counter easy hit

اسلام آباد، قومی اسمبلی کا اجلاس قائم مقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا جوکہ منگل کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد، قومی اسمبلی کا اجلاس قائم مقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا جوکہ منگل کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) آج قومی اسمبلی کا ااجلاس قائم قام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس کے دوران مختلف راہنمائوں نے اظہار خیال کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی شام 4 بجے تک ملتوی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 54

مسئلہ کشمیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلاموفوبیا اور زینوفوبیا جیسی مذموم اصطلاحیں، پاکستانی پارلیمانی وفد کا تہران میں منعقد ہ مسلم ممالک کے پارلیمانی اجتماع میں اہم کردار  

مسئلہ کشمیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلاموفوبیا اور زینوفوبیا جیسی مذموم اصطلاحیں، پاکستانی پارلیمانی وفد کا تہران میں منعقد ہ مسلم ممالک کے پارلیمانی اجتماع میں اہم کردار  

اسلا م آباد(اصغر علی مبارک)پاکستان کے پارلیمانی وفد کی جانب سے کشمیرکی معصوم عوام کی حالت زارکو مختلف پارلیمانی قائمہ کمیٹیوں میں اجاگرکیا گیا جن کے اجلا س پارلیمانی یونین آف اسلامک کنٹریز (پی یو آئی سی) کے اجلاس سے پہلے منعقد ہوئے ۔ پارلیمانی یونین آف اسلامک کنٹریز (پی یو آئی سی) کا13واں اجلاس […]

ایران، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پاکستان ہمیشہ ہر فورم پر مثبت کردار ادا کرتا رہے گا، ایاز صادق

ایران، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پاکستان ہمیشہ ہر فورم پر مثبت کردار ادا کرتا رہے گا، ایاز صادق

اسلام آباد؍تہران(اصغر علی مبارک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادقنے ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمنٹری یونین آف اسلامک کنٹریزکی مشترکہ کانفرنس سے پہلے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر منعقدہ اجلاس خصوصی  کمیٹی برائے انسانی حقوق میں اظہار خیال  کرتے ہوئے کہ ہے کہ تمام مسلم ممالک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے پاکستان […]

پاکستان عمان بندرگاہوں کے ملاپ سے سی پیک افریقہ تک لے جاسکتے ہیں ، احسن اقبال 

پاکستان عمان بندرگاہوں کے ملاپ سے سی پیک افریقہ تک لے جاسکتے ہیں ، احسن اقبال 

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وفاقی وزیر داخلہ و منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے عالمی بحری تجارت کی عالمی کانفرنس سے سی پیک پر خصوصی خطاب میں کہا کہ پاکستان اور عمان سی پیک کو افریقہ تک لیجانے میں مددگار بن سکتے ہیں – سی پیک علاقائی تعاون کا کامیاب منصوبہ ہے – پاکستان کی معیشت تیزی […]

پاکستان تحریک انصاف اس سال ہی اقتدار میں آئے گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف اس سال ہی اقتدار میں آئے گی، عمران خان

کرک: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اس سال ہی اقتدار میں آئی گی اور  اقتدار میں آکر بڑے بڑے ڈاکوؤں کا احتساب کریں گے۔ کرک میں یونی ورسٹی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اس سال اقتدار میں آئی گی، اقتدار میں […]

کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کردیا

کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کردیا

پشاور: ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعۃ الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کردیا ہے۔ ملک بھر میں دہشتگردی کے کئی واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا ترجمان اسد منصور افغانستان میں روپوش تھا تاہم اب اس نے خود کو پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے حوالے […]

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کا آغاز

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کا آغاز

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کے سب سے بڑے کسٹم کار شو کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے۔ اس سال ٹوکیو آٹو سیلون 2018 میں دنیا بھر سے بے شمار گاڑی ساز کمپنیاں سینکڑوں شاندار اور پرتعیش گاڑیوں کے ماڈلز کیساتھ شرکت کر رہی ہیں جو اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کیساتھ […]

احمد آباد میں سالانہ انٹرنیشنل پتنگ میلے کا انعقاد

احمد آباد میں سالانہ انٹرنیشنل پتنگ میلے کا انعقاد

بھارتی شہر احمد آباد میں 29 ویں سالانہ بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ آٹھ روزہ اس میلے میں شرکت کیلئے مختلف ممالک سے درجنوں پتنگ باز یہاں پہنچے ہیں اور اس دوران اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس پتنگ میلے میں منفرد انداز، ڈیزائن اور رنگوں کی سینکڑوں پتنگیں […]

چڑیا گھر میںگوریلا کی 33 ویں سالگرہ کا اہتمام

چڑیا گھر میںگوریلا کی 33 ویں سالگرہ کا اہتمام

سالگرہ کے موقعے پرچاہے کتنے ہی انتظامات کر لئے جائیں لیکن اگر کیک نہ ہو تو مزہ ادھورا رہ جاتا ہے۔ امریکی شہر فلاڈیلفیا میں واقع چڑیا گھر میں موجودموتوبا نامی گوریلا کی 33ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی اور اس دن کی مناسبت سے اس کے لئے خاص طور کیک بھی تیار کیا […]

ننھا ماسٹر ہو بہو بروس لِی کے انداز میں فائٹ کرنے کا مظاہرہ

ننھا ماسٹر ہو بہو بروس لِی کے انداز میں فائٹ کرنے کا مظاہرہ

نن چاقو ایک ایسا جاپانی ہتھیار ہے جسے عام طور پر آپ نے مارشل آرٹ اور کراٹے کے کھلاڑیوں کو ہی استعمال کرتے دیکھا ہو گا لیکن جناب اب تو ننھے بچوں نے بھی اسے چلانے میں مہارت حاصل کر لی ہے۔ یہ ویڈیو ایک ایسے بچے کی ہے جو ابھی 7 سال کا ہی […]

ڈرائیونگ کے دوران تیز رفتاری کا انجام

ڈرائیونگ کے دوران تیز رفتاری کا انجام

ڈرائیونگ کے دوران آنکھیں کھلی رکھنی چاہئیں کیونکہ ذرا سی بھی لا پرواہی اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے لئے بھی نقصان کا سبب بنتی ہے۔ کیلیفورنیا میں پیش آنے والے اس خطرناک ٹریفک حادثے کو ہی دیکھ لیں جس میں سر پھرا ڈرائیورتیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے کار پر قابو نہ رکھ سکا اور […]

بھارت میں اونٹوں کے بین الاقوامی میلے کا انعقاد

بھارت میں اونٹوں کے بین الاقوامی میلے کا انعقاد

بھارتی ریاست راجھستان میں اونٹوں کا سالانہ بین الاقوامی میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ دو روز تک جاری رہنے والے اس میلے میں اونٹوں کے ڈانسنگ اور مقابلہ حسن کا انعقاد ہوا جس میں دلکش پہناوؤں اور زیورات سے سجے اونٹوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا۔ کئی دہائیوں قدیم اس فیسٹیول کا […]

برطانوی شخص کو تیز رفتاری بھاری پڑ گئی

برطانوی شخص کو تیز رفتاری بھاری پڑ گئی

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی جان و مال کو بھی نقصان پہنچانے کا سبب بن جاتے ہیں۔ برطانیہ کی کاؤنٹی ویسٹ مڈ لینڈزکی سڑک پر ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک شخص کی تیز رفتاری اُسے بھاری پڑگئی اور اُسکی بے قابو ہوتی کار […]

دورہ نیوزی لینڈ مایوس کن، سرفراز کی کارکردگی پر سوالات

دورہ نیوزی لینڈ مایوس کن، سرفراز کی کارکردگی پر سوالات

قومی کرکٹ ٹیم کا جاری دورہ نیوزی لینڈ مایوس کن ثابت ہورہا ہے جبکہ سرفراز احمد کی کارگردگی پر بھی سوال اٹھنے لگے ہیں۔ کرکٹ حلقوں میں یہ بات زیر بحث ہے کہ آخر چیمپئنز ٹرافی کے چیمپئن کو ایسا کیا ہوگیا کہ جس پر وسیم اکرام کو یہ کہنا پڑا کہ پاکستانی ٹیم میں کوئی ایسا […]

چین میں غیر قانونی طور پر تعمیر چرچ منہدم

چین میں غیر قانونی طور پر تعمیر چرچ منہدم

چینی حکام نے صوبے شانچی میں لیفن کے مقام پر قائم چرچ گولڈن لیمپ اسٹینڈ چرچ کو غیرقانونی تعمیرات قرار دیتے ہوئے منہدم کردیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی کمیونسٹ پارٹی مذہب سمیت کسی بھی منظم تحریکوں یا گروہ کو اپنے متعین کردہ دائرہ کار سے باہر برداشت کرنے پر آمادہ نہیں […]

بغداد میں خودکش دھماکے، 26 افراد ہلاک

بغداد میں خودکش دھماکے، 26 افراد ہلاک

عراق کے دار الحکومت بغداد میں خودکش دھماکوں میں 26افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عراقی دارالحکومت میں تین روز کے دوران یہ دوسرا دہشت گرد حملہ ہے۔ عراقی حکام کے مطابق دو حملہ آوروں نے بغداد کے مصروف تجاتی علاقے طیارن اسکوائر میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا، دھماکوں میں 26افرار ہلاک اور […]

زینب قتل کیس: ایک اور سی سی ٹی وی وڈیو سامنے آگئی

زینب قتل کیس: ایک اور سی سی ٹی وی وڈیو سامنے آگئی

قصور کی معصوم زینب کا قاتل اور زیادتی کا ملزم ہاتھ نہ آسکا جبکہ واقعہ کی ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں ایک شخص کو زینب کو اشارے سے بلاتے دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو میں شلوار قمیض اور کوٹ پہنا شخص زینب کو بلانے کا اشارہ کرتا ہے، فراک اور […]

ترکمانستان کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

ترکمانستان کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد میر دوف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیر خارجہ خواجہ آصف نے راشد میر دوف کو دورے کی دعوت دی تھی۔ ترجمان پاکستان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ترکمانستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچا ہے۔ دورے کے دوران دونوں ملکوں […]

متحدہ عرب امارات میں قطری شاہی خاندان کا رکن گرفتار

متحدہ عرب امارات میں قطری شاہی خاندان کا رکن گرفتار

ابو ظہبی: قطر کے شاہی خاندان کے ایک رکن کو مبینہ طور پر متحدہ عرب امارات میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کے شاہی خاندان کے اعلیٰ رکن شیخ عبداللہ بن علی الثانی نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انہیں متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں […]

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع

اسلام آباد: سرکاری حج اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہوگیا ہے۔ عازمین کے لئے سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہوگئی ہے۔ حج درخواستوں کی وصولی کا دورانیہ 15 جنوری سے 24 جنوری تک ہوگا جب کہ درخواست گزاروں میں قرعہ اندازی چھبیس جنوری کو […]

زینب قتل کیس میں پنجاب حکومت اور پولیس غیر سنجیدہ ہے، لاہور ہائی کورٹ

زینب قتل کیس میں پنجاب حکومت اور پولیس غیر سنجیدہ ہے، لاہور ہائی کورٹ

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ زینب قتل کیس میں پنجاب حکومت اور پولیس غیرسنجیدگی دکھا رہی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل بنچ نے قصورمیں بچوں سے زیادتی کے واقعے کے از خود […]

سعودی عرب: پولیس اور ٹریفک میں خواتین کے تقرر کا مطالبہ

سعودی عرب: پولیس اور ٹریفک میں خواتین کے تقرر کا مطالبہ

خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد ٹریفک عدالتوں میں بھی خواتین کو تعینات کیا جانا لازمی ہے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے دو ارکان میجر جنرل عبداللہ سعدون اور فیصل الفاضل نے واضح کیا ہے کہ محکمہ ٹریفک اور پولیس میں خواتین کا تقرر ایک سماجی ضرورت ہے اور خواتین کو ڈرائیونگ […]

سوئٹزر لینڈ کے نئے سال پر انوکھے تہوار کا انعقاد

سوئٹزر لینڈ کے نئے سال پر انوکھے تہوار کا انعقاد

نئے برس کی آمد کے موقع پر منفرد ماسک تیار کرتے ہیں اور سروں پر کہانیاں بیان کرتے ہوئے بڑے ہیٹ بھی سجاتے ہیں دنیا بھر میں یکم جنوری سے شروع ہونے والی نئے سال کی تقریبات اختتام پذیر ہوچکی ہیں لیکن سوئٹزر لینڈ میں ایک بار پھر نئے سال کی تقریبات شروع ہوچکی ہیں […]

کپڑے تہہ کرنے والی جدید ترین مشین متعارف

کپڑے تہہ کرنے والی جدید ترین مشین متعارف

مشین ایک قمیض یا پینٹ کو تہہ کرنے میں صرف دس سیکنڈز صرف کرتی ہے، بیک وقت 20 کپڑے رکھنے کی گنجائش موجود ہے ہوم اپلائنسز کی ایک فرم نے ایسی مشین متعارف کرا دی ہے جس میں آپ کپڑے رکھ دیں تو کسی پرنٹر کی طرح وہ انہیں فولڈ کرکے آپ کو واپس کرے […]