counter easy hit

چین میں دنیا کا سب سے بڑا پُل مکمل کرلیا گیا, ویڈیو لنک میں

چین میں دنیا کا سب سے بڑا پُل مکمل کرلیا گیا, ویڈیو لنک میں

چین میں سمندر کی سطح پر بنایا گیا دنیا کا سب سےبڑاپُل مکمل کر لیا گیا ہے جس کی تعمیر میں آٹھ سال کا طویل عرصہ لگا۔ جدید انجینئرنگ کے اس شاہکار کی تعمیر سے ہانگ کانگ اور مکاؤ شہرزوہائی سے مل جائیں گے اور فاصلے بھی سمٹ گئے ہیں۔55کلو میٹرلمبے اس پُل میں 6.7کلو […]

کھلاڑیوں کا 350 میٹر بلند ٹاور پر تنی رسی پر چلنے کا مظاہرہ

کھلاڑیوں کا 350 میٹر بلند ٹاور پر تنی رسی پر چلنے کا مظاہرہ

ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کیلئے شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اپنے اس شوق کو پورا کرنے کیلئے وہ ہر خطرے سے لڑ جاتے ہیں چاہے اس دوران اُنکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اِن جانبازوں کو ہی دیکھ لیں جو کرتب بازی کا شوق پورا کرنے کیلئے […]

ڈمپل کوئن دپیکا پڈکون کو 35ویں سالگرہ مبارک ہو

ڈمپل کوئن دپیکا پڈکون کو 35ویں سالگرہ مبارک ہو

آج کی ڈمپل کوئن’د پیکا پڈوکون‘ بنگلو ر میں 5 جنوری 1983 کو پیدا ہوئیں، اس حساب سے آج وہ اپنی 35ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ ان کے والد’پرکاش پڈکون ‘بیڈمنٹن کے مشہورکھلاڑی ہیں۔ والد کے مقابلے میں دپیکا نے فیشن ،ماڈلنگ اور اداکاری کے شوق کو ترجیح دی۔ اداکاری کے شعبے میں انہیں ہاتھوں ہاتھوں پذیرائی […]

لڑکے ذہنی طور پر تیار اور مکمل فٹ ہیں، سرفراز احمد

لڑکے ذہنی طور پر تیار اور مکمل فٹ ہیں، سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ آسان نہیں ہے، تمام لڑکے ذہنی طور پر تیار اور مکمل فٹ ہیں۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کا سیریز کا پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم نے میچ سے قبل آج بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور اپنی تیاریوں […]

پاکستان انڈر 19 نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز جیت لی

پاکستان انڈر 19 نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز جیت لی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی انڈر19 ٹیموں کے درمیان کرائسٹ چرچ میں ہونے والا دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا، پاکستان انڈر 19 ٹیم نے دو میچز کی سریز ایک صفر سے جیت لی۔ کرائسٹ چرچ میں مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور کیویز انڈر 19 ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا نہ جا سکا اور […]

زبیدہ آپا، ہم میں نہیں رہیں

زبیدہ آپا، ہم میں نہیں رہیں

پاکستان کی نامور شیف اور ماہر امور خانہ داری کی ماہر زبیدہ طارق عرف زبیدہ آپاہم میں نہیں رہیں۔ وہ 72 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث کراچی میں انتقال کر گئیں۔ زبیدہ طارق نے لگ بھگ 23 سال قبل کوکنگ ایڈوائرز کی حیثیت سے شوبزمیں قدم رکھا اور اپنے ’کوکنگ شوز‘ […]

شمالی کوریا نے مذاکرات کی پیش کش قبول کرلی

شمالی کوریا نے مذاکرات کی پیش کش قبول کرلی

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی جانب سے آئندہ ہفتے مذاکرات کی پیش کش قبول کرلی ہے۔جنوبی کوریا نے بات چیت کے آغاز کےلیے 9 جنوری کی تاریخ دی تھی۔ طویل کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں میں بہتری کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ شمالی کوریا کے میزائل تجربات اور جنوبی کوریا کی امریکا کے ساتھ […]

وائٹ ہاؤس، ذاتی موبائل فونز کے استعمال پر پابندی

وائٹ ہاؤس، ذاتی موبائل فونز کے استعمال پر پابندی

امریکی حکام نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں کام کرنے والے ملازمین اور وہاں آنے والے مہمانوں پرذاتی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی عائد کر دی۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے لیے وائٹ ہاؤس میں ٹیکنالوجی سسٹمز […]

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منارہے ہیں، عوامی احتجاج کو روکنے کے لیے مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق سمیت بیشتر حریت قیادت کو نظربند کردیاہے۔ یوم حق خود ارادیت کے موقع پر کشمیریوں نےبھارتی تسلط سے […]

پاک فضائیہ کے پہلے کمانڈر اِن چیف ائیر مارشل اصغر خان انتقال کرگئے

پاک فضائیہ کے پہلے کمانڈر اِن چیف ائیر مارشل اصغر خان انتقال کرگئے

پاک فضائیہ کے پہلے پاکستانی کمانڈ ر اِن چیف ائیر مارشل اصغر خان حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ایبٹ آباد میں انتقال کرگئے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کی طرف سے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ائیر مارشل اصغر خان نے انتہائی جانفشانی اور بہادری […]

پیپلز پارٹی آج میر پور خاص میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پیپلز پارٹی آج میر پور خاص میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پاکستان پیپلز پارٹی آج میر پور خاص میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری جلسے سے خطاب کریں گے۔ میر پور خاص کے گاما اسٹیڈیم میں پنڈال سجایا گیا ہے جہاں تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ اسٹیڈیم کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹ نصب ہیں۔ […]