counter easy hit

سیاست کا بادشاہ میرا لیڈر ہے، شریف برادران نے 2008 سے 2013 تک اپنے اس انجام کی کہانی خود لکھی، رائوعارف ندیم

سیاست کا بادشاہ میرا لیڈر ہے، شریف برادران نے 2008 سے 2013 تک اپنے اس انجام کی کہانی خود لکھی، رائوعارف ندیم

پیرس (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما رائو عارف ندیم نے لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور انہیں فرانس پیپلز پارٹی اور جیالوں کے احساسات وجذبات سے آگاہ کیا۔ رائو عارف ندیم نے ملاقات کے بعد یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس میں […]

ملکی تر قی کا اندازہ فی کس آمدنی کی بد ترین صورتحال سے لگایا جاسکتا ہے، گزشتہ چار بجٹوں میں عوام کا بھرکس نکالنے والے کے انجام سے عبرت حاصل کریں، ابرارکیانی

ملکی تر قی کا اندازہ فی کس آمدنی کی بد ترین صورتحال سے لگایا جاسکتا ہے، گزشتہ چار بجٹوں میں عوام کا بھرکس نکالنے والے کے انجام سے عبرت حاصل کریں، ابرارکیانی

پیرس (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرار کیانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملکی تر قی کا اندازہ فی کس آمدنی کی بد ترین صورتحال سے لگایا جاسکتا ہے، گزشتہ چار بجٹوں میں عوام کا بھرکس نکالنے والے کے انجام سے عبرت حاصل کریں، اور اب پٹرول بم اور نہ […]

عوام کو شریف برادران ، اور شریف برادران کو عوام سے دور رکھنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، سلطانہ اصغر

عوام کو شریف برادران ، اور شریف برادران کو عوام سے دور رکھنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، سلطانہ اصغر

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن (ویمن ونگ)فرانس کی صدر سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ عوام کو شریف برادران ، اور شریف برادران کو عوام سے دور رکھنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، میاں شہباز شریف پہلے سے دوگنی سپیڈ کے ساتھ مسلم لیگ ن اور پاکستان کی ترقی کیلئے کام کریں گے۔ Post Views […]

قاہرہ، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی شیخ الازھر پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب سے ملاقات، اسلامی سکالرشپس وزارت مذہبی امور کے تحت انجام دینے کا اعلان

قاہرہ، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی شیخ الازھر پروفیسر ڈاکٹر احمد طیب سے ملاقات، اسلامی سکالرشپس وزارت مذہبی امور کے تحت انجام دینے کا اعلان

قاہرہ، اسلام آباد(اصغر علی مبارک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے مصر میں ڈاکٹر احمد طیب سے ملاقات کے دوران الازھر یونیورسٹی کی علمی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ الازھر وہ اہم ادارہ ہے جو اسلام کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے پیش کر رہا ہے ، الازھر ایک ہزار سال سے […]

محمد اشرف ایس ایس پی آپریشن راولپنڈی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

محمد اشرف ایس ایس پی آپریشن راولپنڈی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) محمد اشرف کوایس ایس پی آپریشن راولپنڈی تعینات کردیا گیا۔  محمد بن اشرف کے پاس ایس پی راول کا چارج بھی ہوگا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 249

اسلام آباد، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ ایک جاں بحق دو زخمی

اسلام آباد، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ ایک جاں بحق دو زخمی

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) اسلام آباد تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں کار پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ کار پر فائرنگ اسلام آباد کے تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر […]

اسلام آباد، خواتین ٹیچرز اور نان ٹیچنگ سٹاف کے مظاہرے پر پولیس کا دھاوا، پی ٹی آئی راہنما اسد عمر کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد، خواتین ٹیچرز اور نان ٹیچنگ سٹاف کے مظاہرے پر پولیس کا دھاوا، پی ٹی آئی راہنما اسد عمر کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد پولیس کا ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ مظاہرین پر دھاوا، تحریک انصاف کی شدید مذمت اسلام آباد (اصغر علی مبارک) وفاقی دارالحکومت میں مطالبات کی منظوری کیلئے مظاہرے میں شامل  شعبہ تعلیم سے وابستہ ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف پر پولیس کا تشدد، کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔ تحریک انصافکے راہنمائوں نے  اسلام آباد میں اساتذہ […]

احتجاج احتجاج احتجاج احتجاج، اے ٹی وی کے سینئر رپورٹر فیصل شہزاد کو زدو کوب اور دھمکیوں کیخلاف ٹریفک پولیس کیخلاف کل پی ایف یو جے کے زیر اہتمام جڑواں شہروں کے صحافی احتجاجی مظاہرہ کریں گے

احتجاج احتجاج احتجاج احتجاج، اے ٹی وی کے سینئر رپورٹر فیصل شہزاد کو زدو کوب اور دھمکیوں کیخلاف ٹریفک پولیس کیخلاف کل پی ایف یو جے کے زیر اہتمام جڑواں شہروں کے صحافی احتجاجی مظاہرہ کریں گے

اسلام آباد(یس اردو نیوز، اصغر علی مبارک) راولپنڈی/ اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(دستور) نے اے ٹی وی کے سینئر رپورٹر فیصل شہزاد ساھی کو زودوکوب کئے جانے اور دھمکیاں دینےپر اسلام آبادٹریفک پولیس کے خلاف یکم مارچ(جمعرات) کو سہہ پہر چار بجے نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاھرے کا اعلان کیا ھے۔صحافیوں کو مظاھرے […]

لاہورہائی کورٹ، احد چیمہ گرفتاری پر احتجاج اور تالہ بندی کیخلاف دو درخواستوں کی سماعت

لاہورہائی کورٹ، احد چیمہ گرفتاری پر احتجاج اور تالہ بندی کیخلاف دو درخواستوں کی سماعت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں احد چیمہ کی گرفتاری پر افسران کا احتجاج اور دفاتر کی تالہ بندی کے خلاف ایک اور درخواست پر سماعت بھی ہوئی ۔ عدالت نے درخواست چیف سیکرٹری پنجاب کو بھجوا دی ۔ مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست چیف سیکرٹری پنجاب کو بھجوانے کے احکامات جاری کرتے […]

اسلام آباد، صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات یکم مارچ کو شام پانچ بجے طلب کرلیا

اسلام آباد، صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات یکم مارچ کو شام پانچ بجے طلب کرلیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ یکم مارچ 2018ء کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا .   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31

اسلام آباد، قومی اسمبلی اجلاس میں ہولی کے تہوار کا تذکرہ، سپیکر وڈپٹی سپیکر کا ہندو اراکین کو مبارکباد کے ساتھ ملکی ترقی میں انکے کردار کو خراج تحسین

اسلام آباد، قومی اسمبلی اجلاس میں ہولی کے تہوار کا تذکرہ، سپیکر وڈپٹی سپیکر کا ہندو اراکین کو مبارکباد کے ساتھ ملکی ترقی میں انکے کردار کو خراج تحسین

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی ہولی کے تہوار پر ہندواراکین پارلیمنٹ اور ہندو برادری کو مبارک باد  پیش کی۔  سر دار ایاز صادق سپیکر اور مرتضیٰ جاوید عباسی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے ہولی کے تہوار کے پر مسرت موقع پر جو کہ 1مارچ کو منایا جار رہا ہے […]

سمجھدار لوگوں کی سمجھدار آگ

سمجھدار لوگوں کی سمجھدار آگ

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ لوگ اسے ’’سمجھدار‘‘ سمجھیں اور اس کی یہ صفت بیان بھی کریں۔ یہ الگ بات ہے کہ انسان خود اس صفت کو حاصل کرنے کی کوشش کم ہی کرتا ہے۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ سمجھداری حاصل نہیں کی جاتی بلکہ یہ انسان کو تربیت کی صورت میں […]

صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر نقل بنانے والا سافٹ ویئر

صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر نقل بنانے والا سافٹ ویئر

بیجنگ (نیوزڈیسک)  چین میں ایک سرچ انجن بائیڈو بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ بائیڈو ہمیشہ اپنی عجیب و غریب ٹیکنالوجی کی وجہ سے خبروں میں رہتا ہے اور اب اس کے پس پشت ادارے نے کہا ہے کہ وہ صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر اسے کلون کرکے آپ کی آواز اور لہجے […]

بھارت میں ڈیموکریسی نہیں شیموکریسی ہے، پاکستان

بھارت میں ڈیموکریسی نہیں شیموکریسی ہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت میں ڈیموکریسی نہیں شیموکریسی ہے اور پاکستانی فنکاروں پر پابندی بھارتی بیمار ذہنیت کی عکاس ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کے خلاف احتجاج کیا گیا، اس موقع پر […]

دبئی میں ایک لاکھ پھولوں اور پودوں سے بنا مکی ماؤس ماڈل

دبئی میں ایک لاکھ پھولوں اور پودوں سے بنا مکی ماؤس ماڈل

دبئی (نیوز ڈیسک) دبئی میں جشنِ بہاراں کے موقعے پر مکی ماؤس کا ایک ماڈل پھولوں اور پودوں سے تیار کیا گیا ہے جسے اپنی نوعیت کا سب سے بلند ’مجسمہ گل‘ کہا جاسکتا ہے۔اس ماڈل کی تیاری میں ایک لاکھ سے زائد پودے اور پھول استعمال ہوئے ہیں جنہیں بڑی مہارت سے مکی ماؤس کی صورت میں ڈھالا […]

پی ایس ایل کے گھر آنے سے اچھی اور کوئی بات نہیں، ماہرہ خان

پی ایس ایل کے گھر آنے سے اچھی اور کوئی بات نہیں، ماہرہ خان

دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز پاکستان میں ہونےسے اچھی اور کوئی بات نہیں۔ پی ایس ایل پاکستانی کرکٹ کا گلیمر سے بھرپور ایسا ایونٹ بن چکا ہے جس کے سحر میں عام شائقین سے لے کرشوبزستارے تک جکڑے نظر آتے ہیں۔ دبئی میں جاری پی ایس […]

اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں کراٹے سپورٹس کلنیڈر کی تقریب رونمائی

اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں کراٹے سپورٹس کلنیڈر کی تقریب رونمائی

اسلام آباد(رپورٹ ؛ اصغر علی مبارک) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ماڈل ٹاون ھمک کے کمیونٹی ھال میں کراٹے سپورٹس کلنیڈر آئندہ سال کے مقابلوں کی تقریب رونمائی منقعد ہوئی تقریب رونمائی میں مہمان خصوصی پاکستان میں جدید مارشل آرٹس کی پہچان چیئرمین کیوکشن پاکستان فیڈریشن گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد ،اسلام آباد […]