counter easy hit

پیپلز پارٹی پنجاب کے کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کے گھر پہنچ گئے، اہلخانہ سے اظہار تعزیت 

پیپلز پارٹی پنجاب کے کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کے گھر پہنچ گئے، اہلخانہ سے اظہار تعزیت 

قصور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی پنجاب کے کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کے گھر پہنچ گئے، اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا اور پاکستان پیپلزپارٹی قیادت کی طرف سے انصاف کیلئے امداد کی یقین دہانی بھی کروا دی۔ قصور میں بچیوں کے اغوا، زنا اور قتل کے واقعات پر پیپلز […]

امریکہ ننھی پینگوئن نے انتظامیہ کی پیمائش اور وزن کرنا مشکل بنا دیا

امریکہ ننھی پینگوئن نے انتظامیہ کی پیمائش اور وزن کرنا مشکل بنا دیا

وزن کرتے ہوئے وزن بڑھنے کا خوف صرف انسانوں میں ہی نہیں بلکہ جانوروں کو بھی ہوتاہے ، یقین نہ آئے تو اس ویڈیو میں ہی دیکھ لیجئیے جس میں ننھے پینگوئن نے چڑیا گھر انتظامیہ کا وزن چیک کرنا پرمشکل بنا دیا۔ امریکہ کے چڑیا گھر میں جانوروں کی ماہانہ پیمائش اور وزن کی […]

غزہ کی دھڑ جُڑی بچیوں کا کامیاب آپریشن

غزہ کی دھڑ جُڑی بچیوں کا کامیاب آپریشن

سعودی عربیہ میں غزہ کی دھڑ جڑی بچیوں کوکا میا ب آ پریشن کے بعد الگ کر دیا ہے جن کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ لگ بھگ ڈھائی مہینے کی فرح اور حنین نامی یہ دونوں بچیاں پیدائش کے وقت دھڑ کے پاس سے آ پس میں جڑی ہوئی تھیں جنہیں کنگ عبداللہ […]

چین میں آئس سوکر کے دلچسپ مقابلوں کا انعقاد

چین میں آئس سوکر کے دلچسپ مقابلوں کا انعقاد

سرد موسم کے آتے ہی منچلوں کو تفریح کے نئے مواقع مل جاتے ہیں ، چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ان مقابلوں کو ہی دیکھ لیں جس میں جمی ہوئی جھیل پر قدیم روائتی انداز میں آئس سوکر کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ لگ بھگ تین سو سال پرانے اس کھیل میں کھلاڑی […]

شرارتی بندروں نے صحافی کو مشکل میں ڈال دیا

شرارتی بندروں نے صحافی کو مشکل میں ڈال دیا

براہِ راست رپورٹنگ کے دوران بعض اوقات ایسے دلچسپ واقعات رونما ہوتے ہیں جس کی وجہ سے خبر دینے والے خود خبر کا حصہ بن جاتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی ایک نشریاتی ادارے کے صحافی کے ساتھ پیش آیا۔ برطانوی نیوز چینل کا رپورٹربرطانیہ کی کاؤنٹی کےچڑیا گھر میں اپنے فرائض انجام دینے میں مصروف […]

شارجہ: طالبعلموں کا دنیا کی سب سے بڑی انسانی کشتی بنانے کا مظاہرہ

شارجہ: طالبعلموں کا دنیا کی سب سے بڑی انسانی کشتی بنانے کا مظاہرہ

یوں تو آپ نے سمندر پر چلتی کشتیاں دیکھی ہی ہوں گی لیکن جناب انسانی کشتی شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ان ہزاروں بچوں کو ہی دیکھ لیں جو انسانی کشتی بنانے کا شاندار مظاہرہ کررہے ہیں اور ٹیم ورک کی بہترین مثال پیش کرتے ہوئے نہ صرف دنیا کی […]

کیا آپ بھی میرے جیسے ہیں؟

کیا آپ بھی میرے جیسے ہیں؟

میں ایک غریب انسان ہوں۔ اپنی ماہانہ تنخواہ میں بمشکل گزارا کرتا ہوں۔ دعاؤں اور من و سلویٰ کے پوائنٹ آف ویو سے نیکی کے کام بھی بہت کرتا ہوں۔ چند قومی نیکیوں میں بھی سب سے آگے رہنے کی کوشش کرتا ہوں جس میں باجی! دوپٹہ اٹھالیں، ٹائر میں نہ آجائے ، ہیڈلائٹس بند […]

کراچی کا فیصلہ ووٹ کرینگے

کراچی کا فیصلہ ووٹ کرینگے

ملک کے سیاسی حالات اور کراچی کی سڑکیں آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں۔ ذرا گاڑی چلتی ہے اور اچانک سے ایک مختصر مگر پر اثر گڑھا نمودارہوئے بغیر ہی گاڑی کے پہیوں کو پڑ جاتا ہے، جو اکثر کسی نا کسی نوعیت کے حادثے کا باعث بنتا ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے […]

ان کہے دکھ

ان کہے دکھ

زندگی ایک امتحان ہے یا پھر کوئی آزمائش! یہ بات سمجھ سے کوسوں دور ہے اور شاید مجھ جیسی نالائق انسان کو کبھی سمجھ بھی نہ آئے۔ مگر تمام سوچوں پر آج ایک سوچ حاوی رہی کہ کیا واقعی اولاد کا دکھ ماں کے دل میں ایک سوراخ پیدا کر دیتا ہے اور وہ کبھی […]

ارجنٹائن میں لمبی زلفوں والی لڑکی

ارجنٹائن میں لمبی زلفوں والی لڑکی

سترہ سالہ کورڈوبا گزشتہ دس برس سے اپنے بالوں کو بڑھا رہی ہے، حفاظت کیلئے خاص جڑی بوٹیوں کا استعمال کر رہی ہے یوں تو خواتین کی لمبی گھنی کالی زلفیں خوبصورتی کی علامت ہیں لیکن نظر آنیوالی اس لڑکی کی حد سے زیادہ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔ ارجنٹائن کے […]

پالتو بلی بھی بیلے ڈانس کی شوقین نکلی

پالتو بلی بھی بیلے ڈانس کی شوقین نکلی

امریکی شہری نے اپنی پالتو بلی کی خفیہ حرکات نوٹ کرنے کیلئے کمرے میں کیمرہ لگایا تو حیران رہ گیا جو لوگ بلیاں پالتے ہیں وہ جانتے ہوں گے کہ بلیاں کیسی کیسی حرکتیں کرتی ہیں بعض دفعہ اپنی شرارتوں سے ہنساتی ہیں اور بعض دفعہ شرارت میں پورا گھر الٹ پلٹ کر رکھ دیتی […]

پاکستانی شہری نے دبئی میں 10 لاکھ ڈالر جیت لیے

پاکستانی شہری نے دبئی میں 10 لاکھ ڈالر جیت لیے

دبئی: دبئی  میں ہونے والی ایک قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی ڈیوٹی فری قرعہ اندازی میں پاکستان شہری نے ایک ملین ڈالرز کا انعام حاصل کرلیا،  مالا مال ہونے والا خوش قسمت شخص محمد اکبر خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا […]

یوکرائن کے سابق صدر نے اپنے محل پر 2 ارب ڈالرز خرچ کر ڈالے

یوکرائن کے سابق صدر نے اپنے محل پر 2 ارب ڈالرز خرچ کر ڈالے

کیف: یوکرین کے سابق صدر وکٹرنے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے اور اپنے لئے عالی شان محل بنایا جس کے دروازوں کوعوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق یوکرائن کے سابق صدروکٹرنے اپنے محل پر2 ارب  ڈالرزخرچ کئے اوراب کرپشن پرعمر قید پانے کے بعد روس میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ عالی شان محل میں جھیلیں، […]

تمباکو اور سگریٹ کا عادی بھارتی بکرا

تمباکو اور سگریٹ کا عادی بھارتی بکرا

کرناٹکا: بھارتی شہر مندیا میں ایک بکرا سگریٹ اور تمباکو کا اس قدر عادی ہوچکا ہے کہ اب وہ پان کی دکانوں کے باہر گھومتا دکھائی دیتا ہے کہ کوئی اسے سگریٹ پلا دے۔ یہ بکرا چارے اور سبزیوں کے ساتھ ساتھ اب تمباکو بھی رغبت سے چباتا ہے۔ علاوہ ازیں وہ بیڑی کھاتا اور تمباکو […]

ناروے میں خطروں کے کھلاڑیوں کی اسکائی ڈائیونگ

ناروے میں خطروں کے کھلاڑیوں کی اسکائی ڈائیونگ

خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے، لیکن اِن میں سے کچھ سر پھرے ایسے بھی ہیں جو منفرد کارنامے انجام دینے کے لیے خطرناک راستوں پر سفر کرنے سے بھی نہیں گھبراتے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اِن جانبازوں کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے ایڈونچر کا […]

امریکی شخص کی دریا میں پھنسے ہرن کی مدد

امریکی شخص کی دریا میں پھنسے ہرن کی مدد

دنیا بھر کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں،جس کی وجہ سے صرف انسان ہی نہیں جانور بھی مشکل میں گھر گئے ہیں۔ ایسی ہی مشکل امریکا میں ایک ہرن کو اُس وقت پیش آئی، جب وہ سردی کے باعث جم جانے والے دریا میں پھنس گیا۔ امریکی ریاست پنسلوانیا میں […]

لاس ویگاس میں دنیا کا سب بڑا الیکٹرونک شو

لاس ویگاس میں دنیا کا سب بڑا الیکٹرونک شو

امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں دنیا کے سب سے بڑے الیکٹرونک کنزیومر الیکٹرونک شو سی سی ایس-2018 کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی اس الیکٹرونک شو میں دنیا بھر کے ٹیکنالوجی صارفین کے لیے نت نئی ایجادات اور سہولیات سے مزین الیکٹرونک آلات نمائش کے لیے […]

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور قائمقام سپیکر کی بلوچستان میں دہشتگردی واقع کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور قائمقام سپیکر کی بلوچستان میں دہشتگردی واقع کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد، وکٹوریہ(یس اردو نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے قریب زرغون روڈ پر، جی پی او چوک پر ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اوردھماکے کے نتیجے میں قمیتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار […]

ابوظبی: بھارتی شہری نے 21کروڑ کی لاٹری جیت لی

ابوظبی: بھارتی شہری نے 21کروڑ کی لاٹری جیت لی

متحدہ عرب امارات میں ایک بھارتی شہری نے ایک کروڑ 20لاکھ درہم (تقریباًبھارتی21 کروڑ روپے ) کی لاٹری جیت لی۔ بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘ کے مطابق ہری کرشن نامی بھارتی شہری کی ابوظبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ’’بگ ٹکٹ‘‘ لاٹری میں یہ تیسری کوشش تھی، اس سے قبل دو مرتبہ ٹکٹ خرید چکا تھا۔ ہری […]

چینی بازیگروں کی حیرت انگیز پرفارمنس

چینی بازیگروں کی حیرت انگیز پرفارمنس

حال ہی میں چین کے طول و عرض سے آنے والے بازیگروں نے ایک حیرت انگیزشو میں اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ یہ تقریب ثقافتی، رنگ برنگی اور روشنیوں سے بھرپور تھی۔ چینی ثقافت کے اس حصے کو زندہ رکھنے کے لیے چین بھر میں بازیگری پر مبنی شوز اکثر و  بیشتر منعقد کیے […]

امریکی اسکول میں ہرن کی انٹری

امریکی اسکول میں ہرن کی انٹری

یوں تو اسکول میں تعلیم حاصل کرتے بچوں کو آپ نے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو اسکول میں ہرن نے ہی انٹری دیدی ہے۔ یہ دلچسپ مناظر امریکی ریاست وسکونسن میں دیکھے گئے جب رات کی تاریکی میں ایک آوارہ ہرن اسکول کے اندرشیشہ توڑ کر داخل ہوگیا اور اسکول کے کوریڈور ، […]

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کوئٹہ دھماکے کی شیدد مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں Post Views – پوسٹ کو […]

مجیب الرحمان پاکستان کا حامی تھا،اسے ہم نے اپنے سلوک سے باغی بنایا:سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف

مجیب الرحمان پاکستان کا حامی تھا،اسے ہم نے اپنے سلوک سے باغی بنایا:سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف

اسلام آباد (رپورٹ ؛اصغر علی مبارک )سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف سے نصیر احمد بھٹہ کی قیادت میں وکلاء برادری نے ملاقات کی، ملاقات میں مریم نواز ،گورنر پنجاب رفیق رجوانہ،پارٹی چیئرمین راجہ ظفر الحق بھی موجود تھے ،اس موقع پر چاروں صوبوں سے وکلاء تنظیموں کے صدور بھی موجود تھے ، ملاقات میں آزاد […]

پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے صدر محمد نواز شریف سے وزیر اعظم شاھد خاقان عباسی کی پنجاب ھاؤس اسلام آباد میں ملاقات –

پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے صدر محمد نواز شریف سے وزیر اعظم شاھد خاقان عباسی کی پنجاب ھاؤس اسلام آباد میں ملاقات –

پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے صدر محمد نواز شریف سے وزیر اعظم شاھد خاقان عباسی کی پنجاب ھاؤس اسلام آباد میں ملاقات اسلام آباد(اصغر علی مبارک)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف کی آج وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور […]