counter easy hit

وہ عام عادتیں جو مردوں کو بانجھ پن سے بچائیں

وہ عام عادتیں جو مردوں کو بانجھ پن سے بچائیں

شادی کے بعد بچوں کا نہ ہونا میاں بیوی کے تعلق میں دوری لانے کا باعث بھی بن سکتا ہے اور آج کے عہد میں بانجھ پن کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، خاص طور پر مردوں کو اس مسئلے کا سامنا زیادہ ہورہا ہے۔ مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے کی […]

مسلم لیگ (ن) نے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے لیے امیدواروں سے درخواستیں مانگ لی ہیں

مسلم لیگ (ن) نے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے لیے امیدواروں سے درخواستیں مانگ لی ہیں

پشاور: مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات  کے لیے پارٹی ٹکٹ کےلیے درخواستیں طلب کرتے ہوئے امیدواروں سے سابق نواز شریف اور شہباز شریف پر اعتماد کا حلف نامہ بھی مانگ لیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں مانگ لی ہیں۔ پارٹی ٹکٹ […]

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں واجد ضیاء کا بیان قلمبند

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں واجد ضیاء کا بیان قلمبند

اسلام آباد : احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی سماعت کل تکل ملتوی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے کی۔ مسلم لیگ ن […]

وزیر اعظم کی پریس کانفرنس کی ان دیکھی اور ان سنی باتیں

وزیر اعظم کی پریس کانفرنس کی ان دیکھی اور ان سنی باتیں

لاہور: اس کی بنیاد اخبار ڈان میں ممبئی حملوں سے متعلق ان کا انٹرویو ہے نواز شریف نے اس انٹرویو میں کہا ہے کہ ’’مسلح تنظیمیں یعنی نان سٹیٹ ایکٹرز فعال ہیں کیا ہمیں ان کو اجازت دینی چاہئے تھی کہ وہ سرحد پار جائیں اور ممبئی میں 150افراد کو قتل کردیں ، ہم ممبئی […]

بیت المقدس میں سفارتخانے کی منتقلی پر امریکہ کے خلاف اعلان جنگ ،ٹرمپ انتظامیہ کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

بیت المقدس میں سفارتخانے کی منتقلی پر امریکہ کے خلاف اعلان جنگ ،ٹرمپ انتظامیہ کے ہوش اڑا دینے والی خبر آ گئی

دمشق القاعدہ لیڈر ایمن الظواھری نے کہا ہے کہ یروشلم کو دارالحکومت تسلیم کرکے اپنا سفارت خانہ منتقل کرنے پر امریکہ کے خلاف جہاد کرنا لازمی ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پانچ منٹ پر مشتمل اپنے ویڈیو پیغام میں القاعدہ رہنما ایمن الظواھری نے امریکا کی، جانب سے اپنے سفارت […]

اجے دیوگن کا ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کی افواہ وائرل

اجے دیوگن کا ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کی افواہ وائرل

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار اجے دیوگن کا ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کی افواہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے سپراسٹارز کی موت سے متعلق جھوٹی خبریں آئے روز سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہیں۔  ہالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار رووان ایٹنکنس (مسٹربین)، بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن، شاہ […]

پاک-افغان تعلقات کی بہتری کیلئے قائم فریم ورک ایک مرتبہ پھر فعال

پاک-افغان تعلقات کی بہتری کیلئے قائم فریم ورک ایک مرتبہ پھر فعال

اسلام آباد: پاک-افغان دوطرفہ تعاون میں بہتری کے لیے تشکیل شدہ فریم ورک افغانستان، پاکستان ایکشن پلان فار پیس اینڈ سولیڈیرٹی (اے پی اے پی پی ایس) ایک مرتبہ پھر فعال ہوگیا، جس کے تحت ہونے والے اجلاس کے بعد دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ سیکریٹری […]

’حکومت، ڈاکٹر عافیہ کی رہائی تک قیدیوں کی امریکا منتقلی روک دے‘

’حکومت، ڈاکٹر عافیہ کی رہائی تک قیدیوں کی امریکا منتقلی روک دے‘

اسلام آباد: امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی نے بیرون ملک زیر حراست پاکستانی شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ، حکومتِ پاکستان کو اسں حوالے سے جامع پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت کرے۔ واضح […]

حساس معاملات پر باتیں نہیں ہونی چاہئیں، مولانا فضل الرحمن

حساس معاملات پر باتیں نہیں ہونی چاہئیں، مولانا فضل الرحمن

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حساس معاملات پر باتیں نہیں ہونی چاہئیں،کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کے اظہار سے ریاست کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیان کی تحقیقات ہونی چاہئیں، نواز شریف 3 بار وزیراعظم رہ چکے ہیں، […]

مائنس نواز شریف، ن لیگ میں بڑی تبدیلی کا امکان

مائنس نواز شریف، ن لیگ میں بڑی تبدیلی کا امکان

لاہور: ن لیگ میں بڑی اندرونی تبدیلیوں کا امکان بڑھ گیا جب کہ قائد نواز شریف  بھی مانئس ہوسکتے ہیں۔ باوثوق لیگی ذرائع کے مطابق ن لیگ کے قائد نواز شریف کی جانب سے ممبئی حملے پر بیان بازی نے ملکی سالمیت کے ساتھ ساتھ ن لیگ  کی سیاسی ،سماجی اور اخلاقی قد کاٹھ کو کاری ضرب […]

برطانیہ، فرانس اور جرمنی ایٹمی معاہدہ بچانے کے لیے سرگرم، ایرانی وزیر خارجہ کے طوفانی دورے

برطانیہ، فرانس اور جرمنی ایٹمی معاہدہ بچانے کے لیے سرگرم، ایرانی وزیر خارجہ کے طوفانی دورے

ماسکو / تہران: ایران جوہری ڈیل بچانے کے لیے برطانیہ،فرانس اور جرمنی سرگرم ہوگئے اور لندن دورے پر آئےفرانسیسی وزیرخارجہ نے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کے دوران جوہری معاہدہ پرکاربند رہنے کا اعادہ کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف جوہری پروگرام پرعالمی معاہدے کی حمایت اور یقین دہانیاں حاصل کرنے کے لیے ماسکو پہنچگئے۔ روس […]

اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا

اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا

ڈبلن: اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا، گھٹنے کی پرانی انجری کے سبب اوور ادھورا چھوڑ کر جانے والے پیسر فزیو کی معاونت کے بعد اگلے روز بولنگ کے قابل ہوئے۔ کم بیک کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر مسلسل تینوں فارمیٹ کے میچز کھیلنے کی وجہ سے فارم اور فٹنس مسائل کا شکار […]

ڈبلن ٹیسٹ؛ فتح کا ترنوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا

ڈبلن ٹیسٹ؛ فتح کا ترنوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا

ڈبلن: ڈبلن ٹیسٹ میں فتح کا تر نوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا، آئرلینڈ نے فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 319 رنز اسکور کرلیے۔ ڈبلن ٹیسٹ میں فالوآن کے بعد 180 رنز کے خسارے سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والے آئرلینڈ نے تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے […]

کامیابی کے لیے محنت ضروری، سفارش اور پیسے سے کوئی نام نہیں بنا سکتا، سائرہ پیٹر

کامیابی کے لیے محنت ضروری، سفارش اور پیسے سے کوئی نام نہیں بنا سکتا، سائرہ پیٹر

لاہور: معروف اوپیراسنگرسائرہ پیٹرنے کہا ہے کہ سفارش اورپیسے کے بل پرکوئی بھی ملک کا نام تودورکی بات ہے، اپنا نام نہیں بناسکتا۔ گفتگو کرتے ہوئے سائرہ پیٹرنے کہا کہ میرا تعلق میوزیکل فیملی سے نہیں ہے لیکن میری سب سے چھوٹی بہن سارہ فرانسس نے میوزک کے شعبے کا انتخاب کیا اورانھوں نے افغان رفیوجیزکیلیے بہت […]

بھارت کا لاڈلا

بھارت کا لاڈلا

’’عدلیہ کا لاڈلا عمران خان‘‘ ایوان سے اٹھتے اس نعرے کی گونج ابھی ختم نہیں ہوئی تھی کہ بھارت کے لاڈلے نے وہ کام کیا کہ پوری قوم حیرت میں مبتلا ہوگئی۔ ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ یہ نعرہ بھارتی قوم اپنے ملک سے وفا کا ثبوت دیتے ہوئے لگاتی ہے لیکن ہمارے میاں محمد نواز شریف کی […]

اداکار اندر کمار کی مرنے سے پہلے خودکشی کی ویڈیو وائرل

اداکار اندر کمار کی مرنے سے پہلے خودکشی کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ ایکشن ہیرو اندر کمار کی مرنے سے پہلے خودکشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بالی ووڈ میں 1996 میں مشہور فلم ’معصوم‘ سے ڈیبیو کرنے والے اداکار اندر کمار کا شمار 90 کی دہائی کے مقبول اداکاروں میں ہوتا ہے انہوں نے فلمی کیریئر میں بہت سی مشہور فلموں میں کام […]

کانز فلم فیسٹیول کے دوران ماہرہ خان کے دلکش انداز

کانز فلم فیسٹیول کے دوران ماہرہ خان کے دلکش انداز

کانز: اداکارہ ماہرہ خان گزشتہ روز 71ویں سالانہ انٹرنیشنل کانز فلم فیسٹیول میں کالے رنگ کے گاؤن میں انتہائی دلکش اورخوبصورت نظرآئیں۔ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز 71ویں سالانہ انٹرنیشنل کانزفلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پراپنی اداؤں کے جلوے بکھیرے۔ اس موقع پر وہ کالے رنگ کے گاؤن میں بے انتہا خوبصورت نظرآئیں۔ کانز […]

وزیراعظم نے آئی ٹی سیکٹر کے لیے مراعاتی پیکیج کا اعلان

وزیراعظم نے آئی ٹی سیکٹر کے لیے مراعاتی پیکیج کا اعلان

کراچی: پاکستان سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر کیلیے حکومت سے مراعاتی پیکیج لینے میں کامیاب ہو گئی ہے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آئی ٹی سیکٹر کے لیے پیکیج کا اعلان کر دیا ہے جس میں مقامی مارکیٹاور برآمدات دونوں میں آئی ٹی سیکٹر کے فروغ ، سپورٹ میکنزم اور حکومتی مراعات شامل […]

منی سوٹا کے جنگل سے دو سروں والا ہرن دریافت

منی سوٹا کے جنگل سے دو سروں والا ہرن دریافت

منی سوٹا: امریکی جنگل میں مشروم تلاش کرنے والوں نے ایک اور اہم شے دریافت کرلی جو انسان کی جدید تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ انہوں نے ہرن کا ایک ایسا بچہ کھوج نکالا جس کے دو مکمل سر تھے۔ ماہرین نے اسے ایک نایاب دریافت قرار دیا ہے۔ ماہرین نے اسے ایک کی […]

سابق وزیراعظم کا متنازع بیان؛ گھبراہٹ میں فروخت، حصص مارکیٹ منہ کے بل آ گری

سابق وزیراعظم کا متنازع بیان؛ گھبراہٹ میں فروخت، حصص مارکیٹ منہ کے بل آ گری

کراچی: سابق وزیراعظم نوازشریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازع بیان نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری صورتحال کو بری طرح متاثرکیا جس سے حصص کی قیمتیں منہ کے بل آگریں۔ سابق وزیراعظم کے متنازع بیان نے کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والے تمام شعبوں میں بے چینی پیدا کردی اور انہوں نے مارکیٹ میں […]

سابق ایس ایس پی راؤ انوار نقیب اللہ کیس کا مرکزی ملزم قرار

سابق ایس ایس پی راؤ انوار نقیب اللہ کیس کا مرکزی ملزم قرار

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت کو نقیب اللہ محسودو دیگر کودہشت گرد قرار دینے کے مقدمہ کا عبوری چالان موصول ہوگیا جب کہ چالان میں انکشاف کیا گیا کہ اب تک کی تفتیش کے مطابق ملزم راؤ انوار جھوٹے پولیس مقابلے کا مرکزی کردار ہے۔ نقیب اللہ محسود و دیگر کو دہشت گرد قرار دینے کے […]