By Web Editor on May 12, 2018 cases, court, hear, important, karachi, Registry, Supreme, to, today, very اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کراچی پہنچ گئےجہاں وہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثارسندھ میں صاف پانی وماحول کی فراہمی، سندھ پولیس میں غیر قانونی بھرتیوں، متفرق توہین عدالت کی درخواست، مٹھی میں 5 بچوں کی ہلاکت اور گردوں کی پیوندکاری ازخود […]
By Web Editor on May 12, 2018 12, case, chief, demanded, file, justice, May اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے 12 مئی کیس کی فائل طلب کرلی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت کر رہے ہیں، انہوں نے 12 مئی کے شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کروائی۔ چیف جسٹس نے بیرسٹرفیصل صدیقی سے استفسار کیا کہ کیاسانحہ 12 مئی کی تحقیقات نہیں ہوئیں؟بیرسٹرفیصل صدیقی نے […]
By Web Editor on May 12, 2018 and, contradictions, full, making, Mills, of, sale, SHAFI'S, statements, steel, Tariq, WAJID ZIA, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی، جس میں شریف خاندان میں بھاری رقوم کی باہمی لین دین کا ریکارڈ پیش کردیا گیا، پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے کہا کہ گلف اسٹیل ملز کے قیام اور فروخت سے متعلق طارق شفیع کے بیان اور 2 […]
By Web Editor on May 12, 2018 first, Pakistan's, project, SEWERAGE, started, treatment اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت اور واٹر کمیشن کی کوششوں سے بین الاقوامی طرز کے پاکستان کے پہلے سیوریج ٹریٹمنٹ منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے جس کے پہلے مرحلے کا کام اگلے مہینے اور دوسرا مرحلہ اس سال دسمبر میں مکمل ہوگا۔ منصوبے کی تکمیل سال 2019 میں شیڈول پر ہے۔ ذرائع کے […]
By Web Editor on May 12, 2018 A, benazir, Bhutto, dream, of, POWER PLAT, Shaheed, Thar, was اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر میری روح میں ہے، تھر کا کوئلہ اور پاور پلانٹ لگانا میری قائد شہید بےنظیر بھٹو کا خواب تھا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے تھر فاؤنڈیشن کی تقریب رونمائی سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید بےنظیر بھٹو اور میرے والد سید عبداللہ شاہ نے اس پروجیکٹ […]
By Web Editor on May 12, 2018 A, and, during, HAB, Hindu, his, killed, robbery, son, trader اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
حب میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے ہندو تاجر اور اس کے بیٹے کو ہلاک کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق تاجر جے پال داس بیٹے ہریش کے ساتھ گڈانی سے حب آ رہا تھا کہ اس دوران ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے دونوں افراد کو قتل کر دیا گیا۔واقعے کے خلاف شہریوں نے کراچی کوئٹہ […]
By Web Editor on May 12, 2018 america, as, control, declared, group, Gun, terrorist اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ امریکی رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے ) کے نئےمنتخب صدر اولیور ناتھ نے کہا کہ گن مخالف مظاہرے کرنے والے ’شہری دہشت گردی‘ کررہے ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسکول پر فائرنگ کی وجہ بندوق […]
By Web Editor on May 12, 2018 A, ali, are, campaign, Gilani, not, running, said, struggle, Syed, we اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو مسئلہ کشمیر کی سمجھ ہی نہیں ہے، ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کوپتاہی نہیں کہ تحریکیں بندوق کی گولی سےختم نہیں ہوتیں۔ کشمیری عوام بے حد اصولی اور جائز تحریک کے ساتھ ہیں۔ بھارتی […]
By Web Editor on May 12, 2018 commit, India, Maharashtra, officer, police, suicide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں مہاراشٹر پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور مہاراشٹر کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے سابق سربراہ ہمانشو رائے ممبئی میں مردہ پائے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہمانشو رائے نے خودکشی کی ہے، ہمانشو رائے نے ڈیوڈ ہیڈلے کی گرفتاری اور انڈین پریمئر لیگ میں سٹے بازی کا نیٹ ورک توڑنے سے […]
By Web Editor on May 12, 2018 and, badly, between, clashes, effected, israel, Israeli, Syria, tourism اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شام سے جھڑپوں کے بعد اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق وادی جولان کے ہوٹلوں میں بکنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے اور سیاحوں میں خوف و ہراس کی لہر موجود ہے۔ذرائع کے مطابق علاقے میں پہلے سے بک60 سے80 فیصد ہوٹلوں کے کمروں […]