By Web Editor on February 1, 2018 3, before, cases, closing, corruption, dusty, fast, file, of, on, PSL, the, work اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پی ایس ایل 3 نزدیک آگئی تاہم ایسے میں پی سی بی نے بھی کرپشن کیسز کی گرد آلود فائل جلد بند کرنے پر کام تیز کردیا ہے۔ گزشتہ سال پاکستان سپر لیگ 2کے آغاز میں ہی سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں شرجیل خان، خالد لطیف، شاہ زیب حسن اور محمد عرفان کے نام سامنے […]
By Web Editor on February 1, 2018 arrives, groom, his, in, marriage, Pakistani, style, Undertaker, video, Viral اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ڈبلیو ڈبلیو ای سے وابستہ ریسلر کے بے شمار فینز موجود ہیں۔ ایک سال قبل ایک دولہا نے ٹرپل ایچ کے روپ میں بھی انٹری دی تھی جس کی سوشل میڈیا پر کافی دھوم رہی، جس پر ٹرپل ایچ نے بھی […]
By Web Editor on February 1, 2018 exhibition, For, gold, largest, presented, Ring, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
متحدہ عرب امارات میں دنیا کی سب سے بڑی سونے کی انگوٹھی کی نمائش جاری ہے ۔ شارقہ کے “صحاری” مرکز کی جانب سے پیش کی جانیوالی انگوٹھی کی قیمت تقریبا 30 لاکھ امریکی ڈالر ہے۔ عربی اخبار کے مطابق 21 قیراط سے تیار کردہ خالص سونے کی انگوٹھی “نجمہ طیبہ” 64 کلو گرام وزنی […]
By Web Editor on February 1, 2018 are, boy, Chinese, fulfilled, ice, long, of, wishes اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بچے کی انٹرویو کے دوران بیجنگ پولیس جوان کرنے کی خواہش پوری ہوگئی، بیجنگ پولیس ٹریننگ سنٹر دورے کی دعوت چین کے برف سے ڈھکے گاؤں میں 8 سالہ بچے “آئس بوائے” کی عجیب و غریب تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ اور اسی تصویر کی وجہ سے اسکی دیرینہ خواہش بھی پوری ہوگئی۔انٹرنیٹ پر فومین […]
By Web Editor on February 1, 2018 All-time, dead, fox, her, keeping, the, with, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پالتو جانوروں سے محبت کرنے والوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ انہیں ہر جگہ اپنے ساتھ رکھیں لیکن شمال مغربی انگلینڈ کے علاقے مرسے سائیڈ کی لیزا فاکس کرافٹ کو اپنی پالتو لومڑی سے اتنی محبت ہے کہ وہ اب اس کے مرنے کے بعد بھی اس کی لاش کے ساتھ رہتی ہے۔ لندن: […]
By Web Editor on February 1, 2018 Basant, be, it, not, or, this, will, year اہم ترین, خبریں, کالم
کچھ سال پہلے کی بات ہے جب ملک میں ہر سال جنوری، فروری میں بسنت منائی جاتی تھی۔ چھوٹے بڑے سب ہی اپنے کام کاج چھوڑ کر چھتوں پر پتنگ بازی کیا کرتے تھے۔ بسنت اصل میں بہار کی آمد کا پیغام ہوا کرتی تھی، ہلکی ہلکی دھوپ میں پتنگ، گڈے اور پریاں اڑانا کتنا […]
By Web Editor on February 1, 2018 and, children, grandfather, have, justice, mother, of, should, the, their, two, widow اہم ترین, خبریں, کالم
“نقیب کو اٹھا کے کمرے سے باہر لے گئے اور کچھ دیر بعد اس کی اذیت بھری چیخوں کی آواز آنے لگی۔” حضرت علی نے بھرائی ہوئی آواز میں خاتون اینکر کو بتایا اور اینکر کی گال پر ایک آنسو لڑھک گیا چونکہ وہ ایک خاتون تھیں اور ایک ماں کا دل رکھتی تھیں۔ میں […]
By Web Editor on February 1, 2018 and, incorrect, media, news, sensitivity, social اہم ترین, خبریں, کالم
گزشتہ کافی عرصہ سے سوشل میڈیا پر کئی ایسی خبریں پوسٹ ہوئیں جو زیادہ تر انکشاف اور سنسنی خیزی پر مبنی تھیں،ان خبروں نے جہاں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو اپنی جانب متوجہ کیا وہیں عوام کوبھی ہیجانی کیفیت میں مبتلا رکھا ۔ایسی خبروں کا نتیجہ زیادہ تر کھودا پہاڑ نکلا چوہا والے محاورے کے […]