counter easy hit

بلوچستان کا ترقیاتی فنڈ پنجاب پر خرچ کیے جانے کا انکشاف

بلوچستان کا ترقیاتی فنڈ پنجاب پر خرچ کیے جانے کا انکشاف

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ( پی ایس ڈی پی ) کے تحت صوبے کو اس کا حصہ دینے میں ناکامی کے باعث صوبے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ بڑے خسارے سے دوچار ہے۔ کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں […]

اقتدار کس کو دیا جائے؟ پیپلز پارٹی نے آج پھر اجلاس بلالیا

اقتدار کس کو دیا جائے؟ پیپلز پارٹی نے آج پھر اجلاس بلالیا

حکومت کی مدت اکتیس مئی کو ختم ہو رہی ہے لیکن نگراں سیٹ اپ کے حوالے سے سیاسی جماعتیں تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچیں۔ نوے دنوں کیلئے اقتدار کس کے سپرد کردیا جائے؟ پیپلز پارٹی نے اس حوالے سے اعلیٰ سطح کااجلاس آج طلب کرلیا۔ عام انتخابات سے قبل نگران سیٹ اپ کے معاملے […]

’ترقی کے حصول کیلئے نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا‘

’ترقی کے حصول کیلئے نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا‘

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں نصاب پر نظرثانی وقت کی اہم ضرورت ہے اور ترقی کے حصول کے لیے ہمیں نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں درسی کتب اور نصاب کے اجراء کی تقریب خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صوبوں […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کوئی تازہ اطلاع نہیں، فوزیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کوئی تازہ اطلاع نہیں، فوزیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی موومنٹ کی رہنما، عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ اور نیورو فزیشن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس امریکی جیل میں قید ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت، خیریت اور زندگی کے متعلق کوئی تازہ اطلاع نہیں ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی زندگی سے متعلق سوشل میڈیا […]

شکار پور:شوہر کے ہاتھوں بیوی سمیت 2 افراد کا قتل

شکار پور:شوہر کے ہاتھوں بیوی سمیت 2 افراد کا قتل

شکارپور میں غیرت کے نام پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت دو افراد کو جاں بحق کرکے فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نواحی گاؤں محمد یوسف لولائی میں ملزم غلام سرور نے غیرت کےنام پراپنی بیوی نسیما ں خاتون اوربشیر نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ملزم غلام سرور نے10 روزپہلے ہی […]

سبیکا کی میت لانے والی پرواز تاخیر کا شکار

سبیکا کی میت لانے والی پرواز تاخیر کا شکار

امریکا کی ریاست ٹیکساس کے ہائی اسکول میں ساتھی طالب علم کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا کی میت لے جانے والی ایئرلائن کی پرواز2گھنٹےتاخیرکاشکار ہوگئی، پرواز کی روانگی میں تاخیرموسم کی خرابی کے باعث ہوئی ۔ پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی اور سینئر سفارت کار علی فراز جارج بش ایئر پورٹ پر […]

سخت گرمی میں کراچی والے پانی کو ترس گئے

سخت گرمی میں کراچی والے پانی کو ترس گئے

کراچی کے شہری بجلی کو تو رو ہی رہے تھے کہ پانی کی عدم فراہمی نے ان کی رہی سہی قوت برداشت بھی چھین لی۔ نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ایم میں علاقہ مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کیا اور ٹائر جلا کر سڑک بلا ک کر دی۔ لیاری کے رہائشیوں نے […]

میگھن کی شادی پر ماہرہ خان کا جذباتی ٹوئٹ

میگھن کی شادی پر ماہرہ خان کا جذباتی ٹوئٹ

برطانوی شاہی خاندان میں ایک اور جوڑے کے اضافے پر پاکستانی اداکاراؤں کی جانب سے خصوصی پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا بذریعہ ٹوئٹ جذباتی پیغام دیا۔ ماہرہ نے شہزادہ ہیری کا میگھن سے شادی […]

مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال، عید گاہ تک مارچ ہوگا

مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال، عید گاہ تک مارچ ہوگا

مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ مولوی محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون کی برسی کے موقع پر آج مکمل ہڑتال کی جائے گی اور عید گاہ تک احتجاجی مارچ کیا جائے گا۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے سرینگر میں کرفیو جیسی پابندیاں لگا دیں، مقبوضہ وادی میں ہڑتال اور مارچ کی کال حریت رہنماؤں نے مشترکہ […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کیلئے شاہد آفریدی کی بیٹی کا پیغام

ڈی جی آئی ایس پی آر کیلئے شاہد آفریدی کی بیٹی کا پیغام

معروف کرکٹر شاہد آفریدی کی چھوٹی صاحبزادی اسمارا نے اپنی سالگرہ پر تحفہ بھجوانے کیلئے ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورکا شکریہ ادا کیا ہے۔ اسمارا کا مختصر ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ گزشتہ روز بوم بوم آفریدی نے اسمارا کی سالگرہ کی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]

ایران جوہری معاہدہ ،امریکا نئی حکمت عملی کا اعلان آج کرےگا

ایران جوہری معاہدہ ،امریکا نئی حکمت عملی کا اعلان آج کرےگا

امریکی وزیر خارجہ مائیک پوم پیوایران کے ساتھ ختم کئے گئے جوہری معاہدے پرآج نئی امریکی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئی امریکی حکمت عملی کا مقصد اپنے یورپی اتحادیوں کو ساتھ ملاکر ایران پر نئی اورمزید سخت پابندیاں عائد کرنا ہے۔ ایران پرمزید پابندیوں کا امریکی […]

کراچی:لیمارکیٹ میں کارخانہ مالک قتل، محمود آباد میں ایس ایچ او زخمی

کراچی:لیمارکیٹ میں کارخانہ مالک قتل، محمود آباد میں ایس ایچ او زخمی

کراچی کے علاقے محمود آباد میں جھگڑے کے دوران اتفاقیہ گولی چلنے سے بلوچ کالونی تھانے کے ایس ایچ او زخمی ہوگئے۔ لی مارکیٹ میں ملازم نے کارخانے کے مالک کو چھری کے وار کرکے قتل کر دیا۔ محمود آباد پانچ نمبر میں رکشے اور موٹرسائیکل میں تصادم کے بعد جھگڑا شروع ہوگیا، وہاں موجود […]

روزہ اورپھلوں کے ذائقے

روزہ اورپھلوں کے ذائقے

روزوں کے ساتھ طاقت و توانائی والی اشیا لازمی جزو بدن بننی چاہئیں۔لیکن اگر ہم اپنے رمضان کے معمولات کو دیکھیں تو ہم بے جا اور کولیسٹرول سے بھرپور غذا کا استعمال بے دریغ کر تے نظر آتے ہیں جس سے ہماری صحت کو روزوں کی مشقت سے جہاں روحانی اور جسمانی صحت حاصل کرنی چاہیے، اس […]

حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان متوقع

حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان متوقع

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اقتدار نگراں حکومت کے حوالے کرنے سے قبل چھٹی مردم شماری کے نتائج کا باضابطہ اعلان کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ گزشتہ برس مئی میں ہونے والی چھٹی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کرنے کی حتمی منظوری […]

معدہ کے بغیر مشروبات پر زندہ رہنے والی خاتون

معدہ کے بغیر مشروبات پر زندہ رہنے والی خاتون

  ممبئی; دنیا میں آئے دنوں کوئی نا کوئی حیرت انگیز واقعہ رونما ہوتا رہتا ہے اور لوگوں کے ساتھ کچھ ایسا پیش آتا ہے کہ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے اور انسان سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ یہ چیز بھی دنیا میں ممکن ہے۔ اسی طرح کی ایک مثال بھارت میں بھی […]

ٹیکساس: ساتھی طلبہ کو قتل کرنے والے ملزم نے اعتراف جرم کر لیا

ٹیکساس: ساتھی طلبہ کو قتل کرنے والے ملزم نے اعتراف جرم کر لیا

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک سکول میں فائرنگ سے دس افراد کو موت کی نیند سلا دینے والے ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔ پولیس کو دیے بیان میں ملزم کا کہنا تھا کہ اس نے دیگر طلبہ کو اس لیے چھوڑ دیا تا کہ وہ دوسروں کو واقعے کی کہانی سنا دیں۔ ٹیکساس […]

عراقی انتخابات نے ایران اور امریکا کو ایک صفحہ پر یک جا کردیا؟

عراقی انتخابات نے ایران اور امریکا کو ایک صفحہ پر یک جا کردیا؟

12 مئی کے عراق میں عام انتخابات میں، شیعہ رہنما مقتدی الصدر کی قیادت میں’’سایرون اتحاد‘‘ کی غیر متوقع فتح نے نہ صرف عراق میں سیاسی نقشہ بدل دیا ہے بلکہ مشرق وسطیٰ کی سیاست پر بھی اس کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ ’’سایرون اتحاد‘‘ میں مقتدی الصدر کی تحریک التیار الصدری، کمیونسٹ پارٹی، […]

ٹیکساس میں پاکستانی طالبہ سبیکا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ٹیکساس میں پاکستانی طالبہ سبیکا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ہیوسٹس: ٹیکساس سکول فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونیوالی پاکستانی طالبہ سبیکا کی نمازجنازہ ہیوسٹن میں ادا کر دی گئی، میئر ہیوسٹن، اراکین کانگرس، قونصل جنرل عائشہ فاروقی سمیت پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سبیکا کے جسد خاکی کچھ دیر بعد پاکستان روانہ کیا جائیگا۔ پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر سبیکا […]

پی ٹی آئی کا 100 روزہ ایجنڈہ۔۔ تبدیلی آئے گی؟

پی ٹی آئی کا 100 روزہ ایجنڈہ۔۔ تبدیلی آئے گی؟

یہ روایت دنیا بھر میں موجود ہے کہ اپوزیشن جماعتیں الیکشن سے قبل نہ صرف اپنا منشور، پالیسی اور وژن پیش کرتی ہیں بلکہ آپریشنل معالات جیسے شیڈو بجٹ اور حکومت کے پہلے 100دن کی ترجیحات کی تفصیل بھی عوام کے سامنے رکھتی ہیں۔ پاکستان میں بھی اس روایت کی بنیاد تحریک انصاف نے اپنے […]

برطانیہ میں فلمی انداز کی چوری

برطانیہ میں فلمی انداز کی چوری

لاہور: جرائم کی دنیا میں اب ٹیکنالوجی کا استعمال فروغ پا رہا ہے۔ برطانیہ کی کاؤنٹی ایسیکس ٹاؤن میں ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کی ایسی ہی واردات ہوئی جس میں چور آئے اور ایک گھر کی پارکنگ میں داخل ہوئے اور ہائی ٹیک ریلے ڈیوائس کے ذریعے سگنل کیچ کئے اور صرف23 سیکنڈ کے اندر […]