counter easy hit

دوبئی لیکس میں علیمہ خان کا نام آنے پر اسد عمر نے چپ کیوں سادھ لی، سلطانہ اصغر

دوبئی لیکس میں علیمہ خان کا نام آنے پر اسد عمر نے چپ کیوں سادھ لی، سلطانہ اصغر

پیرس (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن ویمن ونگ کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ اسد عمر خود کو بہت اعلیٰ پائے کے ایماندار خیال کرتے ہیں۔ جب کہ دوبئ لیکس کسی ایٹمی حملے کی طرح پھینکی گئی اور روزانہ پریس کانفرنس کی گئی مگر جب عمرا ن خان کی بہن کی […]

سلمان خان کی سزا پر اداکارہ صوفیہ حیات کا خوشی کا اظہار

سلمان خان کی سزا پر اداکارہ صوفیہ حیات کا خوشی کا اظہار

نئی دہلی: بالی وڈ سٹار سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا ہونے پر پورا بھارت ہی غم میں ڈوب گیا لیکن بھارت کی متنازعہ اداکارہ صوفیہ حیات نے سلمان خان کو سزا ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ صوفیہ حیات نے انسٹاگرام پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے لکھا آخر مکافات عمل […]

جائز ناجائز طریقوں سے کمانے والوں کو کھلی چھٹی دینے کا مینڈیٹ حکومت کو کس نے دیا ہے، ابرار کیانی

جائز ناجائز طریقوں سے کمانے والوں کو کھلی چھٹی دینے کا مینڈیٹ حکومت کو کس نے دیا ہے، ابرار کیانی

پیرس (نیوز ڈیسک، ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ جس ملک میں بے روز گاری ،نا انصافی ،مہنگائی،ظلم ،کرپشن عام ہو ۔تعلیم ، صحت  سمیت نوے فیصدعوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہوں اس ملک کا وزیراعظم کا ناجائز طریقوں سے کمائی ہوئی دولت کو جائز کرنے […]

امریکہ نے حقان عباسی کو نہیں پاکستان کے کو ننگا کیا ہے، عاطف مجاہد

امریکہ نے حقان عباسی کو نہیں پاکستان کے کو ننگا کیا ہے، عاطف مجاہد

پیرس (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ فرانس کے سیکرٹری انفارمیش عاطف مجاہد نے کہا ہے کہ  ہمارے معزز وزیر اعظم کہتے ہیں امریکی ائیرپورٹ پر تلاشی سے انکی عزت مجروح نہیں ہوئی، بلکہ ان کی عزت زیادہ ہوئی ہے اور ان کو قانون کی عزت کرنی چاہئیے۔۔ تو پھر حضور یہاں “تلاشی”پر عزتیں مجروح […]

سلمان کو سزا: فلم باغی 2 کی کامیابی کا جشن ملتوی

سلمان کو سزا: فلم باغی 2 کی کامیابی کا جشن ملتوی

ممبئی: بالی ووڈ فلمساز ساجد ناڈیا والا نے اداکار سلمان خان کی سزا کے فیصلے کے باعث فلم باغی 2 کی کامیابی کا جشن ملتوی کردیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کو گزشتہ روز نایاب کالے ہرن کے غیر قانونی شکار پر 5 سال قید کی سزا کا فیصلہ سنایا گیا جس پر […]

‘سرکاری اراضی منتقلی کیس پورا پاکستان ہم پر ہنستا ہے کہ یہ ہے آپ کا کراچی’

‘سرکاری اراضی منتقلی کیس پورا پاکستان ہم پر ہنستا ہے کہ یہ ہے آپ کا کراچی’

کراچی: کراچی میں سرکاری اراضی منتقلی کیس کی سماعت میں عدالت نے ایک ماہ میں ریونیو کا مکمل کمپیوٹرائزڈ اور سیل شدہ ریکارڈپیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس گلزار نے ریمارکس میں کہا پورا پاکستان ہم پر ہنستا ہے کہ یہ ہے آپ کا کراچی، بتائیں کون اس شہر کا وارث ہے ؟۔ سپریم […]

ریلوے میں مبینہ کرپشن کا معاملہ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

ریلوے میں مبینہ کرپشن کا معاملہ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کیوں نہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو طلب کیا جائے، افسران آئندہ سماعت پر پیش ہو کر 60 ارب روپے کے نقصان کی وجوہات بتائیں، بھارت کا وزیر ریلوے لالو پرشاد ان پڑھ آدمی تھا، لیکن ادارے کو منافع بخش بنایا، آج لالو پرشاد کی تھیوری کو ہاورڈ […]

وزیراعظم نے ایمنسٹی سکیم کو انقلابی قدم قرار دیدیا

وزیراعظم نے ایمنسٹی سکیم کو انقلابی قدم قرار دیدیا

خاران: وزیراعظم نے ایمنسٹی سکیم کو انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار انکم ٹیکس نصف کردیا گیا، سکیم پر تنقید بلاجواز ہے، جولائی میں گالیوں کی سیاست دم توڑ جائے گی ، شاہد خاقان عباسی بلوچستان کے علاقے خاران میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے […]

اتباع رسولِ اکرم ﷺمومن کے ایمان کی اساس اور بنیاد

اتباع رسولِ اکرم ﷺمومن کے ایمان کی اساس اور بنیاد

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ (اے حبیبﷺ) آپ فرما دیں، اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، تب اللہ تمہیں اپنا محبوب بنا لے گا اور تمہارے گناہ معاف فرما دے گا اور اللہ نہایت بخشنے والا مہربان ہے۔ آپﷺفرما دیں کہ اللہ اور رسولﷺکی اطاعت کرو پھر اگر وہ روگردانی […]

صحافت کے طالب علموں کے نام ایک تحریر

صحافت کے طالب علموں کے نام ایک تحریر

صحافت ایک ایسا پیشہ ہے جو سننے میں تو بہت آسان لگتا ہے مگر حقیقت میں بہت مشکل ہے۔ یہ ایک ایسی منزل ہے جہاں تک پہنچنے کا کوئی واضح راستہ نہیں ہے، ہر کسی کو اپنے لیے خود راستہ بنانا پڑتا ہے۔ کسی پر انحصار کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، بس اپنا ہی […]

الو کا ناقد یا الو کا پٹھا؟

الو کا ناقد یا الو کا پٹھا؟

اس نوجوان کا اضطراب دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ کچھ دیر قبل وہ قصبے کے واحد حجام کی دکان میں داخل ہوا تھا۔ براؤن نامی حجام گاہک کی شیو بنانے میں مصروف تھا اور اس کے ہاتھ ماہرانہ انداز میں استرے کی دھار کو گاہک کے گالوں پر چلا رہے تھے۔ دکان میں پہلے سے […]

امریکی کمپنی کا خلا میں ہوٹل کھولنے کا اعلان

امریکی کمپنی کا خلا میں ہوٹل کھولنے کا اعلان

واشنگٹں: ایک امریکی کمپنی نے خلا میں ہوٹل کھولنے کا اعلان کر دیا، بارہ دن کے قیام کی قیمت صرف ایک ارب روپے ہو گی۔ دور دراز خوبصورت مقامات کی سیر کرنے والوں کیلئے اچھی خبر، ایک امریکی کمپنی نے کیلیفورنیا کے شہر سان جوز میں خلا میں ہوٹل بنانے کا منصوبہ پیش کر دیا۔ […]

جسم سے بغیر بجلی کے بلب روشن کرنے والا بچہ

جسم سے بغیر بجلی کے بلب روشن کرنے والا بچہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ کے حیرت انگیز باصلاحیت بچے نے دنیا کے بڑے بڑے انجینئرز کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ ابو طاہر بغیر بجلی کے جسم کے کسی بھی حصے سے ایل ای ڈی بلب روشن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے رہائشی نذیر اپنے 9 سالہ […]

کھولتی کڑاہی میں ہاتھ ڈال کر پکوڑے تلنے والا بھارتی

کھولتی کڑاہی میں ہاتھ ڈال کر پکوڑے تلنے والا بھارتی

لاہور: کھانا پکانے کے ماہر تو بہت لوگ ہونگے لیکن کچھ ایسے شیف بھی ہیں جن کے ہاتھوں میں ایک طرف تو کمال کا ذائقہ ہوتا ہے تو دوسری طرف یہ لوگ ایسے ایسے انداز اپناتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔ اب بھارتی شہر نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے اس شیف […]

لوہے کے تاروں سے حشرات الارض بنانے والا انوکھا فنکار

لوہے کے تاروں سے حشرات الارض بنانے والا انوکھا فنکار

تانبے یا لوہے کے تاروں کو موڑنا اور انہیں شکل دینا کوئی آسان کام نہیں تاہم جاپان میں ایک ایسا ہونہار آرٹسٹ موجود ہے جو دھاتی تاروں کو موڑ کر انہیں مختلف حشرات الارض کی شکل دے دیتا ہے جسے دیکھ کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے۔ سوٹا موٹو دویکی کا یہ انوکھا […]

فلم کرنے سے انکار نہیں، اسکرپٹ دیکھ کر کام کا فیصلہ کروں گی، ایمن خان

فلم کرنے سے انکار نہیں، اسکرپٹ دیکھ کر کام کا فیصلہ کروں گی، ایمن خان

لاہور: اداکارہ و ماڈل ایمن خان نے کہا ہے کہ فلم میں کام کرنے سے انکار نہیں مگر اس کے لیے اسکرپٹ پڑھنے کے بعد ہی ہاں یا ناں کا فیصلہ کروں گی۔ گفتگو کرتے ہوئے ایمن خان کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی حیثیت سے میرے نزدیک فلم اور ٹی وی میں کوئی زیادہ فرق نہیں۔ ٹی وی […]

سلمان خان کے حق میں پوسٹ کرنے پر ماورا حسین کو تنقید کا سامنا

سلمان خان کے حق میں پوسٹ کرنے پر ماورا حسین کو تنقید کا سامنا

لاہور: اداکارہ و ماڈل ماورا حسین کو سلمان خان کے حق اورسوشل میڈیا پرایک بولڈ تصویرپوسٹ کرنے پرشدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ ماورا حسین نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پراپنا بیان ریلیزکرتے ہوئے سلمان خان کو ملنے والی سزا پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگ مجھ پر تنقید کرسکتے […]

سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا

سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا

جودھپور: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج دیوکمارکھتری اوران کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرنےوالے جج رویندرا کمار جوشی کا تبادلہ کردیاگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روزبالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرنے والے جودھ پور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رویندرا کمار جوشی کا […]

ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت قریب

ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت قریب

لاہور: ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت آگیا جب کہ نجم سیٹھی کی زیرصدارت منگل کو ملائیشیا میں ہونے والے اے سی سی اجلاس میں فیصلہ متوقع ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں لاہور میں ہونے والے اے سی اجلاس کے بعد چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے اعلان کیا تھا کہ ایمرجنگ نیشنز […]

علیم ڈار 350 میچز میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کرنے پرخوشی سے سرشار

علیم ڈار 350 میچز میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کرنے پرخوشی سے سرشار

لاہور: پاکستانی امپائر علیم ڈار 350 انٹرنیشنل میچز کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی سے سرشار ہیں۔ آئی سی سی ایلیٹ امپائر علیم ڈار نے 350انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے، ایک ویڈیو پیغام میں انھوں نے کہا کہ اتنے طویل عرصے تک انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ […]

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر

گولڈ کوسٹ: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر ہوگیا۔ آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری 21 ویں کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا۔ میچ کے آغاز سے ہی بھارت نے جارحانہ انداز اختیار کیا اور کچھ […]

چینی مہمان ہیں جھگڑے تو خلیج میں پاکستانیوں کے بھی ہوتے ہیں، احسن اقبال

چینی مہمان ہیں جھگڑے تو خلیج میں پاکستانیوں کے بھی ہوتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چین کے لوگ مہمان ہیں پاکستان کی ترقی میں حصہ لے رہے ہیں اور خلیجی ممالک میں پاکستانی محنت کشوں کے بھی بیسیوں جھگڑے ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ چین پاک اقتصادی راہداری اس صدی کا بہترین […]

کینیڈا کی ہاکی ٹیم کے 14 کھلاڑی بس اور ٹرک کے حادثے میں ہلاک

کینیڈا کی ہاکی ٹیم کے 14 کھلاڑی بس اور ٹرک کے حادثے میں ہلاک

اوتاوا: کینیڈا میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں قومی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کے 14 کھلاڑی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سسکا توان صوبے کے شمالی علاقے ہمبولڈ برونسک میں پیش آنے والے حادثے میں کینیڈین ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ قومی ہاکی ٹیم […]