By Web Editor on March 31, 2018 AFZAL KAUSAR, ASRAR AHMED ABBASI, CCPO, Rawalpindi, replaced, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
راولپنڈی ,سی پی او راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی کو تبدیل کر دیا گیا ایس ایس پی پٹرولنگ افضال احمد کوثرکو سی پی او راولپنڈی کا اضافی چارج دے دیا گیاا, سرار احمد خان عباسی کو سینٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت, اسرار احمد عباسی کی تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا […]
By Web Editor on March 31, 2018 contradictions, disclosure, in, Medical, Memon's, of, report, Sharjeel اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پونے 6 ارب روپے کے کرپشن کیس میں گرفتار سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی میڈیکل رپورٹ میں تضادات کا انکشاف ہوا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شرجیل میمن کی جناح اسپتال منتقلی اور علاج کے معاملے کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے حکم پر بنائے گئے غیر جانبدار میڈیکل بورڈ نے جناح اسپتال (جے پی […]
By Web Editor on March 31, 2018 anything, cannot, do, If, LeT, pray, Us, you اہم ترین, خبریں, کالم
وطن عزیز کے ہر شعبے میں پھیلے ہوئے بگاڑ، ابتری، بے عملی اور بے حسی سے اس مملکت خداداد کا ہر باشعور شہری نہ صرف خوب واقف ہے بلکہ اس کے عملی نتائج اپنی جان ناتواں پر مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی اور خوف کی شکل میں بھگت بھی رہا ہے۔ یہ ملک 1960 کی دہائی میں […]
By Web Editor on March 31, 2018 champion, international, Mohammad, of, Owais!, story, the, Tycoon اہم ترین, خبریں, کالم
تائیکوانڈو کھلاڑی محمد اویس جرات، لگن اور بہادری کا ایک جیتا جاگتا ثبوت ہیں۔ معروف صحافی اور فیصل فلاحی فاؤنڈیشن کے بانی جناب رجب علی فیصل بتاتے ہیں کہ بچپن میں جب ہم مدرسہ جایا کرتے تھے تو راستے میں جامن کا ایک بہت بڑا پیڑ تھا جس سے روزانہ ہم جامن توڑا کرتے تھے۔ مگر […]
By Web Editor on March 31, 2018 but, degree, does, get, here, job, not اہم ترین, خبریں, کالم
’’مجھے دو سال ہو گئے نوکری کی تلاش میں مارے مارے پھرتےہوئے… لیکن مجال ہے کہ کوئی نوکری ہاتھ آجائے۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ کیا فائدہ ایسی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنےکا جب اس کا حاصل یوں بے روزگاری کی صورت میں زندگی گزارنا ہے۔ جہاں بھی انٹرویو کےلیے جاؤ وہ تجربہ مانگتے ہیں۔ اب ان […]
By Web Editor on March 31, 2018 attack, feared, imran, in, Khan, lahore, terrorists اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پولیس نے تحریک انصاف کو عمران خان پر دہشت گردوں کے حملے کے خدشے سے آگاہ کیا ہے۔ نجاب پولیس نے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو تحریری طور پر عمران خان پر دہشت گردوں کے حملے کے خدشے سے آگاہ کیا ہے۔ خط میں کہا گیا گیا ہے کہ دہشت گرد لاہور میں عمران […]
By Web Editor on March 31, 2018 afghanistan, ahead, Ahsan, also, does, from, go, If, Iqbal, mandate, not, respect, Us, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وفاقی وزیرِداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کے مینڈیٹ کو عزت نہ دی گئی تو آئیندہ دس پندرہ سال میں افغانستان بھی ہم سے اگے نکل جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2013 سے قبل دنیا پاکستان کو دہشت گردوں کی جنت سمجھتی تھی، عوام […]
By Web Editor on March 31, 2018 Abbottabad, couple, in, killed, Love, marriage اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایبٹ آباد: پسند کی شادی کرنے والے نوبیاہتا جوڑے کو سسرالیوں نے بہانے سے گھر بلا کر قتل کردیا۔ ایبٹ آباد میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پاوہ کے رہائشی ناصر اور فضا نے چند ہفتے قبل گھر والوں کی مرضی کے خلاف پسند کی شادی کی تھی۔ […]
By Web Editor on March 31, 2018 17, at, Israeli, killed, least, palestinians, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
غزہ: غزہ اور مغربے کنارے میں صیہونی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے جب کہ 1400 سے زائد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے جب کہ 1400 […]
By Web Editor on March 31, 2018 A, across, and, compression, Haq, is, of, oppression, Punjab, rule, Siraj, there, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سرگودھا: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں ظلم و جبر کا راج ہے۔ سرگودھا کے چک 44 جنوبی میں ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے بچے کی نماز جنازہ پڑھانے کے بعد کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ ملک بھر میں اندھیر […]
By Web Editor on March 31, 2018 does, fingers, on, rock, sound, the, Why اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پیرس: انگلیاں چٹخانے پر آواز کیوں آتی ہے؟ یہ سوال ایک صدی سے زیرِ بحث ہے لیکن اس پر تحقیق کا خیال اس وقت آیا جب فرانس میں سائنس کے طالب علم ونیتھ چندرن سوجا کلاس میں بیٹھے اپنی انگلیوں کو چٹخ رہے تھے۔ انگلیاں چٹخانے پر آواز کیوں آتی ہے؟ ایک صدی سے زائد جاری […]
By Web Editor on March 31, 2018 10, area, By, Desert, grown, has, largest, percent, Sahara, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: 92 لاکھ مربع کلومیٹر پر محیط دنیا کے سب سے بڑے افریقی ریگستان صحارا کے رقبے میں دس فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا، گذشتہ ایک صدی کے دوران ہونے والا اضافہ پاکستان کے رقبے سے بھی زیادہ ہے۔ سو سال کے دوران دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں دس فیصد […]
By Web Editor on March 31, 2018 alive, became, cock, head, living, one, week, without, Wonder اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بنکاک: تھائی لینڈ میں ایک مرغا سر کٹنے کے ایک ہفتے بعد بھی زندہ ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران ہورہے ہیں۔ معجزانہ طور پر بغیر سر کے زندہ بچ جانے والے اس مرغے کو ایک رحم دل عورت پالنے کی غرض سے گھر لے آئی جہاں اس کی خوب دیکھ بھال کی جارہی ہے۔ […]
By Web Editor on March 31, 2018 2, After, camera, condition, found, in, ocean-lost, original, the, was, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: جاپان کی سیرانا ایک ایسی خوش قسمت لڑکی ہے ، جس کا سمندر میں کھو جانے والا کیمرا 2 سال بعد تائیوان کے ساحل پر ملا اور حیرت انگیز طور پر واٹر پروف کیسنگ کی وجہ سے وہ محفوظ رہا۔ طلبہ کا گروپ صفائی کے لیے ایک روز تائیوان کے ساحل پر اپنے استاد […]
By Web Editor on March 31, 2018 Buck, colour, in اہم ترین, خبریں, کالم
یہ آج سے تین ہزار سال قبل کا واقعہ ہے۔ زمین کے کسی خطے پر ایک ملک آباد تھا۔ بلاگستان نامی اس ملک میں ایک اخبار شائع ہوا کرتا تھا۔ اخبار کا نام “رنگ میں بھنگ” تھا۔ اس اخبار کو چلانے والے چار نامور اور سینیئر صحافی تھے۔ پہلے کا نام مرزا تنقید بھیانک آبادی […]
By Web Editor on March 31, 2018 be, General, Hyderabad, in, made, should, university اہم ترین, خبریں, کالم
عام تعلیمی ادارے اور جامعہ میں بنیادی فرق تحقیق کا ہے۔ درس وتدریس کے ساتھ ساتھ تحقیق جامعات کی بنیادی ذمہ داری اورمیدانِ خاص ہے۔ تحقیق کا اظہار جدت اوراختراعات لیے ہوتا ہے، جامعات اس میں نمایاں کردارادا کرتی ہیں۔ عموماً یہ طنزسننے میں آتا ہے کہ جب برصغیرمیں تاج محل بن رہا تھا اس […]
By Web Editor on March 31, 2018 are, how, Many, mortgages اہم ترین, خبریں, کالم
ہم میں سے شاید ہی کوئی ہو جسے اپنی زندگی عزیز نہ ہو۔ سب سے قیمتی متاع ہمارے پاس یہی ہوتی ہے لیکن کیا کبھی کسی نے سوچا کہ اس کی اس زندگی کی قیمت کیا ہے؟ ہم میں سے ہر شخص کیلئے زندگی کی قیمت کے حوالے سے مختلف رائے ہو گی۔ کچھ کیلئے […]
By Web Editor on March 30, 2018 Al Farabi School, alfarabi, asad haider, at, By, islamabad, planting, satra meel, satra mile, school., Shehzad Town اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اسد حیدری )الفارابی اسلامک گروپ آف سکولز اینڈ کالجز شاہین کیمپس۔ الہدی ٹاؤن سترہ میل میں جشن بہاراں شجر کاری مہم کے حوالہ سے تقریب منعقد ہوئی۔ الفارابی الہدی ٹاؤن کی مثالی اور اعلی کارکردگی کی بنا پر بچوں کے داخلے کروا رہے ہیں۔ والدین اور عوام علاقہ کا موقف۔ الفارابی اسلامک گروپ آف […]
By Web Editor on March 30, 2018 and, area, candidate, electoral, For, France, gujar-khan, noon, PAKISTAN MSULIM LEAGUE, PP-8, raja-ali-asghar اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
پیرس( نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 8 گوجر خان راجہ علی اصغر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا ملک کے وزیر اعظم کو فریادی کہنا ہمارے جمہوری نظام کی بدقسمتی ہے۔ جو چیف جسٹس ملک کے وزیر اعظم کی فریاد نہیں سن رہا زنجیر […]
By Web Editor on March 30, 2018 and, being, chief organizer, France, humiliated, in, is, law, Mian Muhammad Hanif, order, pakistan, PMLN, said اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں نادیدہ قوتیں آئین و قانون کا تماشہ لگا چکی ہیں۔ جس سے کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ میرے قائد میاں محمد نواز شریف کیخلاف کچھ ثابت نہیں ہوسکا اس لئے ان پر […]
By Web Editor on March 30, 2018 and, chief organizer, europe, MANAGING EDITOR, news, ppp, Qari Farooq Ahmed, yesurdu اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز
پیرس (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ملالہ یوسفزئی کو دختر پاکستان کا لقب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملالہ یوسفزئی عظیم مملکت کی عظیم بیٹی ہے جس کی بہادری پر سب کو فخر ہونا چاہیے۔ ان سے نفرت کرنے والوں کو ہم کہنا چاہیں گے کہ […]
By Web Editor on March 30, 2018 areas, country, DUE, earthquake, Most, of, severe, the, to, trance اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
ملک کے بیشتر علاقے شدید زلزلے کے باعث لرڑ اٹھے ہیں۔ پشاور: (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعے کی شب کو خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقے شدید زلزلے سے بری طرح لرز اٹھے۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، مالاکنڈ ایجنسی، چترال، سوات، مردان، ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، اسلام آباد اور دیگر میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے […]
By Web Editor on March 30, 2018 abdul, authority, bench, brown, cancelled, food, from, justice, lodhi, notification, of, Punjab, Rawalpindi, Rehman, Sales, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پخیر راغلے.. پخیر راغلے.. نسوار پر پابندی کا فیصلہ معطل راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عبدالرحمان لودھی نے پنجاب فورڈ اتھارٹی کی جانب سے نسوار کی فروخت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا شہری نے سکندر گیلانی ایڈووکیٹ نے فیض رسول جلبانی کے ذریعے نسوار کی فروخت پر پابندی کانوٹیفکیشن چیلنج کیا […]
By Web Editor on March 30, 2018 2018, be, commission, decided, election, elections, General, has, judiciary, made, subordinate, that, the, under, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ عام انتخابات 2018 ماتحت عدلیہ کے زیر نگرانی کرائے جائیں گے۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ عام انتخابات 2018 ماتحت عدلیہ کے زیر نگرانی کرائے جائیں گے۔ اس سلسلے میں ماتحت عدلیہ سے ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران تعینات کئے […]