By Web Editor on April 6, 2018 HAMID ALI NAQVI, joined, news, religious, REPUTED, SCHOLOR, today, yesurdu اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کالم
اسلام آباد، ممتاز مذہبی سکا لر حامد علی نقوی یس اردو نیوز سے منسلک ہوگَے ، حامد علی نقوی ممتاز ماہر تعلیم سید صابر علی نقوی کے فرزند ہیں ۔ آپ کا کالم ساجدین کے نام سے قارَین کیلَے لکھا جایا کریگا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65
By Web Editor on April 6, 2018 artists, ban, bollywood, fear, is, of, on, Pakistani, Qurat-ul-Ain, singers, the اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ و ماڈل قرۃ العین المعروف عینی نے کہا ہے کہ بالی وڈ میں پاکستانی فنکاروں کے کام پر پابندی کے ساتھ ساتھ ویزہ پر پابندی کا مطالبہ ایک سوچی سمجھی سازش کے ساتھ ساتھ اس خوف کو بھی عیاں کرتا ہے، جو آج بالی ووڈ کے بہت سے فنکاروں اور گلوکاروں میں دکھائی دیتا […]
By Web Editor on April 6, 2018 24, Charges, corruption, former, imprisonment, in, Korea's, president, sentenced, South, to, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سیول: جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گیئون ہائے کو کرپشن اور اختیارات کا ناجائز فائدہ اُٹھانے کے الزامات میں 24 سال کی قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گیئون ہائے کو کرپشن کے 18 مقدمات کا سامنا تھا۔ جنہیں آج عدالت نے 24 سال […]
By Web Editor on April 6, 2018 Arsenal, beat, club, Europa, football, League, moscow اہم ترین, خبریں, کھیل
فاتح ٹیم نے اہم مقابلے میں چار گولز سکور کئے ، ماسکو کی ٹیم میچ کے اختتام صرف ایک گول سکور کرسکی ماسکو: یورپا فٹبال لیگ کے میچ میں ٹیم آرسنل نے ماسکو کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چار ایک سے ہرا دیا ہے۔ یورپا لیگ کے دلچسپ مقابلے میں آرسنل اور ماسکو کلب […]
By Web Editor on April 6, 2018 be, Commonwealth, contest, games, hockey, India, pakistan, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, کھیل
ویلز کے ساتھ پاکستان کا مقابلہ برابر رہا ، کل پاک بھارت ٹاکرا صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا سڈنی: اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کا میلہ آسٹریلیا میں جاری ہے، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل ہاکی کے میچ میں ان ایکشن ہوں گے، پاکستان ابھی تک ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر چکا […]
By Web Editor on April 6, 2018 do, employees, google, military, not, support, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیلیفورنیا: گوگل کے ہزاروں ملازمین نے کھلے خط میں اپنی کمپنی سے امریکی فوجیوں کی مدد نہ کرنے کی استدعا کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے 3100 ملازمین نے اپنی کمپنی کے نام ایک کھلا خط تحریر کیا ہے جس میں امریکی فوج کے پروجیکٹ ’میون‘ میں تعاون نہ […]
By Web Editor on April 6, 2018 closed, in, leader, MQM, rauf, relationship, Siddiqui's, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ریاض: ایم کیوایم کے سینئر رہنما رؤف صدیقی 57 سال کی عمر میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ 57 سالہ رؤف صدیقی کی یہ پہلی شادی ہے،ان کا نکاح آفاق خان کی بیٹی ماہ نور سے پڑھایا گیا، نکاح کی تقریب مکہ مکرمہ میں نہایت سادگی سے منعقد کی گئی۔ نکاح کی تقریب میں خالد مقبول […]
By Web Editor on April 6, 2018 asif, brutalism, By, crush, Freedom, India, is, Kashmiris, khawaja, movement, on, the, to, trying اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیرِ خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں 20 کشمیریوں کی شہادت بھارت کی بندوق کی نوک پر مسئلہ حل کرنے کی پالیسی کا اظہار ہے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے وزیرِخارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کشمیری 70 سال سے خودارادیت کا تسلیم شدہ حق لینے […]
By Web Editor on April 6, 2018 Amsterdam, coffee, festival, held, in اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
فیسٹیول کے دوران شریک مہمانوں نے نہ صرف ہلہ گلہ کیا بلکہ اس کے علاوہ مزیدار کافی کا بھی لطف اٹھایا لاہور: ایمسٹرڈیم میں کافی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے شیف اور کافی میکنگ آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ پیش کرتے دکھائی دئیے ۔ان نوجوانوں نے کافی پر دلکش نقش […]
By Web Editor on April 6, 2018 all, equally, Love, mothers اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سوشل میڈیا پر چمپینزی کی شیر کے بچوں کے ساتھ پیار کرنے کی ویڈیو انتہائی پسند کی جا رہی ہے لاہور: ماں کی اپنے بچوں کیلئے محبت ایک لازوال جذبہ ہے لیکن اگر کوئی ماں کسی دوسرے کے بچوں پر محبت کی بارش کرے تو یہ جذبہ ایسے معنی اختیار کرلیتا ہے جسے الفاظ میں […]
By Web Editor on April 6, 2018 auctioned, be, coming, Hitler's, Oil, painting, week, will اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
1916 میں ہٹلر کی بنائی گئی چارلٹ لوبجی نامی فرانسیسی خاتون کی اس تصویر پر ہٹلر کے دستخط بھی موجود ہیں برلن: جرمن آمر ہٹلر کی آئل پینٹنگ آئندہ ہفتے نیلامی کیلئے پیش کی جائے گی ، پینٹنگ کی بولی 60ہزار یورو سے شروع ہو گی۔ جرمن آکشن ہاؤس کے مطابق1916کی اس پینٹنگ پر ہٹلر […]
By Web Editor on April 6, 2018 God, it, saves, taste, those, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹیوب اسٹیشن پر مسافروں نے 2 نوجوانوں کو موت کے منہ سے واپس کھینچ لیا گرین پارک اسٹیشن پر دو نوجوانوں آپس میں لڑتے لڑتے ٹیوب ٹرین ٹریک پر جا گرے۔ ٹھیک اسی وقت ٹرین آگئی لیکن اسٹیشن پر موجود افراد نے فوری طور پر دونوں نوجوانوں کو اوپر کھینچ لیا اور وہ ٹرین کی […]
By Web Editor on April 6, 2018 "Jack, affluent, ali, Baba, company, founder, got, how, Ma's, of, the, was اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: دنیا کی معروف ای کامرس کمپنی علی بابا کے بانی اور سربراہ جیک ما کا 1200 روپے ماہانہ آمدن سے کھرب پتی بننے تک کا سفر کیسے تہہ ہوا؟ چینی میڈیا کے مطابق جیک ما اس وقت 45 کھرب پاکستانی روپے سے زائد کے مالک ہیں۔ جیک ما نے کھرب پتی بننے کے لیے […]
By Web Editor on April 6, 2018 being, celebrated, country, is, kashmir, of, the, throughout, today, unity اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی دہشتگردی اور تشدد کی مذمت کیلئے آج پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے گزشتہ چند روز سے ظلم و بربریت کی انتہا کررکھی ہے۔ مختلف واقعات میں بھارتی فوج چار روز کے دوران 20 بے گناہ و معصوم کشمیریوں کو شہید اور […]
By Web Editor on April 6, 2018 A, amnesty, criminals, Effort, imran, is, Khan, ministers, new, prime, save, scheme, the, to, tremendous اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
بنی گالہ: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نئی ایمنسٹی اسکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے۔ حیدر آباد میں تاجر برادری اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ میں لوگوں پرظلم ہورہاہے، یہاں آصف زرداری، ان کی بہن اور وزیر ظلم کررہے ہیں، جتنی غربت […]
By Web Editor on April 6, 2018 from, heroes, Honorable, Indian, mask, Mouth, removed, So called, the اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی / کراچی: شاہد آفریدی کی ایک ٹویٹ نے نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹا دیا۔ شاہد خان آفریدی کے ٹویٹر پر کشمیریوں کی حمایت اور اقوام متحدہ سے مظالم کا نوٹس لینے کے مطالبے سے بھارتی میڈیا اور وہاں کے کرکٹرز کے تن بدن میں ایسی آگ لگائی کہ بجھنے […]
By Web Editor on April 6, 2018 13, cage', from, Glass, in, prison, the, woman, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میڈرڈ: اسپین کی 53 سالہ خاتون جوآنا میونوز گزشتہ 13 برس سے شیشے کے ایک کمرے نما پنجرے میں قید ہیں اور ان کے عزیز بھی ان کے قریب نہیں جاسکتے کیونکہ اس سے خاتون ہلاک ہوسکتی ہیں۔ جوآنا چار پیچیدہ اور عجیب وغریب امراض کی شکار ہیں جن میں تمام کیمیائی مادوں سے الرجی (ملٹی پل […]
By Web Editor on April 6, 2018 A, anthem, every, new, produces, unique, whale, year اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واشنگٹن: بحر منجمد شمالی میں رہنے والی وہیل سے متعلق حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ وہ سمندر کی تاریک تہہ میں ہر سال ایک نیا گانا تیار کرتی ہے اور پورا سال اسے گنگناتی ہے۔ یوں تو وہیل سمندر کی تہہ میں دو مختلف طرح کی آوازیں نکالتی ہیں جو سننے والوں کو ایک گانے کی طرح […]
By Web Editor on April 6, 2018 A, After, and, asif, Bhutto, Bilawal, built, have, house, in, karachi, lahore, multan, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے لیے کراچی اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی مستقل قیام گاہ کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے۔ ملتان کے بوسن روڈ پر بہادر آباد میں پیپلز ہاؤس کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری جنوبی پنجاب کے دورے دوران […]
By Web Editor on April 6, 2018 life اہم ترین, خبریں, کالم
کیا ہے زندگی امید کی کرن؟ کیا ہے زندگی جلتا ہوا دیا؟ کیا ہے زندگی رات میں چمکتا تارا؟ کیا ہے زندگی پھولوں کا بستر؟ کیا ہے زندگی کانٹوں کی چادر؟ کیا ہے زندگی شبنم کا قطرہ؟ کیا ہے زندگی بکھرے موتی؟ کیا ہے زندگی اک خواب نگر؟ کیا ہے زندگی اک سفرنامہ؟ کیا ہے […]
By Web Editor on April 6, 2018 but, I'm, is, right, who, wrong اہم ترین, خبریں, کالم
سکہ خواہ ملکی ہو یا غیر ملکی، ہر سکے کے دو ہی رخ ہوتے ہیں۔ بلکل اس طرح جیسے سوچ یا تو منفی ہوتی ہے یا مثبت۔ یہ میں نہیں کہتی بلکہ ہم جب معاشرتی تعلقات سے جڑتے ہیں اور میل ملاپ رکھتے ہیں، تو ہمیں اس طرح کے روئیے سیکھنے کو ملتے ہیں۔ لیکن […]
By Web Editor on April 6, 2018 A, disability, eyes, ignorant, in, is, lesson, of, people, place, the اہم ترین, خبریں, کالم
معذور بچے کا کسی کے گھر پیدا ہو جانا والدین کے ناکردہ گناہوں کی سزا سمجھا جاتا ہے۔ میں شاید 5 سال کا تھا جب ایک صوم و صلاۃ کی پابند بزرگ خاتون ہمارے گھر تشریف لائیں. آتے ہی میری ماں سے بولیں، بیٹی! میں تُجھ سے ایک بات پوچھوں؟ سچ بتائے گی نا؟ ماں […]
By Web Editor on April 6, 2018 afghan, in, kabul, Minister, Palace, presidential, prime, the, to, visit, welcome اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کابل: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ سرکاری دورے پر کابل میں موجود ہیں جہاں وہ اہم افغان رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افغانستان کے صدر اشرف غنی کی دعوت پر ایک روزہ دورے پر کابل پہنچے، اس موقع پر وزیر خارجہ، وزیر داخلہ، سیکرٹری خارجہ اور قومی سلامتی مشیر سمیت گورنر خیبرپختونخوا […]
By Web Editor on April 6, 2018 8, arrested, drunk, hotel, milk, mixed, of, owner, persons, uncertainty اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: بھینس کالونی میں ہوٹل پرنشہ ملادودھ پینے سے8 افرادکی حالت غیرہوگئی جب کہ پولیس نے ہوٹل مالک کوحراست میں لے لیا۔ سرجانی ٹائون کے علاقے بھینس کالونی میں ہوٹل پرزہریلی چیز پینے سے 8 افراد کی حالت غیر ہو گئی جنھیں فوری طور پرعباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انھیں طبی امداد فراہم کی جا رہی […]