By Web Editor on May 24, 2018 controversy, Federal, leader, on, opposition, the, threatens, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید خورشید شاہ نے حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کو دھمکی دی ہے کہ اگر صوبہ سندھ کو پانی کی فراہمی میں مزید تاخیر برتی گئی تو صوبے کی سرحد کو دیگر صوبوں کے لیے بند کیا جا سکتا […]
By Web Editor on May 24, 2018 Accused, Chairman, laundering, legal, money, NAB, Nawaz, notice, of, sent, Sharif, to اسلام آباد, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب نے ان کے خلاف 8 مئی کو جھوٹی اور توہین آمیز پریس ریلیز جاری کی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نیب […]
By Web Editor on May 24, 2018 ball, balls, demonstrating, of, on, overflowing, pool, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سویڈن سے تعلق رکھنے والا ایک سرپھرا نوجوان سڑک پر نصب لائٹ پول پر چڑھا اور پول پر لٹک کر تین گیندوں سے جگلنگ کرنے لگا ۔یوں منفرد انداز میں منچلے کی جگلنگ پر دیکھنے والے دنگ رہ گئے اور نوجوان کی مہارت کی خوب داد دی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 160
By Web Editor on May 24, 2018 and, Bank, Dispute, end, India, Pak, pakistan, result, talks, Water, without, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: عالمی بینک کے ساتھ پاکستانی وفد کے پاک-بھارت آبی تنازع سے متعلق ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے۔ عالمی بینک کا کہنا تھا کہ بینک کے سینئر حکام نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی اور ان کی درخواست پر 21 اور 22 مئی کو سندھ طاس معاہدے اور پاک-بھارت آبی […]
By Web Editor on May 24, 2018 classic, heroes, Lollywood اہم ترین, خبریں, شوبز
لولی وڈ کا قیام پاکستان کی تشکیل کے بعد ہی عمل میں آگیا تھا تاہم 50 سے 80 کی دہائی تک کا دور پاکستانی سینما کا سنہرا ترین وقت قرار دیا جاتا ہے جس میں بہترین اداکار یا ہیروز کی کمی نہیں تھی یعنی وحیدر مراد سے لے کر شاہد حمید تک اسی دور میں […]
By Web Editor on May 24, 2018 Chinese, dance, performances, reinforced, teens اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
یوں تو آپ نے کئی فنکاروں کی ڈانس پرفارمنس دیکھی ہوں گی لیکن جناب ایسی ڈانس پرفارمنس شاید ہی کبھی دیکھی ہوں۔ جی ہاں،ویڈیو میں نظر آنے والے ان چینی نوجوانوں کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو روبوٹ بنے رقص کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔ چین سے تعلق رکھنے والے ڈانس […]
By Web Editor on May 24, 2018 an, clothes, easy, Filipino, found, man, the, to, wash, way اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
یوں تو کپڑے دھونا ایک ایسا مشکل کام ہے جسے کرنے میں اکثر خواتین کوفت میں مبتلا ہوجاتی ہیں جس کے بعد کوئی دوسرا کام کرنے کی ہمت نہیں رہتی اور ورزش تو بالکل بھی نہیں لیکن جناب فلپائنی شخص نے کپڑے دھونے کا نہ صرف آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے بلکہ ساتھ ہی ورزش […]
By Web Editor on May 24, 2018 america, be, Korea's, Libya, May, north, Occupation اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی نائب صدر مائیک پینس نے شمالی کو ریا کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی آپشن ختم نہیں ہوا،شمالی کوریاکاانجام لیبیاجیساہوسکتاہے۔ امریکی نائب صدر کے بیان پر شمالی کوریا برہم ہو گیا،شمالی کوریا کی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکاسےمذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے،امریکاہم سےمیٹنگ روم میں ملناچاہتاہےیاایٹمی جنگ،یہ اس پرمنحصرہے۔ […]
By Web Editor on May 24, 2018 %, 958, approves, Cabinet, Federal, in, increase, presidents, Salary اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں وفاقی کابینہ نے پاکستان کے صدر کی تنخواہ میں 7 لاکھ 66 ہزار 550 روپے اضافے کی منظوری دے دی۔ صدر کی تنخوا 8 لاکھ 46ہزار 550 ہوجائے گی جو چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ سے ایک روپیہ ذیادہ ہے۔ اس سمری کے نافذالعمل ہونے کے لیے […]
By Web Editor on May 24, 2018 Golan, hills, israel, Occupation, of, our, recognize, the, Us, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسرائیل نے کہا ہے کہ امریکا جلد ہی گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم کر لے گا۔ اسرائیلی انٹیلی جنس وزیر کاٹز نے کہا کہ امریکا کے ساتھ دو طرفہ سفارتی بات چیت میں گولان کی پہاڑیوں کا معاملہ سر فہرست ہے۔ اسرائیلی انٹیلی جنس وزیر نے مزید کہا کہ اسرائیل ٹرمپ انتظامیہ […]
By Web Editor on May 24, 2018 is, Japanese, Most, passport, powerful, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جاپان کو طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز مل گیا، سنگا پوراور جرمنی دوسری پوزیشن پر پہنچ گئے، نئی فہرست جاری کر دی گئی، متحدہ عرب امارات 23ویں جبکہ پاکستان 98 ویں نمبر پر ہے۔ پاسپورٹ انڈیکس کی حالیہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹ کا اعلان کردیا گیا ہے اور جاپان نے […]
By Web Editor on May 24, 2018 is, No, Religion, Science اہم ترین, خبریں, کالم
تحریر کا آغاز اسلامی تاریخ کے اک تناظر سے کرتے ہیں، جسکی بنیاد پر دلائل کو مرتب کرکے اس بات کی عکاسی کی جاسکے کہ سائنس کا کوئی مذہب نہیں۔ کسی بھی ہندو، یہودی، سکھ، یا کسی غیر مسلم کی دریافت یا ایجاد کو اس لیے رد نہیں کیا جاسکتا کہ وہ غیر مسلم ہے۔ […]
By Web Editor on May 24, 2018 A, build, cool-center, deal, heat, in, karachi, recommend, to, Training, waves, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: کراچی میں ہیٹ ویوز سے نمٹنے کے لیے تربیت اور کول سینٹر تعمیر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات اورجنگلات کی کمی کے باعث شہر قائد کو ایک بارپھرگرمی کی شدید لہر نے اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔ ہیٹ ویوزکے باعث کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ […]
By Web Editor on May 24, 2018 again, Exclamation, justice اہم ترین, خبریں, کالم
کرپشن کے معنی بہت وسیع ہیں۔ کرپشن ایک ایسی خرابی ہے جس سے پورا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے۔ کمپیوٹر استعمال کرنے والے افراد جانتے ہیں کہ ’سسٹم کرپٹ‘ ہونے سے نہ صرف کمپیوٹر کام کرنا چھوڑ دیتا ہے بلکہ ہمیں اس سسٹم کو بحال کرنے کے لیے نیا نظام سسٹم میں شامل کرنا […]
By Web Editor on May 24, 2018 and, at, endurance, Nawaz, of, patience, protest, Sharif, the, time, tired اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2014 کے دھرنوں کے وقت صبر اور تحمل سے کام لیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرنوں کے وقت تحمل اور صبر سے کام لیا، چاہتے ہیں کہ ملک میں حقیقی جمہوریت ہو تو سب […]
By Web Editor on May 24, 2018 country, danger, in, is, No, system, the, there, to اہم ترین, خبریں, کالم
وطن کو کچھ نہیں خطرہ، نظامِ زر ہے خطرے میں حقیقت میں جو رہزن ہے، وہی رہبر ہے خطرے میں جو بیٹھا ہے صفِ ماتم بچھائے مرگِ ظلمت پر وہ نوحہ گر ہے خطرے میں، وہ دانشور ہے خطرے میں جب بھی الیکشن کا دور آتا ہے یا نظام بدلنے کی بات ہوتی ہے کچھ […]
By Web Editor on May 24, 2018 america, embarked, of, on, post, president, protested, streets, the, trumpet اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیویارک میں احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے انکے خلاف گانے گائے اور گھنٹیاں بجائیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا ٹرمپ نے صدرِ امریکہ کے عہدے کو داغدار کر دیا ہے۔ مظاہرین مین ہٹن کے علاقے میں ایک ہوٹل کے باہر جہاں صدر ٹرمپ ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں […]
By Web Editor on May 24, 2018 2018, continue, elections, register, registered, to, voters اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کر دیے، ملک میں مجموعی ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 407 ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 42 لاکھ 99 ہزار494 ہے، فاٹا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 25 لاکھ 10 ہزار […]
By Web Editor on May 24, 2018 Fauzia, Goodbye, Kasuri, said, Tehreek-e-Insaf, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: تحریک انصاف کی سینئر کارکن فوزیہ قصوری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ فوزیہ قصوری نے عمران خان کو خط ارسال کر کے وجوہات سے آگاہ کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری نے پارٹی سے استعفٰی دے دیا۔ فوزیہ قصوری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اپنا استعفیٰ پارٹی […]
By Web Editor on May 24, 2018 corruption, in, is, NAB, play, role, Shahbaz, Sharif, should, where اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیرِاعلیٰ پنجاب نے نیب پر پھر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب نے ڈنڈا اٹھایا تو لوگ ڈر گئے، اچھے بھلے لوگ کام کرنا چھوڑ گئے، ایسے لوگوں کو تسلی دیتا ہوں کہ کھڑے رہو، آپ نے بہترین کام کیا۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ […]
By Web Editor on May 24, 2018 50, Death, in, kills, people, Somalia, tol اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک / موغا ديشو: قرن افریقہ میں طوفان باد و باراں کے نتیجے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ساگر نامی سائیکلون نے قرن افریقہ میں تباہی مچائی۔ مقامی عہدے داروں کا کہنا تھا کہ ’ساگر‘ اس علاقے کی تاریخ کا اب تک کا سخت ترین […]
By Web Editor on May 24, 2018 cricket, home, lords, return, to اہم ترین, خبریں, کھیل
’’خواتین و حضرات کچھ ہی دیر میں طیارہ لندن کے گیٹ وک ایئرپورٹ پر اترنے والا ہے‘‘، میں کافی دیر سے آنکھیں بند کیے بیٹھا تھا یہ اعلان سنتے ہی الرٹ ہو گیا، کرکٹ سے محبت کرنے والے کسی بھی شخص کیلیے لندن ایک بہترین مقام ہے اور میں بھی ان لوگوں میں شامل ہوں۔ گزشتہ […]
By Web Editor on May 24, 2018 69, Both, despite, everest, feet, headwoman, Kohur's, of, old, Paranwani, the, year اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیپال: چین کے 69 سالہ کوہ پیما نے فراسٹ بائٹ میں اپنے دونوں پیر گنوانے کے بعد پانچویں کوشش میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی ہے۔ چینی کوہ پیما ژیا بویو نے عزم و ہمت کی نئی مثال قائم کردی۔ انہوں نے آج سے 40 برس قبل ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش کی […]
By Web Editor on May 24, 2018 aafia, are, baseless, Consulate, is, Pakistani, rumors, siddiqui, spokesman, well اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک: ٹیکساس میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے جیل میں ملاقات ہوئی، دونوں کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے جاری رہی۔ ترجمان پاکستانی قونصلیٹ کے مطابق، عافیہ صدیقی خیریت سے ہیں، ان کی صحت کے حوالے سے افواہیں بے بنیاد ہیں، پاکستانی قونصل جنرل نے گزشتہ 14 ماہ میں 4 […]