counter easy hit

عامر خان کی فلم سنجو نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

عامر خان کی فلم سنجو نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ پرفیکشنسٹ عامر خان کی سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں عامر خان کا کوئی متبادل نہیں کیوں کہ وہ ہر کردار میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہمیشہ کچھ نیا کرکے مداحوں میں دلچسپی پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کرتے […]

دبئی : پاکستانی تار چوروں کیخلاف مقدمے کا فیصلہ31مئی کو ہوگا

دبئی : پاکستانی تار چوروں کیخلاف مقدمے کا فیصلہ31مئی کو ہوگا

دبئی میں عوامی مقامات سے بجلی کے تار چوری کرنے والے گینگ کے خلاف مقدمے کا فیصلہ اکتیس مئی کوسنایا جائے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال دبئی کے ایک پل اور اطراف کی بجلی اچانک بند ہو گئی تھی، تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ایک گینگ بجلی کے تارکاٹ کرچوری کررہا ہے […]

ہمارے ٹی وی ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں بے حد مقبول ہیں، مایا علی

ہمارے ٹی وی ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں بے حد مقبول ہیں، مایا علی

لاہور: معروف اداکارہ و ماڈل مایا علی نے کہاہے کہ کہ ہمارے ٹی وی ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں بے حد مقبول ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے مایا علی نے کہا کہ یہ بات سب کے سوچنے کی ہے کہ ہمارے ٹی وی ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں بے حد مقبول ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ […]

چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا کر ایف اے کپ جیت لیا

چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا کر ایف اے کپ جیت لیا

چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک صفر سے ہرا کر ایف اے کپ جیت لیا، میچ کا واحد گول ایڈن ہیزرڈ نے اسکور کیا۔ ویمبلے کے تاریخی اسٹیڈیم میں ہزاروں فینز کے سامنے ایف اے کپ فٹبال ایونٹ کا فائنل اسٹیج ہوا جس میں چیلسی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی آمنے سامنے تھیں۔ میچ کے آغاز […]

ترقی میں خیبر پختونخواجنوبی پنجاب سے بھی پیچھے

ترقی میں خیبر پختونخواجنوبی پنجاب سے بھی پیچھے

یواین ڈی پی نے پاکستان نیشنل ہیومن ڈویلپمنٹ رپورٹ جاری کردی۔ ترقی کے اعتبار سے خیبر پختونخوا جنوبی پنجاب سے بھی پیچھے ہے۔ یواین ڈی پی کی رپورٹ کے مطابق ترقی کے اعتبار سے خیبر پختونخوا جنوبی پنجاب سے بھی پیچھے ہے۔ انفراسٹرکچر، میٹرو، اورینج ٹرین اور دیگر منصوبے پنجاب کی پہچان بن چکے ہیں۔ […]

ٹور میچ میں محمد عامر اور امام الحق کو آرام، فخر زمان نے موقع سے بھرپور فائدہ اٹھالیا

ٹور میچ میں محمد عامر اور امام الحق کو آرام، فخر زمان نے موقع سے بھرپور فائدہ اٹھالیا

لیسٹر: لیسٹر کے خلاف 2روزہ وارم میچ میں پاکستان نے محمد عامر اور ان فارم اوپنر امام الحق کو میدان میں اتارنے سے گریز کیا جب کہ ان کی جگہ جارح مزاج بیٹسمین فخر زمان کو موقع دیا گیا۔ لیسٹر کے خلاف 2روزہ وارم میچ میں پاکستان نے محمد عامر کو آرام دینے کا فیصلہ کیا، پیس بیٹری […]

دوسرے صوبوں کے وسائل پنجاب پر خرچ کیے جارہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

دوسرے صوبوں کے وسائل پنجاب پر خرچ کیے جارہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ دوسرے صوبوں کے وسائل پنجاب پر خرچ کیے جارہے ہیں اور اپنی سیٹیں بچانے کے لئے پنجاب کو نوازا جاتا ہے۔ کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ شہر میں امن و امان کی صورتحال خراب تھی، افغانستان سے بڑی […]

کراچی :شہر میں آج بھی درجہ حرارت 43 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی :شہر میں آج بھی درجہ حرارت 43 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی : شہر قائد میں اتوار کے روز بھی گرمی اور لوڈ شیڈنگ کی چھٹی نہیں ، کراچی میں اتوار کو درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم انتہائی گرم رہنے کا امکان ہے، آج شہر میں زیادہ سے […]

نیب کا نواز شریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

نیب کا نواز شریف کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

اہور : نیب لاہور نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم کیخلاف اپنی رہائش گاہ کے باہر سڑ ک کی تعمیر کے کام میں مداخلت کا الزام تھا جس سے تعمیراتی کام کی لاگت میں اضافہ ہوگیا تھا۔نیب کی جانب […]

کراچی والوں ہوشیارباش،آج رمضان کا گرم ترین دن ہوگا

کراچی والوں ہوشیارباش،آج رمضان کا گرم ترین دن ہوگا

کراچی میں آج رمضان المبارک کا گرم ترین دن ہوگا، جہاں پارہ تینتالیس ڈگری تک جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ دو سے تین روز میں شدید ترین ہیٹ ویو اور درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ دوسری جانب کراچی میں کے الیکٹرک […]

کراچی کے علاقے کورنگی میں بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی میں بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی

کراچی: کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے ویٹا چورنگی کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی […]

قصور کے سابق ایم پی اے کی ن لیگ میں شمولیت

قصور کے سابق ایم پی اے کی ن لیگ میں شمولیت

قصور سے سابق ایم پی اے الیاس خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سےملاقات کرکے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس موقع پر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین جماعت ہے، جس نے عوام کی خدمت کے ریکارڈ قائم کئے، جتنی ترقی حالیہ دور میں ہوئی ، […]

دوسروں کو گدگدی کرتا دیکھ کر بے اختیار ہنسنے والی انوکھی خاتون

دوسروں کو گدگدی کرتا دیکھ کر بے اختیار ہنسنے والی انوکھی خاتون

کیلیفورنیا: عام حالت میں اگر کسی کو گدگدی کی جائے تو اس کا ہنسنا معمول کی بات ہے لیکن سان ڈیاگو میں ایک خاتون ایسی ہیں جو کسی دوسرے کو گدگدی کرتا دیکھ کر دیوانہ وار ہنسنے لگتی ہیں اور بسا اوقات وہ خود قابو سے بھی باہر ہوجاتی ہے۔ اس خاتون پر یونیورسٹی آف کیلی […]

ہم فحش مواد کیوں دیکھتے ہیں؟

ہم فحش مواد کیوں دیکھتے ہیں؟

گزشتہ دنوں پاکستانی نژاد برطانوی شہری عابدہ احمد کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام ہوا۔ اس نشست میں موضوع کے حساب سے کچھ نیا تو نہیں تھا البتہ عابدہ کے تجربے اور ان کے خیالات سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا۔ عابدہ احمد برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون ہے جس نے سیکس ایڈکشن کاؤنسلنگ میں تربیت حاصل کی […]

پاکستانی اعتراض نظر انداز، بھارت نے کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کردیا

پاکستانی اعتراض نظر انداز، بھارت نے کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کردیا

سری نگر: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے احتجاج کے باوجود انڈیا کے زیر انتظام جموں اور کشمیر میں متنازع ہائیڈرو الیکڑک پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔ بھارت کی جانب سے 330 میگاواٹ پر تونائی پیدا کرنے والے کشن گنگا ہائیڈرو پاور اسٹیشن کو متنازع ہمالیاں خطے میں تعمیر کیا گیا جہاں پاک-بھارت کے […]

کیوبا: ہوانا میں تباہ ہونیوالے طیارے میں 110 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

ہوانا:  کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں گرکر تباہ ہونے والے طیارے میں ایک سو دس افراد کے ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ حکام نے بلیک باکس تلاش کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیوبن حکام نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ جمعے کے روز ہوزے مارٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب گرکر تباہ ہونے […]

ٹور میچ میں اظہر علی کی سوئی فارم آخر جاگ اٹھی

ٹور میچ میں اظہر علی کی سوئی فارم آخر جاگ اٹھی

لیسٹر: اظہر علی کی سوئی فارم بھی آخر جاگ اٹھی، انہوں نے لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ کے ابتدائی دن 73 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔ لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے اپنی بیٹنگ کو آزمانے کا فیصلہ کیا، اس بار اظہر علی کے ساتھ […]

کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟

کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) دختر اسلام، دختر پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی 5390 دن امریکہ میں رہنے کے بعد اب اس دنیا میں نہیں رہیں اور کئی سوالات چھوڑ گئیں اناللہ واناالیہ راجعون اللہ مغفرت فرمائے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خاتون رپورٹر مرحومہ نزہت انجم کی والدہ ماجدہ برطانیہ میں انتقال کرگئیں

روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خاتون رپورٹر مرحومہ نزہت انجم کی والدہ ماجدہ برطانیہ میں انتقال کرگئیں

اسلام آباد: ”سینئر صحافی فیاض ولانہ کی خوش دامن، روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خاتون رپورٹر مرحومہ نزہت انجم کی والدہ ماجدہ، نامور شاعر و ادیب انجم رضا کی والدہ، کلر سیداں گرلز اسکول کی سابق پرنسپل، کلر سیداں کی سماجی و مذبھی شخصیت سید مشتاق حسین شاہ کی زوجہ برطانیہ میں انتقال کرگئیں ایک پیغام […]

اسلام آباد ہائیکورٹ رمضان ٹرانسمیشن/ مارننگ شوز ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کا معاملہ

اسلام آباد ہائیکورٹ رمضان ٹرانسمیشن/ مارننگ شوز ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کا معاملہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ رمضان ٹرانسمیشن/مارننگ شوز ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کا معاملہ جیو، بول، ٹی وی ون اور اے آر وائی نیوز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر درخواست وقاص ملک ایڈووکیٹ نے دائر کی چینلز رمضان ضابطہ اخلاق کے حوالے سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے، درخواست گزار […]