By Web Editor on April 11, 2018 112-year-old, as, declared, Human, is, man, mildest, the, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: جاپان کے 112 سالہ ماسازو نوناکا نے دنیا کے معمر ترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے 112 سالہ جاپان کے رہائشی ماسازو نوناکا کو دنیا کے معمر ترین شخص ہونے کی سند ایک تقریب میں پیش کی گی۔ انہیں یہ […]
By Web Editor on April 11, 2018 1000, data, DVDs, equivalent, graphic, holo, in, movie, save, the, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں
بیجنگ: دنیا بھر میں کم جسامت پر زیادہ سے زیادہ ڈیٹا سمونے کی کاوشیں جاری ہیں اب چینی ماہرین نے اس ضمن میں ایک نیا میدان دریافت کیا ہے اور انہوں نے ہولو گرافک چپ پر ڈیٹا کی عظیم مقدار سمونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان ماہرین نے نینو ذرات پر مبنی ایک فلم تیار کی ہے جس […]
By Web Editor on April 11, 2018 6, crashes, in, killed, passenger, peoples, plane, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایری زونا: امریکا کی ریاست ایریزونا میں واقع ایک گولف کورس کے قریب مسافر طیارہ گرنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی طیارے نے اسکاٹس ڈیل ایئرپورٹ سے اڑان بھری ہی تھی کہ کچھ ہی دیر بعد ایری زونا گولف کورس کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ […]
By Web Editor on April 11, 2018 Bay, captured, For, Guantanamo, in, innocent, pakistanis, states, the, touch, United, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گوانتا نامو بے میں 3 پاکستانی کسی الزام کے بغیر قید ہیں اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سوالوں کے جواب دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ افغان کیمپوں کو دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں […]
By Web Editor on April 11, 2018 Accounts, be, By, can, elections, Facebook, fake, influenced, Pakistani, Zuckerberg اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان، بھارت اور برازیل سمیت کئی ممالک میں انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کے لیے ہماری پہلی ترجیح سابقہ غلطی سدھارنا ہوگی کیونکہ جعلی اکاؤنٹس سے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک […]
By Web Editor on April 11, 2018 A, Accused, Arrest, child, courts, forced, marriage, minor, of, order, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: سپریم کورٹ نے کمسن بچی کی جبری شادی سے متعلق کیس میں ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ کوئٹہ رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے قلعہ سیف اللہ میں کمسن بچی کی بوڑھے شخص سے جبری شادی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ […]
By Web Editor on April 11, 2018 abbasi, consultation, government, Khaqan, Khursheed, meets, Minister, on, prime, Shah, Shahid, the, watchers, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات ہوئی جس میں نگراں حکومت پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں نگراں وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس پاکستان […]
By Web Editor on April 11, 2018 another, Anwar, assembly, haji, joined, Member, of, PSP اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے ایک اور رکن اسمبلی حاجی انور رضا نے پارٹی سے ناطہ توڑ کر پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ پی ایس پی نے ایم کیو ایم کی اور پتنگ کاٹ دی ہے۔ ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی انور نے پاک سرزمین پارٹی […]
By Web Editor on April 11, 2018 am, I, in, included, ISI, JIT, Nawaz, not, Sharif, terrorist, that, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں دہشتگرد تو نہیں جو پاناما جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی کو شامل کیا گیا اور اڈیالہ جیل میں صفائیاں ہو رہی ہیں تو انہیں کیسے پتہ چلا کہ کوئی آرہا ہے۔ ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے لیے احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے […]
By Web Editor on April 11, 2018 establishing, first, For, in, pakistan, preparations, regular, school., the, TRANSGENDER اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان میں خواجہ سراؤں کے لئے پہلا باقاعدہ اسکول قائم ہونے جارہا ہے جہاں انہیں روایتی تعلیم کے ساتھ ساتھ کوکنگ، بیوٹیشن اور فیشن ڈیزائنگ کا ہنر بھی سکھایا جائے گا۔ خواجہ سراؤں کے لئے پہلا روایتی اسکول قائم کرنے کا فیصلہ ایکسپلورنگ فیوچر فاؤنڈیشن نامی این جی او نے کیا ہے، فاؤنڈیشن کے چیف […]
By Web Editor on April 11, 2018 According, and, but, CJ, Constitution, custom, decisions, do, law, make, not, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ہم وہ قاضی اور جج ہیں جو اپنے فرائض قانون کےمطابق سرانجام دیتے ہیں اور ہم مرضی کے فیصلے نہیں کرتے بلکہ آئین اور قانون کے مطابق چلتے ہیں۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا […]