counter easy hit

اسلام آباد: چیئرمین نیب نے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں مبینہ کرپشن پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا۔

اسلام آباد: چیئرمین نیب نے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں مبینہ کرپشن پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا۔

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں مبینہ بد عنوانی اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔ اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب نے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ اور ڈی جی اسپورٹس بورڈ […]

وزیراعظم دو روزہ دورے پر آج ترکمانستان اور افغانستان روانہ ہونگے، ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم دو روزہ دورے پر آج ترکمانستان اور افغانستان روانہ ہونگے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) وزیراعظم دو روزہ دورے پر آج ترکمانستان اور افغانستان روانہ ہونگے، ترجمان دفتر خارجہ دورے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ  وزیراعظم کو دورے کی دعوت ترکمانستان اور افغانستان کے صدور نے دی ہے۔ وزیراعظم تاپی گیس پائپ لائن ، بجلی کی ترسیل اور فائبر آپٹکل کی افتتاحی تقریبات میں شرکت کرینگے […]

اسلام آباد،سینیٹ انتخاب کیلئے ن لیگ کے نئے ٹکٹ جاری

اسلام آباد،سینیٹ انتخاب کیلئے ن لیگ کے نئے ٹکٹ جاری

اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک) سینٹ انتخابات/ٹکٹ جاری سینیٹ انتخابات،ن لیگ امیدواروں کونئےپارٹی ٹکٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ امیدواروں کوٹکٹس پارٹی چیئرمین راجہ ظفرالحق نےجاری کئے ہیں۔ پارٹی چیئرمین کوٹکٹس جاری کرنےکااختیار ہے،راجہ طفر الحق نے اپنے اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے بڑیے قانونی ابہام کو دور کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 188

اسلام آباد ، پی ٹی وی حملہ وایس ایس پی تشدد کیس، عمران خان نے بھی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دیدی

اسلام آباد ، پی ٹی وی حملہ وایس ایس پی تشدد کیس، عمران خان نے بھی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دیدی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں حاضری سے استثناء کی درخواست۔ 26دسمبر کو ہونے والی سماعت میں وکیل کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت دی جائے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ۔ حکومت کا کیس بنانے کا مقصد درخواست گزار پر سیاسی پریشر، ہراساں کرنا اور […]

نااہلی فیصلہ غیر متوقع نہیں، گھبرانے والا نہیں، نواز شریف کی پارٹی کارکنوں اور وکلا سے ملاقات

نااہلی فیصلہ غیر متوقع نہیں، گھبرانے والا نہیں، نواز شریف کی پارٹی کارکنوں اور وکلا سے ملاقات

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) نوازشریف سےپارٹی کارکنوں اوروکلاکی ملاقات ہوئی ہے۔ حالات سےگھبرانےوالانہیں، پارٹی صدارت سےنااہلی کافیصلہ غیرمتوقع نہیں تھا، یہ قانون پہلی باربھٹو کےزمانےمیں بنایاگیا، مجھےپارٹی صدارت سےالگ کردیاگیا، پارلیمنٹ نےقانون پاس کیا،آپ نےمجھےصدارت سےفارغ کردیا،2014 میں تمام جماعتوں نے مل کر یہ قانون بنایا، ہربات پراسٹےآرڈرآجاتاہے، میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ انتظامیہ […]

نوکری پہلے،ڈگری بعد میں، کےپی کے کی بڑی یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

نوکری پہلے،ڈگری بعد میں، کےپی کے کی بڑی یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

چارسدہ، پشاور(یس اردو رپورٹ) نوکری پہلے،ڈگری بعد میں، کےپی کے کی بڑی یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف سامنے آگیا۔  کرپشن میں وائس چانسلر کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مردان عبدالولی خان یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کے انکشاف پر انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔  2015 میں  ٹیچنگ […]

غیر قانونی تعمیرات کیس کی سماعت، چیف جسٹس نے بنی گالہ میں دی گئی لیز کی تفصیلات طلب کرلیں

غیر قانونی تعمیرات کیس کی سماعت، چیف جسٹس نے بنی گالہ میں دی گئی لیز کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)  بنی گالامیں غیرقانونی تعمیرات سےمتعلق سپریم کورٹ میں سماعت  ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ کررہاہے سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ نالےکاپانی کہاں جارہاہے، اس پر ممبر پلاننگ سی ڈی اے نے جواب دیا کہ یہ پانی راول ٖڈٰیم میں جارہاہے،  ٹریٹمنٹ کےبعدپانی شہریوں کوفراہم کیاجارہاہے، […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاوس میں مشاورتی اجلاس ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی شریک

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاوس میں مشاورتی اجلاس ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی شریک

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاوس میں مشاورتی اجلاس ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی شریک ہیں ۔ مریم نواز، پرویز رشید، مریم اورنگزیب، عابد شیر علی شریک،  دانیال عزیز، مصدق ملک، تہمینہ دولتانہ، آصف کرمانی موجود جنید انوار چوہدری، ارشد لغاری ، سردار یوسف، سائرہ افضل […]

مسلم لیگ ن سینیٹ ایکشن سے آئوٹ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

مسلم لیگ ن سینیٹ ایکشن سے آئوٹ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے نااہل ہونے کے بعد اور ان کے جاری سینیٹ کے ٹکٹس اور تمام کیے گئے فیصلہ کالعدم ہونے سے جو قانونی ابہام پیدا ہوا ہے اس کے مطابق مسلم لیگ نے کے سنیٹرز سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔ […]

 پاکستانی سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول بمعہ پاکستانی ٹائم

 پاکستانی سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول بمعہ پاکستانی ٹائم

رپورٹ :اصغر علی مبارک: پاکستان سپر لیگ کا مکمل شیڈول صرف یس اردو نیوز پر جمعرات 22 فروری پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز رات 10 بجے دبئی جمعہ 23 فروری کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گکیڈی ایٹر شام 4:30 بجے دبئی جمعہ 23 فروری ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندر رات 9 بجے دبئی ہفتہ 24 فروری […]

پشاور، جدید مارشل آرٹس کی پہچان چیئرمین مکس مارشل آرٹس( ایم ایم اے )کا وفد کے ہمراہ ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹکادورہ ،سیکرٹری امجد عزیز ملک نے تفصیلات بتائیں

پشاور، جدید مارشل آرٹس کی پہچان چیئرمین مکس مارشل آرٹس( ایم ایم اے )کا وفد کے ہمراہ ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹکادورہ ،سیکرٹری امجد عزیز ملک نے تفصیلات بتائیں

پشاور (اصغر علی مبارک)پاکستان میں جدید مارشل آرٹس کی پہچان چیئرمین مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے ، چیئرمین کیوکشن فیڈریشن پاکستان ،صدر سو کیوکشن آ رگنایزشن، چیئرمین مکس مارشل آرٹس ،گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد نے وفد کے ھمراہ ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹ پشاور کا دورہ کیا ا وفد میں مکس مارشل آرٹس کے بانی […]