counter easy hit

پارٹیاں تبدیل کرنے کا اتوار بازار

پارٹیاں تبدیل کرنے کا اتوار بازار

ملکی تاریخ میں دوسری بار سیاسی حکومتیں اپنی مدت پوری کرنے جا رہی ہیں۔ اس سے قبل مرکز میں پاکستان پیپلز پارٹی اور چاروں صوبوں میں اس وقت کی حکومتوں نے اپنی آئینی مدت پوری کی، لیکن پارلیمنٹ سے منتخب وزیراعظم اپنی آئینی مدت پوری نہ کرسکے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب وزیراعظم سید یوسف رضا […]

ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج

ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج

لاہور: ہائی کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے پاکستان تحریک انقلاب کے غازی علم الدین کی دائر کردہ درخواست کی سماعت کی۔ جس میں ریٹائرڈ ججز پر عبوری حکومت کے قیام کے لیے درخواست کی گئی تھی۔ […]

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت میں آج کی حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کردی، تاریخ بعد میں دی جائیگی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت جج کوثر عباس زیدی نے […]

سرفراز احمد کا نیا امتحان ،پاک انگلینڈ لارڈز ٹیسٹ آج سے

سرفراز احمد کا نیا امتحان ،پاک انگلینڈ لارڈز ٹیسٹ آج سے

پاکستان اورمیزبان انگلینڈ کے درمیان لارڈ ٹیسٹ آج سے شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے کپتان نئے ہیںپاکستان کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ انگلینڈ کی قیادت جو روٹ کے ذمہ ہے۔ پاکستانی اسکواڈ زیادہ تر نوجوانوں پر مشتمل ہے اور ٹیم میں7ایسے کھلاڑی ہیں جو پہلی مرتبہ لارڈز کے گرائونڈ میں کھیلیں گے،لندن […]

عمران خان 27 مئی کو کراچی آئیں گے

عمران خان 27 مئی کو کراچی آئیں گے

تحریک انصاف کی عوامی رابطہ مہم میں تیزی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 27 مئی کو کراچی کا دورہ کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 27 مئی کو کراچی کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان ملیر میں پارٹی کے رکنیت سازی کیمپ کا دورہ کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کراچی […]

امریکی عدالت نےٹرمپ کے خلاف کیا فیصلہ دیا؟

امریکی عدالت نےٹرمپ کے خلاف کیا فیصلہ دیا؟

امریکی عدالت کے جج نے امریکی صدر کے خلاف فیصلہ دیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر ناقدین کو بلاک نہیں کرسکتے۔ یہ امریکی آئین کی پہلی ترمیم کے تحت اظہاررائے کی آزادی کے حق کی خلاف ورزی ہے۔ ٹوئٹر پرکچھ صارفین کی جانب سے صدر ٹرمپ پر تنقیدی ٹوئٹ کیے گئے ، […]

سٹیٹ بینک کا نئے نوٹوں کیلئے ایس ایم اس سروس کا اعلان

سٹیٹ بینک کا نئے نوٹوں کیلئے ایس ایم اس سروس کا اعلان

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نےاس سال بھی نئے کرنسی نوٹ کے لیے ایس ایم ایس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا، سٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کے لئے مخصوص بینکوں کی فہرست جاری کردی ہے، نئے کرنسی نوٹ 120 شہروں میں 1000 کمرشل بینک برانچز کے ساتھ ساتھ آن لائن بینکنگ میں دستیاب […]

’پیغام لانے والے کو برطرف کر سکتا تھا مگر نہیں کیا‘

’پیغام لانے والے کو برطرف کر سکتا تھا مگر نہیں کیا‘

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پیغام لانے والے ماتحت کو برطرف کرسکتا تھا لیکن ملکی مفاد میں نہیں کیا، درگزر سے کام لیا، مشاہداللہ اور پرویز رشید سے استعفا لینا بھی بردباری کا نتیجہ ہے۔ سابق وزیراعظم نےگزشتہ روز عدالت میں اپنا بیان قلمبند کراتے ہوئے عدالت کو بتانا تھا کہ ایک خفیہ […]

استعفے کا مشورہ دینے والے افسر کو برطرف کیوں نہیں کیا؟

استعفے کا مشورہ دینے والے افسر کو برطرف کیوں نہیں کیا؟

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ دھرنے کے دنوں میں استعفے کا مشورہ دینے والے اپنے ماتحت ادارے کے سربراہ کو فارغ کرسکتے تھے لیکن انہوں نے ایسا نہ کرکے تحمل کا مظاہرہ کیا۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف […]

’جے آئی ٹی کی ’والیوم ٹین‘ غیر متعلقہ تھی‘

’جے آئی ٹی کی ’والیوم ٹین‘ غیر متعلقہ تھی‘

مریم نواز نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی تفتیشی رپورٹ ہے اور ناقابل قبول شہادت ہے ، جے آئی ٹی کی دس والیوم پر مشتمل خود ساختہ رپورٹ غیر متعلقہ تھی جب کہ آئی ایس آئی اور ایم آئی افسران کی جے آئی ٹی میں تعیناتی مناسب نہیں تھی۔ احتساب عدالت کے جج محمد […]

گوئٹے مالا کےسابق آرمی چیف کو ریپ کے جرم میں سزا

گوئٹے مالا کےسابق آرمی چیف کو ریپ کے جرم میں سزا

گوئٹے مالا میں سابق آرمی چیف سمیت تین افسران کو زیادتی اور اغوا کے الزام میں 58 سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔ گوئٹے مالا میں 1981ء میں خانہ جنگی کے دوران ریپ، تشدد اور اغواء کے الزام میں سابق آرمی چیف بینی ڈکٹولوکاس اور دیگر سابق 2 افسروں کو 58 برس قید […]

“آئی ایس آئی” اور “را” اپنے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے کن چیزوں کا سہارا لیتی ہیں؟ خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہان کے تہلکہ خیز انکشافات

“آئی ایس آئی” اور “را” اپنے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے کن چیزوں کا سہارا لیتی ہیں؟ خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہان کے تہلکہ خیز انکشافات

پاکستان اور بھارت کے خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور ’’را‘‘ کے سابق سربراہوں لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی اور اے ایس دولت نے اپنے اداروں کی خوبیوں اور خامیوں کی نشاندہی کے ساتھ ان کا اعتراف بھی کیا ہے دونوں کی نظر میں آئی آیس آئی اور ’’را‘‘ برابر کے اچھے ادارے ہیں۔ آئی […]

ڈنمارک کی وزیر کا روزے کیخلاف بیان،پارٹی کا اعلان لاتعلقی

ڈنمارک کی وزیر کا روزے کیخلاف بیان،پارٹی کا اعلان لاتعلقی

ڈنمارک کی وزیربرائے امیگریشن کی جانب سے روزے اور مسلمانوں کیخلاف بیان پر ان کی سیاسی پارٹی ڈینش لبرل پارٹی نے اظہار لا تعلقی کا اعلان کیا ہے۔ ڈنمارک میڈیا کے مطابق ڈینش لبرل پارٹی نے اپنی کابینہ کی اہم رکن کے مسلمانوں سے متعلق متنازع بیان سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے ،بیان لاتعلقی […]

بلاول بھٹو کا الیکشن میں حصہ لینا مشکل۔۔۔ الیکشن کمیشن سے جیالوں کو افسردہ کر دینے والی خبر آ گئی

بلاول بھٹو کا الیکشن میں حصہ لینا مشکل۔۔۔ الیکشن کمیشن سے جیالوں کو افسردہ کر دینے والی خبر آ گئی

ٹھٹھہ: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو سمیت تین افراد کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست داخل کردی گئی، درخواست میں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اور ضلعی صدر پیپلز پارٹٰی کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے مشہور سینئر وکیل پیر طارق احمد نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرتے ہوئے […]

نواز شریف نہ صرف عوامی عہدوں پر فائز رہے بلکہ۔۔۔ احتساب عدالت میں مریم نواز نے ناقابل یقین انکشاف کردیا

نواز شریف نہ صرف عوامی عہدوں پر فائز رہے بلکہ۔۔۔ احتساب عدالت میں مریم نواز نے ناقابل یقین انکشاف کردیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران اپنا بیان ریکارڈ کروا رہی ہیں۔تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکررہے ہیں۔مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف، ان کی بیٹی مریم نواز […]

سیاسی رہنماؤں کی عمران خان سے ملنے پر پابندی، اصل وجہ کیا ہے؟

سیاسی رہنماؤں کی عمران خان سے ملنے پر پابندی، اصل وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے شمولیتی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین سے براہ راست ملاقات پر پابندی عائد کردی ہے۔ملک بھر کے سیاستدانوں کی جانب سے پارٹیاں تبدیل کرنے اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ تیز ہونے کے پیش نظر پی ٹی آئی نے شمولیتی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے […]