counter easy hit

 اسلام آ باد:تھا نہ کھنہ پو لیس کی بڑی کاروائی، ڈکیتی و سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث دو گر وہوں کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا 

 اسلام آ باد:تھا نہ کھنہ پو لیس کی بڑی کاروائی، ڈکیتی و سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث دو گر وہوں کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا 

اسلام آ با(اصغر علی مبارک)تھا نہ کھنہ پو لیس کی بڑی کاروائی، ڈکیتی و سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث دو گر وہوں کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ اسلام آباد:ملزمان کے قبضہ سے ایک چھینی گاڑی،دوموٹر سائیکل ، مو بائل فون ، نقدی برآمد ۔ وارداتوں میں استعمال اسلحہ […]

مئی کی 17 تاریخ تک چھٹیاں نہ دینے والے پرائیوٹ سکولز کیخلاف چھاپوں کا فیصلہ

مئی کی 17 تاریخ تک چھٹیاں نہ دینے والے پرائیوٹ سکولز کیخلاف چھاپوں کا فیصلہ

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) ای ڈی او (ایجوکیشن) ڈاکٹر طارق قاضی کی خصوصی ہدایت پر سپیشل ٹیمز کا گرمیوں کی چھٹیاں 17 مئی کو نہ دینے والے پرائیویٹ سکولز کے خلاف چھاپے شروع کیے جائیں گے۔ خصوصی ٹیم کا دھمیال کے علاقے بینک کالونی میں قائم دی سٹرونگ روٹس سکول پر چھاپہ ۔ سکولز مالکان نے سکولز میں […]

”آئی ایس آئی ”سابق سربراہ جنرل اسد درانی اور بھارتی ایجنسی ”را” کے سابق سربراہ اے ایس دولت کی مشترکہ کتاب ’دی اسپائی کرونیکلز‘ کی اشاعت. پر پوزیشن واضح کرنے کیلئے اسد درانی 28 مئی کو جی ایچ کیو طلب،

”آئی ایس آئی ”سابق سربراہ جنرل اسد درانی اور بھارتی ایجنسی ”را” کے سابق سربراہ اے ایس دولت کی مشترکہ کتاب ’دی اسپائی کرونیکلز‘ کی اشاعت. پر پوزیشن واضح کرنے کیلئے اسد درانی 28 مئی کو جی ایچ کیو طلب،

اسلام آباد: (اصغرعلی مبارک سے) پاک فوج نے پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کو ان کی کتاب پر پوزیشن واضح کرنے کے لیے جی ایچ کیو طلب کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسد درانی کو کتاب […]

ویسٹریج پولیس نے ڈکیتیوں اور سٹریٹ کرائمز میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا

ویسٹریج پولیس نے ڈکیتیوں اور سٹریٹ کرائمز میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا

راولپنڈی( اصغر علی مبارک)ویسڑیج پولیس نے ڈکیتی و سٹریٹ کرائم ملوث تین رکنی شفیق عرف شیقا گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا ۔  ملزمان سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور چھینی جانے والی اشیاء برآمدکر لی گئیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60