By Web Editor on April 16, 2018 change, date, Kapoor, marriage, of, Sonam, the اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی : بھارتی اداکار انیل کپور کی بیٹی سونم کپور کی شادی کی تاریخ اور مقام تبدیل ہوگیا ہے۔ بھارتی اداکارہ سونم کپور اور ان کے دوست آنند آہوجا کی شادی کی خبریں بھارتی میڈیا میں گزشتہ کئی سال سے گردش کررہی ہیں، شروع میں تو سونم کپور نے آنند آہوجا کے ساتھ تعلقات سے انکار کیا تاہم […]
By Web Editor on April 16, 2018 desire, expressed, For, Kapoor, Karina, marriage, second اہم ترین, خبریں, شوبز
کرینہ کپور نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا ،بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ نے اس خواہش کا اظہار مس ورلڈ مانوشی چھلر سے گپ شپ کے دوران کیا۔ دراصل بھارتی میڈیا میں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کرینہ کپور اور مس ورلڈ 2018 مانوشی چھلر کسی شادی کی تقریب […]
By Web Editor on April 16, 2018 Agencies, blaming, By, do, foreign, Iqbal, ISI, Javed, missing, people, to, want اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ غیرملکی ایجنسیاں لوگوں کو لاپتہ کرکے آئی ایس آئی پر الزام لگانا چاہتی ہیں۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس زہرہ ودود فاطمی کی سربراہی میں ہوا۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بنائے گئے کمیشن کے سربراہ جسٹس […]
By Web Editor on April 16, 2018 any, chief, do, I, justice, know, not, Tiger اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ کسی شیر کو میں نہیں جانتا،انہوں نے ججز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہیں اصل شیر۔ میڈیا کمیشن کیس کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ […]
By Web Editor on April 16, 2018 Japan's, Kashmiris, leading, model, solidarity, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کشمیریوں پر مظالم کے خلاف جاپانی بھی سامنے آگئے ہیں،جاپان کی معروف ماڈل نے بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم اور معصوم بچیوں کی عصمت دری اور ان کے قتل کے واقعات پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آوازیں بلند ہورہی ہیں وہیں جاپان میں بھی نہ صرف […]
By Web Editor on April 16, 2018 are, Asifa, case, found, Lawyer, murder, threats اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں زیادتی کے بعد سفاکی سے قتل ہونے والی 8 سالہ بچی آصفہ کا کیس لڑنے والی خاتون وکیل دیپیکا سنگھ راوت کا کہنا ہے کہ مجھےقتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے ہندو دشمن بھی قرار دے دیا گیا ہے، میرا سوشل بائیکاٹ ہو چکا ہے، آگے […]
By Web Editor on April 16, 2018 annual, festival, Holding, in, Lite, the, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی ریاست میری لینڈ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے جہاں روشنیوں کے دلکش نظاروں اور لیزر پروجیکشن نے دیکھنے والوں کو سحر انگیز کر دیا۔ شہر بالٹی مور میں سجے اس لائٹ سٹی میں دنیا بھر سے ماہر لائٹ اور آڈیووژیوئل آرٹسٹ شریک ہوئے اورلیزر لائٹس،ملٹی میڈیالائٹ پراجیکشن،تھری ڈی […]
By Web Editor on April 16, 2018 Hussain, is, Jailani?, justice, nasir, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جسٹس تصدق حسین جیلانی ، چیف جسٹس آف پاکستان رہ چکے ہیں۔انہوں نے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ریٹائرڈ ہونے پر یہ عہدہ سنبھالا تھا۔تصدق حسین جیلانی کو سات اگست 1994 میں لاہور ہائی کورٹ کا جج تعینات کیا گیا، جب کہ وہ 31 جولائی 2004میں سپریم کورٹ کے جج مقرر ہوئے۔ تصدق حسین […]
By Web Editor on April 16, 2018 Dr.Ishrat, HUSSAIN'S, profile اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈاکٹر عشرت حسین ممتاز بینکاراور ماہرِ اقتصادیات ہیں۔وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کے ڈین رہ چکے ہیں۔قبل ازیں وہ عالمی بینک کے نمائندے کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔انہیں حکومتِ پاکستان کی طرف قومی اعزاز ’نشانِ امتیاز‘ سے نوازا جا چکا ہے۔ […]
By Web Editor on April 16, 2018 and, ignorant, too, up, wake, you اہم ترین, خبریں, کالم
آج ہم کوشش کرتے ہیں ایک جاہل اور کافر کے بیچ کا فرق تلاش کرنے کی۔ ان دو لفظوں کا انتخاب اس لیے کرنا پڑا کیونکہ پاکستان میں یہی دو موضوعات ہیں جن پر لکھنے سے سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ کو اچھے خاصے لائکس مل جاتے ہیں اور کمنٹس باکس میں بھی اچھے خاصے لمبے لمبے […]
By Web Editor on April 16, 2018 dungeon, in, netherland, ready, roads, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایمسٹر ڈیم: ہالینڈ میں حکام نے ٹریفک حادثات میں کمی اور سفر کو محفوظ بنانے کےلیے انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے’گنگنانے والی سڑک‘ بنا ڈالی۔ ویسے تو دنیا بھر میں ٹریفک حادثات سے بچاؤ کےلیے نت نئے انداز اپنائے اور قوانین وضع کیے جاتے ہیں لیکن ہالینڈ میں حادثات سے بچنے کےلیے منفرد انداز اختیار کیا گیا جس میں سفر کے […]
By Web Editor on April 16, 2018 activities, political اہم ترین, خبریں, کالم
چند برس قبل اسلام آباد میں ایک مظاہرے کے دوران پولیس نے پی ٹی آئی کے نوجوانوں پر لاٹھیاں برسائیں تو مظاہرین میں سے ایک خاتون نے بولا کہ ‘ہائے اللہ یہ تو ہمیں مار رہے ہیں، ہم تبدیلی کیسے لے کر آئیں گے’۔ اس جملے پر کئی بار ٹی وی شو کے دوران حنیف […]
By Web Editor on April 16, 2018 foreigners, get, right, should, the, to, Vote اہم ترین, خبریں, کالم
الیکشن ایکٹ 2017ء کے بل میں الیکشن کمیشن کو یہ اجازت دے دی گٸ ہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں آزماٸشی بنیادوں پر بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ووٹ ڈالنے کے انتظامات کرے اور اس بات کا جاٸزہ لے کہ اس عمل میں کیا کیا تکنیکی مشکلات پیش آسکتی ہیں، کس طرح ایک ووٹر کی […]
By Web Editor on April 16, 2018 addiction, Ethiopian, foot, hands, inhabitants, INSTEAD, of, on, to, walking اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایتھیوپیا: کیا آپ یقین کریں گے کہ ایتھیوپیا کا ایک نوجوان اپنے دونوں ہاتھوں پر چلنے کا اتنا عادی ہے کہ وہ اس طرح بآسانی طویل فاصلہ طے کرسکتا ہے اور اسے کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔ 32 سالہ دیرار ابوہے اپنے پیروں کے مقابلے میں ہاتھوں پر چلنے کا زیادہ شوق رکھتے ہیں اب […]
By Web Editor on April 16, 2018 flight, karachi, Shahbaz, SMW, sound, we اہم ترین, خبریں, کالم
مسلم لیگ پاکستان کی بانی جماعت ہے۔ بے لوث کارکنوں کی جماعت جسے نواز شریف نے پھر سے مقبول بنایا۔ آج مسلم لیگ نواز شریف کی وجہ سے جانی پہچانی جاتی ہے۔ تین عشروں پر محیط کراچی میں لسانی اور بوری بند ہنگاموں نے کراچی کی شناخت اور مسلم لیگ سے اس کا رشتہ دھندلا […]
By Web Editor on April 16, 2018 during, exported, monkey, mummy, of, old, repair, shopping, store, the, US's اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واشنگٹن: امریکا میں واقع سو سال قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو تعمیر کے دوران ’ایئر ڈکٹ‘ سے بندر کی ممی برآمد ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر قائم میننیا پولس کے صفحے پر شائع کی گئی بندر کی ممی کی تصویر نے ماہرین کو حیران کردیا۔ یہ تصویر قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو […]
By Web Editor on April 16, 2018 around, Death, delayed, food, penalty اہم ترین, خبریں, کالم
ابھی کھانا خود گرم کرو پر ہلکی پھلکی موسیقی چل رہی ہے۔ خواتین و حضرات میں یہ کشمکش جاری ہے کہ کھانا گرم کرنے کے اختیارات کس کو منتقل ہوں گے۔ خواتین خم ٹھونک کر میدان میں اتری ہوئی ہیں (چاہے ان کی تعداد قلیل ہی سہی) کہ مردوں کو اپنا کھانا خود گرم کرنا […]
By Web Editor on April 16, 2018 also, election, in, japan, mayor's, part, robot, take, will اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: ٹیکنالوجی اور روبوٹس کی سرزمین جاپان سے خبر آئی ہے کہ وہاں مصںوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) پر مبنی پہلے امیدوار نے میئر کے مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ دنیا بھر میں یہ بحث چل پڑی ہے کہ روبوٹس اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانوں کی ملازمتوں کو لے اڑیں گے اور اس […]
By Web Editor on April 16, 2018 For, has, Minister, names, prime, pti, solicitous, suggested, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لئے تین تین ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ عمران خان نے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماؤں کے مشورے سے نگراں وزیراعظم کے لئے 3 ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے، تحریک انصاف نے جن ناموں کو فائنل کیا ہے ان میں […]
By Web Editor on April 16, 2018 adopt, another, example, humans, Monkeys, of اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندنبرطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ لمبی دم والے جنگلی بندروں نے انسانوں کی ایک اور عادت کو اپناتے ہوئے گری والے میوے یا پھر ناریل توڑنے کیلئے اوزار کا استعمال شروع کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور تھائی لینڈ کے سائنسدانوں نے تحقیق کی جس کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مکاک […]
By Web Editor on April 16, 2018 against, been, box, cases, Cold, given, have, leadership, Tehreek e Labaik, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پراسیکیوٹر پنجاب کی درخواست پر تحریک لبیک کے قائدین کے خلاف تین مقدمات کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں تحریک لبیک کے قائد خادم حسین رضوی اور دیگر قائدین کے خلاف کیس کی سماعت جج شاہ رخ ارجمند نے کی۔ عدالت میں […]
By Web Editor on April 16, 2018 about, Anchor, during, model, shows, talk, Talked, video, Viral اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
قاہرہ ٹی وی ٹاک شوز کے درمیان میزبانوں اور مہمانوں کے درمیان جھگڑے ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے، اسی طرح کا ایک واقعہ حال ہی میں پیش آیا جب مصری ماڈل نے براہ راست پروگرام میں میزبان کی پٹائی کر ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی ٹاک شو کی براہ راست کوریج کے دوران […]
By Web Editor on April 16, 2018 be, continues, dangerous, For, If, invasion, it, on, putin, Syria, the, Us, Vladimir, will, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا اور اتحادی افواج کو شام پر حملوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ حملے جاری رہے تو دنیا کے لیے خطرناک نتائج مرتب کریں گے۔ روس کے صدارتی آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ولادی […]
By Web Editor on April 16, 2018 Commissioner, foreigners, handed, missing, over, Pakistaniis, persons, secretly, to, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد جسٹس جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی کے اجلاس میں انکشافات کر دیئے، ان کا کہنا تھا آفتاب شیر پائو نے چار ہزار پاکستانی غیر ملکیوں کے حوالے کیے، ملک دشمن ایجنسیز لاپتہ افراد کے معاملے میں ملوث رہی ہیں۔ غیر ملکی آقاؤں کو خوش کرنے کی کوشش کی گئی۔ […]