By Web Editor on March 27, 2018 can, from, garbage, karachi, mayor, not, pick, places, SOME, up اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی میں کچھ جگہیں ایسی ہیں جہاں سے کچرا اٹھایا نہیں جاسکتا،حکومت سندھ سے فنڈزملتے ہی نالے صاف ہو جائیں گے۔ فراہمی ونکاس آب کمیشن کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،میئر کراچی وسیم اختر کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ کمیشن کے سربراہ نے میئرکراچی کو مخاطب کرتے ہوئے […]
By Web Editor on March 27, 2018 meat, minced, on, sell, the, Vote, Your اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستانی قوم کو اب باقائدہ پاکستانی سیاستدانوں، جرنیلوں، ججوں اور صحافیوں سے اپیل کر دینی چاہیے کہ وہ اپنی آپس کی لڑائیوں میں بیچاری عوام کا نام استعمال کرنا بند کردیں۔ بقول ارن دتی رائے موجودہ دور کی جمہوریت کا المیہ بھی یہی ہے کہ امیر کارپوریٹ کمپنیوں، میڈیا ہاؤسز اور امیر سیاست دانوں کی […]
By Web Editor on March 27, 2018 happy اہم ترین, خبریں, کالم
ایک طویل عرصے سے ہر اک ہی یہ جاننے کی جدوجہد کر رہا ہے کہ، آخر خوشی ہے کیا چیز؟ یہ خود ہی مل جاتی ہے یا اس کو حاصل کیا جاتا ہے؟ کیا اس کا ملنا یا حاصل کیا جانا ضروری ہے؟ اگر ہاں تو کیوں؟ دو حادثات کے درمیان وقفہ امن ہے اور […]
By Web Editor on March 27, 2018 Amir, liaquat, pti, to, welcome اہم ترین, خبریں, کالم
عامر لیاقت ایک متحرک میڈیا پرسن ہیں۔ ہم انہیں ایک سیلیبرٹی کہہ سکتے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ کی طرح وہ بھی متنازعہ شخصیت کے مالک ہیں۔ یوں کہیں کہ اس دور میں متنازعہ ہونا ہی کامیابی ہے تو غلط نہ ہوگا۔ میں انہیں ابتدا میں ایک ایم ایف ریڈیو پر سنتا تھا پھر وہ ایک […]
By Web Editor on March 27, 2018 chief, establish, examples, in, is, justice, khyber, Major, Now, number, pakhtunkhwa, provinces, the, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: غیر معیاری اسٹنٹ کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی دو بڑے صوبوں میں مثالیں قائم کررہے ہیں تاہم ہو سکتا ہے کہ آئندہ ہفتے خیبر پختونخوا جاؤں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں غیر معیاری اسٹنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ دل، بلڈ پریشر […]
By Web Editor on March 27, 2018 adjourned, afternoon, By, case, contempt, court, Hashmi, hearing, Nehal, of, one, p.m, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کی سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ طلبی پر سینئر وکیل رشید اے رضوی عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ صدر سپریم کورٹ […]
By Web Editor on March 27, 2018 Banni, call, Gala, in, is, Minister, not, Punjab, rana, Real, sanaullah, the, them, Why اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ پنجاب میں اصل وزیر رانا ثنا ء اللہ ہیں، کیوں نہ اُنہیں بلالیں، مسائل کا حل نکالیں بصورت دیگر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی […]
By Web Editor on March 27, 2018 against, be, co-accused, could, crime, dar, indicted, individual, ishaq, NAB, not, on, reference اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے کل تک ملتوی کردی گئی، شریک ملزمان پر ایک بار پھر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت کی۔ اسحاق ڈار کے تینوں شریک […]
By Web Editor on March 27, 2018 Assure, Car, Children's, God, mocked, mother, of, poles, the, to, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نورکروس: امریکی ریاست جارجیا میں ماں نے اپنے کم سن بچوں کو خدا کا یقین دلانے کےلیے اپنی کار کھمبے سے ٹکرادی، پولیس نے ماں کو جیل بھیج کر بچے دادا دادی کے حوالے کردیئے۔ جارجین ٹریفک پولیس نے نصب کردہ کیمرے سے دیکھا کہ 25 سالہ ایک خاتون بکاری وارن نے اپنی گاڑی سیدھی چلانے […]
By Web Editor on March 27, 2018 By, change, is, only, possible, the, Vote اہم ترین, خبریں, کالم
ارسطو، مملکت کو حکمران طبقے کی بنیاد پر تقسیم کرتے ہوئے چھ قسم کی حکومتوں کی نسبت سے مملکتوں کی درج ذیل چھ اقسام بیان کرتا ہے: ایک شخص کی اچھی حکومت یعنی بادشاہت ایک شخص کی بری حکومت یعنی استبدادیت چند اشخاص کی اچھی حکومت یعنی اشرافیہ چند اشخاص کی بری حکومت یعنی چندسری بہت […]
By Web Editor on March 27, 2018 are, bravery, cases, coward, facing, Maryam, musharraf, Nawaz, we اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پرویز مشرف بزدل ہیں جب کہ ہم مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جنرل (ر) پرویز مشرف جیسے لوگ بزدل ہیں جب کہ ہم […]
By Web Editor on March 27, 2018 and, brother, Died, guards, hospital, in, lahore, patient, quarrel, services, timberiness اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سروسز اسپتال میں عملےاور گارڈز کے تشدد سے مریضہ کا بھائی جاں بحق جب کہ لواحقین کے تشدد سے زخمی ہونے والے سکیورٹی گارڈ کی حالت بھی نازک ہے۔ سروسزاسپتال لاہور کے گائنی وارڈ میں مریضہ کرن کے لواحقین اور طبی عملے میں معمولی تلخ کلامی پہلے لڑائی جھگڑے اور پھر تصادم میں بدل گئی، ینگ […]
By Web Editor on March 27, 2018 against, been, government, have, memogate, Nawaz, not, of, part, ppp, Sharif, should, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوازشریف نے کہا ہے کہ مجھےپیپلزپارٹی کی حکومت اورحسین حقانی کے خلاف میموگیٹ کا حصہ نہیں بننا چاہیے تھا،میرےخلاف یلغارکی وجہ میرا آئین اور قانون کی بالادستی کے لئےکھڑاہونا ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مارشل لاء کے زمانے کے قوانین کو بیک جنبش […]
By Web Editor on March 27, 2018 in, pakistan, situation, slap اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تھیٹر کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد ڈراموں، رقص اور موسیقی کے ذریعے ملکی ثقافت کو اجاگر کرنا ہے۔ بدقسمتی سے چند سال قبل پاکستانی تھیٹر میں کچھ ایسے سکرپٹ کی انٹری ہوئی کہ فیملیز نے تھیٹر سے منہ موڑ لیا۔ اس کا نتیجہ یہ ہواکہ […]