By Web Editor on April 12, 2018 50, Car, in, interesting, later, lottery, mexico, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میکسیکو: میکسیکو میں کار کی ایک دلچسپ انعامی لاٹری کو دنیا بھر کی خبروں میں اہمیت دی جارہی ہے کیوں کہ جیتنے والے کو فوری طور پر گاڑی نہیں ملے گی بلکہ اس نئی نویلی کار کو دفن کردیا جائے گا جسے 50 برس بعد نکال کر استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔ میکسیکو کے صوبے چی ہواہوا […]
By Web Editor on April 12, 2018 A, Entitled, get, is, Pargagara, province, Punjab, South, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا کی بلخ شیرمزاری سے ملاقات کے بعد گفتگو، سندھ کی طرح پنجاب میں بھی سیاسی اتحاد بنانا چاہتے ہیں۔ فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا کی جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے سیکرٹریٹ آمد، پیر پگارا اور سید صبغت اللہ راشدی نے […]
By Web Editor on April 12, 2018 Dewan, Fame, heard, important, is, it, Now, of, Oppressed, Special, that, the خبریں, شوبز
اب لازم ہو چکا ہے کہ ہم قربانی اور زیادتی کا فرق سمجھ لیں۔ قربانی کا درجہ جب حد سے تجاوز کر جائے تو وہ ناانصافی اور زیادتی بن جاتی ہے اور قربانی ہمیشہ اپنوں کے لئے دی جاتی ہے لیکن جب اپنے ہی قربانی لینے لگ جائیں تو وہ ‘قربانی’ نہیں رہتی، ناانصافی بن […]
By Web Editor on April 12, 2018 actors, concerns, denied, health, Irfan, Khans, spokesman, the اہم ترین, خبریں, شوبز
اہور: بالی ووڈ اداکار عرفان خان کے ترجمان نے ان کی بگڑتی ہوئی صحت سے متعلق ان کے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بے بنیاد افواہوں پر کوئی توجہ نہ دیں۔ عرفان خان کے ترجمان کے مطابق عرفان خان کے مداح انکی کی صحت کے متعلق ’سوشل میڈیا اسٹیٹس‘ کو خبر سمجھنے سے […]
By Web Editor on April 12, 2018 Announcement, budget, give, government, imran, in, Khans, khyber, Next, not, pakhtunkhwa, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عمران خان نے خیبرپختونخوا میں سالانہ بجٹ نہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا صرف 45 دن کی حکومت کیسے پورے سال کا بجٹ دے سکتی ہے ؟ وفاق میں پورے سال کا بجٹ لانے کی مخالفت کرینگے۔ انہوں نے کہا ووٹ بیچنے والے ایم پی ایز کو پارٹی سے نکالیں گے، الیکشن […]
By Web Editor on April 12, 2018 Function, GHQ, martyr, the, to, Tribute اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
راولپنڈی: شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جی ایچ کیو میں تقریب، آرمی چیف مہمان خصوصی، عسکری حکام اور شہدا کے لواحقین نے شرکت کی۔ افسروں اورجوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی جس میں عسکری حکام، […]
By Web Editor on April 12, 2018 اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان اور ایران نے کراچی اور گوادر سے چاہ بہار تک کشتی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایرانی وزیر مواصلات کہتے ہیں کہ پاکستان کی ترقی کو ایران کی ترقی سمجھتے ہیں۔ حاصل بزنجو کہتے ہیں کہ جتنی تجارت ایران کے ساتھ ہوسکتی ہے، کسی اور ملک کے ساتھ نہیں ہو سکتی۔ […]
By Web Editor on April 12, 2018 2, 35, billion, Car, largest, million, number, plate, the, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن فارمولا ون کار نہ سہی، ایف ون نمبرپلیٹ ہی سہی، برطانیہ میں دنیا کی مہنگی ترین نمبر پلیٹ فروخت کے لیے پیش کردی گئی جس کی قیمت پاکستانی روپے میں 2 ارب 35 کروڑ ہے۔ کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں اور یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں مختلف چیزوں کے […]
By Web Editor on April 12, 2018 against, amnesty, announces, assembly, khawaja, Member, National, return, scheme, Sitara-i-Imtiaz, Sohail, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے خلاف سول اعزاز ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں وہ شخص ہوں جسے وزیراعظم […]
By Web Editor on April 12, 2018 ascension, festival, Freedom, manifestation, Minorities, of, religious, the اہم ترین, خبریں, کالم
پنجاب میں گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہوچکا ہے، مشرقی پنجاب کے لوگ گندم کی کٹائی کے اس سیزن میں بیساکھی کاتہوارمناتے ہیں۔ قیام پاکستان سے قبل متحدہ پنجاب میں یہ تہوار اپنی پوری آب و تاب اور خوشیوں کے ساتھ منایا جاتا تھا۔ گندم کی کٹائی کے موقع پر پنجاب کے گھبرو جوان ڈھول […]
By Web Editor on April 12, 2018 imran, is, Khan, mafia, name, Nawaz, not, of, Sharif, that, the, Theory اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نظریہ نہیں بلکہ مافیا کا نام ہے اور قوم سپریم کورٹ کے فیصلوں سے بہت خوش ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے دوران بےقاعدگیوں سے متعلق وکلا سے مشاورت کررہے […]
By Web Editor on April 12, 2018 about, actor, denied, health, Irfan, Khans, rumors, spokesman اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکار عرفان خان کے ترجمان نے ان کی بگڑتی ہوئی صحت سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان کے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بے بنیاد افواہوں پر کوئی توجہ نہ دیں اور اس بارے میں ’سوشل میڈیا اسٹیٹس‘ کو اُن کی صحت سے متعلق خبر سمجھنے سے باز رہیں۔ واضح رہے […]
By Web Editor on April 12, 2018 and, approved, bill, faint, foil, Holy, Protection, publication, Qur'an, unanimous اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سندھ اسمبلی نے قرآن پاک کی اشاعت اور ضعیف اوراق کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وزیر قانون ضیا لنجار نے قرآن پاک کی اشاعت اور شہید اوراق کے تحفظ سے متعلق بل منظوری کے لیے پیش کیا۔ بل پر […]
By Web Editor on April 12, 2018 12, feet, fell, high, Love, Mahal, of, sign, Taj, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
آگرہ: تیز آندھی اور شدید بارش کے باعث محبت کی نشانی تاج محل کے جنوبی دروازے کا 12 فٹ مینار گر گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کا ساتواں عجوبہ اور محبت کی نشانی تاج محل ہندو انتہاپسندوں کے بعد اب تیز آندھی کے نشانے پر ہے اور محل کے جنوبی دروازے پر […]
By Web Editor on April 12, 2018 8-year-old, abortion, an, and, chichawatni, chief, girl, in, justice, murder, notice, of, the, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے چیچہ وطنی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے چیچہ وطنی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا از خود نوٹس لیتے […]
By Web Editor on April 12, 2018 money, scene, see, the, throw اہم ترین, خبریں, کالم
کسی بھی ملک کی ترقی اور اسکی خوشحالی کا راز اس ملک کے نصاب تعلیم اور نظام تعلیم سے مربوط ہوتا ہے۔ قوم کی فکری اور نظریاتی تشکیل علمی وعملی مہارت اور ملک وملت کی تعمیر و ترقی میں نصاب تعلیم اساسی اہمیت کا حامل ہے جس سے اس معاشرے کی نسلیں تیار ہوتی ہیں […]
By Web Editor on April 12, 2018 miracle, Miraj اہم ترین, خبریں, کالم
معجزہ قدرت الٰہی کا کرشمہ ہوتا ہے، جبکہ خاتم النبین محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی ذات اقدس جامع المعجزات ہے۔پہلے انبیاء علیہم السلام کو جو معجزے عطاء کئے گئے وہ سب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود مبارک میں جمع ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے معجزات میں سے کئی […]
By Web Editor on April 12, 2018 is, it, Listen, necessary, Now, Oppressed, scream!, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اب لازم ہو چکا ہے کہ ہم قربانی اور زیادتی کا فرق سمجھ لیں۔ قربانی کا درجہ جب حد سے تجاوز کر جائے تو وہ ناانصافی اور زیادتی بن جاتی ہے اور قربانی ہمیشہ اپنوں کے لئے دی جاتی ہے لیکن جب اپنے ہی قربانی لینے لگ جائیں تو وہ ‘قربانی’ نہیں رہتی، ناانصافی بن […]
By Web Editor on April 12, 2018 hard, its, Sir, survive, to اہم ترین, خبریں, کالم
آج کا ملین ڈالر سوال یہ ہے کہ کیا نئی ٹیکس ایمنیسٹی سکیم شریف فیملی کی مشکلات کم کر سکتی ہے؟ ٹیکس ایمنیسٹی سکیم پر ہونے والی اب تک کی تمام قانونی، سیاسی اور اخلاقی بحث کے بعد یہ تو واضح ہو چکا ہے کہ یہ ٹیکس ایمنیسٹی سکیم بڑی ذہانت، مہارت اور منظم طریقے […]
By Web Editor on April 12, 2018 big, coming, elections, Facebook, For, how, is, of, pakistan, Risk اہم ترین, خبریں, کالم
حال ہی میں فیس بک کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل منظر عام پر آیا جس میں فیس بک صارفین کی معلومات کا سیاسی مقاصد کے لیے غلط استعمال کا انکشاف ہوا۔ “کیمبرج اینلیٹکا ریسرچ پروجیکٹ” نے فیس بک صارفین کا ڈیٹا ڈونلڈ ٹرمپ کی مارکیٹنگ ٹیم کو 12لاکھ ڈالرز میں فروخت کیا۔ پہلے […]
By Web Editor on April 12, 2018 Complete, four, in, innocent, kashmir, martyrdom, Occupied, of, on, strike, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی مظالم اور ریاستی دہشتگردی میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ اس موقع پر زیادہ تر تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہے۔ سڑکوں پر ٹریفک معمول سے […]
By Web Editor on April 12, 2018 15, afghanistan, attack, Civilians, district, governor, in, including, killed, taliban اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: صوبہ غزنی میں طالبان کے حملے میں ضلعی گورنر سمیت 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی کے ضلع خواجہ عمری میں طالبان نے حملہ کرکے ضلعی گورنر سمیت 15 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ ضلعی پولیس کے نائب سربراہ رمضان علی موسینی نے واقعے کی تصدیق […]
By Web Editor on April 12, 2018 After, Car, fifty, in, interesting, lottery, meet, mexico, to, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میکسیکو: میکسیکو میں کار کی ایک دلچسپ انعامی لاٹری کو دنیا بھر کی خبروں میں اہمیت دی جارہی ہے کیوں کہ جیتنے والے کو فوری طور پر گاڑی نہیں ملے گی بلکہ اس نئی نویلی کار کو دفن کردیا جائے گا جسے 50 برس بعد نکال کر استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔ میکسیکو کے صوبے چی ہواہوا کے […]
By Web Editor on April 12, 2018 cuts, every, finger, Himself, his, Japanese, mafia, Member, whose اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: اٹلی سے لے کر جاپان تک دنیا بھر میں خطرناک گروہ، گینگ اور مافیا پائے جاتے ہیں جن کی عجیب و غریب رسوم اور اصول جان کر حیرت ہوتی ہے۔ اسی طرح جاپان میں مجرموں کا ایک قدیم گروہ ’یاکوزا‘ پایا جاتا ہے۔ اس گروہ میں داخل ہونے والا ہر رکن اپنے الٹے ہاتھ کی سب سے […]