counter easy hit

اسلام آباد ، پی ٹی وی حملہ وایس ایس پی تشدد کیس، عمران خان نے بھی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دیدی

اسلام آباد ، پی ٹی وی حملہ وایس ایس پی تشدد کیس، عمران خان نے بھی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دیدی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں حاضری سے استثناء کی درخواست۔ 26دسمبر کو ہونے والی سماعت میں وکیل کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت دی جائے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ۔ حکومت کا کیس بنانے کا مقصد درخواست گزار پر سیاسی پریشر، ہراساں کرنا اور […]

نااہلی فیصلہ غیر متوقع نہیں، گھبرانے والا نہیں، نواز شریف کی پارٹی کارکنوں اور وکلا سے ملاقات

نااہلی فیصلہ غیر متوقع نہیں، گھبرانے والا نہیں، نواز شریف کی پارٹی کارکنوں اور وکلا سے ملاقات

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) نوازشریف سےپارٹی کارکنوں اوروکلاکی ملاقات ہوئی ہے۔ حالات سےگھبرانےوالانہیں، پارٹی صدارت سےنااہلی کافیصلہ غیرمتوقع نہیں تھا، یہ قانون پہلی باربھٹو کےزمانےمیں بنایاگیا، مجھےپارٹی صدارت سےالگ کردیاگیا، پارلیمنٹ نےقانون پاس کیا،آپ نےمجھےصدارت سےفارغ کردیا،2014 میں تمام جماعتوں نے مل کر یہ قانون بنایا، ہربات پراسٹےآرڈرآجاتاہے، میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ انتظامیہ […]

نوکری پہلے،ڈگری بعد میں، کےپی کے کی بڑی یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

نوکری پہلے،ڈگری بعد میں، کےپی کے کی بڑی یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

چارسدہ، پشاور(یس اردو رپورٹ) نوکری پہلے،ڈگری بعد میں، کےپی کے کی بڑی یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف سامنے آگیا۔  کرپشن میں وائس چانسلر کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مردان عبدالولی خان یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کے انکشاف پر انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔  2015 میں  ٹیچنگ […]

غیر قانونی تعمیرات کیس کی سماعت، چیف جسٹس نے بنی گالہ میں دی گئی لیز کی تفصیلات طلب کرلیں

غیر قانونی تعمیرات کیس کی سماعت، چیف جسٹس نے بنی گالہ میں دی گئی لیز کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)  بنی گالامیں غیرقانونی تعمیرات سےمتعلق سپریم کورٹ میں سماعت  ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ کررہاہے سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ نالےکاپانی کہاں جارہاہے، اس پر ممبر پلاننگ سی ڈی اے نے جواب دیا کہ یہ پانی راول ٖڈٰیم میں جارہاہے،  ٹریٹمنٹ کےبعدپانی شہریوں کوفراہم کیاجارہاہے، […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاوس میں مشاورتی اجلاس ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی شریک

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاوس میں مشاورتی اجلاس ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی شریک

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاوس میں مشاورتی اجلاس ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی شریک ہیں ۔ مریم نواز، پرویز رشید، مریم اورنگزیب، عابد شیر علی شریک،  دانیال عزیز، مصدق ملک، تہمینہ دولتانہ، آصف کرمانی موجود جنید انوار چوہدری، ارشد لغاری ، سردار یوسف، سائرہ افضل […]

مسلم لیگ ن سینیٹ ایکشن سے آئوٹ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

مسلم لیگ ن سینیٹ ایکشن سے آئوٹ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے نااہل ہونے کے بعد اور ان کے جاری سینیٹ کے ٹکٹس اور تمام کیے گئے فیصلہ کالعدم ہونے سے جو قانونی ابہام پیدا ہوا ہے اس کے مطابق مسلم لیگ نے کے سنیٹرز سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔ […]

 پاکستانی سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول بمعہ پاکستانی ٹائم

 پاکستانی سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول بمعہ پاکستانی ٹائم

رپورٹ :اصغر علی مبارک: پاکستان سپر لیگ کا مکمل شیڈول صرف یس اردو نیوز پر جمعرات 22 فروری پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز رات 10 بجے دبئی جمعہ 23 فروری کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گکیڈی ایٹر شام 4:30 بجے دبئی جمعہ 23 فروری ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندر رات 9 بجے دبئی ہفتہ 24 فروری […]

پشاور، جدید مارشل آرٹس کی پہچان چیئرمین مکس مارشل آرٹس( ایم ایم اے )کا وفد کے ہمراہ ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹکادورہ ،سیکرٹری امجد عزیز ملک نے تفصیلات بتائیں

پشاور، جدید مارشل آرٹس کی پہچان چیئرمین مکس مارشل آرٹس( ایم ایم اے )کا وفد کے ہمراہ ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹکادورہ ،سیکرٹری امجد عزیز ملک نے تفصیلات بتائیں

پشاور (اصغر علی مبارک)پاکستان میں جدید مارشل آرٹس کی پہچان چیئرمین مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے ، چیئرمین کیوکشن فیڈریشن پاکستان ،صدر سو کیوکشن آ رگنایزشن، چیئرمین مکس مارشل آرٹس ،گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد نے وفد کے ھمراہ ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹ پشاور کا دورہ کیا ا وفد میں مکس مارشل آرٹس کے بانی […]

ریسکیو1122راولپنڈی نے23روڈٹریفک حادثات میں24افرادکوبروقت ریسکیو کیا :

ریسکیو1122راولپنڈی نے23روڈٹریفک حادثات میں24افرادکوبروقت ریسکیو کیا :

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ضلع راولپنڈی کے مختلف مقامات پر23روڈ ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں24افرادزخمی ہوئے ۔ان حادثات میں09افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو1122 کی ٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کیں اور15افراد ذیادہ زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد دیتے ہو ئے فوری طور پر […]

راولپنڈی:اعلی کارکردگی پر ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی کی صدر محترمہ شازیہ عبید کو اسلام آباد کیلئے پی جے ڈی پی وومن ونگ کا اضافی چارج دیدیا گیا

راولپنڈی:اعلی کارکردگی پر ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی کی صدر محترمہ شازیہ عبید کو اسلام آباد کیلئے پی جے ڈی پی وومن ونگ کا اضافی چارج دیدیا گیا

اسلام آباد(ننیوز ڈیسک) چوہدری مدثر حسین ایڈووکیٹ صاحب اور چوہدری افتخار صاحب نے شاذیہ عبید کوبطور صدرہیومن رائٹس سیل راولپنڈی اعلیٰ کارکردگی کی بناپرجڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد پی جے ڈی پی  وومین ونگ کا اضافی چارج بھی دےدیا اور اس موقع پر شاذیہ عبید نے کہا کہ اب میں انشاءاللہ پہلے سے بہتر کام سر انجام […]

پیرس، سپریم کورٹ نے وقت کے فرعون کے خلاف اہم ترین فیصلہ دیکر تاریخ رقم کی ہے، نواز شریف کوکرپشن پر جیل جانا ووٹ کے تقدس کی بحالی ہے، اصغر برہان

پیرس، سپریم کورٹ نے وقت کے فرعون کے خلاف اہم ترین فیصلہ دیکر تاریخ رقم کی ہے، نواز شریف کوکرپشن پر جیل جانا ووٹ کے تقدس کی بحالی ہے، اصغر برہان

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سیکرٹری جنرل اصغر برہان نے نواز نااہلی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام تر دھمکیوں اور گھٹیہ بیان بازی کے باوجود سپریم کورٹ کے ججز نے اپنی آئینی ذمہ داری پوری کی ہے جس پر وہ داد تحسین کے مستحق ہیں اور وقت کے فرعون کو  […]

مطلق العنانیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئین میں تبدیلی کی جو کہ پارلیمانی تاریخ کی شرمناک ترین مثال ہے ، بابو بشیر بوسال

مطلق العنانیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئین میں تبدیلی کی جو کہ پارلیمانی تاریخ کی شرمناک ترین مثال ہے ، بابو بشیر بوسال

پیرس، روم(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما بابو بشیر بوسال نے نااہلی فیصلہ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے پرپوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور کہا کہ ایک کرپٹ حکومت نے اپنے کرپٹ ترین لیڈر کو بچانے کیلئے مطلق العنانیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئین […]

آج سپریم کورٹ کا فیصلہ 20 کروڑ عوام کی توہین ہے، شمروز الہی گھمن

آج سپریم کورٹ کا فیصلہ 20 کروڑ عوام کی توہین ہے، شمروز الہی گھمن

پیرس(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے چیئرمین ایڈوائزری کونسل برائے یورپ شمروز الہی گھن نے نااہلی فیصلے پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ  آج سپریم کورٹ کا فیصلہ 20 کروڑ عوام کی توہین ہے، جس کو پاکستانی عوام کبھی تسلیم نہیں کریگی۔ میاں نواز شریف مسلم لیگ (ن) کا لیڈر ہے اور انشااللہ […]

راولپنڈی پتنگ بازی اور قاتل ڈور کے استعمال میں گرفتار 16 افراد کو جیل بھیج دیا گیا

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) پتنگ بازی اور قاتل ڈور کے استعمال میں گرفتار 16 افراد کو جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی تھانہ بنی پولیس نے 16 افراد کو کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت گرفتار کیا تھا، راولپنڈی ملزمان کے قبضے سے 3 ہزار 600 پتنگیں، 50 ڈوریں برآمد کی تھی پولیس کے مطابق […]

اسلام آباد ، آئی جے پی روڈ پر بس کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق

 اسلام آباد(یس اردونیوز) آئی جے پی روڈ آئے روز حادثوں اور ٹریفک جام کے باعث عوام کیلئے وبال جان بن گئی۔  تفصیلات کے مطابق یوسف یو نس بعمر 60 سال سکنہ سیکٹر جی نائن ون مو ٹر سائیکل پرپنڈورہ سے آئی جے پی روڈ کراس کر رہا تھا کہ بس نمبر اےجے کے بی۔2717 سے ہٹ […]

پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ، سیکرٹری خزانہ کی عدم حاضری پر اپوزیشن لیڈر برہم

پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ، سیکرٹری خزانہ کی عدم حاضری پر اپوزیشن لیڈر برہم

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر کے زیر صدارت ہوا جس میں سیکرٹری خزانہ کی عدم حاضری پر اپوزیشن لیڈر برہم ہوگئے اور کہا کہ سیکریٹری خزانہ کیوں نہیں آئے? جس پر انہیں بتایا گیا کہ سیکرٹری خزانہ وزیر اعظم ہائوس گئے ہوئے ہیں ۔ اس پر خورشید شاہ نے کہا […]

پنجاب میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے نئے حلقوں کے نمبرز کی ترتیب و تفصیل جاری

پنجاب میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے نئے حلقوں کے نمبرز کی ترتیب و تفصیل جاری

اسلام آباد( اصغرعلی مبارک) پنجاب میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے نئے حلقوں کے نمبرز کی ترتیب و تفصیل جاری کردی گئی۔ اس لحاظ سے نئے حلقوں کے نمبرز یہ ہیں۔ راولپنڈی این اے 55 این اے 56 این اے 57 این اے 58 این اے 59 این اے 60 این اے 61 اٹک […]

اسلام آباد ؛ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سی ڈی اے قیمتی اراضی مافیا سے واگزار نہ کراسکا

اسلام آباد ؛ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سی ڈی اے قیمتی اراضی مافیا سے واگزار نہ کراسکا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)سپریم کو رٹ آف پاکستان اور ہا ئی کو رٹ اسلام آبادکے احکا ما ت کے با وجود وفا قی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے) کا شعبہ انفورسمنٹ قیمتی اراضی قبضہ ما فیا سے واگزار کروانے میں نا کا م ہو گیا ،وفا قی پولیس نے قیمتی سرکا ری اراضی پر قبضہ کر […]

تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیئے قومی اسمبلی اجلاس میں بل پیش، وزیر تعلیم کی شدید مخالفت

تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیئے قومی اسمبلی اجلاس میں بل پیش، وزیر تعلیم کی شدید مخالفت

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیئے قومی اسمبلی اجلاس میں بل پیش کر دیا گیا۔ بل پیپلز پارٹی کی رکن شاہدہ رحمانی نے پیش کیا۔  ‏وزیرتعلیم وتربیت بلیغ الرحمان نےمخالفت کی ۔ ‏بل میں طلباء کےمنشیات کی اسکریننگ کےٹیسٹ کولازمی قراردینےکی تجویزشامل کر دی گئی۔ وزیر تعلیم بلیغ الرحمن نے مزید کہا کہ ‏ملک […]

.مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے کے سربراہ شیہان شفیق اعوان، پاکستان میں ماڈرن مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد سے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں ملاقات

.مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے کے سربراہ شیہان شفیق اعوان، پاکستان میں ماڈرن مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد سے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد(رپورٹ؛اصغر علی مبارک ) اسلام آباد؛ مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے پاکستان کے سربراہ شیہان شفیق اعوان اور کیوکشن مارشل آرٹس میں پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتنے والے انٹرنشنل پلیئر شیہان سید دلدار حسین شاہ نے پاکستان میں ماڈرن مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد سے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد […]

مخالفین مقبولیت سے خائف ہوکر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے۔تحریک انصاف راہنما نے کرپشن الزامات پر خاموشی توڑ دی خاموشی توڑ دی ،

مخالفین مقبولیت سے خائف ہوکر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے۔تحریک انصاف راہنما نے کرپشن الزامات پر خاموشی توڑ دی خاموشی توڑ دی ،

روات (اسد حیدری ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء و امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے52 کرنل (ر) اجمل صابر نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ گزشتہ روز نجی اخبار میں جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مالکا ن سے الیکشن کمپین چلوانے کی درخواست کرنے کے حوالے سے مجھ سے منسوب خبریں بے […]

قومی اسمبلی کا اجلاس گرما گرم بخث کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا

قومی اسمبلی کا اجلاس گرما گرم بخث کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کا اجلاس گرما گرم بخث کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی  کر دیا گیا۔ اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے آمروں کو پروٹوکول دینے اور سابق شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی پر مٹھائیاں بانٹنے والوں پر خوب تنقید کی ۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب […]

سپیکر قومی اسمبلی سے بوسنیا ہرزیگوونیا کے سفیر کی ملاقات 

سپیکر قومی اسمبلی سے بوسنیا ہرزیگوونیا کے سفیر کی ملاقات 

اسلا م آباد(اصغر علی مبارک)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایا ز صادق نے پا کستان اور بو سنیا ہرز یگووینا کے ما بین عوامی را بطوں میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔انہوں نے دونو ں ممالک کی پا رلیما نو ں کے درمیان تعاون کو فر وغ دے کر دو طرفہ تعلقات […]

عزت کی روٹ

عزت کی روٹ

آپ نے وہ لطیفہ سنا ہو گا جس میں ایک فلم ساز نوجوان طوائف کو فلموں میں کام کی دعوت دیتا ہے تو طوائف کی ماں کہتی ہے‘ بیٹا جب اﷲ ہمیں کوٹھے پر عزت کی روٹی دے رہا ہے تو پھر ہمیں فلموں کے کنجر خانے میں جانے کی کیا ضرورت ہے؟مجھے یہ لطیفہ […]