counter easy hit

سنگا پور میں سالانہ موٹر شو شروع

سنگا پور میں سالانہ موٹر شو شروع

سنگا پور میں چوتھے سالانہ موٹر شو 2018 کا آغاز ہوگیا ہے، جہاں نامور کمپنیاں اپنی اپنی گاڑیوں کو نمائش کے لیے پیش کر رہی ہیں۔ موٹر شو میں رواں برس بھی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کے ساتھ متعارف کروانے کے علاوہ نئی گاڑیوں کے ماڈل بھی نمائش کے لیے پیش کئے جارہے ہیں، […]

مسلسل 8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ، بی ایم ڈبلیو کا عالمی ریکارڈ

مسلسل 8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ، بی ایم ڈبلیو کا عالمی ریکارڈ

کار ڈرفٹنگ بچوں کا کھیل نہیں بلکہ بڑے سے بڑا ڈرائیور بھی بغیر پریکٹس ناکامی سے دوچار ہوجاتا ہے تاہم جو ڈرفٹنگ جیسا کارنامہ مہارت سے انجام دے لے جو یقیناً کسی کنگ سے کم نہیں۔ ایسے ہی ماہر ڈرائیورز نے مسلسل 8 گھنٹے تک ڈرفٹنگ کرتے ہوئے طویل ترین فاصلہ طے کرنے کا مظاہرہ […]

منچلے کا پرتگال کے دریا پر ویک بورڈنگ

منچلے کا پرتگال کے دریا پر ویک بورڈنگ

خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کارنامے انجام دینا ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ کھیل ہے لیکن ان میں سے بعض سر پھرے ایسے بھی ہیں جو اپنے شوق کی تکمیل اس انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی داد دیئے بغیر رہ نہیں پاتے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے […]

یہ زینب نہیں ہماری اجمتاعی قومی غیرت وحمیت تھی جو روند کرکوڑے کے ڈھیر پر پڑی نظر آئی، زاہد عباس شاہ

یہ زینب نہیں ہماری اجمتاعی قومی غیرت وحمیت تھی جو روند کرکوڑے کے ڈھیر پر پڑی نظر آئی، زاہد عباس شاہ

برلن(سید زاہد عباس شاہ ، سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی)  کل صبح سے میں رنجیدہ ، ذہنی دبائواور غصہ کی حالت میں ہوں اور اب تک میری یہی کیفیت برقرار ہے اور نہ جانے کب تک اس غلیظ اورناپاک واقعے کے حوالے سے میری یہی کیفیت برقرار رہے گی؟ جب میں نے ٹی وی سکرین، […]

نواز شریف کا مقصد اداروں کی ساکھ ختم کرنا ہے، خورشید شاہ

نواز شریف کا مقصد اداروں کی ساکھ ختم کرنا ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا مقصد قومی اداروں کی ساکھ ختم کرنا ہے ان کے جارحانہ رویے سے ملک میں تباہی پیدا ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ قصور میں ہونے والا […]

قصور: پولیس فائرنگ سے جاں بحق 2 افراد کی نماز جنازہ ادا

قصور: پولیس فائرنگ سے جاں بحق 2 افراد کی نماز جنازہ ادا

قصور میں زینب کے قتل کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ سے جاں بحق 2 نوجونواں کی نماز جنازہ قصور کے کالج گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق نماز جنازہ کے بعد قصور میں مشتعل افراد کی جانب سے ن لیگ کے ایم پی اے نعیم صفدر کے ڈیرے پر دھاوا بول دیا […]

ہارون اختر کو وفاقی وزیر بنائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری

ہارون اختر کو وفاقی وزیر بنائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے محصولات ہارون اختر کو وفاقی وزیر بنا ئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق شیڈول فائیو اے کے قانون کے تحت وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے محصولات ،ہارون اختر کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دے دی ہے، جس کا اطلاق […]

سرگودھا میں 18سالہ لڑکی زیادتی کے بعد کا قتل

سرگودھا میں 18سالہ لڑکی زیادتی کے بعد کا قتل

سرگودھا میں 18 سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ ورثا کا احتجاج اور پولیس کے خلاف سخت نعرے بازی بھی کی گئی۔ اٹھارہ سالہ لڑکی کے بیہمانہ قتل کا یہ افسوسناک واقعہ سرگودھا کے علاقہ تصورآباد بھلوال میں پیش آیا۔ لڑکی کے والدین کا کہنا ہے کہ بیٹی صبح لاپتہ ہوگئی تھی، […]

منچلے کو اسنو بورڈنگ کے دوران کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا

منچلے کو اسنو بورڈنگ کے دوران کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا

اکثر کھلاڑیوں کو برف پوش پہاڑوں پر اسنو بورڈنگ کرتے ہوئے اور اس دوران کرتب دکھاتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب اگر یہی کام کوئی اناڑی کھلاڑی کرے تو انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے جو اس امریکی منچلے کے ساتھ ہوا۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والا نوجوان برف پوش پہاڑ […]

قصور، معصوم زینب کا قاتل آرمی انٹلی جنس اداروں کی حراست میں ، پولیس بے خبر

قصور، معصوم زینب کا قاتل آرمی انٹلی جنس اداروں کی حراست میں ، پولیس بے خبر

قصور(یس اردو نیوز)انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ معصوم زینب کے قاتل کو آرمی انٹیلی جینس اداروں نے کچھ دیر پہلے گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے لاہور منتقل کردیاگیا ہے جس کو تفتیش کے بعد پنجاب پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔   مکمل تفتیش کے بعد  وزیراعلی پنجاب میڈیاکو تمام تفصیلات سے آگاہ […]

ہزاروں افراد نے ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی کی, ویڈیو لنک میں

ہزاروں افراد نے ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی کی, ویڈیو لنک میں

جنونی کوریا میں  چار ہزارسے زائد افراد نے ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی کرکے نئے سال کو خوش آمدید کہا۔ 1988 سے ہر سال منعقد کئے جانے والے اس ایونٹ میں اس سال بھی سرد ترین مو سم میں ان لو گوں نے مل کر سمندر کے ٹھنڈے پانی میں ڈبکیاں لگائی۔ Post Views – […]

برازیلین خاتون کو شوق مہنگا پڑگیا, ویڈیو لنک میں

برازیلین خاتون کو شوق مہنگا پڑگیا, ویڈیو لنک میں

یوں تو آپ نے اکثر افراد کو بولنگ گیم کھیلتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب بھاری بھرکم بال سے نشانہ لگانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والی ان برازیلین خاتون کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے اس کوشش میں ٹی وی ہی توڑ ڈالا ہے۔ یہ دلچسپ مناظر […]

’جب غیرت کوڑے کے ڈھیر پر نظر آئی‘

’جب غیرت کوڑے کے ڈھیر پر نظر آئی‘

کل صبح سے میں افسوس ، دکھ ، غم ،رنجیدہ ، ذہنی دبائواور غصہ کی حالت میں ہوں اور اب تک میری یہی کیفیت برقرار ہے اور نہ جانے کب تک اس غلیظ اورناپاک واقعے کے حوالے سے میری یہی کیفیت برقرار رہے گی؟ کیا تحریر صرف تحریر ہی کی حد تک اپنے محور میں […]

ٹرمپ کو قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں؟ ویڈیو لنک میں

ٹرمپ کو قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں؟ ویڈیو لنک میں

امریکا کے شہر اٹلانٹا میں ایک فٹ بال میچ سے پہلے قومی ترانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد امریکہ میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا صدر ٹرمپ کو امریکہ کا قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں۔ اس میچ میں جب ٹرمپ قومی ترانہ بجائے جانے کے وقت کھڑے ہوئے تو […]

قصور: مشتعل مظاہرین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوا

قصور: مشتعل مظاہرین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوا

قصور میں مشتعل مظاہرین نےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوابول دیا، ٹریفک بلاک کردی، صورتحال کشیدہ دیکھتے ہوئے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ اسپتال سے چلا گیا۔ قصور میں آج صورتحال سخت کشیدہ ہے، ڈنڈا بردار مشتعل مظاہرین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی اورایک دروازہ توڑ دیا۔ مظاہرین […]

زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے معصوم زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  قصور میں 8 سالہ زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ نشاندہی کرنے والا نام بھی […]

پرامن افغانستان کی ضرورت پاکستان سے زیادہ کسی اور ملک کو نہیں، عمران خان

پرامن افغانستان کی ضرورت پاکستان سے زیادہ کسی اور ملک کو نہیں، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام ہر پاکستانی کی خواہش اور دل کی آواز ہے جب کہ پر امن افغانستان کی ضرورت پاکستان سے زیادہ کسی اور ملک کو نہیں۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے پاکستان میں افغان سفیرعمر زخیلوال نے ملاقات کی جس […]

سلمان خان پر شوٹنگ کے دوران حملہ

سلمان خان پر شوٹنگ کے دوران حملہ

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان پر فلم ’ریس3‘ کی شوٹنگ کے دوران مسلح افراد نے حملہ کردیا تاہم پولیس کی مداخلت کے بعد سلمان خان کو بحفاظت گھر پہنچا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کےدبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں ممبئی کے مشہور فلم سٹی اسٹوڈیو میں فلم ’ریس3‘ کی شوٹنگ میں مصروف […]

زینب چلی گئی

زینب چلی گئی

کل شام ایک ایسا واقعہ نظر سے گزرا جس نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ قصور کی رہائشی سات سالہ زینب اپنے گھر سے سپارا پڑھنے کو نکلی تھی۔ کچھ درندہ صفت انسانوں نے اس کو اجتماعی ذیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا اور اس کی لاش کچرے کے ڈھیر میں پھینک دی۔ […]

زینب کو پانچ کلمے آتے تھے

زینب کو پانچ کلمے آتے تھے

سات سالہ زینب کو آج پورا پاکستان رو رہا ہے لیکن اس رونے کا اب کیا فائدہ؟ اب بھی کہو کہ یہ تو کچھ نہیں ہے، مغرب میں جا کر دیکھیں وہاں عورت کے ساتھ کیسا سلوک ہوتا ہے۔ اب بھی انٹرنیٹ پر ایسی رپورٹس ڈھونڈو جن کی مدد سے تم ثابت  کر سکو کہ […]

زوجہ گراں مایہ

زوجہ گراں مایہ

وطن عزیز میں شادمانی کا چرچا ہے۔ عمران خان تیسری مرتبہ گھوڑی چڑھنے کو تیار ہیں۔ رشتہ وہ بھیج چکے۔ بس فریق ثانی کی “نکی جئی ہاں” کا انتظار ہے اور پھر “بینڈ باجا بارات” کا آغاز ہو جائے گا۔ قوم کے کان تبھی کھڑے ہو گئے تھے جب قریباً تین برس ہوئے عمران خان […]

بھارتی صحافیوں کی گھٹیا حرکت، چاندی کے چمچ چْرا لیے

بھارتی صحافیوں کی گھٹیا حرکت، چاندی کے چمچ چْرا لیے

بھارتی ریاست مشرقی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ لندن کے سرکاری دورے پر گئے چند سینئر صحافیوں نے گھٹیا ترین حرکت کرڈالی۔ رپورٹ کے مطابق ممتا بنرجی کے ساتھ آئے سینئر صحافیوں نے ہوٹل میں کھانے کی ٹیبل سے نظر بچاتے ہوئے چند چاندی کے چمچ چْرا لیے۔ صحافیوں کی چوری سی […]

لندن میں انٹرنیشنل بوٹ شو

لندن میں انٹرنیشنل بوٹ شو

برطانوی دارالحکومت لندن میں ہر انداز کی کشتیوں پر مبنی 64 ویں سالانہ انٹرنیشنل بوٹ شو کا آغاز ہوگیا ہے۔ لندن بوٹ شو 2018 نامی اس بین الاقوامی نمائش میں پُرتعیش تفریحی کشتیوں سےلے کر بادبانی کشتیاں، سیلنگ بوٹس اور دیگر مختلف اسٹائل اور سائز کی سینکڑوں کشتیاں نمائش کے لیے پیش کی گئیں ہیں۔ […]

چین کے پانڈوں نے برفباری دیکھی تو جھوم اُٹھے

چین کے پانڈوں نے برفباری دیکھی تو جھوم اُٹھے

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کاسلسلہ جاری ہے اور برفباری نے جہاں انسانوں کو خوش کردیا ہے وہیں جانور بھی برفباری سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ان شرارتی پانڈوں کو ہی دیکھ لیں جو برف سے کھیلنے میں مصروف ہیں۔ چین کے صوبے سی چوآن کے […]