By Web Editor on May 8, 2018 cards, court, Double, illegal, inflict, is, mobile, on, phone, Supreme, tax اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ موبائل فون کارڈز پر دہرا ٹیکس لگانا غیر قانونی ہے۔ سپریم کورٹ میں موبائل فون کارڈ پر حد سے زیادہ ٹیکس کٹوتی پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ موبائل فون کے استعمال پر ودہولڈنگ ٹیکس […]
By Web Editor on May 8, 2018 8, A, aggression, continues, in, injured, Israeli, month, Palestine, thousand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
غزہ: اسرائیلی جارحیت و بربریت سے 30 مارچ سے اب تک زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار ہوچکی ہے۔ اسرائیل کے زیر محاصرہ غزہ کی سرحد پر فلسطینی 30 مارچ سے اب تک پرامن مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس دوران اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے طاقت کے بہیمانہ استعمال کے نتیجے میں زخمی ہونے […]
By Web Editor on May 8, 2018 31, attacks, ISIS, kill, soldiers, syrian اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق / بیروت / تل ابيب: شامی دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے میں داعش کے ساتھ جھڑپوں میں 31 شامی فوجی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جھڑپیں ضلع حجرالاسود میں فلسطینی مہاجر کیمپ یرموک کے قریب ہوئیں، گزشتہ روز اسی علاقے میں شامی فضائیہ نے داعش کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی تھی۔ ادھر اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ کے […]
By Web Editor on May 8, 2018 chief, harm, justice, leave, not, PIA, responsible, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ پی آئی اے کو نقصان پہنچانے کے ذمہ دار کو نہیں چھوڑیں گے۔ سپریم کورٹ میں پی آئی اے نجکاری کیس کی سماعت ہوئی۔ مشیر ہوا بازی سردار مہتاب عباسی اور سابق مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم عدالت میں پیش ہوئے۔ ماہر معاشیات فرخ سلیم نے پی آئی اے […]
By Web Editor on May 8, 2018 Actress, After, bollywood, film, hollywood, qamar, Saba, signed اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: صبا قمر ان دنوں لاہور میں موجود ہیں اور جلد ہی فلم کی شوٹنگ کیلئے امریکا روانہ ہوں گی۔ ماڈلنگ اور کامیڈی اداکاری سے ہالی ووڈ کی فلم میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ صبا قمر کو کیرئیر کا ایک اور بڑا بریک مل گیا، انہوں نے ہالی ووڈکی فلم سائن کر […]
By Web Editor on May 8, 2018 and, clouds, Dreams, in, memorable, new, of, salads, swim, touch, Water, World, york اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیو یارک: امریکی شہر نیو یارک میں ڈیپریشن کے شکار افراد کیلئے خوابوں کی دنیا بنائی گئی ہے جہاں کے دلفریب مناظر اور انوکھے احساسات غموں کو بھلانے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔ ڈریم لینڈ نیویارک کے باسی پیج سولمن نے بنائی ہے جس میں بادلوں کو چھوئیں، کینڈی کھائیں اور زندگی کا لطف […]
By Web Editor on May 8, 2018 A, calling, in, is, it, of, prison, Religions, the, Tribute اہم ترین, خبریں, کالم
اس معاشرے کا اگر انسان نقشہ کھینچنے کی کوشش کرے تو ایک نہایت ہی بھیانک نقشہ ہو گا جو حاصل ہو گا۔ ہر شخص دوسرے شخص سے زور آزما ہے۔ محبت، امن اور سکون دور دور تک کہیں نظر نہیں آتا۔ نظریاتی اختلاف تو ہر معاشرے میں ہوتا ہے لیکن اس اختلاف کے باعث کبھی […]
By Web Editor on May 8, 2018 and, Creatures, political, space, spacecraft اہم ترین, خبریں, کالم
سابق وزیرِاعظم محترم نواز شریف تین دفعہ منتخب وزیرِاعظم کے عہدے پر فائز رہے۔ پہلی دفعہ وزیرِاعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے پر مجبور کیا گیا، دوسری دفعہ جبراً برطرف کیا گیا اور تیسری دفعہ عدالت عظمیٰ سے نااہلی کے فیصلے کا سامناکرنا پڑا۔ میاں صاحب جب دوسری دفعہ منتخب ہونے کے بعد برطرف ہوئے […]
By Web Editor on May 8, 2018 at, beginning, emotions, game, the اہم ترین, خبریں, کالم
یہ بات اب کسی دلیل اور ثبوت کی محتاج نہیں رہی کہ ریاست پاکستان کے لیے اِس وقت سب سے بڑا مسئلہ کرپشن، بدعنوانی اور ناانصافی کے علاوہ مذہبی انتہا پسندی ہے۔ ہماری بدقسمتی ہے کہ فکر و خیال اور زبان و قلم سے آگے اب یہ قتل و غارت اور مرنے مارنے کی صورت […]
By Web Editor on May 8, 2018 Free, of, principles, state اہم ترین, خبریں, کالم
حیات انسانی کی تکمیل کے لئے اشیا کی ہم آہنگی لازمی شر ط ہو تی ہے۔ اگر چیزوں کے درمیان توازن نہیں ہوگا تو نامکمل ہو نے سے قبل اس کا احساس ہی جان لیوا ہوگا۔ ادب کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ درپیش ہے۔ اگر ادب کے اجزائے ترکیبی میں کسی شئےکی مقدار زیادہ […]
By Web Editor on May 8, 2018 akhtar, as, court, Judge, justice, Munib, Oath, Supreme, the, took اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ جسٹس منیب اختر کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوئی، جس میں سپریم کورٹ کے ججز، ایڈوکیٹ جنرلز، پاکستان بار کے عہدیداروں […]
By Web Editor on May 8, 2018 blood, gully, horny, Human, kashmirs, Lala, to اہم ترین, خبریں, کالم
وادی میں ایک طرف امن کے نام پر باغ گلہ لالہ کو سجایا جارہا ہے تو دوسری طرف امن کے ہی نام پر لوگوں کا خون بہایا جاتا ہے۔ ایک طرف پھولوں سے پارکوں کو سجایا جاتا ہے تو دوسری طرف مزاروں کو انسانی لاشوں سے آباد کیا جاتا ہے۔ ایک طرف بیرون ممالک سے گلہ […]
By Web Editor on May 8, 2018 A, china, from, got, pakistan, revolutionary, system, warfare اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حال ہی میں پاکستانی قوم نے یہ خوش خبری مسّرت و اطمینان سے سنی کہ چین نے نئے میزائلوں کی تیاری میں کام آنے والا ’’انتہائی جدید اور پھیلاؤ رکھنے والا بصری و پیمائشی نظام پاکستان کو فروخت کردیا ہے۔ پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے چین میں تیار کردہ یہ جدید ترین نظام حاصل […]
By Web Editor on May 8, 2018 closed, decision, in, Malala, school., swat, the, to, Yusufzai's اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سوات میں قائم کیا گیا خوشحال پبلک اسکول فنڈز کی قلت کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی جانب سے مینگورہ سوات میں قائم کیا گیا خوشحال پبلک اسکول فنڈز کی قلت کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ دوسری جانب نجی تعلیمی اداروں کی تنظیم نے […]
By Web Editor on May 8, 2018 30, and, days, dispersed:, For, hear, Listen, plants, the, to, were, which, Windows اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دبئی: ڈانٹ ڈپٹ ، طعنے اور بات بات پر دوسروں کا مذاق اڑانا امریکا اور یورپ کے اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں ایک عام بات ہے۔ اس وبا کو ’بُلیئنگ‘ کہتے ہیں جو اسکولوں کے طالب علموں پر خوفناک اثرات مرتب کرتی ہے۔ اس عمل کے خطرناک اثرات سے آگاہ کرنے کےلیے فرنیچر تیار کرنے والی […]