس کی وجہ سے دوسرے جانور اس سے دور رہتے تھے میکسیکو: ساڑھے چھ کروڑ سال پہلے پائے جانے والے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت ہوئی ہیں۔ دیو قامت جانوروں کے دور میں پایا جانے والا […]

کرینہ کیساتھ کام کرکے بے حد خوشی ہوگی: کرشمہ کپور

کرینہ کیساتھ کام کرکے بے حد خوشی ہوگی: کرشمہ کپور

بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے کہا کہ اگر کسی فلم کا سکرپٹ مضبوط ہوا تو کرینہ کپور کیساتھ کام کر کے بے حد خوشی ہوگی، بالی ووڈمیں وقت کیساتھ ساتھ خواتین کے کردار مزید مضبوط ہوئے۔ ممبئی: ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا وقت کیساتھ ساتھ بالی ووڈانڈسٹری میں خواتین کے کردار مزید مضبوط […]

فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا اعلان آج ہوگا

فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا اعلان آج ہوگا

ماسکو: فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے ڈراز کا اعلان آج کیا جائے گا۔ آئندہ برس روس میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ 2018 کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، میگا ایونٹ 14 جون سے 15 جولائی تک روس میں کھیلا جائے گا، جرمنی کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی، جرمنی نے 2014 میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل […]

جنوبی افریقہ کے ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری بنا دی

جنوبی افریقہ کے ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری بنا دی

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے مارکو ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کردی۔ مارکو ماریس نے تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کردی، انھوں نے ایسٹرن پرووینس کیخلاف بارڈر کی نمائندگی کرتے ہوئے 191 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 300 رنز بنائے جب کہ اس سے قبل تیز ترین فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری کا ریکارڈ آسٹریلیا […]

بعد از خدا بزرگ تُوئی

بعد از خدا بزرگ تُوئی

آج جشنِ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ہے۔ ہمیں آج اللہ کے سب سے محبوب نبی، رسول اور حبیب آنحضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی سیرت ِ طیّبہ پہ غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ ہم اپنی سیرت کو بھی بہتری، خیر، نیکیوں، بھلائیوں اور انسانیت پہ مبنی دیگر اعلیٰ […]

جشن آمد رسول کریم ﷺ

جشن آمد رسول کریم ﷺ

ماہِ ربیع النور کے آتے ہی ہر طرف موسم بہار آجاتا ہے، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عاشقین میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ جب کائنات میں کفر و شرک اور وحشت کا گھپ اندھیرا چھایا ہوا تھا، بارہ ربیع الاوّل کو مکہ مکرمہ میں حضرت آمنہ رضی اللہ تعالیٰ […]

امرتسر جیل میں گونگے بہرے پاکستانی بچے کے قید ہونے کا انکشاف

امرتسر جیل میں گونگے بہرے پاکستانی بچے کے قید ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: بھارت کے شہر امرتسر کی جیل میں گونگے اور بہرے پاکستانی بچے کے قید  ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بچے کی تصویر کے ہمراہ  دفتر خارجہ کو تفصیلات بھجوائی ہیں اور بچے کے والدین کو تلاش کرنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے بھارتی حکام کے مطابق […]

امام کائناتﷺ، دعائے خلیل و نوید مسیحا

امام کائناتﷺ، دعائے خلیل و نوید مسیحا

انسان ابتدائے افرینش سے ہی کسی نہ کسی طور پر ہدایت ربانی کا محتاج رہا ہے۔ خطا و نسیان کی فطری کم زوری کے پیش نظر اللہ رب العالمین نے انسانیت کی راہ نمائی کے لیے اپنے انبیاء و رسلؑ مبعوث فرمائے۔ جنہوں نے مختلف اقوام و ملل اور ممالک و علاقوں میں آکر مریضان شرک […]

گیس چوری سے قومی خزانے کو 9 ارب روپے نقصان کا انکشاف

گیس چوری سے قومی خزانے کو 9 ارب روپے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی میں گیس چوری کی وجہ سے قومی خزانے کو 8 ارب 88 کروڑروپے سے زائدکے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ حکام نے انکشاف کیاہے کہ سینجوڑو منصوبے میں خلاف قانون 25 کروڑ روپے کی لاگت سے 6 کنوؤں کا 95 کروڑ روپے سے زائد کاٹھیکہ دیاگیا، 1999 سے کراچی […]

ملک بھر میں مختلف اسپیشیز کی ٹرافی ہنٹنگ کیلیے کوٹا جاری

ملک بھر میں مختلف اسپیشیز کی ٹرافی ہنٹنگ کیلیے کوٹا جاری

کراچی: وفاقی وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی نے رواں سال سندھ سمیت ملک بھر میں مختلف اسپیشیز کی ٹرافی ہنٹگ کے لیے کوٹا جاری کردیا۔ تمام صوبوں میں وفاقی حکومت کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کیلیے جانوروں کا مخصوص کوٹا فراہم کیا جاتا ہے، ٹرافی ہنٹنگ میں بوڑھے جانوروں کا شکار کیا جاتا ہے جس میں نر جانور شامل […]

چیئرمین نیب کی کھلی کچہری، عوامی شکایات پر احکام

چیئرمین نیب کی کھلی کچہری، عوامی شکایات پر احکام

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اپنے اعلان کے مطابق بدعنوانی سے متعلق خود شکایات سننے کا آغاز کردیا۔ نیب ہیڈ کوارٹرز میں جسٹس (ر) جاوید اقبال نے فرداً فرداً شکایت کنندگان کی بدعنوانی سے متعلق شکایت توجہ اور اطمینان کے ساتھ سنی اور بعض شکایات پر موقع پر ضروری احکام جاری کیے۔ انھوں […]

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15 دنوں کی توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15 دنوں کی توسیع

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15دنوں کی توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹٰیکس آرڈیننس 2001 کی شق 214اے کے تحت انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں15 دسمبرتک کی توسیع کردی گئی […]

سندھ ہائیکورٹ نے بینظیر بھٹو کے اثاثوں کی تصدیق کا حکم دیدیا

سندھ ہائیکورٹ نے بینظیر بھٹو کے اثاثوں کی تصدیق کا حکم دیدیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی املاک کی وراثت سے متعلق آصف زرداری کی درخواست پر ناظر کو جائیداد کی تصدیق کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں بینظیر بھٹو کی شہادت کے 10 برس بعد وراثت سے متعلق سابق صدر آصف زرداری کی درخواست کی […]

فلیپ ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا، مائیکل کلارک کا اعتراف

فلیپ ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا، مائیکل کلارک کا اعتراف

سڈنی: آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں اپنے ساتھی کھلاڑی فلیپ ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا۔ سابق کپتان مائیکل کلارک نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں اپنے ساتھی کھلاڑی فلیپ ہیوز کی موت کے بعد ہی ریٹائر ہوجانا چاہیے تھا کیونکہ فلیپ ہیوز کی دوران […]

’’میں زندہ ہوں‘‘ عمر اکمل نے سوشل میڈیا پر خبر کے بعد پیغام جاری کر دیا

’’میں زندہ ہوں‘‘ عمر اکمل نے سوشل میڈیا پر خبر کے بعد پیغام جاری کر دیا

کراچی: سوشل میڈیا پر مرنے کی جھوٹی افواہ پھیلنے کے بعد عمر اکمل نے اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر کسی نے بیٹسمین عمر اکمل کو ’مردہ‘ ظاہر کردیا، ان کا چہرہ کسی دوسرے کی ڈیڈ باڈی پر لگانے کے ساتھ اعلان کیا گیا کہ حال ہی میں مظاہرین اور پولیس کے […]

بحریہ ٹاؤن کراچی اور ایف ڈبلیو او میں انٹر چینج کی تعمیر کا معاہدہ

بحریہ ٹاؤن کراچی اور ایف ڈبلیو او میں انٹر چینج کی تعمیر کا معاہدہ

بحریہ ٹاؤن اور ایف ڈبلیو او کے درمیان ایم 9 موٹر وے پر بحریہ ٹاؤن کراچی کے لیے مختص انٹر چینج کی تعمیر کا معاہدہ طے پا گیا۔ اربوں روپے کی لاگت سے انٹر چینج کی تعمیر کے تمام اخراجات بحریہ ٹاؤن خود برداشت کرے گا۔ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کے بیان کے مطابق انٹر چینج […]