By Web Editor on April 16, 2018 Anti-judiciary, ban, EX-PRIME MINISTER'S, expressed, France, his, on, PMLN, positive, president, reaction, remarks, Sultana Asghar, Women Wing اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس ( نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (ویمن ونگ ) کی صدر سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ جس ملک میں گالیاں دینے اوردارالحکومت بند کر کے سیکورٹی اداروں کا مذاق اڑانے والوں کو کھلی چھوٹ دی جائے اور مقبول ترین راہنمائو ں کی زبان پر تالہ لگا دیا جائے اس ملک میں ترقی […]
By Web Editor on April 16, 2018 Anti-judiciary, ban, Chief Executive, EX-PRIME MINISTER'S, expressed, France, grave, his, MIAN HANIEF, on, PML N, reaction, remarks اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں حنیف نے کہا ہے کہ ملک کے مقبول ترین لیڈر کی تقاریر پر پابندی لگانا کسی بھی طرح سے مہذب ترین قوموں میں روا نہیں۔ یہ وہ سب سے اوچھا ترین ہتھکنڈا ہے جو مقتدر حلقوں نے اعلیٰ عدلیہ کے ذریعے استعمال کیا […]
By Web Editor on April 16, 2018 Anti-judiciary, Asghar Burhan, ban, EX-PRIME MINISTER'S, expressed, France, General, his, on, positive, pti, reaction, remarks, Secretary اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سیکرٹری جنرل اصغر برہان نے عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے شکرگزار ہیں جنہوں نے پیمرا اور ٹی وی چینلز کو حکومتی اثرورسوخ سے آزاد کیا ہے۔ اس طرح آج اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پیمرا کے […]
By Web Editor on April 16, 2018 Abrar Kayani, Anti-judiciary, ban, EX-PRIME MINISTER'S, expressed, France, his, leader, on, positive, pti, reaction, remarks, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما اور ممتاز بزنس مین ابرار کیانی نے کہا ہے کہ عدلیہ مخالف تقاریر پر آئین و قانون کو حرکت میں آنا چاہیے مگر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پیمرا جیسے نام نہاد خود مختاری رکھنے والے ادارے آئین و قانون کو خود ہی مزاق بنا رہے ہیں۔ […]
By Web Editor on April 16, 2018 are, be, By, children, not, politicians, president, them, to, understood اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہےکہ انہیں تو عام انتخابات بر وقت ہوتے نظر آ رہے ہیں، سیاست دان بچے نہیں ہیں جو انہیں بٹھا کر سمجھایا جائے کہ انہیں کیا کہنا اور کرنا چاہئےجبکہ سپریم کورٹ نے کسی کو توہین عدالت میں سزا دی اور کسی کو مناسب سمجھتے ہوئے نہیں دی۔ یہ […]
By Web Editor on April 16, 2018 began, Community, Facebook, fake, fascinating, IDs, Pakistani, Paris, tackle, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیرس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو بعض شر پسند عناصر کی جانب سے مرد و خواتین کے نام سے جعلی فیس بک آئی ڈیز بنا کر خصوصی طور پر خواتین کو بلیک میل اور تنگ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے ایسے ہی ایک جعلی فیس بک اکاؤنٹ پر ایک ویب سائٹ کے ایڈیٹر […]
By Web Editor on April 16, 2018 "Hoop, and, film, first, movie, Nusiruddin, of, poster, released, Shah's, the, Us اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ کی فلم ”ہوپ اور ہم“ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم ”ہوپ اور ہم“ میں نصیر الدین شاہ کے علاوہ کاسٹ میں سونالی کلکرنی، عامر بشیر، ناوین کستوریا اور کبیر ساجد شامل ہیں۔ پوسٹر میں نصیر الدین شاہ نے ہاتھوں میں لکڑی کا سامان اٹھا رکھا […]
By Web Editor on April 16, 2018 bollywood, bring, came, justice, streets, to اہم ترین, خبریں, شوبز
مقبوضہ جموں کی ننھی آصفہ کو انصاف دلانے کے لئے بالی وڈ سڑکوں پر آگیا۔اداکارہ کرینہ کپور کی جانب سے آصفہ کے ساتھ یکجہتی کی ٹویٹ کے بعد بالی وڈ بھی دوسرے افراد کے بعد سڑکوں پر آگئے ہیں اور آصفہ کے مجرموں کو قرار واقعی سزا دلوانے کا مطالبہ کیا۔ ممبئی میں آصفہ کو […]
By Web Editor on April 16, 2018 3, against, and, cases, Islamabad..., Khalid, of, office, others, rizvi اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس کے ملزمان خادم حسین رضوی اور دیگر دھرنا قائدین کے خلاف تین مقدمات داخل دفتر کر دیے۔ عدالت نے پراسیکیوشن کی استدعا پر مقدمات پر مزید کارروائی روک دی۔ پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ مقدمات کی نئے سرے سے تحقیقات کی جا […]
By Web Editor on April 16, 2018 000, 16, ancient, china, discovered, from, Human, skull, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے جنوب مغربی چین سے16ہزار سال قدیم انسانی کھوپڑی دریافت کر لی ہے ۔ چینی صوبےiکی لونگن کاؤنٹی کے پہاڑی علاقے سے دریافت کی جانیوالی یہ انسانی کھوپڑی اپنی نوعیت کی پہلی ایسی کھوپڑی ہے جو بہتر حالت میں ہے ۔ ہزاروں سال قبل اس علاقے میں بسنے والے افراد […]
By Web Editor on April 16, 2018 63, criminals, executed, last, were, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
انسانی حقوق کمیشن پاکستان نےسالانہ رپورٹ2017ء جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں 2017ء میں 63 مجرموں کو پھانسی دی گئی۔ انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی سالانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ملک بھر کی عدالتوں میں 3لاکھ 33 ہزار 103 کیس زیرسماعت رہے، سا ل کےپہلے10ماہ میں خواتین کےخلاف جرائم کے5ہزار660کیسز […]
By Web Editor on April 16, 2018 and, commission, go, graduate, head, hundred, people, Sindh, two, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ واٹر کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیرہانی مسلم کا کہنا ہے کہ مجھے لوگ اللہ کا نام لے کر دھمکیاں دیتے ہیں کہ میں اللہ کو کیا جواب دوں گا، میں جاتے جاتے کم ازکم 200 لوگوں کو تو فارغ کرکے جاؤں گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں واٹر کمیشن کی سماعت ہوئی۔ کمیشن […]
By Web Editor on April 16, 2018 be, building, chief, court, dropped, If, illegal, is, it, justice, should, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ا چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر سپریم کورٹ کی عمارت بھی غیر قانونی سلام آباد:ہے تو اسے بھی گرا دیا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں غیرقانونی شادی ہال تعمیرات کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ ایڈیشنل اٹارنی […]
By Web Editor on April 16, 2018 A, anything, big, brother, Chairman, is, Minister, prime, say, senate اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بڑے بھائی ہیں وہ جو چاہیں کہتے رہیں۔ لاہور میں مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ وزیر اعظم ان کے بارے میں کچھ بھی کہتے رہیں، وہ بڑے بھائی ہیں، میں نے ابھی تک ایسا […]
By Web Editor on April 16, 2018 approval, attendance, Mary, NAB, Nawaz, Nawaz's, of, petition, reference, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایک دن حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب ریفرنسز کی سماعت کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ […]
By Web Editor on April 16, 2018 Akmal's, anniversary, birth, favorite, his, life, message, of, on, the, Twitter, Umar اہم ترین, خبریں, کھیل
اہور: کرکٹر عم اکمل نے ٹوئٹر پر اپنی شریک حیات کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت شاعری پر مشتمل نیک تمناوں سے بھرا پیغام جاری کیا ہے جس میں عمر نے نور (بیوی) کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ “محبت کے دلکش رنگ جو آپ کی وجہ سے زندگی میں داخل ہوئے ہیں انہیں […]
By Web Editor on April 16, 2018 Al-Ahsan, at, case, ejaz, firing, house, justice, of, personnel, recorded, statements, the, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اہور: لاہور میں جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، جے آئی ٹی کی جانب سے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، اراکین نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کے بیانات قلمبند کئے۔ ذرائع کے مطابق 5 رکنی جے آئی ٹی کے ممبران نے ماڈل ٹاؤن […]
By Web Editor on April 16, 2018 go, jail: Sheikh, Nawaz, rashid, Sharif, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ اپنے کہے پر قائم ہوں کہ نوازشریف جیل جائیں گے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے مزید کہا کہ انتخابات میں تاخیر ہوسکتی ہے،اس الیکشن کو کسی حادثے کا ڈر ہے۔ انہوں نے مزید […]
By Web Editor on April 16, 2018 all, of, opposition's, politics, Shahbaz, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین نے کارکردگی کے بجائے گالی کی سیاست کی ۔ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی،جس کے دوران ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر میاں شہباز شریف کا مزید کہنا […]
By Web Editor on April 16, 2018 FBI, fit, For, former, hief, is, morality, not, the, trumpet اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارتی منصب کی ذمہ داریاں سنبھلانے کے اہل نہیں۔ آسٹریلوی ٹی وی کو انٹرویو میں جیمز کومی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ عادی جھوٹے، خواتین کی تحقیر کرنے والے اور اپنے ساتھ کام کرنے والے ہر […]
By Web Editor on April 16, 2018 became, daughter, her, Leone, protect, sunny, to, worried اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی بیٹی نشا کور ویبر کے نام آبدیدہ انداز میں ایک پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے بیٹی کی خاطر جان دینے کا بھی عہد کیا ہے۔ بالی ووڈ میں اداکارہ سنی لیون بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے پہچانی جاتی ہیں جو اب تک متعدد […]
By Web Editor on April 16, 2018 100, award, Baloch, bashir, bread, give, Me, more, singer, take, than اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار بشیر بلوچ نے شدید مالی مشکلات میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے 100 سے زائد ایوارڈز واپس دے کر دو وقت کی روٹی کا مطالبہ کردیا۔ گلوکار بشیر بلوچ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور چاروں صوبوں کے وزراء اعلی سے اپیل کی ہے کہ […]
By Web Editor on April 16, 2018 art, do, exit, from, Haya, justice, make, not, race, sehgal, the اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ و ماڈل حیاء سہگل نے کہا ہے کہ بطور فنکار جو اپنے کام سے انصاف نہیں کرتے ان کی منزل کچھ ہی عرصہ بعد ختم ہوجاتی ہے اوروہ فن کی لمبی ریس سے باہرہوجاتے ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے حیا سہگل نے کہا کہ پاکستان میں کام کرتے ہوئے میری منفرد سوچ مجھے کامیابی کی منزل پر لے […]
By Web Editor on April 16, 2018 Chauha, in, installed, is, Kaif's, Katrina, Madam, maiden, new, statue, york اہم ترین, خبریں, شوبز
نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ اداکار ہ کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف نے اپنے مومی مجسمے کی تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر بھی کی ہے ۔ سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کے مومی مجسمے پر جہاں تنقید کی جا رہی ہے […]