counter easy hit

چیئرمین تحریک انصاف کی لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر انوارالحق پنوں کو مبارکباد

چیئرمین تحریک انصاف کی لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر انوارالحق پنوں کو مبارکباد

اسلام آباد(یس اردو نیوز)چیئرمین تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر انوار الحق پنوں کو ٹیلیفون کیا ۔ اور بار کے انتخاب جیتنے پر انوار الحق پنوں اور ان کے ساتھیوں کو دلی مبارکباد پیش کی اوربار کی نو منتخب قیادت کیلئے نیک تمنائوں اور خواہشات کا اظہار کیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران […]

اسلام آباد، وفاقی حکومت سیاسی رشوت کے طور پر دس لاکھ گیس کنکشنز اجرا کررہی ہے، جہانگیر ترین کا الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد، وفاقی حکومت سیاسی رشوت کے طور پر دس لاکھ گیس کنکشنز اجرا کررہی ہے، جہانگیر ترین کا الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد(یس اردو نیوز) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی راہنما جہانگیر ترین نے  چیف الیکشن کمشنر کو وفاقی حکومت کی طرف سے قبل ازانتخابات دھاندلی کی کوششوں کو روکنے کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نون لیگ کی وفاقی حکومت کی جانب سے قبل از انتخابات دھاندلی کی کوششوں میں مصروف ہے […]

چیئرمین تحریک انصاف کا مارچ میں ضلع وتحصیل سطح کے تحریک انصاف ورکرز سے ملاقاتوں کا فیصلہ 

چیئرمین تحریک انصاف کا مارچ میں ضلع وتحصیل سطح کے تحریک انصاف ورکرز سے ملاقاتوں کا فیصلہ 

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چیئرمین تحرک انصاف عمران خان  کی زیر صدارت پنجاب کے ریجنل صدور کا اہم اجلاس ہوا ۔ جس میں سنئیر رہنما جہانگیر ترین، فواد چوہدری، علیم خان ، اسحاق خاکوانی، عامر کیانی، مراد سعید اور عون چوہدری اجلاس میں شریک ہوئے۔ پنجاب میں رکنیت سازی اور عوامی رابطہ مہم کے حوالے سے اہم […]

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین اور فواد چوہدری کا سردار اظہر طارق کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین اور فواد چوہدری کا سردار اظہر طارق کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سنئیر مرکزی رہنما جہانگیر ترین اورمرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری فواد حسین سمیت دیگر مرکزی و صوبائی قائدین نے مرکزی سیکرٹری مالیات سردار اظہر طارق خان صاحب سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی میڈیا […]

پی ٹی آئی راہنما سردار اظہر طارق کے والد انتقال کرگئے، عمران خان اور دوسرے راہنمائوں کا اظہار افسوس

پی ٹی آئی راہنما سردار اظہر طارق کے والد انتقال کرگئے، عمران خان اور دوسرے راہنمائوں کا اظہار افسوس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے راہنما سردار اظہر طارق خان کے والد انتقال کر گئے  جن کی تدفین  اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں کردی گئی،پی ٹی آئی  چیئرمین  عمران خان نے سردار اظہر طارق خان سے ان کے  والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق […]

بلوچستان میں حلقہ بندیوں پر تحریک انصاف نے اعتراض اٹھا دیا، الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت جانے پر غور

بلوچستان میں حلقہ بندیوں پر تحریک انصاف نے اعتراض اٹھا دیا، الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت جانے پر غور

اسلام آباد: (یس اردو نیوز) تحریک انصاف حلقہ بندیوں کے حوالے سے ناقص کارکردگی پر الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے پر غور کررہی ہے۔ یہ بات تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کے حلقہ بندیوں کے عمل پر گہری […]

تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سینئر رہنما پر قاتلانہ حملہ, علی جاوید ڈوگر قاتلانہ حملےمیں بال بال بچے۔

تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سینئر رہنما پر قاتلانہ حملہ, علی جاوید ڈوگر قاتلانہ حملےمیں بال بال بچے۔

تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سینئر رہنما پر قاتلانہ حملہ, علی جاوید ڈوگر قاتلانہ حملےمیں بال بال بچے۔ جوائنٹ سیکرٹری وسطی پنجاب و رکن سی ای سی علی جاوید ڈوگر کے ڈیرے ہر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ پولیس کی وقوعہ پر آمد اور تحقیقات Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 602

دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک؛ اسلام آباد

دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک؛ اسلام آباد

تحریر و تحقیق، نزہت خان خطہ کے اعتبار سے دیکھا جائے تو اللہ نے پاکستان میں بے پناہ خوبصورتی اور بے شمار نعمتیں رکھی ہیں۔ میں آج پاکستان کے ایک ایسے شہر کے بارے میں لکھنے جا رہی ہوں جس کو اللہ نے نعمتوں سے مالا مال کیا ہے اور خوبصورتی کے حساب سے تو وہ شہر اپنی […]

ہمارا نصاب اور تاریخ کا شعور

ہمارا نصاب اور تاریخ کا شعور

انگریزی کے معروف ادیب جارج اورویل کا قول ہے، اگر کسی قوم کو تباہ کرنا چاہتے ہو تو اس سے اس کی تاریخ کا شعور چھین لو۔ اور ہم عملاً ستر سال سے یہی کر رہے ہیں۔پچھلے سال انڈیا میں موئن جودڑو کے نام سے بننے والی ایک فلم کے ریویو دیکھنے کا موقع ملا۔ بہت […]

تعلیم، تحقیق اور تخلیق؛ بقاء کے حقیقی ضامن

تعلیم، تحقیق اور تخلیق؛ بقاء کے حقیقی ضامن

کہتے ہیں کہ گریٹ وال آف چائنہ زمانہ قدیم کے بسنے والے چینیوں نے دفاع کی خاطر بنائی تھی۔ اس زمانے میں بسنے والے چینیوں کا خیال تھا کہ دیوار کی اونچائی کی وجہ سے کوئی بھی ان کو تسخیر نہیں کر سکے گا اور یوں دشمن ان پر کبھی بھی قابض نہیں ہو سکے گا۔ […]

ایم کیوایم؛ اصل چپلقش کی فرضی کہانی

ایم کیوایم؛ اصل چپلقش کی فرضی کہانی

سینٹ الیکشن کیا آئے، جمہوریت کے حسن کا اصل چہرہ نظر آگیا۔ جمہوریت کی دلہنیا نے سب سے پہلے اپنا رخِ زیبا بلوچستان میں دکھایا، اس منہ دکھائی کی میزبانی کے فرائض آصف علی زرداری صاحب نے بڑی فہم و فراست سے ادا کیے۔ سنا ہے ایوان بالا کا درجہ پارلیمنٹ سے بلند ہوتا ہے اس […]

زہریلی یلغار

زہریلی یلغار

بلاشبہ ٹیلی وژن اور فلم دو ایسے میڈیا ہیں جن کا اثر اور مار بہت دور تک اور ہر گلی کوچے سے لے کر عالیشان محلات تک ہے۔ یہ ایسے ذرائع ابلاغ ہیں جنہیں بہت مؤثر طریقے سے پروپیگنڈا اور اذہان سازی کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مغربی اور امریکی میڈیا اس فن میں بہت ماہر […]