counter easy hit

فلپائن کے بعد بنگلہ دیش نے منشیات کے سمگلروں کا صفایا شروع کردیا

فلپائن کے بعد بنگلہ دیش نے منشیات کے سمگلروں کا صفایا شروع کردیا

ڈھاکہ: ملک بھر میں منشیات کے اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کے دوران 60 مشتبہ منشیات اسمگلر ہلاک جبکہ 3 ہزار سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی کے دوران بنگلادیش میں سیکیورٹی اہلکاروں نے بتایا ہے کہ دارالحکومت کے ایک علاقے میں چھاپے کے […]

خیبرپختونخواہ حکومت کی آئینی مدت کا آج آخری دن

خیبرپختونخواہ حکومت کی آئینی مدت کا آج آخری دن

پشاور: تحریک انصاف کی آج آئینی مدت ختم ہوجائے گی جب کہ نگران وزیراعلی کی نامزدگی کا اعلان بھی آج متوقع ہے۔ خیبرپختونخواہ حکومت کی آئینی مدت آج رات 12 ختم ہورہی ہے اورحکومت کے آخری روز اسمبلی کا الوداعی اجلاس بھی آج ہورہا ہے۔ نگران وزیراعلی کے لیے منظورآفریدی کے نام پراتفاق ہوا ہے تاہم اسمبلی […]

ملک بھر میں شدید گرمی برقرار، کراچی میں کل سے دوبارہ ہیٹ ویو کا خدشہ

ملک بھر میں شدید گرمی برقرار، کراچی میں کل سے دوبارہ ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی: ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے جب کہ  کراچی کے شہریوں کے لیے کل سے ہیٹ ویو کی نئی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ ملک بھر میں سورج سوا نیزے پر محسوس ہورہا ہے، گزشتہ روزسب سے زیادہ درجہ حرارت سکھر میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ آج […]

اسد درانی: فورتھ جنریشن وارفیئر کا بھارتی مہرہ؟

اسد درانی: فورتھ جنریشن وارفیئر کا بھارتی مہرہ؟

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ برصغیر کی دو انتہائی خطرناک خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہان کی جانب سے لکھی گئی ایک غیر متوقع مشترکہ تصنیف The spy chronicles نے بھارت میں پاکستان کے حوالے سے جو اثرات چھوڑے وہ تو الگ، لیکن اس کتاب نے پاکستان کے سیاسی و عسکری حلقوں، دفاعی تجزیہ […]

جسٹس ناصر الملک کون ہیں؟

جسٹس ناصر الملک کون ہیں؟

پاکستان کے نگراں وزیراعظم کے طور پر سابق چیف جسٹس جناب جسٹس ناصرالملک کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعظم کے طور پرنامزد ہونے والے جسٹس ناصر الملک کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے۔ وہ 17 اگست 1950 کو سوات میں پیدا ہوئے۔ 1993 میں اُنھیں صوبہ خیبر پختونخوا کا ایڈووکیٹ جنرل تعینات […]

شہبازشریف اور محمودالرشید کی ملاقات ملتوی

شہبازشریف اور محمودالرشید کی ملاقات ملتوی

پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے وزیراعلیٰ شہباز شریف اوراپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشیدکی ملاقات ملتوی ہوگئی، آج ہونے والی ملاقات اب کل ہوگی۔ ادھر سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کےنام پرغور کیلئے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اوراپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارکی ملاقات آج ہونے کا امکان ہے۔ بلوچستان میں نگراں وزیراعلیٰ کے معاملے پر ڈیڈلاک برقرار ہے […]

شوبز کی دنیا سے آج کی اہم ترین خبر آ گئی

شوبز کی دنیا سے آج کی اہم ترین خبر آ گئی

لاہور: فیملی عدالت نے 9 سال بعد تکذیب نکاح کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اداکارہ میرا کو شادی شدہ قرار دیتے ہوئے انہیں عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیدیا ہے اور اداکارہ کا تکذیب نکاح سے متعلق دائر دعویٰ خارج کر دیا ہے۔ عتیق الرحمان نے دعویٰ کیا تھا کہ اداکارہ میرا اس کی بیوی […]

ضلع کچہری لاہور میں فائرنگ، پیشی پر آیا ملزم جاں بحق

ضلع کچہری لاہور میں فائرنگ، پیشی پر آیا ملزم جاں بحق

لاہور کی ضلع کچہری میں ناقص سیکیورٹی کی صورت حال پھر سامنے آئی ہے، ضلع کچہری لاہور میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ ضلع کچہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیشی پر آنے والا ایک ملزم جاں بحق ہوگیا۔ ملزم کو عدالت میں پیشی کے بعد لے جایا جارہا تھا کہ […]

عام انتخابات 2018: جسٹس (ر) ناصر الملک متفقہ طور پرنگران وزیرِاعظم نامزد

عام انتخابات 2018: جسٹس (ر) ناصر الملک متفقہ طور پرنگران وزیرِاعظم نامزد

عام انتخابات 2018: جسٹس (ر) ناصر الملک متفقہ طور پرنگران وزیرِاعظم نامزد اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے متفقہ طور پر سابق چیف جسٹس (ر) ناصر الملک کو ملک کا ساتواں نگراں وزیراعظم نامزد کردیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا […]

چین: سڑکوں کی صفائی اب خود کار طریقے سے چلنے والے ٹرک کریں گے

چین: سڑکوں کی صفائی اب خود کار طریقے سے چلنے والے ٹرک کریں گے

ترقی یافتہ ممالک میں جدید اور نت نئی گاڑیوں کا رحجان کافی تیزی سے فروغ پارہا ہے۔ اسی سلسلے میں چین میں بھی خود کار طریقے سے چلنے والی کئی گاڑیاں متعارف کروائی گئی ہیں تاہم اب سڑکوں کی صفائی کرنے والے ڈرائیور لیس ٹرک بھی میدان میں آگئے ہیں چین کے شہر شنگھائی میں […]

جسٹس ناصر الملک نگراں وزیر اعظم ہونگے

جسٹس ناصر الملک نگراں وزیر اعظم ہونگے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیر اعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصر الملک کے نام کا اعلان کردیا ہے۔ ان سے قبل وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نگراں وزیر اعظم کے نام پر اپوزیشن لیڈر […]

اسد درانی آئی ایس آئی جیسے ادارے میں کیسے تعینات ہوئے

اسد درانی آئی ایس آئی جیسے ادارے میں کیسے تعینات ہوئے

لاہور: جنرل (ر) اسد درانی نے را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کے ساتھ مل کر لکھی جانے والی کتاب سپائی کرانیکلز کے دوسرے باب میں ایک جگہ آدیتیہ سنہا نے جنرل اسد درانی سے سوال کیا کہ آپ آئی ایس آئی میں کیسے شامل ہوئے اس پر اسد درانی نے جواب دیا کہ […]

دنیا کا پہلا360ڈگری پرگھومنے والا دلکش ٹری ہاؤس تیار

دنیا کا پہلا360ڈگری پرگھومنے والا دلکش ٹری ہاؤس تیار

آپ نے دنیا کے کئی خوبصورت اور منفردگھرتودیکھے ہونگے لیکن امریکا میں ایک نوجوان نے درخت پر دلکش اور دیدہ زیب ٹری ہاؤس تعمیر کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ امریکی ریاست کے گھنے جنگلات میں ایک قدآور درخت کے تنے پر قائم کیا گیایہ دلکش ٹری ہاؤس دو منزلہ ہے اور دنیا […]

20 سال کی شادی کے بعد ارجن رامپال نے اہلیہ کو طلاق دے دی

20 سال کی شادی کے بعد ارجن رامپال نے اہلیہ کو طلاق دے دی

ممبئی: 20 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد ارجن رامپال اور مہر جسیہ نے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ بالی ووڈ میں ایک طرف شادیوں کا سیزن چل رہا ہے جس دوران انوشکا، سونم اور نیہا دھوپیا کی شادی ہوئی تو دوسری طرف ارجن رامپال اور جسیہ کی علیحدگی کی خبر نے مداحوں کو افسردہ کردیا۔ دونوں […]

نذیر بھنگورا نقیب قتل کیس میں نئے پراسیکیوٹر مقرر

نذیر بھنگورا نقیب قتل کیس میں نئے پراسیکیوٹر مقرر

کراچی کی انسداددہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں ملزم راؤ انوار کو آج بھی بغیر ہتھکڑی عدالت میں لایا گیا۔ کیس کی سماعت کے موقع پر محکمہ قانون سندھ نے نذیر بھنگورا کو نیا پراسیکیوٹر اور مدعی مقدمہ اور نقیب کے والد نے ندیم ایڈووکیٹ کواٹارنی مقرر […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر میں نگران وزیراعظم پر ڈیڈلاک ختم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر میں نگران وزیراعظم پر ڈیڈلاک ختم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کے انتخاب کیلئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ختم ہو گئی ،دونوں رہنما ساڑھے 12 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ،جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے […]

اے ایس دولت کو کشمیر میں بھارت کی جانب سے پیسے کے استعمال کے انکشاف پر کیا کچھ برداشت کرنا پڑا؟

اے ایس دولت کو کشمیر میں بھارت کی جانب سے پیسے کے استعمال کے انکشاف پر کیا کچھ برداشت کرنا پڑا؟

لاہور: جنرل (ر) اسد درانی نے را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کے ساتھ مل کر لکھی جانے والی کتاب سپائی کرانیکلز میں کشمیر سے متعلق لکھا کہ را جیت سنگھ دولت کشمیر کو سمجھتے ہیں اور انھیں وہاں کے لوگوں کا بھی خیال ہے۔ را جیت سنگھ نے انکشاف کیا کہ را اور […]

عمران خان ،نریندر مودی سے ملنے گئے تو شیخ رشید کو باہر بٹھا دیا

عمران خان ،نریندر مودی سے ملنے گئے تو شیخ رشید کو باہر بٹھا دیا

انتخابات کی تاریخ طے پا گئی ہے لیکن شکوک و شبہات کی کیفیات میں مبتلا لوگوں کا اب بھی یہی خیال ہے کہ اگر انتخاب ایک دو ماہ (دو چار سال کیوں نہیں؟) کے لئے لیٹ بھی ہو جائیں تو کیا قیامت آ جائے گی، قیامت کا وقت تو معین ہے اور اپنے وقت سے […]

بھارت کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی گلگت بلتستان آرڈر کی مخالفت کردی

بھارت کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی گلگت بلتستان آرڈر کی مخالفت کردی

لاہور: پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان سے متعلق وزیراعظم کے اصلاحی پیکیج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی گلگت بلتستان اسمبلی کا قانون سازی کا اختیار واپس کریں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے تاہم ملک کی […]