By Web Editor on April 9, 2018 appeared, australian, clarke, cricket, Michael, save, to اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: آسٹریلوی کرکٹ کا ٹائٹینک بچانے کیلیے مائیکل کلارک سامنے آگئے، انھوں نے ریٹائرمنٹ واپس لے کر آسٹریلیا کی جانب سے دوبارہ کھیلنے کی پیشکش کردی۔ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک برس کی پابندی سے آسٹریلوی ٹیم مشکل صورتحال سے دوچار ہوگئی ہے جس کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں […]
By Web Editor on April 9, 2018 at, Chandra, Commonwealth, cooperative, games, headed, Olympic, scam, usman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, کھیل
لاہور: کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں پاکستان کے عثمان چاند سرفہرست ہیں۔ کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ کے پہلے دن پاکستان کے عثمان چاند نے 49 آئوٹ آف 50 اسکور کرکے سرفہرست رہے جبکہ ائیر رائفل مینز میں غفران عادل10 ویں نمبر پر رہے۔ اس […]
By Web Editor on April 9, 2018 diplomat, Emperor, Indian, joined, list, Most, of, Pakistani, people, the, wanted اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاہور: بھارت نے پاکستان کو عالمی برادری میں بدنام کرنے کے لیے ایک اور گھناؤنی سازش کرتے ہوئے سری لنکا میں پاکستانی سفارتکار کو انتہائی مطلوب افراد کی لسٹ میں شامل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی تحقیقاتی ایجنسی ’’این آئی اے‘‘ نے دعوی کیا ہے کہ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں پاکستانی سفارت خانے میں […]
By Web Editor on April 9, 2018 chaudhary, important, of, revelations, Shujat اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
یہ ایک سرپرائز ہے۔ مجھے توقع نہیں تھی کہ چوہدری شجاعت حسین اتنا سچ بول سکیں گے لیکن پاور پالیٹکس کے اس دور میں چوہدری صاحب نے کافی شجاعت دکھا دی ہے اور اپنی کتاب میں کچھ ایسی باتیں لکھ ڈالی ہیں جو صرف نواز شریف نہیں بلکہ پرویز مشرف کے دل میں بھی کانٹا […]
By Web Editor on April 9, 2018 14, attack, Hamas, kills, Syria اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شام کے شہر حمس کے فوجی اڈے پر حملے کی نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ امریکا اور فرانس کی جانب سے خبردار کیے جانے کے بعد حمس میں شامی فوج کے ائیربیس پر میزائل حملہ کیا گیا، شامی فوج اور روسی وزارت دفاع نے ٹی فور بیس پر حملے کا […]
By Web Editor on April 9, 2018 be, Bhutto, Bilawal, Competition, from, N, Now, our, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اب ہمارا مقابلہ ’ن‘ سے نہیں بلکہ مسلم لیگ ش سے ہوگا۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ وہ مضبوط الیکشن کمیشن چاہتے ہیں جس پر کسی کو اعتراض نہ ہو اورالیکشن میں سب کو اپنی مہم چلانے […]
By Web Editor on April 9, 2018 and, light, Pakistani, people, red اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستانی قوم کا شمار ایسی قوم کی نسبت سے کیا جاتا ہے جو بہت جلد جذباتی ہو جاتی ہے۔ اس قوم کو جہاں اپنے جذبات پر قابو رکھنے کی اشد ضرورت ہوتی ہے وہاں پر یہ قوم اپنے جذبات میں اس قدر آگے نکل جاتی ہے کچھ سوچنے سمجھنے کی طاقت سے محروم ہو جاتی […]
By Web Editor on April 9, 2018 2018, A, big, can, can،mma،election،set،up،a،big،in،2018, can،mma،election،set،up،a،big،in،2018،, election, in, MMA, set, up اہم ترین, خبریں, کالم
ایم ایم اے کے خدوخال کافی حد تک واضح ہو چکے ہیں۔ انتخابی نشان سے اتحاد کی سربراہی تک جمیت علمائے اسلام اس اتحاد پر اس طرح سے حاوی دکھائی دیتی ہے کہ جیسے ایم ایم اے کی تشکیل نہیں ہوئی بلکہ جماعت اسلامی نے اپنے آپ کو جمعیت علمائےاسلام میں ضم کر دیا ہو۔ […]
By Web Editor on April 9, 2018 Shahid Khaqan Abbasi،is،a،teaching،lesson, Shahid،Khaqan،Abbasi،is،a،teaching،lesson اہم ترین, خبریں, کالم
“میں پچھلے چالیس سال سے امریکہ میں سفر کر رہا ہوں، میں یہ محسوس کرتا ہوں کہ ہر شخص کو سیکیورٹی سے گزرنا چاہئیے، چاہے وزیراعظم ہو یہ نا ہو۔ سیکیورٹی چیک سے میری عزت پر کوئی ہتک نہیں آتی۔ میں نے بل کلنٹن کو بھی اس ہی سکیورٹی سے گزرتا ہوا دیکھا ہے۔ میں […]
By Web Editor on April 9, 2018 chif, chif-justice-took-notice-on-the-suspect-of-the-model, justice, model, notice, of, on, suspect, the, took, town اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان کی تاریخ میں 17 جون 2014ء کو پیش آنے والا سانحہ ماڈل ٹاؤن ایک الگ ہی نوعیت کا ہے۔ جس میں درجنوں معلوم قاتل موجود ہیں لیکن 4 سال میں ایک قاتل بھی گرفتار نہیں کیا گیا۔ سانحہ ماڈل کا کیس دنیا بھر میں ڈسکس ہوا جس کی ایک وجہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی جماعت […]
By Web Editor on April 9, 2018 agitation, eiffel, expressed, in, Indian, Kashmiris, of, on, Paris, resolution, solidarity, the, tower اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیرس: مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کی بربریت کی گونج پیرس تک پہنچ گئی، ایفل ٹاور کے سامنے مظاہرین کی بڑی تعداد نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر احتجاج کیا اور بھارت کیخلاف نعرے لگاتے ہوئے ظلم و ستم بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ پاکستانیوں کی بڑی تعداد کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنے […]
By Web Editor on April 9, 2018 Argentine, Craig, karachi, Motocross اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مغربی علاقوں میں آںے والے زلزلے سے کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، کئی مقامات پر گھروں میں پانی کی فراہمی متاثر ٹوکیو جاپان کے مغربی علاقوں میں پانچ اعشاریہ آٹھ شدت کا زلزلہ،عمارتوں کو نقصان پہنچا، سڑکیں ٹوٹ گئیں۔ میڈیا کا کہنا ہے اب تک چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جاپان […]
By Web Editor on April 9, 2018 Argentine, Crachlo, Craig, GP, motto, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
بیونس آئرس ارجنٹائن میں موٹو جی پی ریس کا دلچسپ ایونٹ برطانیہ کے کال کریچلو نے جیت لیا، ریس میں فرانس کے زارکو کا دوسرا، سپین کے ایلکس کا تیسرا نمبر رہا۔ ارجنٹائن میں موٹو جی پی ریس کے آخری روز ٹرافی پر قبضہ جمانے کیلئے شرکا کی شاندار پرفارمنس دیکھنے کو ملی ۔ ایک […]
By Web Editor on April 9, 2018 championship, cycling, France, peter, Sagan, the, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
فرانس سلوواکیا کے سائیکلسٹ پیٹر ساگن نے فرانس میں سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی ہے، ریس میں سوئس سائیکل سوار نے دوسری جبکہ نیدر لینڈز کے رائیڈر نے تیسری پوزیشن پر قبضہ جمایا۔ فرانس میں سائیکلنگ چیمپئن شپ کا دلچسپ ایونٹ اختتام کو پہنچ گیا۔ آخری روز شرکا کی شاندار کارکردگی دیکھنے کو ملی۔ ٹاپ […]
By Web Editor on April 9, 2018 4000, matter, mummy, old, solved, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکہ: امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے چار ہزار برس پرانہ معمہ حل کر لیا۔ مصرکے ایک مقبرے سے برآمد شدہ ممی مرد کی تھی یا خاتون کی ڈی این اے ٹیسٹ سے جواب مل گیا۔ امریکی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی نے ایک صدی پہلے مصر کے ایک مقبرے سے برآمد ہونے والی […]
By Web Editor on April 9, 2018 ball, Destruction, in, olay, shaped, tennis, Texas اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اولوں سے گھروں کی کھڑکیوں ، کاروں اور چھتوں کو شدید نقصان ہوا ،کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹینس بال کےسائز کے اولوں نے تباہی مچا دی، کھڑکیوں اور گھروں کی چھتوں کو نقصان پہنچا۔ شمالی ٹیکساس میں ژالہ باری نے لوگوں کو گھروں میں محصور […]
By Web Editor on April 9, 2018 exhibition, in, of, Portugal, soil, statues اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہر سال درجنوں آرٹسٹ کئی ماہ کی محنت سے تیار کردہ مٹی کے مجسموں کی نمائش کا اہتمام کرتے ہیں ڈھیروں ٹن مٹی سے بنائے گئے خوبصورت مجسمے آج کل پرتگال میں شائقین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں جہاں مٹی کے مجسموں کی نمائش کے 16 ویں سالانہ فیسٹیول فائسا 2018 کا آغاز […]
By Web Editor on April 9, 2018 and, Cat, dogs, friendliness, of, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی خاندان کے پاس پرورش پانے والے ان جانوروں کو سوشل میڈیا اکائونٹ پر 30 ہزار افراد فالو کر چکے ہیں امریکہ میں آج کل کتے اور بلے کی بے مثال دوستی کی دھوم مچی ہوئی ہے جس کے فالوورز کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے ، ان کے مالکان سینتھیا بینیٹ اور […]
By Web Editor on April 9, 2018 (R), 2018, 2023:, After, captain, For, imran, Khan, leave, Maryam, nisar, not, party, safdar, say, waiting, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن 2018 کے بعد کہیں گے کہ 2023 کے الیکشن کا انتظار ہے جبکہ انکے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کہتے ہیں چودھری نثار سیاسی آدمی ہیں، پارٹی چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔ مریم نواز نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے […]
By Web Editor on April 9, 2018 actor, assassinating, attack, butt, in, saved, Shiza, stage اہم ترین, خبریں, شوبز
فیصل آباد: اداکارہ شیزا بٹ کی گاڑی پر دو مسلعح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی تاہم وہ محفوظ رہیں۔ معروف اسٹیج اداکارہ شیزا بٹ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں۔ پولیس کے مطابق اداکارہ فیصل آباد کے منروا تھیٹر سے ہوٹل جارہی تھیں کہ راستے میں ان کی گاڑی پر 2 مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی […]
By Web Editor on April 9, 2018 Cairo, cup, cyclists, Egyptian, football, For, left, russia, the, to, World اہم ترین, خبریں, کھیل
قاہرہ: مصری سائیکل سوار نے فٹبال ورلڈ کپ میں 28 سال بعد مصر کی نامزدگی کے بعد خوشی کے اظہار کے طور پر ہزاروں کلومیٹر دور روس جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قاہرہ کے التحریر اسکوائر سے اپنی سائیکل پر سوار 24 سالہ محمد ابنِ نوفل نے اپنی والدہ کو خدا حافظ کہا اور ایک ایسے سفر کا […]
By Web Editor on April 9, 2018 16, and, first, hotel, luxury, of, rise, space, Sun, sunset, times, view اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیلیفورنیا: خلاء میں پہلا لگژری ہوٹل 2021ء میں مسافروں کو خوش آمدید کہنے کے لیے دستیاب ہوگا جہاں سے ایک دن میں 16 بار طلوع و غروب آفتاب کے مناظر دیکھے جاسکیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کا پہلا لگژری خلائی ہوٹل ’اُو رَو را اسٹیشن‘ زمین کی سطح سے 200 میل […]
By Web Editor on April 9, 2018 Aleem, Commissioners, Deputy, For, investigate, Khan, of, Postal, Punjab's, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: نیب نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان اور ان کے والدین کے اثاثہ جات کی چھان بین کے لئے پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کر دیے ہیں۔ نیب لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی بیرون ملک آف شور کمپنی ہیکسیم کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیاہے۔ نیب […]
By Web Editor on April 9, 2018 awesome, handcuffs, hotel, in, Passengers, prison, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لٹویا: یورپ کے ایکچھوٹے سے ملک لٹویا کے ساحلی علاقے میں واقع ہوٹل میں جدید سہولیات کے بجائے مسافروں کو ’جیل‘ کا سخت اور ناپسندیدہ ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ ہتھ کڑی، تاریک بیرکس، قیدیوں جیسا لباس، جامہ تلاشی اور تفتیش یہ سب کسی جیل کا منظر نامہ نہیں بلکہ ایک لگژری ہوٹل کا احوال ہے جہاں ٹھہرنے کے […]