By Web Editor on May 3, 2018 France, KAFAYAT, leader, naqvi, ppp, senior, Syed اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر وائس پریذیڈنٹ سید کفایت نقوی نے چوہدری عبالرزاق ڈھل کو پی پی فرانس کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چوہدری عبدالرزاق ڈھل انتہائی ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں اور انتہائی بے داغ کیریئر رکھتے ہیں اس لئے پی پی فرانس […]
By Web Editor on May 3, 2018 abdul razaq dhal, approved, as, big, congratulated, France, him, of, on, ppp, president, Qari Farooq Ahmed Farooqi, Success اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پریس ( یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت نے پیپلز پارٹی اوور سیز کی تنظیم سازی کا آغاز کردیا۔ پہلے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر کیلئے چوہدری عبدالرزاق ڈھل کا نام فائنل کے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اووریسیز راہنمائوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے […]
By Web Editor on May 3, 2018 frames, Freedom, Human, Introducing, is, journalism, of, quit, Shahbaz, Sharif, thinking, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آزادی صحافت پرقفل لگانے کا مطلب انسانی ذہن کی آزاد سوچ کے کھلے دریچوں کوبند کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پرپیغام میں کہا کہ ورلڈ پریس فریڈم ڈے کومنانے کا مقصد آزادی صحافت کی اہمیت، افادیت اورصحافتی ذمہ داریوں کو اجاگرکرنا ہے، صحافت […]
By Web Editor on May 3, 2018 and, budget, critics, politics اہم ترین, خبریں, کالم
نئے مالیاتی سال کےلیے حکومت نے 51 کھرب 32 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا ہے جس میں بہت سے منصوبے عوامی فلاح و بہبود کے ہیں تو کچھ نئے ٹیکسز لگا کر قومی خزانہ بھرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ایک عام آدمی یہ بات بہت اچھی طرح جان چکا ہے کہ جو بجٹ […]
By Web Editor on May 3, 2018 america, of, people, see, strength, surprised, the, to, unique, were اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کیلیفورنیا:امریکی ریاست کیلی فورنیا میں منفرد قسم کی آتشی قوس قزح ’فائر ریمبو‘ نے آسمان پر خوبصورت رنگ بکھیر دیئے جسے دیکھ کر لوگوں کو خوش گوار حیرت کا سامنا ہوا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا میں واقع نیشنل پارک میں اس وقت منظر رنگین اور خوبصورت ہوگیا جب آسمان پر […]
By Web Editor on May 3, 2018 and, facts, Most, Pakistan's, party, popular, sponsored, Survey اہم ترین, خبریں, کالم
“سپانسرڈ سروے” دنیا بھر کی سیاست میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ رائے عامہ ہموار کرنے کے لئے ہرمین اور چومسکی نے جو پراپیگنڈا ماڈل تیار کیا تھا اس میں “سپانسرڈ سروے” کو بنیادی حیثیت حاصل تھی۔ پاکستانی سیاست میں بھی “سپانسرڈ سروے” کی تاریخ بہت طویل ہے۔ 2013ء کے انتخابات سے چند ماہ قبل […]
By Web Editor on May 3, 2018 A, brief, Girlf, motorcycle, movie, on, Pakistani, the, written اہم ترین, خبریں, کالم
جب فلم کا مقصد بڑا ہو تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ فلم نے باکس آفس پر بڑا بزنس کیا یا نہیں۔ اداکار، ہدایت کار، قلم کار عدنان سرور کی فلم موٹرسائیکل گرل کا مقصد بھی بڑا ہے، یہ الگ بات کہ بڑے بڑے سنیما خالی پڑے ہیں۔ یقین جانئیے یہی فلم اگر […]
By Web Editor on May 3, 2018 25, auctioned, crores, delhi, Fort, has, of, red, Rs, the, to, up اہم ترین, تارکین وطن, کالم
ہندوستان میں نریندر مودی کی حکومت نے دلی کا تین سو ستر سال پرانا تاریخی لال قلعہ ایک نجی کمپنی، ڈالمیا بھارت کو 25 کروڑ روپے کے عوض پانچ سال کے ٹھیکہ پر نیلام کر دیا ہے۔ مودی سرکار پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ہندوستان کے اس تاریخی قلعہ سے قدیم تاریخی عمارتوں […]
By Web Editor on May 3, 2018 end, government, local, the, When, will اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان کا موجودہ بلدیاتی نظام اگست 2001ء میں پرویز مشرف کی حکومت کے دوران عمل میں آیا۔ بلدیاتی نظام کا مقصد حکومت اور عام عوام میں ایک رابطے اور ملک میں ایک اچھا افراسٹرکچر قائم کرنا تھا۔ پرویز مشرف کے دور حکومت میں بلدیاتی نظام لانا ایک اچھا اقدام تھا۔ اس دور میں بلدیاتی نمائندگان […]
By Web Editor on May 3, 2018 A, gave, I, letter, of, Saktab, series, to اہم ترین, خبریں, کالم
یہ بیسویں صدی کی آخری دھائی کا کہوٹہ ہے۔ لنگ ندی کے اس پار ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے چھ سات کلومیٹر پر پھیلے جنگل کو پیرس بنا دیا ہے۔ ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں عالی دماغ دن رات سائنسی تجربات میں مصروف ہیں۔ بموں اور میزائلوں کے کامیاب تجربوں سے کہوٹہ عالمگیر شہرت […]
By Web Editor on May 3, 2018 Aziz, case, court, Danal, decision, insult, of, secured, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دانیال عزیز توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے عدلیہ کی اتھارٹی نہ رہے تو کیا رہ جائے گا، تمام وکیلوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ جسٹس […]
By Web Editor on May 3, 2018 be, Caretaker, chief, EX-ARMY, finalized, For, GEN RT, Govt, name, of, pakistan, Prime Minister, raheel, sharifs, three, will, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے میں تقریباً ایک ماہ باقی رہ گیا ہے۔ تاہم وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تاحال نگران وزیراعظم کے ناموں پر اتفاق نہیں کرسکے ہیں۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف کی زیرقیادت نگران سیٹ اپ چلانے کے آپشن پر دوبارہ سنجیدگی سے غور شروع ہوگیا ہے۔ایک […]
By Web Editor on May 3, 2018 Announced, budget, defense, gradually, increased, international, its, powers, report, sipr اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
سویڈن سے تعلق رکھنے والے ایک تحقیقاتی ادارے نے بتایا ہے کہ سرد جنگ کے بعد عالمی سطح پر دفاعی اخراجات میں گزشتہ برس سب سے زیادہ اضافہ ہوا اور امریکا، چین اور سعودی عرب اس میں سر فہرست رہے۔ اسٹوکہولم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ( ایس آئی پی آر آئی) کی رپورٹ کے […]
By Web Editor on May 3, 2018 and, appearance, before, can, causes, damage, Death, health, keep, know, remedy, sharing, sudden, Sun, Your اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟ 👉 ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں. 👉 پسینے […]
By Web Editor on May 3, 2018 After, Announced, armed, Baluchistan, country, get, Hazara, Now, separate, start, struggle, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل (یس اردو نیوز) افغانستان کے ہزارہ قبیلے نے الگ ملک ہزارستان کا مطالبہ کر دیا، اپنے افغانی پاسپورٹ جلا کر افغانستان اور پاکستان میں موجود ہزارہ قبیلے کے لئے سرحد پر ایک الگ ملک کے لئے مسلح جدوجہد کا اعلان کر دیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 125
By Web Editor on May 3, 2018 AL QURAN, and, AYAT E KAREEMA, BHATVI, By, HAFIZ ABDUS SALAM, phrase, SURAH. BAQAR, translation اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
((سورة البقرة مدنية: آیت نمبر:112)) 🌹أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيم.🌹 🌹بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ.🌹 🌹📖 بَلَى مَنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ فَلَهُ أَجْرُهُ عِنْدَ رَبِّهِ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ.2⃣1⃣1⃣ اردو: کیوں نہیں، جس نے اپنا چہرہ اللہ کے تابع کر دیا اور وہ نیکی کرنے والا ہو تو اس کے لیے اس […]