کراچی پریس کلب کے کل کے مہمان پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ہونگے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل( اتوار)18مارچ کو دوپہر 2بجے کراچی پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس سے خطاب کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 62
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل( اتوار)18مارچ کو دوپہر 2بجے کراچی پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس سے خطاب کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 62
کراچی (اصغر علی مبارک) پی ایس ایل فائنل: اسٹیڈیم میں موبائل فون بند کرنے کی تجویز مسترد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے فائنل کے دوران اسٹیڈیم میں موبائل فون بند رکھنے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ تمام انتظامات […]
رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا اور فیصلہ ہوگیا کہ پلے-آف میں کون کون سی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ایک مرتبہ پھر اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اگلے مرحلے میں پہنچی ہیں جبکہ پچھلے سال کی طرح لاہور قلندرز نے […]
لاہور(کورٹ رپورٹر)سابق وزیراعظم نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعہ شامل کردی گئی۔لاہور سابق وزیراعظم نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے 3 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران استغاثہ نے مؤقف اپنایا کہ ملزمان کا اقدام دہشت گردی کے زمرے میں […]
اسلام آباد( اصغر علی مبارک) ایس ایس آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے 15 تھا نہ جا ت کے ایس ایچ اوز کی تبدیلی کے احکا ما ت جا ر ی کیے ہیں ۔ جس کے مطا بق انسپکٹرمحمد ارشد ایڈیشنل ایس ایچ او تھا نہ بہا رہ کہو […]
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ حکمرانوں اور ریاستی اداروں میں محاز آرائی قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ نواز لیگ کو لوٹے گئے قومی خزانے کا حساب ہر حال میں دینا ہوگا، آئندہ قومی انتخابات میں پورے ملک سے حصہ لیں گے۔ Post Views […]
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کینٹ نے ممبر سازی کیمپ کا اغاز کر دیا. پی پی کے کینٹ کے صدر اور جنرل سیکرٹری سمیت کارکن بڑی تعداد ممبر سازی کیمپ میں موجود ہیں۔ ممبر سازی کیمپ کے دوسرے روز بھی شہری بڑی تعداد میں پی پی کی ممبر بننے کے لیے کیمپ میں موجود رہی۔ صدر پیپلز […]
پشاور (اصغر علی مبارک)ایم کیو ایم پاکستان کے پارٹی انتخابات میں عارف تنولی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے، نو منتخب عہدیدار نے پارٹی کو خیبر پختونخوا کے کونے کونے تک منظم اور فعال بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایم کیو ایم پاکستان خیبر پختونخوا کے پارٹی […]
راولپنڈی(اصغر علی مبارک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ وہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کا صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام کے حامی ہیں، تاہم خطے کی حیثیت کی تبدیلی تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے ساتھ کی جانی چاہیے۔فاٹا کی خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے دو قبائلی […]
لاہور(اصغر علی مبارک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جامعہ نعیمیہ کے دورے کے دوران جوتا مارنے والے تینوں ملزمان نے سیشن کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ درخواست میں ملزمان نے موقف اپنایا کہ ہم نے نواز شریف کو جوتا ختم نبوت کے معاملے پر مارا ، ہمارا کسی سیاسی جماعت سے تعلق […]
پشاور( اصغر علی مبارک) خیبرپختونخوا حکومت نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جدت کے لیے پنجاب حکومت سے مدد مانگ لی۔ترجمان پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پنجاب حکومت سی ڈی آر نظام ڈیڑھ سال قبل ہی بنا چکی ہے، پنجاب کا سی ڈی آر سسٹم جرائم کی […]
لاہور( اصغر علی مبارک)تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کی پرنسپل کو فوری عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ لاء کالج کی پرنسپل کی تعیناتی غیر قانونی ہے۔جبکہ اسی پرنسپل پر غیر قانونی طریقے سے […]
پشاور( اصغر علی مبارک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مقامی انتظامیہ نے وزارتِ داخلہ کے احکامات پر کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت کے دفاتر بند کر دیے گئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پشاور میں حافظ سعید کی تنظیم جماعت الدعوۃ اور اسی تنظیم کے زیر انتظام امدادی ادارے فلاح انسانیت کے […]
روس کو برطانیہ کی جانب سے ایک سابق ڈبل ایجنٹ (دو دشمن فریقوں کے لیے ایک ہی وقت میں کام کرنے والا جاسوس) پر مبینہ طور پر قاتلانہ حملے کی وضاحت کے لیے منگل کی شب تک کا وقت دیا گیا ہے۔برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں سابق ایجنٹ کو […]
ماسکو (نیوز ڈیسک)روس نے برطانیہ میں روسی انٹیلی جنس افسر اور ان کی بیٹی کو زہر دینے کے واقعے کے بعد پیدا ہونے والے تناؤ کے باعث 23 برطانوی سفارت کاروں کو بھی ملک سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔یہ روسی اقدام برطانیہ کی جانب سے 23 روسی سفارت کاروں کو ملک سے نکالنے کے […]
جہلم(خصوصی رپورٹ) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی کاروباری شخصیت چوہدری طاہر رزاق (پنجاب ریسٹورنٹ ہربلے) کی والدہ محترمہ کا جسد خاکی موضع جکر ضلع جہلم میں آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ اس موقع پر چوہدری طاہر رزاق کے اہلخانہ اور خاندان کے افراد کے علاوہ معززین علاقہ اورسیاسی وسماجی وصحافتی شخصیات نے […]
اسلام آباد(نمائندہ جنگ/صباح نیوز)سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ لڑائی نہیں چاہتا، لیکن آئندہ الیکشن میں کسی قدوس بزنجو کو وزیر اعظم نہیں بننے دوں گا، موجودہ نظام عدل میں اصلاحات کی ضرورت ہے، جامع نظام عدل لانے کے لئے کام کر رہے ہیں، انصاف نہ ملنا یا دیر سے ملنا ملک […]
اسلام آباد (نمائندہ جنگ، خبرایجنسیاں ) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نےکہاہےکہ بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کو اسلام آباد بلالیا گیا ہے، نئی دہلی میں سفارتی عملے کوبھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے مسلسل واقعات کے بعد ہائی کمشنر کے ساتھ مشاورت کی جائے گی،نئی دہلی نے […]
ملتان(نمائندہ جنگ)پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نےکہاہےکہ نتائج پہلےدےرہاہوں،آئندہ الیکشن ہماراہوگا،شریف برادران کیساتھ انکابھائی زرداری بھی جائیگا۔ملتان میں رکنیت سازی کےافتتاح پرمختلف مقامات پرخطاب میں انہوں نےکہاکہ نواز شریف کوگھربھیج چکے،شہباز شریف اب تمہاری باری ہے،مجھےکیوں نکالا کی تحریک اب شہباز شریف سےشروع ہوگی،ملتان کواچھی تعلیم،صحت اورصاف پانی کی ضرورت ہے ،شہباز نے پیسے […]
بلاشبہ انگریزی ایک بہت امیر کبیر زبان ہے مگر اتنا وسیع دامن رکھنے کے باوجود اس میں کچھ لفظوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔مثلاً انگریزی میں ’’غیرت‘‘ کے لئے کوئی تلفظ نہیں۔ میں نے ایک انگریز سے غیرت کی انگریزی پوچھی اس نے ’’آنر‘‘ بتائی مگر میرے نزدیک ’’آنر‘‘ کسی بھی صورت ’’غیرت‘‘ […]
ڈرامہ سیریل ’’نمک ‘‘ ختم ہونے سے بہت پہلے میں نے نئے ڈرامے ’’ماکا‘‘پر کام شروع کردیا تھا۔ اسے معروف کالم نگارہارون الرشید نے لکھاہے۔ ڈائریکٹ میں کررہا ہوں ۔یہ ڈرامہ بلوچستان کے پس منظر میں ہے۔اِس کی کہانی ناراض بلوچوں کے اردگرد گھومتی ہے۔آئی ایس پی آر کا شکریہ کہ جن کی مدد سےیہ […]
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگراں سیٹ اپ کیلئے وزیر اعظم ،خیبر پختونخوا اور پنجاب کا معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جائے گا جبکہ بلوچستان اور سندھ کے نگراں وزیرا علی ایوان میں ہی منتخب ہوجائینگے اور کوئی مشکل نہیں ہوگی ،دوسری جانب اگر نگراں وزیر اعظم یا وزیر اعلی کا معاملہ ایوان یا پارلیمانی کمیٹیوں کے […]
دورہ بھارت سابق امریکی خاتون اوّل ہیلری کلنٹن کیلئے مصیبت بن گیا ،جودھپورشاہی محل کے باتھ ٹب میں گر نے کے باعث کلائی کی ہڈی ٹوٹ گئی، جس کے بعد تمام مصروفیات ملتوی کردی گئیں۔سابق امریکی خاتون اوّل اورخاتون سیاستدان ہیلری کلنٹن ان دنوں بھارت کے دورہ پر ہیں لیکن یہی ہیلری کیلئے مصیبت بن […]
روس کے شہر یاکوتس کے ہوائی اڈے پر کارگو جہاز میں رکھی بڑی تعداد میں سونے اور چاندی کی اینٹیں جہاز کے اڑان بھرتے ہی رن وے پر گر گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹیک آف کے دوران جہاز کے سامان رکھنے والے حصے کا ایک دروازہ ٹوٹ گیا جس کے باعث اس میں […]