By Web Editor on May 25, 2018 A, every, Filipino, Himself, snakes, teenager, trains, week, who, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
فلپائن: فلپائن میں تیزی سے مقبول ہوتے ایک سپیرے کو اب ’زہریلے آدمی‘ کا خطاب مل گیا ہے کیونکہ وہ سانپوں کے زہر سے مدافعت پیدا کرنے کےلیے ہر ہفتے کوبرا سانپ سے خود کو ڈسواتا ہے اور خود کو زہر کی چھوٹی چھوٹی مقدار کے ٹیکے بھی لگاتا ہے۔ 31 سالہ قولیلان کاگیان ڈی اورو سٹی […]
By Web Editor on May 25, 2018 2, at, marry, once, Ronaldo, will, women اہم ترین, خبریں, کھیل
فٹبال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی، بارسلونا کے سابق فٹبالر رونالڈینو نے اب ایک اور منفرد کام کرنے کی ٹھانی ہے،وہ بیک وقت دو خواتین سے شادی کرنے جا رہے ہیں ۔ برطانوی اخبار کے مطابق رونالڈینو دو شادیاں کرنے جارہے ہیں وہ بھی ایک ہی وقت میں۔ 38 سالہ رونالڈینوں نے اس سے پہلے […]
By Web Editor on May 25, 2018 accountability, continue, court, did, do, in, Maryam, Nawaz, recording, Sharif, statement, the, to, what, while اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف جو کافی عرصے سے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کئے ہوئے تھے بالاخر واٹس ایپ کے بخارمیں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف بھی بیٹی کے نقش قدم پر چل پڑے اور احتساب عدالت میں مسلسل سوشل میڈیا کا استعمال کرتے نظر آئے احتساب عدالت میں مریم […]
By Web Editor on May 25, 2018 coast, storm, today, will, Yemen's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سمندری طوفان میکنو آج شام یا رات میں یمن اور عمان کی ساحلی پٹی سے ٹکرا سکتا ہےجبکہ پاکستان کی ساحلی پٹی کو طوفان سے کوئی خطرہ نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب جنوب مغرب میں موجود سمندری طوفان میکنو گوادر سے 1436 کلومیٹر اور کراچی سے 1700کلومیٹر دور ہےاور جمعہ کی شام یا […]
By Web Editor on May 25, 2018 100, assembly, been, buried, has, in, law, National, old, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کل قومی اسمبلی میں سو سالہ پرانا قانون دفن ہوگیا، فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنا ہماری جماعت کا درینہ خواب تھا۔ ملتان ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فاٹا کے ضم […]
By Web Editor on May 25, 2018 council, duties, failed, lodhi, Mulahda, Pay, security, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ شہریوں کےتحفظ کی ضامن سلامتی کونسل فرائض کی ادائیگی میں ناکام ہوچکی ہے۔ مقبوضہ علاقوں میں جنیوا کنونشن اورانسانی حقوق کی سنگین پامالیاں کی جارہی ہیں۔ سلامتی کونسل میں مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان مقبوضہ […]
By Web Editor on May 25, 2018 2, china, in, pakistan, send, space, starches, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چین اگلے ماہ پاکستان کے لئے دو مشاہداتی سٹیلائٹس خلا میں بھیجے گا۔ چینی اخبار کے مطابق لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کی تیاری کا کام مکمل کرلیا گیا ہے جس کے ذریعے جون میں دو سٹیلائٹس خلا میں بھیجے جائیں گے۔ یہ سٹیلائٹس پاکستان کے لیے زمین پر مشاہداتی کام کر سکیں گے۔سٹیلائٹ چینی […]
By Web Editor on May 25, 2018 Arab, did, divorce, Emirates, fastest, how, in, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
متحدہ عرب امارت میں تیز ترین طلاق، دولہا نے نکاح کے بعد پندرہ منٹ سے قبل ہی بیوی کو طلاق دے دی۔ عرب اخبار کے مطابق متحدہ امارات میں دولہا اور دلہن کے والد کے درمیان 30لاکھ روپے (ایک لاکھ درہم) مہر کے عوض مقامی عدالتی رجسٹرار کے روبرو نکاح کی کارروائی کرنے پر معاہدہ […]
By Web Editor on May 25, 2018 Balochistan, hundred, of, old, system, the, years اہم ترین, خبریں, کالم
بلوچستان کے مسئلے کا جب بھی ذکر آتا ہے، بلوچستان کے سردار ذہن میں ضرور آتے ہیں۔ اب سی پیک تو بلوچستان میں بن رہا ہے، بلوچ سردار اس میں اپنا اپنا حصہ کیسے ڈالیں گے اور کس طرح اپنے اپنے علاقوں سے سی پیک کو گزرنے دیں گے، یہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ اس […]
By Web Editor on May 25, 2018 A, as, be, bus, called, completed, it, one, Sharif, Shehbaz, When, wild, will, you اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
نارووال: وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیازی صاحب، جس کو آپ جنگلہ بس کہتے تھے وہ پشاور میں پتا نہیں کب مکمل ہوگی،عمران خان آپ مجھے شوباز اور خطرناک کہتے تھے خود ایک بھی نیا ہسپتال نہیں بنایا، آپ نے تو پشاور کا حلیہ بگاڑ دیاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف […]
By Web Editor on May 25, 2018 Chaudhry, first, ministers, nisar, nomination is Hussain Khan Jilani, prime, priority, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلیے پہلی ترجیح تصدق حسین جیلانی کی نظر آرہی ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں رہا کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی […]
By Web Editor on May 25, 2018 and, british, came, Harry, Magnal, Merkel's, of, Prince, the, tiny, version, Wedding اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیویارک: برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مرکل کی شادی کا ننھا ورژن بھی آ گیا۔ نیویارک میں ننھے بچوں نے شاہی جوڑے کا روپ دھار کر چند روز قبل ہونیوالی شادی کی یاد تازہ کر دی جو انٹرنیٹ پر سپر ہٹ ہو گئی۔ پرنس ہیری کا روپ بنائے ننھے بچے اور میگھن کے […]
By Web Editor on May 25, 2018 AMERICAN, showcase, SUPERB, youth اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو منفرد کارنامے سرانجام دیکر دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ نوجوان کو ہی دیکھ لیں جو ایکروبیٹک کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے ۔ لاس ویگاس سے تعلق رکھنے والےنامی نوجوان نے اپنی صلاحیتوں کا عملی ثبوت پیش کرتے ہوئے نہ صرف توازن برقرار رکھنے کی […]
By Web Editor on May 25, 2018 Chinese, robots, took, youth اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: یوں تو آپ نے کئی فنکاروں کی ڈانس پرفارمنس دیکھی ہو گی لیکن جناب ایسی ڈانس پرفارمنس شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔ تصویر میں نظر آنیوالے ان چینی نوجوانوں کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو روبوٹ بنے رقص کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والے […]
By Web Editor on May 25, 2018 found, Hitler's, scientists, teeth اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ماسکو: جرمن ڈکٹیٹر ہٹلر کو تاریخ کے بدترین اور خوفناک ترین حکمرانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ہٹلر اپنی زندگی میں تو ہر کسی کی توجہ کا مرکز تھا ہی اتفاق دیکھئے کہ مرنے کے بعد بھی تاریخ دانوں اور سائنسدانوں کیلئے اس کی اہمیت کم ہونے میں نہیں آ رہی۔ تا تازہ ترین کہانی […]
By Web Editor on May 25, 2018 5, A, auctioned, bowl, crores, in, niche, of Rs اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: شاید آپ اسے ایک عام پیالہ سمجھیں گے ۔ اس کے مالکان کا بھی یہی خیال تھا پھر ایک دن اچانک معلوم ہوا یہ تو کروڑوں کی چیز ہے۔ برطانیہ کے شہر ڈورسیٹ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کو یہ پیالہ اپنے خاندان سے وراثت میں ملا تھا اور کبھی ان کے وہم […]
By Web Editor on May 25, 2018 contact, dar, establishment, ishaq, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ ایک مخبری یہ بھی ہے کہ نواز شریف اسحاق ڈار کو خود سے مکمل طور پر علیحدہ کر رہے ہیں کیونکہ ممکنہ طور پر اسحاق ڈار نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کیے ہیں، انہوں نے ایک مزار کے مجاور سے مل کر اسسٹیبلشمنٹ سے رابطے کیے اور […]
By Web Editor on May 25, 2018 against, in, Korea:, north, protest, South, trumpet اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سیئول: شمالی کوریا سے 12 جون کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کرنے پر امریکا کے حمائتی ملک جنوبی کوریا میں بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں امریکی سفارتخانے کے باہر سو کے لگ بھگ لوگ جمع ہوئے اور امریکی صدر کے خلاف نعرے لگائے، […]
By Web Editor on May 25, 2018 Azam, e, has, khyber, nazi, pakhtunkhwa, ruined, Shahbaz, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نارووال: شہباز شریف کا کہنا ہے نیازی صاحب نے خیبر پختونخوا کا حلیہ بگاڑ دیا، 5 سال میں کے پی میں کوئی نیا اسپتال اور یونیورسٹی نہیں بنی، سندھ کا بھی بیڑہ غرق ہوگیا۔ نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا پشاور میں میٹرو بس پتا نہیں کب بنے گی، […]
By Web Editor on May 25, 2018 beauty, Pakistan's, tree اہم ترین, خبریں, کالم
قدرت کا انمول تحفہ ’درخت‘ ہیں۔ زمین کی یہ خوب صورتی، فضا کی فرحت، تازگی اور صفائی، گنگناتی آبشاریں، ٹھنڈے اور میٹھے پانی کے چشمے، دریا، بہتی ندیاں، چاندی اوڑھے ہوئے سفید برف سے ڈھکے پہاڑ، رنگ رنگ کے خوبصورت پھول، میٹھے، لذیذ مختلف النوع پھل، جڑی بوٹیاں اور ان سے بنی ہوئی دوائیاں جو […]
By Web Editor on May 25, 2018 After, assembly, fata, has, how, increased, integration, much, National, seats, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: فاٹا کے خیبرپی کے صوبہ میں ضم ہونے سے قومی اسمبلی کی 342 نشستوں کی بجائے اب 326 نشستیں ہوں گی فاٹا کے انضمام کے لئے کی گئی اکتسویں ترمیم کے تحت اب صوبوں میں قومی اسمبلی کی نشستوں کی ترتیب یوں ہوگی واضح رہے کہ اسلام آباد وفاقی کابینہ نے وفاق کے زیرِ […]
By Web Editor on May 25, 2018 Lodge, Memorial اہم ترین, خبریں, کالم
مسلمان مسجد اور محبت تینوں الفاظ میم سے شروع ہوتے ہیں۔ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کا اسم گرامی بھی میم سے شروع ہوتا ہے۔ یہ نام اور ان کا میم کے حرف سے شروع ہونا ہمارے لئے خاص معنی کا حامل ہے۔ یہ محض اتفاق نہیں بلکہ ان تمام ناموں میں ایک منطقی […]
By Web Editor on May 25, 2018 Hello, Sialkot اہم ترین, خبریں, کالم
اقبال کے شہر سیالکوٹ کی کل آبادی ساڑھے چھ لاکھ سے زائد نفوس پر مشتمل ہے اور الحمدلله تقریباً اکثریت کا تعلق مذہب اسلام سے ہے۔ رمضان المبارک کا مہینہ دنیا بھر کے مسلمان نہایت عقیدت و احترام سے مناتے ہیں۔ اس ماہ اپنی آخرت سنوارنے کے لیے خدا تعالیٰ کے سامنے جھک کر زیادہ سے […]
By Web Editor on May 25, 2018 as, clarification, hazrat, miracle, musa, Nile, of, river, the اہم ترین, خبریں, کالم
انسان کرہ زمین پر قدم رکھتے ہی فطرت کو سمجھنے اوراسکے اسرار و رموز جاننے کی جستجو میں لگ گیا. دنیا میں ایک زمانہ ایسا گزرا ہے کہ جب تاریخ عالم میں ’’معجزات‘‘ کا بڑا ذکر ہوا. یہ معجزات انسانی استدلال اور منطق پر حاوی تھے- بے شک معجزے کی تعریف یہ ہے کہ کو […]